بابا جی!
کل میرے گھر میں افطاری ہے
قریباً سو احباب ہونگے
مجھے سموسے اور پکوڑے چاہئیں
کتنے پیسے دے جاوں؟
میں نے پوچھا
بابا جی نے میری طرف دیکھا
اور
سوالیہ نظروں سے مسکرائے
"کتنے پیسے دے سکتے ہو"
مجھے ایسے لگا
جیسے بابا جی نے میری توہین کی ہے
جاری ہے 👇
مجھے ایک عرصے سے جانتے ہوئے بھی
یہ سوال بے محل اور تضحیک تھی
میں نے اصل قیمت سے زیادہ
پیسے نکالے اور بابا جی کے
سامنے رکھ دئیے
بابا جی نے پیسے اٹھائے
اور
مجھے دیتے ہوئے بولے
وہ سامنے سڑک کے اُس پار
اُس بوڑھی عورت کو دے دو
اور کل آ کر اپنے
سموسے پکوڑے لے جانا
جاری ہے 👇
میری پریشانی تم نے حل کر دی
افطاری کا وقت قریب تھا
اور
میرے پاس اتنے پیسے جمع نہیں ہو رہے تھے اب بیچاری چند دن
سحری اور افطاری کی
فکر سے آزاد ہو جائے گی
میرے جسم میں ٹھنڈی سی لہر دوڑ گئی
وہ کون ہے آپکی ؟
میرے منہ سے بے اختیار سوال نکلا
بابا جی تپ گئے
جاری ہے 👇
وہ میری ماں ہے
بیٹی ہے
اور بہن ہے
تم پیسے والے کیا جانو
رشتے کیا ہوتے ہیں
جنہیں انسانیت کی پہچان نہیں رہی
اُنہیں رشتوں کا بھرم کیسے ہو گا
پچھلے تین گھنٹے سے کھڑی ہے
نہ مانگ رہی ہے
اور
نہ کوئی دے رہا ہے
تم لوگ بھوکا رہنے کو روزہ سمجھتے ہو
اور پیٹ بھرے رشتوں کو
جاری ہے 👇
افطار کرا کے سمجھتے ہو ثواب کما لیا
"اگر روزہ رکھ کے بھی احساس نہیں جاگا
تو یہ روزہ نہیں
صرف بھوک ہے بھوک"
میں بوجھل قدموں سے
اُس بڑھیا کی طرف جا رہا تھا
اور
سوچ رہا تھا
اپنے ایمان کا وزن کر رہا تھا
یہ میرے ہاتھ میں پیسے
میرے نہیں تھے بابا جی کے تھے
میرے پیسے تو
جاری ہے 👇
رشتوں کو استوار کر رہے تھے
بابا جی کے پیسے اللّٰه کی رضا کو حاصل کرنے جا رہے تھے
میں سوچ رہا تھا کہ
اُس بڑھیا میں
ماں
بہن
اور
بیٹی
مجھے کیوں دکھائی نہیں دی؟
اے کاش
میں بھی بابا جی کی آنکھ سے دیکھتا
اے کاش تمام صاحبانِ حیثیت بھی
اِسی آنکھ کے مالک ہوتے
اے کاش۔۔
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
یہ تحریر آپ کی
اور
آپ کے خاندان کی سلامتی سے متعلق ہے
ڈاکٹر عائض القرنی صاحب
"بیت الخلا"
کا دروازہ کھلا چھوڑ دینے کے
نقصانات پر بات کرتے ہوئے کہتے ہیں
ذیل بتائے گئے چند کام کر لیجیے
آپ کے جسم سے منفی توانائی کا خاتمہ ہوگا اور آپ کے شیاطین کمزور پڑ جائیں گے
جاری ہے 👇
* بیت الخلا کی صفائی
اِس پر کوئی سمجھوتا نہیں ہے
اور
بیت الخلا کو مستقل بنیادوں پر
صاف ستھرا
اور
بدبو سے پاک رکھیئے
* رات کو سونے پہلے بیت الخلا کو
صاف اور پاک رکھنے کا اہتمام کریں
