پاکستان کے لئے ایک نئی اور بڑی خوشخبری۔۔
--------------------------------------------------------------
(Gulf Cooperation Council)
گلف کوآپریشن کونسل ، جس میں سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات، قطر،،کویت،اردن ،عمان و دیگر عرب ممالک پر مشتمل ہے۔ سعودی عرب کی سربراہی میں کام کر رہا ہے
گلف کوآپریشن کونسل نے پاکستان سے رابطہ کیا ہے۔ کہ جون 2021۔ تک Free Trade agreement
فری ٹریڈ ایگریمنٹ کیلئے پیپر ورک تیار کر کے ایگریمنٹ میں شامل ہو سکتا ہے۔ یہ ایک بہت بڑی اور پاکستان کے لئے مفید خبر ہے۔ جس سے پاکستان کے کاروباری اور تجارتی تعلقات میں اضافہ ث ہو گا۔
جس کی ہماری انڈسٹری کو بڑی ضرورت ہے۔ کاروبار کے علاؤہ ،پاکستان کے محنت کش افراد کو بھی ، ان ممالک میں کام کرنے کے مزید مواقع میسر آئیں گے۔۔۔۔۔۔ آپ کے علم میں ہے۔ کہ یورپی ممالک سے ، فری ٹریڈ ایگریمنٹ کے ذریعے ، ہمارے ایکسپورٹرز کو اپنی مصنوعات ایکسپورٹ کرنے میں بڑی
مدد ملی ہے۔ اور ہم محنت اور دیانت داری سے کام کر کے پاکستان کا نام روشن کر رہے ہیں۔۔۔۔
یاد رہے، GCC سے فری ٹریڈ ایگریمنٹ کی بات چیت 2004 سے ،2008 تک چلتی رہی جس کے بعد 2018 تک اسے کسی نتیجہ خیز فیصلہ کے بغیر ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا گیا.......
اے اللہ ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with G.Mohiudin Chaudry

G.Mohiudin Chaudry Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @GMChaudry1

28 Feb
27,فروری کا فضائی مقابلہ ، پاک ائر فورس نے جیتا
-----------------------------------------------------------------
دو ٹیموں کے درمیان مقابلہ ، خواہ کشتی، کبڈی، فٹبال، ہاکی یا کرکٹ کا ہو۔ عام آدمی دلچسپی کی سے دیکھتا اور جیت پر خوشی مناتا ہے۔ اگر یہ مقابلہ دو ملکوں اور خاص کر انڈیا
اور پاکستان کے درمیان ہو تو جوش و خروش مزید بڑھ جاتا ہے۔ ایسا ہی کچھ 27, فروری 2019 کو ہوا، جب انڈین ایر فورس کے مگ طیارے نے پاکستانی زمین پر ، رات کے اندھرے میں حملہ کیا۔ پاکستانی ایر فورس کے چاک و چوبند پائلٹس نے تھنڈر جے -17 کے طیارے سے انڈین طیارہ مار گرایا۔ انڈین
پائلٹ ابھی نندن گرفتار ہوا۔ پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے طور پر ابھی نندن کو بھارت کے حوالے کیا۔ انڈین جارحیت اور پاکستانی ائر فورس کی مہارت کو دنیا نے تسلیم کیا۔ ہمارے لئے یہ خوشی اور فخر کی بات ہے۔ لیکن کل،گزشتہ ، اپوزیشن پارٹی کے کسی لیڈر کی ائر فورس اور پاک آرمی کیلے تعریفی
Read 5 tweets
23 Feb
پاکستان ,خیبر پختونخواہ عوام کیلئے خوشخبری
----------------------------------------------------------------
2013 میں خیبرپختونخواہ میں ،ںپی ٹی آئی کی حکومت بننے کے بعد ، عوامی بھلائی کے منصوبوں پر کام کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ 2015 میں اعلان کیا گیا۔ کہ پانی سے بجلی پیدا کرنے کے
356 منصوبوں کی فزیبیلٹیں رپورٹ تیار ہو رہی ہے۔ جس کی منظورہ کے بعد کام کا آغاذ کر دیا جائگا۔ اب تک 311 پن بجلی گھر تیار ہو چکے ہیں۔ جو لوکل کمیونٹی کے سپرد کر دئیے گئے ہیں۔ بجلی کی پیداو آر شروع ہو چکی ہے۔ اور مقامی لوگوں کے گھروں میں پہنچ چکی ہے۔ چند خصوصیات ۔۔۔۔۔۔۔
1- پن بجلی کے یہ منصوبے ، شمال علا قہ جات میں لگائے گئے ہیں۔ جہاں نیشنل گرڈ میں بجلی شامل کرنا مشکل اور مہنگا تھا۔۔۔۔۔۔
2- بجلی کی قیمت 2 سے 4 روپے فی یونٹ ہے۔اسی قیمت میں مقامی منیجرز کی تنخواہ شامل ہے۔ جو ثبجلی گھر کی دیکھ بھال اور گھروں سے بجلی کا بل وصول کریں گے۔
Read 6 tweets
22 Feb
A very sad day for the Aviation Industry
---------------------------------------------------------------
