والدین سے بد سلوکی کی سزا

دین محمد کو جب گھر سے بیٹے
اور بہو کی طرف سے
بہت زیادہ طعنے ملنے لگے
تو وہ بیٹے سے بہت بیزار رہنے لگے
اُنکی سوچ انکو 30"35 برس
پیچھے لے گئ
جب اُنکا بیٹا صائم 2سال کا تھا
تو اسکی ماں دین محمد کی بیوی
اللّٰه کو پیاری ھو گئ
دین محمد نے بیٹے کو
جاری ہے 👇
ماں اور باپ دونوں کا پیار دیا
جب تھوڑا بڑا ھوا تو
بے جا ضد اور لاڈ پیار سے
بگڑنے لگا
دین محمد اپنی قلیل آمدنی سے
اُسکی ہر ضد پوری کرتے
جب بیٹا پڑھ لکھ کر ایک
پرائیویٹ ادارے میں
اچھی ملازمت پر فائز ہو گیا تو
دین محمد کو پوتوں پوتیوں کی
یاد ستانے لگی
اور
اُسکی شادی کی فکر
جاری ہے👇
ہونے لگی
کیونکہ دین محمد بیٹے کا
کھانا پکاتا اُسکے کپڑے دھوتا
اور استری کرتا
اب وہ چاہتا تھا کہ کوئ اُسکی گھروالی بھی آ جاۓ تو اُسے بھی کچھ سکون ملے
آخرکار ایک اچھی جگہ
بیٹے کا کارشتہ ہوا اور
امبرین اُسکی بہو بن کرآ گئ
شروع شروع میں تو
دین محمدکو کھانا ملا لیکن بہو بولی
جاری ہے👇
میں اتنا کام نہی کر سکتی
بابا آپ اپنا کھانا خود بنا لیا کرو
بابا نے بیٹے اور بہو کو دیکھا
اور خاموشی سے سر جھکا لیا
اُسکی آنکھ سے آنسوکے چند قطرے گرے
جو بیٹے اور بہو نے تو نہیں دیکھا
لیکن خالق کائنات کی عدالت میں
وہ آنسو کے قطرے پیش ہو گۓ
اگلے دن بیٹا بائک سے پھسلا اور
جاری ہے 👇
معمولی زخمی ہوا
مطلب اللّٰه کی وارننگ ملی
دین محمد پاگلوں کی طرح بیٹے کی
خدمت کرتا لیکن بیٹا جب
باپ سے بات کرتا تو
جھڑکیوں کی صورت میں
بیٹا بیوی سے بات کرتا تو
انتہائ شیریں لہجے میں
لیکن
باپ سے بات کرتے ہوۓ لحجہ تلخ ہو جاتا

دین محمد آنسو بہاتا رہا اُسکے آنسو اللّٰه کے
جاری ہے 👇
حضور گواہیاں دیتے رہے
بیٹے کو چھوٹے چھوٹے حادثات کی
صورت میں وارننگ بھی ملتی رہی
لیکن ناخلف بیٹے کو
اللّٰه کی واننگ کی سمجھ نہ آئ

اب دین محمد کے گھر پوتی پوتی پوتے کی آمد قریب تھی
اور
دین محمد سارا دن خوش پھرتا
کبھی ادھر کھبی ادُھر
ایک دن دین محمد کو بہو کی
جانب سے نیا
جاری ہے👇
حکم ملا
بابا میری ماں اور بہن آ رہی ہیں
جگہ کم ہے آپ کسی دوست کے پاس
کچھ دن گزار لیں
یا پھر ساتھ والی مسجد کے
حجرے میں قیام کریں
دین محمد نے بیٹے اور بہو کو دیکھا
اور
بولا ٹھیک ہے
میں چلا جاتا ہوں
میری وجہ سےتمہیں تکلیف ہو
مجھے گوارا نہیں
پر بیٹا اپنا خیال ضرور رکھنا
جاری ہے👇
اور ایک بار میں تمہیں سینے سے لگانا
چاہتا ہوں
بڑے دن ہوئے تجھے سینے سے نہیں لگایا
یہ کہتے ہوئے بیٹے کو سینے سے لگا لیا
اور
زارو زار رویا
لیکن
پھتر دل بیٹے کی آنکھ خشک ہی رہی
پھر دین محمد گھر سے نکل گیا
اور
ایسا نکلا کہ واپس نہیں آیا
کسی نے خبر تک بھی
نہیں لی کہ کہاں ہے
جاری ہے
5 سال بعد

