🚫: بھارت جیسا زمینی اور دفاعی لحاظ سے بڑا ملک 70 سال سے پاکستان کے بغض میں ذہینی مریض بن چکا ہے۔۔
🔸: ️پاکستان دشمنی کی بنیاد پر وہاں مودی جیسا جانور 2 بار الیکشن جیت گیا کہ میں چوکیداری کروں گا اور پاکستان سے بچاو گا ۔۔۔ @MH__JAAN
: ️یہاں دو درختوں کا بدلہ دو انڈین جہاز تباہ کر کے لیا جاتا ہے ، #پاک_فضائیہ دن کی روشنی میں گھس کر انڈین آرمی چیف کی نیند تب حرام کر دیتے ہیں جب اسے معلوم پڑتا ہے کہ پاکستان جے ایف تھنڈر 17 کے نشانے پر ہے اور انڈین خفیہ ایجنسیوں کو حیرانگی ہوتی ہے کہ ہمارے چیف اس وقت
اسرائیل کیساتھ اتنی خفیہ میٹنگ کر رہے ہیں اور یہ کیسے ممکن ہے کہ پاکستان آرمی کو اس کے خفیہ ٹھکانوں کی نہ صرف خبر ہے بلکہ پاکستان کے نشانے پر بھی ہیں ۔۔ ⚔⚔
🔸: ️کارگل کے محاذ پر جنرل پرویز مشرف انڈین حدود میں گھس کر رات گزاری اور بھارت کی ڈیڑھ لاکھ فوج کو یرغمال بنا لیا
تھا ، اگر اس وقت سیاسی فصلی بٹیرا غداری نہ کرتا ، مشرف نے بھارت کو گریبان سے پکڑ لیا تھا، کشمیر آزاد ہو جانا تھا۔
🔸️: عالمی طاقت روس کو 80 کی دہاہی میں پاکستان کے نام سے ننید میں جھٹکے لگتے رہے اور ٹکڑوں میں بٹ گیا۔
امریکہ ایک اور سپر طاقت جسے مدد چایے ہو تو خوش آمدی میں لیٹ جاتا ہے پاکستان کے سامنے اور جب وہاں سے بھی کام نہ چلے اربوں ڈالر تقسیم کر کے بھی پاکستان کے خلاف تیار کردہ سازشی پلانز کو ناکام ہوتے روز دیکھتا ہے نہ رو سکتا ہے اور نہ ہنس سکتا تھا۔۔۔
🔸: ️ابھرتی سپر طاقت چین کے لیے پاکستان اتنا ہی اہم بن چکا ہے جتنا اپنا ملک، اپنے مستقبل کو محفوظ کرنے کے لیے اسے پاکستان سے دوستی کی ضرورت اتنی ہی ہے جتنی اپنے ملک کے کسی حصے کی۔
🔸️: دنیا کی معشیت کا مالک اسراہیل 70 سال سے سفارش سازش کیا کیا طریقہ نہیں کر گیا کہ
پاکستان صرف اپنے پاسپورٹ سے میرا نام کاٹ دے مگر پاکستان نے کہا چل تو ہے کیا تمھیں تو ہم ریاست مانتے ہی نہیں۔
🔸️: دنیا میں صرف 7 لاکھ فوج رکھنے والا پسماندہ ملک پاکستان اپنی سرحد کے 3 اطراف اور اندرون ملک بکے ہوئے سیاستدانوں کے خلاف جنگ بھی لڑتا ہے
اور ملک سے باہر فلسطین کشمیر چچنیا سری لنکا شام افغانستان سعودیہ عرب اور کئی دوست ملکوں کی سالمیت و آزادی کی جنگ لڑتا ہے۔
🔸️: اسلام کا ٹھکیدار نہیں مگر اسلام کی سربلندی کے لیے پوری طاغوتی قوتوں کے سامنے سینہ سپر ہو کر کھڑا ہے۔۔✌
🔸️: ہزاروں مسائل کے باوجود اسلام کی تعلیمات کے مطابق صرف جزبہ ہمدردی کے تحت 30 لاکھ افغان مہاجرین ، 10 لاکھ بنگالی مہاجرین ، 2 لاکھ برمی مہاجرین کو پناہ دیتا ہے۔
🔸️: مشکل ترین حالات کے باوجود بھی اپنے دفاع کے لیے ہر ضرورت پوری کرتا ہے چایے وہ ایٹمی ٹیکنالوجی ہو
میزائل ٹیکنالوجی ہو یا فضائی قوت ۔ پوری دنیا کے سامراج کے مقابلے کے لیے تیار کھڑا ہے میرا وطن #پاکستان ۔
✌امید ہے آپ احباب #مارخور کی بات سے اتفاق کریں گے۔۔
❗اور ہاں آخر میں بتاتا چلوں ۔۔
🚫: انڈین راء ، اسرائیلی موساد اور امریکن سی آئی اے کے راستے میں جو چٹان ہے وہ