ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ۔۔۔
--------------------------------------------------------------
امریکی ڈالر کے مقابلہ میں ، پچھلے سات ماہ سے پاکستانی روپے کی قیمت میں اصافہ کا رجحان دیکھنے میں ایا۔ یہ پہلا موقعہ ہے۔کہ پاکستانی کرنسی کی قیمت کو مصنوعی طور پر کنٹرول
کرنے کی بجائے، اکانومی کی مجموعی صورتحال مجموعی صورتحال پر چھوڑ دیا گیا۔ خلیج ٹائمز۔بزنس کے مطابقpositive economic indicators helped the currency to sustain its upwar.d trend. بہت سے تجزیہ نگاروں کے مطا بو ،پاکستان کی ابھرتی ہوئی مارکیٹ، کرنٹ اکاؤنٹ میں خسارہ کی بجائے سر پلس
ہونا اور انٹر نیشنل انویسٹرز کے اعتماد کا بحال ہونا ہے۔ جس کی بدولت پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہونے کے امکانات روشن نظر آ رہے ہیں۔ جس طرح سے انڈسٹری کا پہیہ چلنے سے، انڈسٹریل output میں اصافہ سے ، معاشی ترقی میں اصافہ ہو گا۔ اللہ کرے کہ معاشی حالات اسی طرح
بہتری کی طرف گامزن رہیں۔ کہ عوامی معاشی مشکلات میں کمی آ سکے۔
( اس کا یہ مطلب نہ لیا جاے، کہ پاکستان میں کاروباری سرگرمیاں بحال ہونے سے ، ہم ترقی یافتہ ہو چکے ہیں۔ اس کیلے مزید محنت درکار ہے )
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
سٹیٹ بنک آرڈیننس اور میڈیائی معاشی ماہرین۔۔
----------------------------------------------------------------
سٹیٹ بنک آف پاکستان کے تجویز کردہ آرڈیننس پر بات کرنے سے پہلے، مختصر واقعہ سن لیں۔۔۔ یونیورسٹی کے پی۔ایچ ڈی استاد سے ایک شاگرد بات کر رہا تھا۔استاد نے پوچھا۔کہ
آپ تندور پہ روٹی لگا سکتے ہو۔جواب نفی میں تھا۔استاد نے پوچھا کہ تم ہل چلا سکتے ہو۔جواب پھر نفی میں تھا۔ شاگرد نے وضاحت کی کہ مجھے دونوں کاموں کا علم اور تجربہ نہیں ہے۔۔۔
ہمارے میڈیا میں کچھ لوگ شعبہ ابلاغیات سے تعلیم یافتہ ہیںث۔ اور کئ ایک کا اس شعبہ میں تجربہ ہے۔
مجوزہ آرڈیننس پر دو بڑے اعتراضات اٹھاے گئے ہیں 1- بنک کا گورنر ،ڈپٹی گورنرز اور ڈائریکٹرز untouchable ہونگے۔جو ایک غلط تاثر ہے۔ ان کے غلط کنڈکٹ کو کورٹ آف لا کے ذریعے مواخذہ ہو سکے گا۔ جیسا کہ ہائ اور سپریم کورٹس کے جج کا کیا جا تا ہے۔۔۔ 2- گورنر ، آئی ایم ایف یا ورلڈ بنک کے
عمران خان بحیثیت چانسلر آف بریڈفورڈ یونی
-----------------------------------------------------------
انگلستان کے بریڈفورڈ شہر کی ایک وجہ شہرت ، پاکستانیوں کا کثیر تعداد میں آباد ہونا ہے۔ بریڈفورڈ کو منی پاکستان بھی کہا جاتا ہے ۔ بھٹو مرحوم نے ، 1971 میں اقوام متحدہ سے واپسی
پر اسی شہر میں پاکستانیوں سے پبلک جلسہ سے خطاب کیا تھا۔۔۔۔۔
دسمبر 2005. میں ،جب عمران نے اس شہر کی یونیورسٹی آف بریڈفورڈ کے چانسلر کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ تو نہ صرف پاکستانی بلکہ دنیا کے دیگر ممالک کے عوام نے بھی خوشی کا اظہار کیا۔ برطانیہ کے اخبارات نے عمران خان کے متعلق کالم
لکھے۔ اور عمران خان کی بحثیت چانسلر ، تقرری کو یونیورسٹی کیلئے نیک شگون قرار دیا۔۔۔۔
ہم پاکستانیوں کو اس بات پر فخر ہے۔ کہ عمران خان نے ،بطور چانسلر تنخواہح کی بجائے، یونیورسٹی کے ممبر آف بورڈ سے کہا۔ک پاکستان میں یونیورسٹی کھولی جاے۔تاکہ پاکستانی غریب طلبا وہیں رہ کر تعلیم حاصل
ڈیوز بری ،گرائمر سکول کی ٹیچر معطل۔۔۔۔۔۔۔۔
-------------------------------------------------------------
ڈیوز بری،ویسٹ یارک شائر،انگلینڈ۔ کے گرائمر سکول کی religious education مذہبی امور کی ٹیچر کو ، پیغمبر آخر الزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے کارٹون دکھانے پر سکول