ایک بابا مسجد سے نکتا
اور
ایک سکول کے گیٹ کے پاس کھڑا
ہو جاتا وہاں سے چھٹی ٹائم
ایک بچہ نکلتا بابا بڑی حسرت
اور پیار سے بچے کو دیکھتا
اور
اپنی آنکھ کے آنسوٶں کو دامن سے
صاف کرتا ہوا چل پڑتا
یہ بابا دین محمد تھا
جو اپنے پوتے کو دیکھنے کے لیۓ
روز چھپتا چھپاتا
جاری ہے 👇
آتا اور دیکھ کر چلا جاتا
یہ معمول چلتا رہا
پھر کچھ عرصہ بعد بچہ سکول آنا بند ہو گیا

ایک دن بابا حجرے میں بیٹھا ہوا تھا
کہ
اُسکا سابقہ پڑوسی آیا اور بولا
بابا تیری بہو پاگل ہو چکی ہے
تیرا بیٹا کینسر کی لاسٹ سٹیج پر ہے
تجھے کوئ خبر نہیں ہے
جا کر انکا حال تو دیکھ تیرے
جاری ہے 👇
تیرے پوتے کو تو تیری بہو کے بھائ
لے گئے ہیں
وہ ہی اس کا خیال رکھتے ہیں
بہو کو مینٹل ہسپتال میں داخل
کروا دیا ہے

بابا جب اپنے گھر پہنچا تو
دروازہ کھلا ہوا پایا
اندر کمرے میں ایک گندی سی
چارپائ پر ایک کڈیوں کا ڈھانچا
پڑا ہوا تھا
جو کہ اسکا بیٹا صائم تھا
یہ دیکھ کر
جاری ہے 👇
بابا بلند آواز سے رونے لگا
اور بیٹے کو سینے سے لگایا

بیٹا اشاروں میں کچھ کہہ رہا تھا
کان لگا کر سنا تو آواز آئ
کہ
بابا کیا میری غلطیاں میری خامیاں
میرے گناہوں کی بخشش ہو سکتی ہے
کیا آپ مجھے معاف کر سکتے ہیں
میں سو نہیں پاتا
میری جان جسم سے نکلتی نہیں ہے
سکون ختم ہو چکا
جاری ہے👇
بابا بولا میرے بچے
باپ ہوں میں نے کبھی تجھ کو
بدعا نہیں دی
میں تجھ سے راضی ہوں
اللّٰه بھی تم پر رحم کرے

یہ سن کر بیٹے کو کچھ
سکون محسوس ہوا
اور
بولا بابا آپ مجھے کھانا بنا کر دیتے تھے
کیا آج مجھے آخری بار کھانا اپنے کاتوں سے بنا کر کھلا سکتے ہیں
دین محمد بازار گیا
جاری ہے 👇
کھانے کے لیئے کچھ سامان لایا
اور
بیٹے کے لیئے کھانا بنایا
اور بیٹے کو کھلانے لگا
دو لقمے ہی کھلائے کہ
اچانک کھانسی کا دورہ پڑا
اور سانس نکلنے لگی
دین محمد کلمہ پڑھنے لگا
پھر آخری ہچکی لی
اُسکے ساتھ ہی صائم کی
روح پرواز کر گئ
دین محمد نے بیٹے کی
آنکھیں بند کی اور اپنے
جاری ہے 👇
ناتواں کندھوں پر جوان بیٹے کی لاش
اٹھانے کی تیاری کرنے لگا۔
ماخوذ

