Thread:
اس متن کیساتھ الیکشن کمیشن کو شکایت ای میل کریں۔
vigilance@ecp.gov.pk
محترم چیف الیکشن کمشنر صاحب
الیکشن کمیشن آف پاکستان
اسلام آباد
میں ایک پاکستانی شہری ہوں اور سیاست سے دلچسپی رکھتا ہوں۔ مورخہ 2 مارچ 2021 کو اے آر وائے نیوز چینل پر ارشد شریف صاحب کی جانب سے ایک
1/
@khayal_ffویڈیو ٹیلیویژن پر چلائی گئی جس میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ سینٹ امیدوار یوسف رضا گیلانی کا بیٹا علی حیدر گیلانی چند اراکین اسمبلی سے ووٹ ضائع کرنے اور اپنی پارٹی کے بجائے ان کے والد کو ووٹ دینے سے متعلق گفتگو واضح دیکھی اور سنی جا سکتی ہے۔ ان اراکین کو
2/
@khayal_ffترقیاتی فنڈز 10 دس کروڑ دینے اور ووٹ کی قیمت دینے کی آفر کی گئی۔ انہیں ووٹ ضائع کرنے کا طریقہ بھی بتایا گیا۔
3 مارچ کو سینٹ الیکشن ہوا۔ تحریک انصاف کے امیدوار حفیظ شیخ کو پڑنے والے ووٹز میں سے 7 ووٹ ضائع نکلے اور مزید یہ کہ یوسف رضا گیلانی کو ان کی اسمبلی ممبران
3/
کی کل تعداد سے زیادہ ووٹ پڑے اور وہ الیکشن جیتے۔
مورخہ 4 مارچ کو مریم نواز کی جانب سے بھی اعلانیہ کہا گیا کہ ہم نے نوٹ نہیں ٹکٹ کے بدلے ووٹ خریدے۔
کمشنر صاحب۔ میری استدعا ہے کہ مندرجہ بالا دونوں واقعات کی مکمل تحقیقات کی جائے۔ کیوں کہ مجھے خدشہ ہے پی ڈی ایم نے لالچ کے ذریعے
ووٹ حاصل کر کے اپنے امیدوار کو جتوایا جو کہ ایک غیر جمہوری عمل ہے اور قانوناً جرم ہے اور میری دل آزاری کا سبب بنا۔
اپنا نام پتہ فون نمبر اور شناختی کارڈ نمبر آخر میں درج کریں۔
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
الیکشن سے ایک دن پہلے ایک ویڈیو آتی ہے جس میں ووٹ خریدنے کی سودا بازی صاف۔ ہے۔
حیدر گیلانی دنیا کے سامنے اعتراف کرتا ہے کہ یہ ویڈیو اسی کی ہے۔
الیکشن کمیشن ویڈیو کی تحقیقات کا وعدہ کرتا ہے۔
الیکشن ہوتا ہے اور ویڈیو کے عین مطابق ووٹ ضائع بھی ہوتے اور گیلانی کو ملتے بھی ہیں۔👇
پی ٹی آئی قومی اسمبلی سے ایک سیٹ 174 ووٹ لے کر جیت جاتی ہے۔
پورے ملک میں ہوئے انتخاب میں پی ٹی آئی واضح اکثریت کیساتھ سینٹ کی سب سے بڑی پارٹی کے طور پر ابھرتی ہے۔
پی ڈی ایم، میڈیا اور سبھی لفافے اینکرز گیلانی کی جیت کو لے کر خان سے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے نظر آتے ہیں۔
خان ایک 👇
بڑھ کر خود ہی ووٹ آف کانفیڈنس لینے کا اعلان کرتا ہے۔
ملک بھر میں "خان گیا ہن" کا بیانیہ تقویت پکڑتا نظر آتا ہے۔
کہیں بھی ووٹ کی خرید و فروخت، الیکشن کمیشن کی جانبداری اور نوٹ کی سیاست پر گفتگو نہیں ہو رہی۔
یہی وہ حالات ہیں جو ملک دشمن طاقتیں پاکستان میں پیدا کرنا چاہتی تھیں👇
ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور ای کامرس کا بڑھتا رجحان ہزاروں افراد کے لئے جہاں روزگار کے مواقع فراہم کر رہا ہے وہیں مستقبل کو مد نظر رکھتے ہوئے نوجوانوں کو مختلف قسم کے کورسسز کے ذریعہ آنلائن کاروبار کرنے کی تربیت بھی فراہم کر رہا ہے۔
میں نے کوئی کورس یا ڈگری نہیں لے رکھی۔ مگر اللہ کریم 👇
کے فضل و کرم، ماں جی اور آپ احباب کی دعاؤں سے تجربات سے سیکھا۔
آج میں ان نوجوانوں کے لئے اپنے تجربات اور فائینڈگز آپ کیساتھ شئیر کرنا چاہتا ہوں جن کے ذریعہ آپ بھی اپنا با عزت روزگار کما سکتے ہیں۔
مصنوعات جو بیچنا کمال نہیں اصل کمال ہے جو چیز آپ بیچ رہے ہیں اس کا انتخاب، کوالٹی👇
اور قیمت۔
مصنوعات کی بہتر خرید ان کی بہتر فروخت کی بنیاد ثابت ہوتی ہے۔
میں نے جب کام شروع کیا تو صرف زنانہ و مردانہ کپڑے سے کیا۔ تجربی نہیں تھا خرید مہنگی کر بیٹھا جب قیمت مشتہر کی تو خواتین و حضرات نے بتایا کہ مہنگا ہے۔
پھر میں بڑے ہول سیلرز ڈھونڈے ان تک پہنچا وہاں سے مزید👇