انتظامیہ نے معطل کر دیا۔ کلاس میں نبی اکرم ص۔ کے کارٹون دکھانے پر مسلم طلبا نے اعتراض کیا تھا۔ والدین نے اطلاع ملنے پر کل سکون کے باہر گیٹ پر احتجاج کیا تھا۔ جس پر سکول ہیڈ ٹیچر نے والدین سے غیر مشروط طور پر معافی مانگی۔ اور پولیس کے ذریعے احتجاج کرنے والے والدین کو مطلع کیا گیا۔
کہ کارٹون دکھانے والی ٹیچر کو معطل کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے ڈیوز بری اور بیٹلے bately دو جڑواں شہر ہیں۔ جہاں مسلمانوں کی بڑی تعداد آباد ہے۔ بیٹلے تبلیغی جماعت کا ہیڈ کوارٹر بھی ہے۔ جہاں اندرون ملک اور بیرونی ممالک سے ،ے بڑی تعداد میں مسلمان آتے اور قیام و تبلیغ کا کام کرتے
سپیشل ٹیکنالوجی زونز کا قیام۔گیم چینجر منصوبہ
-----------------------------------------------------------------گذشتہ روز ،وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں سپیشل ٹیکنالوجی زونز ادارے کا باقاعدہ افتتاح کیا ۔ادارے کیلے پاکستانی نژاد عامر ہاشمی ہونگے۔ جنہیں سلیکان ویلی میں
نوجوان پاکستانی کو کام کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔ اس منصوبے کی خاص بات یہ ہے۔ کہ نہ صرف کم وقت اور کم لاگت سے لاکھوں پڑھے لکھے نوجوانوں کا کام کرنے کا موقعہ ملے گا، بلکہ ریٹرن زیادہ ہو گی۔ اسلام آباد کے علاؤہ لاہور، ہری پور خیبر پختونخوا اور کراچی میں دو سے تین ، پانچ پانچ سو ایکٹر
رقبہ پر ٹیکنالوجی زونز بناے جا رہے ہیں۔ مرکزی حکومت ، سندھ حکومت سے جگہ کیلے بات چیت کر رہی ہے۔ جونہی سندھ حکومت نے جگہ کیلے زمین کی منظورہ دے دی ،کام شروع ہو جائیگا۔۔
شین جن چائنا ،جس کا دنیا کی ٹیکنالوجی میں بڑا مقام ہے۔ پاکستان آرہی ہے۔ دنیا کی دیگر نامور ٹیکنالوجی کمپنیاں
سینیٹ الیکشن، وزیراعظم کے اعتماد کا ووٹ ، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کے بعد کا سیاسی منظر نامہ
--------------------------------------------------------------
سینیٹ کی 48 خالی نشستوں کے الیکشن میں، زرداری صاحب نے کھلے عام صوبائی اور قومی اسمبلی ممبران کی خریدوفروخت کی۔
جس سے پاکستان کو بین الاقوامی طور پر بڑا دھچکا لگا۔ ساتھ ہی عمران خان کے جراتمندانہ انداز میں ، پیسوں سے ووٹوں کی خریداری کے مطالبہ کو پذیرائی حاصل ہوئی۔ ملکی اداروں نے بھی کھلے عام غیر جمہوری رویہ کا نوٹس لیئے بغیر نہ رہ سکے۔ افواج پاکستان کے 70 ہزار سے زائد نوجوانوں کی
شہادت کے بعد ملک میں دہشت گردی ختم اور ملک میں استحکام پیدا ہوا۔ 3 اور 12 مارچ کے بعد، نون لیگی افراد کھلے عام پاکستان کے خلاف باتیں کرنا شروع ہونے ہیں۔ اس پر عام پاکستانی سراپا احتجاج ہیں۔ انتظامیہ اب ایسی زباں اور حرکات کو سختی سے نمٹے گی۔ اس میں کسی شک و شبہ کی گنجائش
پاکستان اور چائینا کے درمیان کم فاصلے والا رووٹ۔۔
------------------------------------------------------------------
پاکستان اور چائینا کے درمیان موجودہ شاہراہ ریشم کے علاؤہ ایک دوسرے روٹ کی بابت بات ہو رہی ہے۔ جو اگرچہ نیا تو نہیں بلکہ صدیوں پرانا روٹ ہے۔ جس پر کھچروں اور
گھوڑوں پہر، چائینا اور گلگت بلتستان کے درمیان سفر اور تجارت ہوتی تھی۔ یہ روبوٹ محفوظ اور کم خطر ہے۔ برف باری اور سلائیڈنگ سے بھی محفوظ ہے۔ یہ چائینا سے گلگت بلتستان سے ہوتا ہوا مظفر آباد، آزاد کشمیر اور پاکستان میں داخل ہو گا۔ اس سے 350 کلو میٹر کا فیصلہ کم اور سفر 5/6
گھٹنے کم وقت لگے گا۔ حکومت نے متعلقہ اداروں سے کہا ہہے۔ کہ فزیبیلٹیں رپورٹ تیار کریں۔ تاکہ چائینا کی حکومت کے ساتھ مل کر اسے فائنل کیا جاسکے۔ حکومتی اداروں کا خیال ہے کہ پیپر ورک اس سال کے آخر تک مکمل اور چائینا کے ساتھ منظورہ کے بعد، اگلے سال کے ابتدائی مہینوں میں کام شروع ہونے