انسانیت کا روشن چہرہ

مجھے کچھ دیر پہلے میسج ملا جو درج ذیل ہے۔

"آیت اللہ سیستانی دام ظلہ نے حکم دیا ہے کہ داعش نے جن عیسائی لڑکیوں کو گرفتار کیا اور اب انہیں بیچ رہے ہیں اُن عیسائی لڑکیوں کو خرید کر عزت کے ساتھ ان کے والدین تک پہنچایا جائے
#قلمکار
#Pop
#PopeFrancisInIraq
اس اعلان نے دنیائے مسیحیت کو حیرت میں ڈال دیا ہے اور آقائی سیستانی کا مقام اور عزت پوری دنیا میں بلند کردیا۔

عیسائیت کے سب سے بڑے پوپ عراق پہنچ رہے ہیں تاکہ وہ آیت اللہ سیستانی کے چھوٹے سے گھر میں اُن سے ملاقات کرسکیں اور عیسائی چرچ کے ذرائع کے مطابق
پوپ کا کسی کے گھر جا کر ملنے کا یہ پہلا واقعہ ہے۔ دنیائے شیعت کے عظیم مرجع کا ایک چھوٹا سا کرائے کا گھر دنیا کے بادشاہوں کے محلات پر بھاری ہوگیا محلات کے مالک پوپ سے ملنے رومن کیتھلک چرچ وییکن سٹی آتے ہیں اور وہی پوپ فرزندِ علی کے چھوٹے سے گھر میں ملنے آرہا ہے۔
آج تک پوپ نے ایسی چھوٹی گلی نہیں دیکھی ہوگی جس میں آج دنیائے شیعت کا سب سے بڑا انسان رہتا ہے۔
یہ میسج پڑھ کر میں اسے آگے بڑھانے کے لیے بےچین ہوگیا تاکہ اس پیغام میں چھپے انسانیت کے درد اور محبت کو آگے بڑھایا جائے۔
لیکن افسوس صد افسوس کہ ہمارا میڈیا اتنی کوریج بھی نہیں دے رہے جتنی خود ان کا آقا میڈیا دے رہا ہے۔ ہاں اگر فرقہ واریت کی آگ پھیلانا ہوتی تو میڈیا سب سے اگے ہوتا۔

@geonews_urdu
@arynewsud
@PTVNewsOfficial
#نماز_راہ_نجات_ہے

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Turgut (نور گل)🇵🇰

Turgut (نور گل)🇵🇰 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @_Trgt

9 Mar
موسی بن جعفر (128۔183 ھ)، امام موسی کاظم علیہ السلام کے نام اور کاظم و باب الحوائج کے لقب سے مشہور، شیعوں کے ساتویں امام ہیں

#شہادت_امام_موسیٰ_کاظمؑ
سنہ 128 ہجری میں بنی امیہ سے بنی عباس کی طرف حکومت کی منتقلی کے دروان آپ کی ولادت ہوئی اور سنہ 148 ھ میں اپنے والد امام جعفر صادقؑ کی شہادت کے بعد منصب امامت پر فائز ہوئے

#شہادت_امام_موسیٰ_کاظمؑ
آپ کی 35 سالہ امامت کے دوران بنی عباس کے خلفاء منصور دوانقی، ہادی، مہدی اور ہارون رشید بر سر اقتدار رہے۔ منصور عباسی اور مہدی عباسی کے دور خلافت میں آپ نے کئی مرتبہ قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں

#شہادت_امام_موسیٰ_کاظمؑ
Read 24 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!