🍎🍓🍈 🍊🍐
*افطاری کے مندرجہ ذیل رہنما اصولوں کو نمبر وار زبانی یاد کرلیں*🤣

1- ﺩﺳﺘﺮﺧﻮﺍﻥ ﭘﺮ ﺍﺱ ﺟﮕﮧ ﺑﯿﭩﮭﯿﮟ ﺟﮩﺎﮞ سے ﺁﭘﮑﺎ ﮨﺎﺗﮫ ﮨﺮ ﭼﯿﺰ ﺗﮏ ﺟﺎ ﺳﮑﮯ، بیٹھنے سے پہلے دسترخوان کا بغور معائنہ کرلیں 😉
2- ﺷﺮﺑﺖ ﮐﺎ ﺟﮓ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ رکھیں .......؛
ﻣﮕﺮ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺩﻭﺭ ﺭﮐﮭﯿﮟ؛ ﻭﺭﻧﮧ ﺳﺐ ﺁﭖ ﺳﮯ ﺷﺮﺑﺖ ﻣﺎﻧﮕﺘﮯ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ اور آپ سکون سے نعمتوں کی برکت نہیں لوٹ پائیں گے-😅

3- ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﭘﺮ ﻧﻈﺮ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ..
.......
ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ کہ ﮐﻮﻥ ﺳﯽ ﭼﯿﺰ *ﺟﻠﺪﯼ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﺭھﯽھﮯ* .......
ﻭہی *ﭘﮩﻠﮯ* ﮐﮭﺎﺋﯿﮟ- 🤤

4 -ایک لقمہ منہ میں ڈال کر دوسرا ھاتھ میں رکھ لیں ؛
اس سے کوئ چیز دسترخوان سے ختم ھونے کے باوجود آپکے پاس موجود ہوگی۔😝
5-اگر کیلے وغیرہ کاٹ کر نہ رکھے گئے ہوں تو پہلے ہی ایک کیلا تھوڑا سا کھا کر رکھ دیں؛
پھر آپکا جھوٹا کھانے سے گریز کیا جائے گا ۔😑😉

6 - ﮨﺮ ﭘﺎﻧﭻ ﻣﻨﭧ ﺑﻌﺪ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺳﺎ ﺷﺮﺑﺖ بھی ﭘﯽلیا کریں؛
ﺗﺎﮐﮧ ﭨﮭﻮﻧﺴﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﭼﯿﺰﯾﮟ نیچیے اتر ﺟﺎئیں ......
اور پیٹ میں ﻣﺰﯾﺪ ﻧﻌﻤﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﺟﮕﮧ ﺑﻨﺘﯽ ﺭھﮯ-😁

7- کمال درجہ کی چالاکی سےﮐﮭﺠﻮﺭ ﮐﯽ ﮔﭩﮭﻠﯿﺎﮞ ﺍﭘﻨﮯپاس ﻭﺍﻟﮯ ﮐﯽ ﮔﭩﮭﻠﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ملاتے ﺭﮨﯿﮟ؛ ﺗﺎﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺩﺍﻣﻦ ﺻﺎﻑ ﺭہے -😂

8-افطار کے آخر میں ایک ہاضمولہ کھانا ہرگز
نہ بھولیں؛
اس سے آپکا مٹکاشریف (یعنی معدہ )کھانے کا بھر پور بوجھ اٹھانے کے قابل ہوجائے گا۔🤣
*اھم ﻧﻮﭦ :* ﺩﺳﺘﺮﺧﻮﺍﻥ ﺳﮯ ﺍﭨﮭﻨﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﮑﻤﻞ ﺍﻃﻤﯿﻨﺎﻥ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﯿﺰ ﺑﭻ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮔﺌﯽ۔
😝😆😛😅☺

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Malik jaan

Malik jaan Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @MH__JAAN

18 Apr
#پاکستان_کو_کمزور_اور_معمولی_سمجھنے_والوں...❗

🔸️: دنیا کی سیاست میں اخری 40 سال پر کچھ غور ہو جائے..

🔸️: پاکستان ایک چھوٹا اور ترقی پزیر ملک مگر دنیا کی توجہ کا ہمیشہ مرکز رہا ۔۔ اور اس کی وجہ اس ملک کا صرف ایک #ادارہ جس کا دنیا میں کوئی ثانی نہیں

🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰
🔸️⚔#پاکستان_آرمی⚔🔸️

🚫: بھارت جیسا زمینی اور دفاعی لحاظ سے بڑا ملک 70 سال سے پاکستان کے بغض میں ذہینی مریض بن چکا ہے۔۔

🔸: ️پاکستان دشمنی کی بنیاد پر وہاں مودی جیسا جانور 2 بار الیکشن جیت گیا کہ میں چوکیداری کروں گا اور پاکستان سے بچاو گا ۔۔۔
@MH__JAAN
: ️یہاں دو درختوں کا بدلہ دو انڈین جہاز تباہ کر کے لیا جاتا ہے ، #پاک_فضائیہ دن کی روشنی میں گھس کر انڈین آرمی چیف کی نیند تب حرام کر دیتے ہیں جب اسے معلوم پڑتا ہے کہ پاکستان جے ایف تھنڈر 17 کے نشانے پر ہے اور انڈین خفیہ ایجنسیوں کو حیرانگی ہوتی ہے کہ ہمارے چیف اس وقت
Read 14 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!