* بیت الخلا کا دروازہ ہر وقت اور مستقل بنیادوں پر بند رکھنے کا اہتمام کریں
جاری ہے 👇
* بیت الخلا میں کپڑے اتار کر
لٹکتا نہ رہنے دیجیے
محض ایک رات کے لیے لٹکے رہنے والے
کپڑوں میں جتنی منفی توانائی بھر جاتی ہے اُس کا خاتمہ تقریباً ناممکن ہوتا ہے
یا کم از کم 72 گھنٹوں کے لیے دھوپ میں لٹکانے سے کچھ
گلوخلاصی ممکن ہوتی ہے
اللّٰه تعالی ہم سب کو روزہ رکھنے کی توفیق عطا فرمائے
اور
رمضان کی رحمتیں برکتیں
اور
مغفرت ہمارے حصے میں آئیں
آمین
اِس رمضان میں اُن بھائیوں دوستوں بزرگوں کو بھی یاد رکھیں
جو پچھلے رمضان میں ہمارے ساتھ تھے
اور
اِس رمضان میں ہمارے ساتھ نہیں ہیں
جاری ہے 👇
کچھ بچڑ گئے مجبوری میں
کچھ بیمار ہوں گے
کچھ گزر گئے اِس دنیا سے
اللّٰه تعالی سب پر اپنی رحمت نازل فرمائے سب کی مغفرت فرمائے
آمین یارب العالمین
"صیام کا لغوی معنی"
کسی چیز سے رُکنا
یا
اپنے آپ کو روکنا
"صیام کا شرعی معنی"
اللّٰه کی عبادت کی غرض سے
فجر کے طلوع ہونے سے
جاری ہے 👇
لیکر غروب تک
کھانے پینے اور جماع سے رکنا
"روزے کی فضیلت"
اے ایمان والو!
روزے تم پر فرض کیے گئے ہیں جیسا کہ تم سے پہلے لوگوں پر فرض تھے شائد کہ تم متّقی بن جاؤ
رمضان کا مہینہ جس میں قرآن اتارا گیا
جس کے پاس یہ مہینہ آئے وہ روزہ رکھے"
میں نے خواہش کی میں شادی کروں
اور
میں نے شادی کر بھی لی
اولاد کی نعمت سے محرومی کے باعث
زندگی میں وحشت سی تھی
پھر میں نے خواہش کی
میرے آنگن میں بھی پھول کھلے
میرے گھر میں بھی بچوں کی
ننھی آوازیں سنائی دیں
مجھے رب تعالی نے اولاد کی
نعمت سے بھی نوازا
جاری ہے 👇
اب گھر کی دیواریں تنگی ء داماں
کی شکایت کرنے لگیں
پھر میں نے خواہش کی میرا اپنا گھر ہو
اس کے ساتھ میں ایک باغیچہ ہو
کچھ عرصہ بعد میرے پاس گھر بھی تھا
اور
باغیچہ بھی مگر اولاد بڑی ہوچکی تھی
پھر میں نے خواہش کی بچوں کی شادیاں کروں
میں اس فریضے سے بھی سبکدوش ہوا
جاری ہے 👇
مگر اب مشقت بھرے کام
اور
جاب سے تھک گیا تھا
پھر میں نے خواہش کی
ریٹائرمنٹ لیکر باقی زندگی آرام کروں
میں نے ریٹائرمنٹ لی
بچے شادیاں کرکے اپنے گھر بسا چکے تھے
میں تنہا ہوچکا تھا
بالکل اُسی طرح جب میں
یونیورسٹی اور سٹوڈنٹ لائف سے
فارغ ہوا تھا
مگر فرق یہ تھا تب میں زندگی کی
جاری ہے👇
ایٹمی اثاثوں کی حفاظت
صرف اِس طرح نہیں ہوتی
کہ
کچھ گارڈ اُس کے لیے خاص ہوں
یا
کچھ حصارقائم کی جائیں
بلکہ
ایٹمی اثاثوں پر ملک کی ہر
اچھائی اور برائی کا اثر پڑتا ہے
مثال کے طور پر
اگر آپ کا ملک معاشی طور پر ٹھیک نہیں
تو
آپ کے ایٹمی طاقت ہونے کا ڈر
