ضمنی الیکشن میں ، میڈیا اپنا ہاتھ دکھا گیا !۔۔۔۔۔۔۔
---------------------------------------------------------------
پنجاب اور خیبر پختونخوا کے چار ضمنی الیکشن میں ، میڈیا نے ،پولنگ ختم ہونے کے کچھ عرصہ بعد ہی ، جب سے ووٹنگ کی گنتی شروع ہوئی شروع ہوئ، ایسا تاثر دینا شروع کیا۔
کہ پی۔ٹی۔آئ الیکشن ہار رہی ہے۔ مخالف سیاسی پارٹیوں کے ایسے دعوے،جو درست نہ ہوں، شرمندگی کا باعث بنتے ہیں۔ لیکن میڈیا کی طرف سے حکمران سیاسی جماعت کے خلاف ، غلط بیانیہ ،ناقابل معافی جرم ہے۔ آئے حقیقی نتائج دیکھتے ہیں ۔
ا- پی۔کے 63, خیبرپختونخواہ کی صوبائی سیٹ کی
پی۔ٹی۔آئ کی سیٹ پی۔ڈی ایم نے حاصل کی۔
2- وزیر آباد pp 51 کی صوبائی نون لیگ کی سیٹ نون لیگ نے 2018 میں 33,000 کی میجارٹی سے کم ہو کر 4,000 سے جیتی۔
3- کرم NA 45 کی قومی اسمبلی کی سیٹ ،جمیعت علماء اسلام ف سے، پی ٹی آئی نے جیتی۔
4- ڈسکہ NA 75 کی قومی اسمبلی کی سیٹ
نون لیگ سے پی ٹی آئی نے جیتی۔
ضمنی انتخاب میں پی۔ٹی۔آئ نے ایک صوبائی اسمبلی کی نشست ہاری ، لیکن دو قومی اسمبلی کی نشستیں حاصل کیں۔
آپ خود سوچئے۔کہ کل سے ٹی۔وی۔پر شور و غوغا میں کہاں تک صداقت ہے۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with G.Mohiudin Chaudry

G.Mohiudin Chaudry Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @GMChaudry1

22 Feb
A very sad day for the Aviation Industry
---------------------------------------------------------------
100 سالہ پرانی ایوی ایشن انڈسٹری کو COVID-19 ،،کر۔ونا کی مہلک وبا نے تباہی کے کنارے تک پہنچانے دیا ہے۔ تفصیلات ملاحظہ فرمائیں۔۔۔۔۔۔۔
دنیا کی بہت سی سیر لائن بنکرپسی اور کئ
ایر لائن نے اپنے سٹاف کو سروس سے فارغ کر دیا ہے۔
درج ذیل ، ایر لائن بنکرپسی میں گئیں۔۔۔۔۔۔۔
1- ورجن ایرVirgin Airئ اسٹریلیا۔
2- تھائی Thai ایر لائن
3- ایر موریشس
4- ساؤتھ افریقہ ایر لائن
5- یورو ونگز۔Euro Wings
جن ایر لائن نے سٹاف کو فارغ کیا ۔درج زیل ہیں
1- ورجن ایر لاین نے 3,000 سٹاف کو Fire فارغ کیا۔ جن میں ،6,00 پائلٹ ہیں۔
2- فن Finn ایر نے 2,400 کو فارغ کیا۔
3- یو YOU ایر نے 4,100 کو فارغ کیا۔
4- رایان RAYAN ایر نے 9,00 پائلٹس کو فارغ اور 4,50 کو اگلے ماہ فارغ کر دیا جائیگا۔
Read 5 tweets
20 Feb
ملٹی نیشنل کمپنیز۔۔اپنے مفادات کی حفاظت۔۔۔!
