میری بہن نے کچھ دنوں پہلے
گھر کی چھت پر
کچھ گملے رکھوا دیے اور ایک
چھوٹا سا باغ بنا لیا
گزشتہ دنوں میں چھت پر گیا تو یہ دیکھ کر
حیران رہ گیا کہ بہت گملوں میں
پھول کھلتے گئے ہیں
لیموں کے پودے میں دو لیموں بھی
لٹکے ہوئے ہیں
اور
دوسرے میں دو چار
جاری ہے 👇
ہری مرچ بھی لٹکی ہوئی نظر آئیں
میں نے دیکھا کہ گزشتہ ہفتے اُس نے
بانس کا جو پودا گملے میں لگایا تھا
اس گملے کو گھسیٹ کر دوسرے
گملے کے پاس کر رہی تھی
میں نے کہا تم اس بھاری گملے کو کیوں گھسیٹ رہی ہو؟
بہن نے مجھ سے کہا کہ یہاں یہ بانس
کا پودا سوکھ رہا ہے
اُسے کھسکا کر اِس
جاری ہے👇
پودے کے پاس کر دیتے ہیں
میں ہنس پڑا اور کہا
ارے پودا سوکھ رہا ہے
تو کھاد ڈالو
پانی ڈالو
اِسے کھسکا کر کسی اور پودے
کے پاس کر دینے سے کیا ہو گا ؟
بہن نے مسکراتے ہوئے کہا
یہ پودا یہاں اکیلا ہے
اِس لئے مرجھا رہا ہے
اِسے اُس پودے کے پاس کر دیں گے
تو یہ پھر لہلہا اٹھے گا
جاری ہے 👇
پودے اکیلے میں سوکھ جاتے ہیں
لیکن انہیں اگر کسی اور پودے کا ساتھ
مل جائے تو جی اٹھتے ہیں
یہ بہت عجیب سی بات تھی
ایک ایک کر کے کئی
فوٹو آنکھوں کے آگے بنتی چلی گئیں
ماں کی موت کے بعد والد صاحب
کیسے ایک ہی رات میں بوڑھے
بہت بوڑھے ہو گئے تھے
اگرچہ ماں کے جانے کے بعد
جاری ہے 👇
سولہ سال تک وہ زندہ رہے
لیکن
سوکھتے ہوئے پودے کی طرح
ماں کے رہتے ہوئے جس
والد صاحب کو میں نے کبھی اداس نہیں دیکھا تھا
وہ ماں کے جانے کے بعد خاموش سے
ہو گئے تھے
مجھے بہن کے یقین پر مکمل اعتماد
ہو رہا تھا
لگ رہا تھا کہ سچ مچ پودے
اکیلے میں سوکھ جاتے ہوں گے
بچپن میں مَیں
جاری ہے 👇
ایک بار بازار سے ایک چھوٹی سی
رنگین مچھلی خرید کر لایا تھا
اور اُسے شیشے کے
جار میں پانی بھر کر رکھ دیا تھا
مچھلی سارا دن گم سم رہی
میں نے اُس کے لئے
کھانا بھی ڈالا
لیکن وہ چپ چاپ اِدھر اُدھر پانی میں گھومتی رہی
سارا کھانا جار کی تہہ میں
جا کر بیٹھ گیا
جاری ہے 👇
مچھلی نے کچھ نہیں کھایا
دو دنوں تک وہ ایسے ہی رہی
اور ایک صبح میں نے
دیکھا کہ وہ پانی کی سطح پر
الٹی پڑی تھی
آج مجھے گھر میں
پالی وہ چھوٹی سی مچھلی یاد آ
رہی تھی
بچپن میں کسی نے مجھے یہ
نہیں بتایا تھا
اگر
معلوم ہوتا تو کم سے کم دو، تین
یا
ساری مچھلیاں خرید لاتا
جاری ہے 👇
اور
میری وہ پیاری مچھلی
یوں تنہا نہ مر جاتی
مجھے لگتا ہےکہ دنیا میں
کسی کو تنہائی پسند نہیں
آدمی ہو یا پودا
ہر کسی کو کسی نہ کسی کے
ساتھ کی ضرورت ہوتی ہے
آپ اپنے ارد گرد جھانكیں
اگر کہیں کوئی
اکیلا نظر آئے تو
اُسے اپنا ساتھ دیجئے
اُسے مرجھانے سے بچائیں
اگر آپ اکیلے ہوں
جاری ہے👇
تو آپ بھی کسی کا ساتھ لیجئے
آپ خود کو بھی مرجھانے سے روكیں
تنہائی دنیا میں سب سے بڑی سزا ہے
گملے کے پودے کو تو ہاتھ سے
