(اللہ مسکراتا ہے)
درپردہ
تمام شیطانیت پر الم کے پہاڑ ٹوٹے ہوئے تھے,غصے و غضب سے اپنے جوتے بھنبھوڑ رہے تھے,تمام شیطانیت انڈیا پرلعنت بھیج رہی تھی, سال 2005 گذر گیا تھا,
اور پاکستان سلامت تھا,
اس تباہی کی تدبیر سالوں پہلے کی گئی تھی,کھربوں ڈالر پھونک دئیے گئے,👇🏻
انتھک محنت تھی ہر قسمی شیطان کی, پھر کیوں نہ ان کا ایسا حال ہوتا,
چند روز کے سوگ و ماتم کے بعد پھر تمام ابلیسیت کمربستہ ہوئی,اب پاکستان کا آخری وقت 2015 مقرر کیا گیا,
اس بار اندر سے وار کا انداز اپنایا گیا کیوں کہ 2005 کے بعد بیرونی وار سے کامیابی کے چانس نہ ہونے کے برابر تھے,👇🏻
اور 2005 کا مرکزی کردار انڈیا مکمل(کراڑ) بزدل پایا گیا,
اب مرکزی مہرہ,نواز,شہباز خاندان مقرر ہوا, مددگار زرداری,قوم پرست اور دین فروش تھے,
نام طے ہوا
"گریٹر پنجاب مشن",
شریف خاندان کو مکمل لالی پاپ دیا گیا کہ انڈیا کا پنجاب بھی آپ کی عملداری میں دیں گے,اور انڈیا کو👇🏻
یہ یقین دہانی دے کر رقم خرچ کرائی گئی کہ گریٹر پنجاب آپ کا ہو گا,
صاف ظاہر ہے سندھ زرداری لے جاتا اور باقی کے ٹکڑے قوم پرست اور دین فروشوں میں بٹ جاتے,
ہر ممکنہ چال و کوشش کے باوجود ایک بار پھر وہ یوم سوگ و ماتم, یوم غیض و غضب شیطانیت پر آیا کہ 2015 بھی گذر گیا 👇🏻
اور پاکستان سلامت تھا,
قیامت تک مہلت جو ہے تو شیطان نے شیطانیت ہی کرنی ہے,اور نامراد( ابلیس) کیا کرے گا,
پھر اسنے سب سے پہلے اپنے سگے بیٹوں(یہودیوں) کو ہمت دلائی,انہوں نے اپنے اتحادیوں کو,
اب نشانہ پاک آرمی ہے,
کیونکہ ہر بار پاک آرمی ہی پاکستان ثابت ہوئی,👇🏻
چونکہ پاکستان آرمی اور عوام ایک ہیں,
اس لئے اب مرکزی کردار ہے ہمارا "نوجوان"
اور وقت مقرر2025کیا گیا ہے,
طریقہ واردات یہ طے ہوا کہ ہر جماعت کا بڑا اپنے نوجوانوں کو پاک آرمی سے بدظن کرے گا,معاشرے کی ہر برائی حتی کہ پولیس کی بھی تمام نااہلیاں پاک آرمی کے کھاتے میں ڈالی جائیں گی,👇🏻
اور یہ سب ایک کورس میں بولیں گے,
کشمیر میں,گلگت بلتستان میں, پختونخواہ میں, پنجاب میں, سندھ بلوچستان میں
اور چونکہ جھوٹ کو کثرت سے بولا جائے تو ناپختہ عقل اسے سچ سمجھ بیٹھتی ہے,
ایک اور طریقہ واردات یہ بھی طے کیا گیا ہے کہ آرمی کے جوان کے ہاتھ چومو, سیلفی بنواو, اور آرمی👇🏻
آفیسرز کو گالی دو,
یعنی شوربہ حلال بوٹی حرام,
نوجوانو, بچ کے رہنا,
پاکستان اللہ تعالی کا راز ہے,
پاکستان میں آجتک کا جتنا گند ہے سیاست دانوں کی وجہ سے ہے, اور میں ایک سیاست دان ہو کر بھی اس کا اعتراف کرتا ہوں, جتنی بار آئین قانون کی دھجیاں ایک دن میں سیاست دان اڑاتا ہے,👇🏻
اس کی کوئی مثال نہیں,
اگر کبھی جزوی یا کلی طور پر پاک آرمی نے مداخلت کرکے اس گند کو صاف کیا ہے تو کیا وہ یہ بھی نہ کرے اور پاکستان کو تباہ و ٹکڑے ٹکڑے ہونے دے,
اب تک شیطان نامراد ہے اور رہے گا,
بچ کے پاکستانی نوجوانو,
بیرونی و اندرونی حملوں کی ناکامی و مایوسی کے بعد اب👇🏻
یہ افواہوں سے اسے بجھانا چاہتے ہیں,
پھونکوں سے وہ چراغ کیا بجھے جسے روشن اللہ کرے
(اللہ مسکراتا ہے)

