الیکشن سے ایک دن پہلے ایک ویڈیو آتی ہے جس میں ووٹ خریدنے کی سودا بازی صاف۔ ہے۔
حیدر گیلانی دنیا کے سامنے اعتراف کرتا ہے کہ یہ ویڈیو اسی کی ہے۔
الیکشن کمیشن ویڈیو کی تحقیقات کا وعدہ کرتا ہے۔
الیکشن ہوتا ہے اور ویڈیو کے عین مطابق ووٹ ضائع بھی ہوتے اور گیلانی کو ملتے بھی ہیں۔👇
پی ٹی آئی قومی اسمبلی سے ایک سیٹ 174 ووٹ لے کر جیت جاتی ہے۔
پورے ملک میں ہوئے انتخاب میں پی ٹی آئی واضح اکثریت کیساتھ سینٹ کی سب سے بڑی پارٹی کے طور پر ابھرتی ہے۔
پی ڈی ایم، میڈیا اور سبھی لفافے اینکرز گیلانی کی جیت کو لے کر خان سے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے نظر آتے ہیں۔
خان ایک 👇
بڑھ کر خود ہی ووٹ آف کانفیڈنس لینے کا اعلان کرتا ہے۔
ملک بھر میں "خان گیا ہن" کا بیانیہ تقویت پکڑتا نظر آتا ہے۔
کہیں بھی ووٹ کی خرید و فروخت، الیکشن کمیشن کی جانبداری اور نوٹ کی سیاست پر گفتگو نہیں ہو رہی۔
یہی وہ حالات ہیں جو ملک دشمن طاقتیں پاکستان میں پیدا کرنا چاہتی تھیں👇
ملکی معیشت تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے، سٹاک ایکسچینج عروج پر ہے، ڈالر زوال پذیر ہے، خارجہ پالیسی کی کامیابی کی بدولت بھارت بیک فٹ پر ہے اور خان نے اسے دنیا کے سامنے ننگا کر دیا ہے۔ ملکی قرضے کم ہو رہے پیں، سی پیک تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن ہے۔
یہ ترقی اور پاکستان کی 👇
دنیا میں بڑھتی شان کیسے ملک دشمنوں کو ہضم ہو سکتی ہے؟
اسلام دشمن اور پاکستان دشمن کیسے چاہیں گے کہ اس ملک میں کوئی ایسا حکمران آئے جو اسلام اور عوام کا خیر خواہ ہو؟
قیام پاکستان سے تاحال اس ملک کو نوچ کھانے والی طاقتیں کیسے چاہیں گی کہ ان کا "دستر خوان" بند ہو؟
اس دستر خوان 👇
کے گرد بیٹھے گدھ کبھی بھی اپنا حرام بند نہیں کر سکتے۔
پاکستانیو۔۔۔
یہی وہ وقت ہے جب پاکستان کو آپ کی ضرورت ہے۔ عمران خان کو فی الحال ایک طرف رکھیں۔۔
کیا آپ نہیں چاہیں گے ملک پاکستان ترقی کرے؟
یہاں سے کرپشن کا خاتمہ ہو؟
سی پیک کے ذریعہ ملک میں سرمایہ کاری آئے؟
عالمی سطح پر ہماری👇
عزت ہو؟
ہماری آنے والی نسلیں قرضوں سے نجات پا سکین؟
ملک سے رشوت ختم ہو ؟
ہر پاکستانی مسلمان عاشق رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم بنے؟
یہ حقیقت ہے مافیاز نے ملک میں مہنگائی کا طوفان لائے رکھا جس میں کرپٹ اور نا اہل بیوروکریسی نے ان کا مکمل ساتھ دیا۔
خان کی حکومت مہنگائی پر قابو 👇
پانے میں ناکام رہی۔ مگر کیا اس مہنگائی کا ذمہ دار صرف عمران ہے؟
آئیں ایک پاکستانی بن کر سوچیں۔۔
کیا پھر سے انہی چوروں اور ڈاکووں کو خود پر مسلط کرنا ہے؟
یاد رکھنا۔۔۔
عمران خان کی بقا ہی میں پاکستان کی بقا ہے کیونکہ یہ سچا مسلمان اور عوام دوست حکمران ہے۔
اللہ کریم اسے نظر بد 👇
سے محفوظ رکھے۔ اگر یہ پاکستان کا خیر خواہ ہے تو اسے کامیابی عطا فرمائے۔
بحیثیت ایک ادنی سا انصافین میں دل و جان سے پاکستان اور عمران کے ساتھ کھڑا ہوں۔
#BehindYouSkipper
#StayStrong