دشمن کو نہیں ہوتا
جاری ہے 👇
اگر آپ کے تعلیمی اداروں میں
ملک مخالف نصاب پڑھایا جائے
تو
آپ کی آنے والی نسل میں
ملکی دفاع کا جذبہ نہیں رہے گا
اس طرح آپ کے ایٹمی طاقت ہونے کا کوئی فائدہ نہیں
اگر آپ آپس میں متحد نہیں
اور
فرقوں یا لسانیت میں بٹے ہوئے ہیں
تو بھی آپ کے ایٹمی پاور ہونے کا
فائدہ نہیں
جاری ہے 👇
سب سے بڑی بات وہ یہ کہ دنیا کی
اسی فیصد معیشت پر یہودی لابی کا قبضہ ہے اِس میں چاہے بڑی سے بڑی کمپنیاں ہوں
بڑے سے بڑے سرمایہ دار گروپس ہوں
یا
یہاں تک میڈیا چینلز ہوں
سب اِس میں شامل ہیں
اگر اُن کے مقابلے میں
پاکستان آرمی
صرف پاکستان کی سطح پر ہی
اپنے معاشی گروپس سے
جاری ہے 👇
شب برات قریب ہے انتہائی نازک رات ہے
اس رات تمام بندوں کے اعمال
مولا عزوجل کی بارگاہ میں
پیش ہوتے ہیں
آ ہ۔۔۔۔! حقوق العباد
بندوں سے معاف کروانے ہوتے ہیں ۔۔
اگر مجھ سے دانستہ یا ناداستہ
آ پ کا کوئی حق تلف ہو گیا ہو
میرے کسی انداز
گفتگو
اشارے
میسج کے ذریعے
جاری ہے 👇
کوئی تکلیف پہنچی ہو
دل🤍 دکھ گیا ہو
خدا نخواستہ میں نے
آپ کی غیبت کر دی ہو
یا
آپ سے جھوٹ بولا ہو یا کبھی
آپ کی دل آ زاری 💔 ہو گئی ہو
الغرض کسی بھی طرح
آپ کو نقصان پہنچا ہو تو خدارا۔۔۔
محض رب کریم کی رضا کے لیئے
مجھے معاف 🙏کر دیجئے ۔۔۔
جاری ہے 👇
میں آپ کو بھی اور
اللّٰه کریم کی رضا کے لیئے
ہر مسلمان کو اپنے تمام حقوق
معاف کرتا ہوں
اللّٰه کریم میرے شر سے
ہر مسلمان کو بچائے 🤲🏻
اور میرے گندے وجود کو
اپنی اطاعت پر لگا دے۔۔
آ مین یا رب العالمین
دین محمد کو جب گھر سے بیٹے
اور بہو کی طرف سے
بہت زیادہ طعنے ملنے لگے
تو وہ بیٹے سے بہت بیزار رہنے لگے
اُنکی سوچ انکو 30"35 برس
پیچھے لے گئ
جب اُنکا بیٹا صائم 2سال کا تھا
تو اسکی ماں دین محمد کی بیوی
اللّٰه کو پیاری ھو گئ
دین محمد نے بیٹے کو
جاری ہے 👇
ماں اور باپ دونوں کا پیار دیا
جب تھوڑا بڑا ھوا تو
بے جا ضد اور لاڈ پیار سے
بگڑنے لگا
دین محمد اپنی قلیل آمدنی سے
اُسکی ہر ضد پوری کرتے
جب بیٹا پڑھ لکھ کر ایک
پرائیویٹ ادارے میں
اچھی ملازمت پر فائز ہو گیا تو
دین محمد کو پوتوں پوتیوں کی
یاد ستانے لگی
اور
اُسکی شادی کی فکر
جاری ہے👇
ہونے لگی
کیونکہ دین محمد بیٹے کا
کھانا پکاتا اُسکے کپڑے دھوتا
اور استری کرتا
اب وہ چاہتا تھا کہ کوئ اُسکی گھروالی بھی آ جاۓ تو اُسے بھی کچھ سکون ملے
آخرکار ایک اچھی جگہ
بیٹے کا کارشتہ ہوا اور
امبرین اُسکی بہو بن کرآ گئ
شروع شروع میں تو
دین محمدکو کھانا ملا لیکن بہو بولی
جاری ہے👇