پاک آرمی,آئی ایس آئی زندہ باد
پاکستان پائندہ باد

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Hͥuͣmͫmera Rajpนt

Hͥuͣmͫmera Rajpนt Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @humiraj1

18 Feb
جنگی مشقیں کیوں ضروری ہیں !!!👇ضرور پڑھیں
آئیے کچھ سوالات کا جائزہ لیتے ہیں اور رسول اللہ ﷺ کی حیاتِ طیبہ سے ان کے جوابات تلاش کرتے ہیں۔
اکثر پراپیگنڈہ کیا جاتا ہے کہ جنگی مشقیں کیوں کی جارہی ہیں۔ میزائل تجربات کیوں کیے جا رہے ہیں؟؟
ویسے تو پاکستان بڑا پر امن ملک بنتا ہے👇🏻
پھر یہ جنگی جنون کیوں ہے؟؟؟
پاکستان ایک ترقی پذیر ملک ہےپھر کیوں یہ اپنے شہریوں کی فلاح و بہبود پہ پیسہ لگانے کی بجائے اپنے دفاع کو مضبوط بنا رہا ہے؟؟؟
آئے دن میزائل تجربات, انکا ہدف, انکی رینج, انکی کپیسٹی دنیا کو دکھانے کے مقصد کیا ہیں؟؟
رسول اللہ ﷺ کی حیاتِ طیبہ کا مدنی👇🏻
دور غزوات سے بھرپور دور ہے۔ مشرکینِ مکہ اور یہودیوں سے بچنے کے لیے آپﷺ اپنے صحابہ کے ساتھ ملکر خفیہ اور اعلانیہ جنگی تیاریاں کیا کرتے تھے۔
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول مبارک یہ تھا کہ جب کسی دشمن پر حملہ آور ہوتے تو آخر وقت تک اپنے ہدف کو ظاہر نہیں کرتے تھے۔ 👇🏻
Read 17 tweets
17 Feb
جب کبھی خون کے رشتے دل دکھائیں تو حضرت یوسف علیہ السلام کو یاد کر لینا جن کے بھائیوں نے انھیں کنویں میں پھینک دیا تھا ۔
جب کبھی لگے کہ تمھارے والدین تمھارا ساتھ نہیں دے رہے تو ایک بار حضرت ابراھیم ؑ کو ضرور یاد کر لینا جن کے بابا نے انکا ساتھ نہیں دیا بلکہ انکو آگ👇🏻
میں پھنکوانے والوں کا ساتھ دیا
جب کبھی لگے که تمہارا جسم بیماری کی وجہ سے درد میں مبتلا ہے تو ہائے کرنے پہلے صرف ایک بار حضرت ایوبؑ کو یاد کرنا جو تم سے زیادہ بیمار تھے.
جب کبھی کسی مصیبت یا پریشانی میں مبتلا ہو تو شکوہ کرنے سے پہلے حضرت یونسؑ کو ضرور یاد کرنا جو👇🏻
مچھلی کے پیٹ میں رہے اور وہ پریشانی تمہاری پریشانیوں سے زیادہ بڑی تھی ۔*
اگر کبھی جھوٹا الزام لگ جائے یا بهتان لگ جائے ناں ! تو ایک بار اماں عائشہ ؓ کو ضرور یاد کرنا ۔
اگر کبھی لگے که اکیلے رہ گۓ ہو تو ایک بار اپنے بابا آدم ؑکو یاد کرنا جن کو اللّٰہ نےاکیلا پیدا کیا تھا👇🏻
Read 6 tweets
16 Feb
ہمیشہ کوشش کی سراہنے لائق اشخاص اور ملک کا پازیٹو امیج اس پلیٹ فارم پر اجاگر کروں تو شغل مزاق بھی اپنی جگہ لیکن ایسے افراد کو ضرور اپنی محبت کا حصہ بنایا کریں افسوس کہ ہماری ترجیحات بھی پاری ہو رہی ہے
سولہ سالہ محمد شہیر نیازی کو کوئی نہیں جانتا تھا جب👇🏻
اس نے فزکس میں ایک تحقیقی مقالہ لکھ کر مغربی سائنسدانوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا تھا ،
لیکن اس لڑکی کو آدھا پاکستان جانتا ہے جس نے صرف " پاری ہوری اے " کہ کر راتوں رات شہرت کما لی ۔۔
اس کی پانچ سیکنڈ کی وڈیو نے پوری قوم کو ایک پاوں پر کھڑا کر دیا ،👇🏻
پوری قوم نے اس کو اتنی اہمیت دی کہ ہماری قومی کرکٹ ٹیم کو بھی اس کی پیروی کرنی پڑی ، انہوں سٹیڈیم سے وڈیو بنا کر بھیج دی ۔۔
یہ صرف ایک مثال ہے ۔۔۔۔