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with 👀خیال ڈیجیٹل مارکیٹنگ👀

👀خیال ڈیجیٹل مارکیٹنگ👀 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @khayal_ff

4 Mar
Thread:
اس متن کیساتھ الیکشن کمیشن کو شکایت ای میل کریں۔
vigilance@ecp.gov.pk
محترم چیف الیکشن کمشنر صاحب

الیکشن کمیشن آف پاکستان

 اسلام آباد

میں ایک پاکستانی شہری ہوں اور سیاست سے دلچسپی رکھتا ہوں۔ مورخہ 2 مارچ 2021 کو اے آر وائے نیوز چینل پر ارشد شریف صاحب کی جانب سے ایک
1/
@khayal_ffویڈیو ٹیلیویژن پر چلائی گئی جس میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ سینٹ امیدوار یوسف رضا گیلانی کا بیٹا علی حیدر گیلانی چند اراکین اسمبلی سے ووٹ ضائع کرنے اور اپنی پارٹی کے بجائے ان کے والد کو ووٹ دینے سے متعلق گفتگو واضح دیکھی اور سنی جا سکتی ہے۔ ان اراکین کو
2/
@khayal_ffترقیاتی فنڈز 10 دس کروڑ دینے اور ووٹ کی قیمت دینے کی آفر کی گئی۔ انہیں ووٹ ضائع کرنے کا طریقہ بھی بتایا گیا۔

3 مارچ کو سینٹ الیکشن ہوا۔ تحریک انصاف کے امیدوار حفیظ شیخ کو پڑنے والے ووٹز میں سے 7 ووٹ ضائع نکلے اور مزید یہ کہ یوسف رضا گیلانی کو ان کی اسمبلی ممبران
3/
Read 5 tweets
1 Mar
ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور ای کامرس کا بڑھتا رجحان ہزاروں افراد کے لئے جہاں روزگار کے مواقع فراہم کر رہا ہے وہیں مستقبل کو مد نظر رکھتے ہوئے نوجوانوں کو مختلف قسم کے کورسسز کے ذریعہ آنلائن کاروبار کرنے کی تربیت بھی فراہم کر رہا ہے۔
میں نے کوئی کورس یا ڈگری نہیں لے رکھی۔ مگر اللہ کریم 👇
کے فضل و کرم، ماں جی اور آپ احباب کی دعاؤں سے تجربات سے سیکھا۔
آج میں ان نوجوانوں کے لئے اپنے تجربات اور فائینڈگز آپ کیساتھ شئیر کرنا چاہتا ہوں جن کے ذریعہ آپ بھی اپنا با عزت روزگار کما سکتے ہیں۔
مصنوعات جو بیچنا کمال نہیں اصل کمال ہے جو چیز آپ بیچ رہے ہیں اس کا انتخاب، کوالٹی👇
اور قیمت۔
مصنوعات کی بہتر خرید ان کی بہتر فروخت کی بنیاد ثابت ہوتی ہے۔
میں نے جب کام شروع کیا تو صرف زنانہ و مردانہ کپڑے سے کیا۔ تجربی نہیں تھا خرید مہنگی کر بیٹھا جب قیمت مشتہر کی تو خواتین و حضرات نے بتایا کہ مہنگا ہے۔
پھر میں بڑے ہول سیلرز ڈھونڈے ان تک پہنچا وہاں سے مزید👇
Read 10 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!