100 سالہ پرانی ایوی ایشن انڈسٹری کو COVID-19 ،،کر۔ونا کی مہلک وبا نے تباہی کے کنارے تک پہنچانے دیا ہے۔ تفصیلات ملاحظہ فرمائیں۔۔۔۔۔۔۔
دنیا کی بہت سی سیر لائن بنکرپسی اور کئ
ایر لائن نے اپنے سٹاف کو سروس سے فارغ کر دیا ہے۔
درج ذیل ، ایر لائن بنکرپسی میں گئیں۔۔۔۔۔۔۔
1- ورجن ایرVirgin Airئ اسٹریلیا۔
2- تھائی Thai ایر لائن
3- ایر موریشس
4- ساؤتھ افریقہ ایر لائن
5- یورو ونگز۔Euro Wings
جن ایر لائن نے سٹاف کو فارغ کیا ۔درج زیل ہیں
1- ورجن ایر لاین نے 3,000 سٹاف کو Fire فارغ کیا۔ جن میں ،6,00 پائلٹ ہیں۔
2- فن Finn ایر نے 2,400 کو فارغ کیا۔
3- یو YOU ایر نے 4,100 کو فارغ کیا۔
4- رایان RAYAN ایر نے 9,00 پائلٹس کو فارغ اور 4,50 کو اگلے ماہ فارغ کر دیا جائیگا۔
Read 5 tweets
20 Feb
ضمنی الیکشن میں ، میڈیا اپنا ہاتھ دکھا گیا !۔۔۔۔۔۔۔
---------------------------------------------------------------
پنجاب اور خیبر پختونخوا کے چار ضمنی الیکشن میں ، میڈیا نے ،پولنگ ختم ہونے کے کچھ عرصہ بعد ہی ، جب سے ووٹنگ کی گنتی شروع ہوئی شروع ہوئ، ایسا تاثر دینا شروع کیا۔
کہ پی۔ٹی۔آئ الیکشن ہار رہی ہے۔ مخالف سیاسی پارٹیوں کے ایسے دعوے،جو درست نہ ہوں، شرمندگی کا باعث بنتے ہیں۔ لیکن میڈیا کی طرف سے حکمران سیاسی جماعت کے خلاف ، غلط بیانیہ ،ناقابل معافی جرم ہے۔ آئے حقیقی نتائج دیکھتے ہیں ۔
ا- پی۔کے 63, خیبرپختونخواہ کی صوبائی سیٹ کی
پی۔ٹی۔آئ کی سیٹ پی۔ڈی ایم نے حاصل کی۔
2- وزیر آباد pp 51 کی صوبائی نون لیگ کی سیٹ نون لیگ نے 2018 میں 33,000 کی میجارٹی سے کم ہو کر 4,000 سے جیتی۔
3- کرم NA 45 کی قومی اسمبلی کی سیٹ ،جمیعت علماء اسلام ف سے، پی ٹی آئی نے جیتی۔
4- ڈسکہ NA 75 کی قومی اسمبلی کی سیٹ
Read 4 tweets
20 Feb
ملٹی نیشنل کمپنیز۔۔اپنے مفادات کی حفاظت۔۔۔!
------------------------------------------------------------
ملٹی نیشنل کمپنیاں اپنے مفادات کی حفاظت کیلئے ہر طرح کے اقدامات کرتی ہیں۔ ان بڑی کمپنیوں میں اسلحہ ساز ، میڈیسن ، کار مینوفیکچرنگ ، آئل اور توانائی کی کمپنیز شامل ہیں۔ آج صرف
کار اور توانائی انڈسٹریز کا ذکر کیا جائیگا۔
1- کار مینوفیکچرنگ۔ آپ کے علم میں ہے۔کچھ عرصہ قبل تک ،کاریں پٹرول پر چلتی تھیں۔ اب بجلی سے چلنے والی کاریں اور بسیں چلنا شروع ہو گئ ہیں۔ اور اب ےپانی سے بجلی پیدا کر کے انجن بننا اور کاریں مارکیٹ میں آ رہی ہیں۔ اسے pollution
،فری کا نام دیا گیا ہے۔ 10/12 سال پہلے پی۔پی کی حکومت میں ایک پاکستانی نے پانی سے چلنے والے انجن کا ،ایک ثی۔ وی پر مظاہرہ کیا تھا۔ کسی نے اس تجربہ کو سنجیدگی سے نہیں لیا تھا۔وجوہات ملٹی نیشنل کمپنیز کے ہاتھ ہر جگہ اور مضبوط ہوتے ہیں۔
2- توانائی۔ بجلی کی پیداوار کے کئ ایک ذرائع
Read 5 tweets
13 Feb
امریکی سینیٹ میں ٹرمپ کے وکلاء کے دلائل مکمل۔ سینیٹر آج شام حق/ مخالفت،ووٹ ڈالیں گے۔
-----------------------------------------------------------------
امریکی ہاؤس آف سینیٹ میں، صدر ٹرمپ نے اپنے دلائل مکمل کر لیے۔ ڈیفنس کا زور دو باتوں پر رہا۔۔
1- 6, جنوری کے ہنگامے، امریکی
تاریخ کے بد ترین واقعات تھے۔ جب کیپیٹل ہل پر حملہ کیا گیا۔ یہ ہنگامے امریکی روایات کے خلاف تھے۔ لیکن ان کے پیچھے صدر ٹرمپ کا ہاتھ نہیں تھا۔
2- ڈیموکریٹس سیاسی فوائد کیلے ، فسادات کا رخ انتظامی کی بجاے، سیاست کی طرف موڑ رہے ہیں۔ جو سیاسی نظام کیلے خطرناک بات ہے۔۔۔۔۔
دونوں اطراف
کی طرف سے سوال و جواب بھی ہوئے۔ ڈیموکریٹس کا ،دو نکات پر زور رہا۔۔۔۔۔
1- صدر ٹرمپ نے الیکشن کو فراڈ، اور Rigged کہا۔ الیکشن نتائج کو جونئر کورٹس اور پھر سپریم کورٹ میں چیلنج کیا۔ الزامات ثابت نہ ہونے پر ، کیس ہارنے کے بعد، نتائج بدلنے کیلئے، اپنے حامیوں کو واشنگٹن
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!