یہ دنیا فانی ہے بھائیوں اور بہنوں
خدارا اپنے ماں باپ کی قدر کرو
کسی لڑکی سے بات کرتے ہوۓ لہجہ
بہت شیریں ہوتا ہے
لیکن ماں باپ سے بات کرتے ہوئے
یہی لہجہ تلخ کیوں ہو جاتا ہے ؟
ماں باپ سے بد سلوکی

جاری ہے 👇
اللّٰه کو گوارا نہیں

صائیم کو تو معافی کا موقع مل گیا
لیکن
اگر ہمیں یہ موقع بھی نہ ملا تو ؟
پھر
ٹھکانہ جہنم ہو گا
جو کہ بہت بُری جگہ ہے

میرے پیارے نبی ﷺ کا ایک فرمان
جنت کو اٹھا کر ماں کے قدموں
میں بچھا دیتا ہے
اور
باپ کو جنت کا دروازہ

جن کے پاس یہ دولت نہیں

جاری ہے 👇
اُن سے پوچھو
کہ ہر دن رات یہ خواہش کرتے ہیں
کاش ہمارے ماں باپ زندہ ہوتے
مگر
جن کے پاس ہیں خدارا قدر کرو اِن کی
کیسے کیسے نازوں سے پالا ہوگا
کیسی کیسی مشکلات اٹھائ ہوں
گی تمہاری خواہشات کو پورا
کرنے میں
اگر
دنیااور آخرت اچھی بنانا چاہتے ہیں

اس سےآگے آنکھیں فل ہو گئیں ہیں
آنسؤں سے

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Amer Sohail Choudhary

Amer Sohail Choudhary Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @SohailLionKing

22 Mar
اللّٰه کا مہمان آرہا ہے

رمضان ایک ٹریننگ کا پورا مہینہ ہے
اِس میں جتنی محنت آپ خود کو بدلنے
کیلئے کریں گے
پورا سال آپکے کام آئے گی

اِس لئے اِس مہینے میں
گناہوں سے توبہ کریں
اللّٰه کے راستے کی طرف
فریش اسٹارٹ لیں

رمضان میں ہم
سحری سے افطار تک
اپنی حلال خواہشوں یعنی
جاری ہے 👇
کھانا
پینا
ہمبستری
سے خود کو روکتے ہیں
اور
پھر باقی کے گیارہ ماہ ناجائز خواہشات کنٹرول کرنا آسان ہو جاتا ہے
یہی سیلف کنٹرول ہم نے
رمضان میں سیکھنا ہے

روزے کا اصل مقصد تقوی ہے
اللّٰه کا خوف
اور
اللّٰه کا ڈر اپنے اندر پیدا کرنا

پورے روزے ختم ہونے کے بعد
اگر
آپ میں
جاری ہے 👇
اللّٰه کا ڈر نہ آیا تو
رمضان میں ہم نے کوئی
فائدہ نہیں کمایا

روزہ ایک خالص اور pure عبادت ہے
صرف اللّٰه کا ڈر آپکو روکتا ہے
ورنہ انسان سے تو چھپ کر
ہم کھا پی بھی سکتے ہیں

صرف اللّٰه کیلئے کنٹرول کرنا کتنا
خوبصورت احساس ہے

روزہ فرض ہے
آپکے ایمان کا ایک ستون ہے
جاری ہے 👇
Read 10 tweets
21 Mar
خوشخبری
عربی گرائمر کا آن لائن بنیادی کورس
ایک بار پھر ان شاء اللّٰه
اتوار 21 مارچ 2021 سے شروع ہو رہا ہے

جو لوگ قرآن مجید کی
عربی گرائمر کے بنیادی قوائد
اردو زبان میں آسان طریقے سے
سیکھ کر کلام الہی کا مفہوم سمجھنے کے قابل ہونا چاہتے ہوں
اور مندرجہ ذیل آسان شرائط
جاری ہے 👇
پوری کر سکیں اُن کو اس کورس میں شمولیت کی دعوت دی جاتی ہے