جب کہ دوسری طرف دو دن پہلے اسی ملک کی اس قوم کی بیٹی " مسماة زارا نعیم " نے ACCA میں پوری دنیا میں پہلی پوزیشن لی👇🏻
Read 8 tweets
16 Feb
عالمی سطح پرکتب اتھارٹی نے ایک خاتون پاکستانی ڈاکٹر کی کتاب کو
’’ ‘Best Ophthalmology Books of All Time’.‘‘
کی فہرست میں شامل کیا ہے۔
ڈاکٹر زبیدہ سرنگ1آئی سرجن ہیں جو فہرست میں شامل ہونے والی پہلی پاکستانی ڈاکٹر بن گئیں یہ اتھارٹی ٹیکنالوجی ، کاروبار اور سائنس سے👇🏻
متعلق کتابوں کی سفارش کرنے کا دنیا کا ایک اہم پلیٹ فارم ہے۔ انکی کتاب ‘آپٹکس میڈ ایڈی؛ کلینیکل آپٹکس ’کا آخری منٹ جائزہ’ ایمیزون پر ٹاپ تھری پر فروخت ہو رہا ہے
یارخون ، چترال سے تعلق رکھنے والے ، ڈاکٹر سیرنگ نے آغا خان یونیورسٹی ، کراچی سے ایم بی بی ایس کی تعلیم مکمل کی ،👇🏻
جس کے بعد انہوں نے اپنی مہارت حاصل کرنے سے قبل دو سال سے زیادہ اپنے آبائی شہر میں کام کیا۔
وہ فی الحال آئر لینڈ کے میٹر یونیورسٹی ہاسپٹل ڈبلن سے جراحی کے شعبے میں اپنی مہارت مکمل کررہی ہیں۔آپٹکس کا مطالعہ کرنے والے یا آپٹکس اور ریفریکشن امتحانات پر نظر ثانی کرنے والے طلبا کو👇🏻
Read 4 tweets
15 Feb
آج چند فالوورزکی فرمائش پر بات اور حکومتی سرپرستوں سے التماس چندتھیٹر انڈسٹری یوٹیوب ڈرامہ چینل پیلیٹ فارمز جو کہ Vulgarity کا گڑھ بنتے جارہے ہیں جس پر معروف رائٹرر خلیل الرحمان بھی بات کرچکے ہیں لیکن شروعات سے پہلے یہ حالیہ انتہائی افسوس دہ کہ واقعہ زلزلے کیوں نہ آئے.👇🏻
بلکل سہی بات ہے کہ بہن بھائی پر کوئی شک بھی نہیں کر سکتا. ماں باپ بہن بھائی کو گھر میں اکیلے چھوڑ کر جاتے ہیں پر انہیں کیا پتہ کہ عزت کے رکھوالے ہی عزت اتار رہے ہیں. پر یہاں قصور دونوں کا ہیں. دونوں کی رضا مندی سے زنا ہوتا رہا پر ماں باپ کو علم نہیں تھا.👇🏻
میرا یہ کہنے کا مطلب عقل والوں کے لیئے اشارہ کہ یہ ایسے حالات یا واقعات دیکھنے کو اسلامی معاشره رکھنے والے دین کی سمجھ رکنے والے ملک میں کیوں رونما ہوجاتے ہیں ؟ ہونا تو یہ چاہیئے کہ اس طرح کے واقعات کا اندیشہ خیالات میں بھی نا ہو لیکن انتہائی افسوس کیساتھ👇🏻
Read 10 tweets
15 Feb
زندگی کی سب سے بڑی فتح نفس پر فتح پانا ہے۔ جنت دو قدم کی دوری پر ہے ایک قدم نفس پر رکھو، ان شاء اللہ تعالیٰ عزوجل دوسرا قدم جنت میں ہوگا

دل دو چیزوں سے روشن ہوتا ہے، ایک استغفار سے اور دوسرا ذکرِ الہٰی سے۔ اور دل دو ہی چیزوں سے زنگ آلود ہوتا ہے، ایک غفلت سے اور دوسرا گناہوں سے👇🏻
رشتہ معصوم پرندے کی طرح ہوتا ہے، اگر سختی سے پکڑو گے تو مر جائے گا، نرمی سے پکڑو گے تو اُڑ جائے گا لیکن محبت سے پکڑو گے تو ساری عمر ساتھ نبھائے گا۔

جس بات کا تم علم نہیں رکھتے اُس کے اظہار میں شرم محسوس نہ کرو بلکہ پوچھ کر علم میں اضافہ کرو۔👇🏻
محبت دور کے لوگوں کو قریب، عداوت قریب کے لوگوں کو دور کر دیتی ہے۔ ہاتھ جسم سے بہت قریب ہے لیکن گل سڑ جانے پر کاٹ دیا جاتا ہے اور پھر اس کو داغنا پڑتا ہے۔

جو گزر گیا اس پر کف افسوس ملنے سے کچھ حاصل نہ ہوگا بلکہ موجودہ وقت بھی ضائع ہوجائے گا۔👇🏻
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!