------------------------------------------------------------
ملٹی نیشنل کمپنیاں اپنے مفادات کی حفاظت کیلئے ہر طرح کے اقدامات کرتی ہیں۔ ان بڑی کمپنیوں میں اسلحہ ساز ، میڈیسن ، کار مینوفیکچرنگ ، آئل اور توانائی کی کمپنیز شامل ہیں۔ آج صرف
کار اور توانائی انڈسٹریز کا ذکر کیا جائیگا۔
1- کار مینوفیکچرنگ۔ آپ کے علم میں ہے۔کچھ عرصہ قبل تک ،کاریں پٹرول پر چلتی تھیں۔ اب بجلی سے چلنے والی کاریں اور بسیں چلنا شروع ہو گئ ہیں۔ اور اب ےپانی سے بجلی پیدا کر کے انجن بننا اور کاریں مارکیٹ میں آ رہی ہیں۔ اسے pollution
،فری کا نام دیا گیا ہے۔ 10/12 سال پہلے پی۔پی کی حکومت میں ایک پاکستانی نے پانی سے چلنے والے انجن کا ،ایک ثی۔ وی پر مظاہرہ کیا تھا۔ کسی نے اس تجربہ کو سنجیدگی سے نہیں لیا تھا۔وجوہات ملٹی نیشنل کمپنیز کے ہاتھ ہر جگہ اور مضبوط ہوتے ہیں۔
2- توانائی۔ بجلی کی پیداوار کے کئ ایک ذرائع
Read 5 tweets
13 Feb
امریکی سینیٹ میں ٹرمپ کے وکلاء کے دلائل مکمل۔ سینیٹر آج شام حق/ مخالفت،ووٹ ڈالیں گے۔
-----------------------------------------------------------------
امریکی ہاؤس آف سینیٹ میں، صدر ٹرمپ نے اپنے دلائل مکمل کر لیے۔ ڈیفنس کا زور دو باتوں پر رہا۔۔
1- 6, جنوری کے ہنگامے، امریکی
تاریخ کے بد ترین واقعات تھے۔ جب کیپیٹل ہل پر حملہ کیا گیا۔ یہ ہنگامے امریکی روایات کے خلاف تھے۔ لیکن ان کے پیچھے صدر ٹرمپ کا ہاتھ نہیں تھا۔
2- ڈیموکریٹس سیاسی فوائد کیلے ، فسادات کا رخ انتظامی کی بجاے، سیاست کی طرف موڑ رہے ہیں۔ جو سیاسی نظام کیلے خطرناک بات ہے۔۔۔۔۔
دونوں اطراف
کی طرف سے سوال و جواب بھی ہوئے۔ ڈیموکریٹس کا ،دو نکات پر زور رہا۔۔۔۔۔
1- صدر ٹرمپ نے الیکشن کو فراڈ، اور Rigged کہا۔ الیکشن نتائج کو جونئر کورٹس اور پھر سپریم کورٹ میں چیلنج کیا۔ الزامات ثابت نہ ہونے پر ، کیس ہارنے کے بعد، نتائج بدلنے کیلئے، اپنے حامیوں کو واشنگٹن
Read 4 tweets
12 Feb
نواز شریف بمقابلہ ڈونلڈ ٹرمپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
----------------------------------------------------------
امریکی صدر ٹرمپ نے صدارتی الیکشن کے نتائج کو نہ ماننے اور بعد کے واقعات کا مقابلہ نواز شریف کے سپریم کورٹ کے نا اہلی کیس کو تسلیم کرنے سے انکار اور بعد کے واقعات کا موازنہ کیا
جا رہا ہے۔ میری رائے میں ، تففن طبع کیلے تو گفتگو کی جا سکتی ہے۔ مگر دونوں ممالک کی سیاسی پارٹیوں اور اداروں کے طریق کار اور نواز شریف اور ڈونلڈ ٹرمپ میں کوئی مماثلت نہیں۔ سواے زاتی مفاد کیلئے، اپنے اپنے ملک میں لوگوں کے جذبات ابھار کر ہنگامے کرانا ،جس سے ملکی ترقی اور