١. اردو لکھنا پڑھنا جانتے ہیں
٢. مذکورہ شیڈول کے مطابق ہفتہ وار
دو کلاسیں لے سکیں
٣. کلاس میں حاضری کے علاوہ روزانہ کچھ وقت اِس کورس کے لئے نکال سکیں

ہفتے میں دو بار کلاس ہو گی
جو کہ ہر اتوار اور بدھ کو
جاری ہے 👇
سعودی وقت کے مطابق رات 9 بجے
اور
پاکستانی وقت کے مطابق رات 11 بجے
شروع ہو گی
کلاس کا دورانیہ تقریباً ایک گھنٹہ ہو گا اور
پورا کورس تقریباً 40 کلاسوں پر مشتمل ہو گا
یہ کورس مکمل طور پر
"بلا معاوضہ" ہے
آپ کوصرف اِس کے لئے وقت دینا ہے

خواہش مند سنجیدہ لوگ
درج ذیل لنکس سے
جاری ہے👇
Read 6 tweets
16 Mar
اچھی تحریر پڑھنے کو ملی
ترتیب کی ہے آپ بھی پڑھیں

استاد صاحب نے کلاس میں موجود
جسمانی طور پر ایک مضبوط
بچے کو بُلایا
اُسے اپنے سامنے کھڑا کیا
اپنا ہاتھ اُس کے کندھے پر رکھا
اور بولے تگڑا ہوجا
پھر
اُسے نیچے کی طرف دھکیلنا شروع کر دیا
یا یوں کہیں دبانا شروع کردیا
جاری ہے 👇
وہ بچہ تگڑا تھا
وہ اکڑ کر کھڑا رہا
استاد محترم نے اپنا پورا زور
لگانا شروع کر دیا
وہ بچہ دبنے لگا
اور
بلآخر آہستہ آہستہ نیچے
بیٹھتا چلا گیا
استاد محترم بھی اُسے دبانے کے
لئے نیچے ہوتاچلا گیا
وہ لڑکا آخر میں تقریباً گر گیا
اور اُس سے تھوڑا کم
استاد محترم بھی زمین پر تھے
جاری ہے 👇
اُستاد صاحب نے اِس کے بعد اُسے
اٹھایا اور کلاس سے مخاطب ہوئے

”آپ نے دیکھا مجھے اِس بچے کو نیچے گرانے کے لئے کتنا زور لگانا پڑا ؟

دوسرا یہ جیسے جیسے نیچے کی
طرف جا رہا تھا
میں بھی اِس کے ساتھ ساتھ
نیچے جا رہا تھا
یہاں تک کہ ہم دونوں
زمین کی سطح تک پہنچ گئے“
جاری ہے 👇
Read 6 tweets
15 Mar
نیکیاں.... ضائع کیسے ہوتی ہیں

آپ حجاب کر رہی ہیں
لیکن
میک اپ کے ساتھ
اور
حجاب کی عبا بہت تنگ
اور
نا محرم مردوں کے بیچ خوشبو لگانا
تو یہ قابلِ فکر ہے

آپ نے داڑھی کو چہرے پر سجایا ہوا ہے
لیکن
نظریں گندگی سے بھر پور ہیں
اور
جھکی ہوئی نہیں ہیں
تو یہ قابل فکر ہے

جاری ہے 👇
تمام عبادات ٹائم پر انجام دے رہے ہیں
لیکن
ریاکاری کے ساتھ
تویہ قابل فکر ہے

باہر دوستوں کے ساتھ بہت نرم لہجہ
اور رویہ
لیکن
گھر میں ماں
باپ
بیوی اور بچوں کےساتھ بداخلاقی
تو یہ قابل فکر ہے

