کھانا پکانے کے طریقے جن سے آپ کی صحت بہت بہتر ہو سکتی ہے

1۔مٹی کے برتن کا استعمال
مٹی کے برتن میں کھانا آہستہ آہستہ پکتا ہے
اس کے برعکس سِلور، سٹیل، اور پریشر کُکر میں کھانا جلدی جلدی تیار ہوتا ہے لیکن یہ کھانا پکتا نہیں بلکہ گلتا ھے۔
تو سب سے پہلے اپنے برتن بدلیں

1/3
2۔ کُوکِنگ آئل
دُنیا کا سب سے بہترین تیل، زیتون کا تیل ہے،
لیکن یہ مہنگا ھے، عام لوگ سرسوں کا تیل استعمال کر سکتے ہیں
سرسوں کا تیل وہ واحد تیل ہے جو ساری عمر جمتا نہیں

3۔نمک بدلیں
ہم گھر میں آیوڈین مِلا نمک لاتے ہیں
آپ اس کی جگہ بنک ہملین نمک استعمال کریں

2/3
4۔ مِیٹھا
چینی کی جگہ
گڑ، شکر اور شہد استعمال کریں

5۔ گندم
گندم کو چھان کر استعمال نہ کریں،گندم جس حالت میں آتی ہے،اُسے ویسے ہی استعمال کریں،یعنی سُوجی، میدہ اور چھان وغیرہ نکالے بغیر

6۔پانی
صاف پانی کو پہلے کچھ وقت مٹھی کے برتن میں رکھیں پھر وافر مقدار میں استعمال کریں

3/3

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Ather Hameed

Ather Hameed Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @ather_hameed

22 Mar
آج 22 مارچ عظیم شاعر اور ادیب احسان دانش کا یوم وفات ہے
وہ 2 فروری 1914 میں کاندھلہ، مظفر نگر (یوپی) میں پیدا ہوئے تھے۔ والدین کی غربت کی وجہ سے چوتھی جماعت سے آگے نہ پڑھ سکے تاہم اپنے طور پر اردو، فارسی اور عربی زبان کا مطالعہ کیا، تلاش معاش میں لاہور آگئے اور پھر تمام عمر

1/4
یہیں گزاری۔ یہاں انھوں نے مزدوری، چوکی داری، چپراسی اور باغ بانی کے فرائض انجام دیے۔ فرصت کے اوقات میں کتابوں کا مطالعہ کرتے تھے۔ دوران مطالعہ انھیں شعروسخن سے دل چسپی ہوگئی۔ تاجور نجیب آبادی سے اصلاح لینے لگے۔جب کچھ رقم جمع ہوگئی تو ’’مکتبۂ دانش‘‘ کے نام سے اپنا ذاتی

2/4
کتب خانہ قائم کیا۔ ان کا سرمایۂ شعری زیادہ تر نظموں پر مشتمل ہے۔ ان کی ادبی خدمات کے اعتراف میں انھیں ’’ستارۂ امتیاز‘‘ کے خطاب سے حکومت نے نوازا ۔ احسان دانش کو مذہب سے گہرا لگاؤ تھا۔ انھیں حج بیت اللہ اور روضۂ اقدس پر حاضری کی سعادت نصیب ہوئی۔ ان کو شاعر مزدور کے نام

3/4
Read 4 tweets
20 Mar
آج 20 مارچ مضطر خیر آبادی کا یوم وفات ہے پیش ہے ان کی ایک غزل
نہ کسی کی آنکھ کا نور ہوں نہ کسی کے دل کا قرار ہوں
کسی کام میں جو نہ آ سکے میں وہ ایک مشت غبار ہوں

نہ دوائے درد جگر ہوں میں نہ کسی کی میٹھی نظر ہوں میں
نہ ادھر ہوں میں نہ ادھر ہوں میں نہ شکیب ہوں نہ قرار ہوں

1/4 👇 Image
مرا وقت مجھ سے بچھڑ گیا مرا رنگ روپ بگڑ گیا
جو خزاں سے باغ اجڑ گیا میں اسی کی فصل بہار ہوں

پئے فاتحہ کوئی آئے کیوں کوئی چار پھول چڑھائے کیوں
کوئی آ کے شمع جلائے کیوں میں وہ بیکسی کا مزار ہوں

2/4 👇
نہ میں لاگ ہوں نہ لگاؤ ہوں نہ سہاگ ہوں نہ سبھاؤ ہوں
جو بگڑ گیا وہ بناؤ ہوں جو نہیں رہا وہ سنگار ہوں

میں نہیں ہوں نغمۂ جاں فزا مجھے سن کے کوئی کرے گا کیا
میں بڑے بروگ کی ہوں صدا میں بڑے دکھی کی پکار ہوں

3/4 👇
Read 4 tweets
19 Mar
پاکستان میں حکومت کی طرف سے کرونا کی ویکسینیشن کا آغاز ہو چکا ہے۔ اس وقت چین کی بنی ہوۂی ویکسین SINOVAC کی منظوری دی ہے ڈریگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان [ DRAP ] نے۔
یہ دو انجکش کی صورت لگاۂی جاتی ہے۔ پہلے انجکشن کے 28 دن بعد دوسرا انجکشن۔
دوسری ادویات کی طرح اس ویکسین

1/5 👇
کے بھی کچھ ضمنی اثرات [ side effect ] ہیں

انجکشن کی جگہ پر

1۔ درد
2۔ سرخی ماۂل نشان
3۔ ابھار [ swelling ]