خوشحالی کو نقصان پہنچا۔ دونوں ممالک میں توڑ پھوڑ کے بعد کے واقعات ۔۔۔۔۔۔۔
1-7امریکی صدر ٹرمپ کے ایڈمنسٹریشن کے 16 افراد مستعفی۔ جبکہ پاکستان میں نواز شریف کے کسی وزیر نے علیحدگی اختیار نہیں کی۔
2- امریکی اداروں نے صدر ٹرمپ کی بجائے، امریکی مفاد کو مد نظر رکھا، جبکہ پاکستان میں
Read 7 tweets
11 Feb
دور فتن میں سیاسی فرشتوں کی تلاش۔۔۔۔۔
-------------------------------------------------------
2018 کے سینیٹ الیکشن کے بعد، پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا اسمبلی ممبران کو ، ٹکٹ بیچنے کے جرم میں پارٹی سے نکالا۔ تو ایک بڑی کاروباری شخصیت نے دوران گفتگو کہا۔ کہ پاکستان کی سیاسی پارٹیوں
کے سربر۔ا ہان خود پیس ہ بناتے ہیں۔ اور دولت کے زور پر ووٹ خریدتے ہیں۔ جشطس میں صوبہ خیبرپختونخواہ بھی شامل ہے۔ تو عمران خان اپنے ممبران کو دولت کی " چمک " سے کیسے دور رکھ سکتا ہے۔ عمران خان اگر یہ کام کر گیا ۔تو سمجھ لیں۔ کہ دور فتن میں " فرشتوں" کی جماعت تیار کر لی۔پاکستان کی
ترقی یقینی طور پر ممکن ہے۔ اور پاکستانی عوام کی خوشحالی۔ اس زیرک بزنس مین کی بات کو سوچتا ہوں۔ تو عمران خان کے ساتھ, وہ ممبران صوبائی اور قومی اسمبلی مبارک باد کے مستحق ہیں۔ جو اپنے دامن کو دنیاوی آلائشوں سے بچا کر سیاست میں ژندہ ہیں۔ ان تمام ممبران کا شکریہ ،جو پاکستان
Read 4 tweets
16 Jan
عمران خان کی نیک نیتی - دیانت داری، رنگ لے آئی۔۔
عرفان ہاشمی نے آج 16/01/2021 کو براڈ شیٹ کمپنی کے CEO کا انٹرویو کیا۔ سوالات کے جوابات۔
1 ۔ عمران خان کی حکومت کے رابطہ اور انسٹرکشن کے بعد، پاکستان کی لوٹی گئی دولت کی واپسی کا کام شروع کر دیا جائیگا۔
2. حکومت پاکستان کو کوئی فیس
ادا نہیں کرنا ہو گی۔ وصول کی گئی دولت سے ہماری ،طے شدہ ادایگی ہو گی۔
3. ہر ماہ کارکردگی کی رپورٹ پیش کی جایے گی
4 ۔ اس طرح کے معاملات میں 9/11 کے بعد امریکہ مشکلات کی بجاے ، تعاون کر رہا ہے
5 ۔ ہم نواز ،زرداری فیمیلی کے علاؤہ ان تمام افراد کی رقوم حاصل کریں گے جن کا پانامہ لیکس
میں ذکر ہے۔ ہمارے پاس تمام تفصیلات اور ریکارڈ موجود ہے۔
6. ہمیں علم ہے کہ مافیاز کا رد عمل شدید ہو گا۔ لیکن ہم پاکستانی عوام کی خاطر اسے خاطر میں نہیں لائیں گے۔ عمران خان کی بابت علم ہے کہ وہ دیانتدار اور پاکستانی عوام کی بہتری چاہتا ہے۔
الحمداللہ، پاکستانی عوام کی لوٹی گئی دولت
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!