مہمانوں کی بہت آو بھگت
اور خدمت
لیکن اُن کے جانے کے بعد اُن کی غیبت
تو قابل فکر ہے
جاری ہے👇
صدقہ بہت زیادہ نکالنا
خیرات کرنا
لیکن
اُس کے ساتھ ساتھ
فقراء کو طعنے تنکے دینا
تو یہ قابل فکر ہے

تہجد اور قرآن کثرت سے پڑھنا
لیکن
رشتہ داروں سے قطع تعلق بنائے رکھنا

تو یہ قابل فکر ہے

جاری ہے 👇
Read 5 tweets
14 Mar
اِس تھریڈ کو سیاسی نہ لیا جائے
میں سیاست اور مسلک پر نہیں لکھتا
یہ ایک تلخ حقیقت ہے بس۔۔

پرانے زمانے کی بات ہے
کہ
ایک بادشاہ سلامت نے رات کو
گیدڑوں
کی آوازیں سنی تو صبح
وزیروں سے پو چھا
کہ
رات کو یہ گیدڑ بہت شور کر رہے تھے
کیا وجہ ہے ؟
اس وقت کے وزیر عقل مند ہوتے تھے
جاری ہے👇
انھوں نے کہا
جناب
کھانے پینے کی چیزوں کی کمی ہوگئی
اس لیے فریاد کررہےہیں
تو حاکم وقت نے آرڈر دیا
کہ
ان کے کھانے پینے کا بندوبست کیا جائے
وزیر صاحب نے مال اکھٹا کیا
کچھ مال گھر بھجوادیا
اور
کچھ رشتہ داروں
اور
دوستوں میں تقسیم کیا
اگلی رات کو پھر وہیں آوازیں آئیں
تو
جاری ہے 👇
صبح بادشاہ نے وزیر سے فرمایا
کہ
کل آپ نے سامان نہیں بھجوایا کیا؟
تو وزیر نے فوری جواب دیا
کہ
جی بادشاہ سلامت بھجوایا تو تھا
اس پر بادشاہ نے فرمایا
کہ
پھر شور کیوں؟
تو وزیر نے کہا
جناب سردی کی وجہ سے شور کر رہےہیں
تو بادشاہ نے آرڈر جاری کیا
کہ بستروں کا انتظام کیا جائے
جاری ہے👇
Read 7 tweets
13 Mar
" ننگی بیوی "

یہ ایک واقعہ نہیں ہے
یہ ایک سبق ہے جو میں اپنا
فرض سمجھ کر یہاں شئیر کر رہا ہوں
واقع عربی مسلم ملک مصر کا ہے

قاہرہ سے اسوان جانے والی گاڑی میں
سوار اُس عمر رسیدہ شخص کی
عمر کم از کم ساٹھ تو ہوگی
اور
اوپر سے اُس کی وضع قطع اور لباس
ہر زاویے سے
جاری ہے 👇
دیہاتی مگر جہاندیدہ
اور سمجھدار بندہ لگتا تھا

ایک اسٹیشن پر گاڑی رکی تو
ایک نوجوان جوڑا سوار ہوا
جو اس بوڑھے کے سامنے والی
نشست پر آن بیٹھا
صاف لگتا تھا کہ نوبیاہتا ہیں
مگر افسوس کی بات یہ تھی
کہ
لڑکی نے انتہائی نامناسب لباس
برمودہ پینٹس کے ساتھ ایک
بغیر بازؤں کی کھلے
جاری ہے 👇
گلے والی شرٹ پہن رکھی تھی
جس سے اس کے شانے ہی نہیں
اور بھی بہت سارا جسم دعوت نظارہ
بنا ہوا تھا
مصر میں ایسا لباس پہننا کوئی
اچھوتا کام نہیں
اور نا ہی کوئی ایسا لباس پہنے کسی لڑکی کو شوہدے پن سے دیکھتا یا تاڑتا ہے
مگر دوسرے مسافروں کے ساتھ ساتھ
لڑکی کے خاوند کی حیرت دید
جاری ہے 👇
Read 11 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!