جسمانی

1۔ تھکاوٹ کا احساس
2۔ سر درد
3۔ ہلکا بخار
4۔متلی
5۔پٹھوں میں درد
6۔سردی لگنے کا احساس

علاج/حل

1۔انجکشن کی جگہ پر ٹھنڈے اور گیلے کپڑے سے ٹکور

2/5 👇
2۔ بازو کا زیادہ استعمال یا ورزش
3۔ پانی زیادہ مقدار میں پینا
4۔ ہلکے کپڑے پہنا
5۔ درد/بخار کی دوا کے لیے ڈاکٹر سے مشورہ

مندرجہ ذیل صورت میں ڈاکٹر سے رابطہ ضروری ہے

1۔ اگر بازو پر درد اور سرخی ماۂل نشان 24 گھنٹے بعد بھی برقرار رہتا ہے یا زیادہ ہو جاتا ہے

3/5 👇
Read 7 tweets
19 Mar
آج 19 مارچ مشہور فسانہ نگار حجاب امیتاز علی کا یوم وفات ہے
حجاب امتیاز علی 4 نومبر 1908 کوحیدرآباد دکن میں پیدا ہوئی تھیں۔ ان کے والد سید محمد اسماعیل نظام دکن کے فرسٹ سیکریٹری تھے اور والدہ عباسی بیگم اپنے دور کی نامور ناول نگار خاتون تھیں
حجاب امتیاز علی نے عربی، اردو اور

1/4
موسیقی کی تعلیم حاصل کی اور مختلف ادبی رسالوں میں افسانہ نگاری کا آغاز کیا۔ابتدا میں وہ حجاب اسماعیل کے نام سے لکھا کرتی تھیں اور ان کی تحریریں زیادہ تر تہذیب نسواں میں شائع ہوتی تھیں جس کے مدیر امتیاز علی تاج تھے۔ 1929 میں امتیاز علی تاج نے اپنا مشہور ڈرامہ انار کلی

2/4
انار کلی ان کے نام سے منسوب کیا اور 1934 میں یہ دونوں ادبی شخصیات رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ شادی کے بعد حجاب مستقلاً لاہور کی شہری بن گئیں اور حجاب اسماعیل سے حجاب امتیاز بن گئیں۔
حجاب امتیاز علی نے بے شمار افسانوی مجموعے اور ناولٹ یادگار چھوڑے

3/4
Read 4 tweets
18 Mar
ایک بار موٹر ساۂیکل پر جاتے ہوئے راستے میں سامنے کتا اگیا
اس کو بچانے کے چکر میں کنٹرول میری گرفت سے نکل گیا اور میں سواری سمیت سڑک کی بغل والے نالے میں گر گیا
بڑی مشکل کے بعد جیسے تیسے میں نالے سے باہر نکلا تو دیکھا ایک خوبصورت خاتون اپنی کار روکے میری طرف دیکھ رہی تھی

1/5 Image
انہوں نے پوچھا "کہیں لگی تو نہیں"
"نہیں،نہیں"میں نے جواب دیا.
"میرا گھر نزدیک ہی ھے" انہوں نے کہا "چلو کپڑے صاف کرلو ،اپ کو زیادہ زخم اے ھیں یا نہیں یہ بھی چیک کر لیتے ھیں"
میں نے جواب دیا "اپ کا بہت بہت شکریہ میں ضرور اپ کے ساتھ چلتا لیکن میری بیوی ناراض ہو جائےگی"

2/5
اپ بالکل ٹینشن نہ لیں میں ایک ڈاکٹر ھوں،چلئے" انہوں نے زور دے کر کہا
"میں دیکھنا چاہتی ھوں کے کہیں اپ کو فریکچر تو نہیں ھوا ھے"
در حقیقت وہ اک خوبصورت اور اچھے اخلاق کی خاتون تھیں اور میں نا نہیں کر پایا
میں نے کہا "ٹھیک ھے میں آ رہا ھوں لیکن مجھے یقین ھے کے میری بیوی

3/5
Read 5 tweets
17 Mar
ماسٹر صاحب اسکول سے واپس گھر آۓ،نہا دھو کر کھانا کھانے بیٹھے اور ایک دو نوالوں کے بعد ہی اپنی بیوی سے یہ کہہ کر اچار مانگا کہ
" سالن اچھا نہیں ہے، کوئ ذائقہ ہی نہیں ہے "
بیوی نے اسے اپنی بےعزتی سمجھا اور بدلہ لینے کے لیے غصے میں آکر
کوویڈ ہیلپ لائن فون کرکے ایمبولینس

1/4 Image
کو بلوالیا کہ میرے شوہر کو "کھانے کا ذائقہ نہیں آرہا"
ھاسپٹل والے ماسٹر صاحب کو ایمبولینس میں ڈال کر لے گۓ اور قرنطینہ میں ڈال دیا۔
ڈاکٹرز آۓ اور پہلا سوال کیا کہ آپکا کس کس سے رابطہ ہوا تھا؟
ماسٹر صاحب نے پرسکون انداز میں جواب دیا
1.میری بیوی
2.میری ساس

2/4
3. میرے سسر
4. میرے دونوں سالے
5. میری تینوں سالیاں
6. میرے تینوں ہم زلف
7. اور خالہ نسرین جنہوں نے میرا رشتہ کروایا تھا
اب یہ سارے لوگ بھی کوویڈ ھسپتال میں اپنے اپنے بیڈ پر بیٹھے ماسٹر صاحب کو خونیں نگاہوں سے گھور رہے ہیں
اور

3/4
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!