کھینچ کر ایک دوسرے پودے کے
پاس کیا جا سکتا ہے
لیکن
آدمی کو قریب لانے کے لئے ضرورت
ہوتی ہے رشتوں کو سمجھنے کی
محفوظ کرنے
کی اور سمیٹنے کی
جاری ہے 👇
اگر دل کے کسی گوشے میں
آپ کو لگے
کہ
زندگی کا رس سوکھ رہا ہے
زندگی مرجھا رہی ہے تو
اُس پر رشتوں کی محبت
کا رس ڈالئے
خوش رہئے اور مسكرائیں
کوئی یوں ہی کسی اور کی
غلطی سے آپ سے دور
ہو گیا ہو تو اُسے اپنے قریب لانے
کی کوشش کیجئے
اور
ہو جائیں ہرا بھرا
آزما کر دیکھیں ایک بار
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
تراویح میں حافظ قرآن
جن باتوں سے بیک وقت نمٹ رہا ہوتا ہے
اِن میں سے ایک مصلے کا پریشر ہے
دوسری بیس رکعاتوں کا خیال رکھنا ہے
تیسری اپنے یومیہ سبق کے کوٹے کو بیس رکعتوں پر تقسیم کرکے پوراکرنا
کہ
کہیں ایسا نہ ہو کہ
سبق پورا ہوجائے اور رکعتیں رہ جائیں
جاری ہے 👇
یا رکعتیں پوری ہو جائیں
اور سبق رہ جائے
چوتھی اپنے پارے کا غم کہ غلطیوں اور متشابہات سے بچا جائے
پانچویں اِس بات کی فکر کہ
کہیں وقت زیادہ نہ لگ جائے
چھٹی اپنے گلے کا فکر کہ
کہیں بیٹھ ہی نہ جائے
ساتویں دن کو سنانے کی تیاری کرنا
اٹھویں افطاری میں تھوڑا سا کھانا
جاری ہے 👇
قران مکمل ہونے تک ایک الگ غم سوار رہتا ہے
یہ وہ باتیں ہیں کہ جو صرف
حافظ بھگت رہاہوتا ہے
مقتدی اِن پریشانیوں سے ناآشنا ہوتے ہیں
لیکن
جب تراویح کے اختتام پر بڑے مزے سے
آکر بیٹھتے ہیں
تو
کوئی کہتا ہے حافظ صاحب کیا بات ہے
آج دو تین غلطیاں آئیں ہیں
خیریت تو ہے نا؟
کوئ
جاری ہے 👇
یہ تحریر آپ کی
اور
آپ کے خاندان کی سلامتی سے متعلق ہے
ڈاکٹر عائض القرنی صاحب
"بیت الخلا"
کا دروازہ کھلا چھوڑ دینے کے
نقصانات پر بات کرتے ہوئے کہتے ہیں
ذیل بتائے گئے چند کام کر لیجیے
آپ کے جسم سے منفی توانائی کا خاتمہ ہوگا اور آپ کے شیاطین کمزور پڑ جائیں گے
جاری ہے 👇
* بیت الخلا کی صفائی
اِس پر کوئی سمجھوتا نہیں ہے
اور
بیت الخلا کو مستقل بنیادوں پر
صاف ستھرا
اور
بدبو سے پاک رکھیئے
* رات کو سونے پہلے بیت الخلا کو
صاف اور پاک رکھنے کا اہتمام کریں
* بیت الخلا کا دروازہ ہر وقت اور مستقل بنیادوں پر بند رکھنے کا اہتمام کریں
جاری ہے 👇
* بیت الخلا میں کپڑے اتار کر
لٹکتا نہ رہنے دیجیے
محض ایک رات کے لیے لٹکے رہنے والے
کپڑوں میں جتنی منفی توانائی بھر جاتی ہے اُس کا خاتمہ تقریباً ناممکن ہوتا ہے
یا کم از کم 72 گھنٹوں کے لیے دھوپ میں لٹکانے سے کچھ
گلوخلاصی ممکن ہوتی ہے
بابا جی!
کل میرے گھر میں افطاری ہے
قریباً سو احباب ہونگے
مجھے سموسے اور پکوڑے چاہئیں
کتنے پیسے دے جاوں؟
میں نے پوچھا
بابا جی نے میری طرف دیکھا
اور
سوالیہ نظروں سے مسکرائے
"کتنے پیسے دے سکتے ہو"
مجھے ایسے لگا
جیسے بابا جی نے میری توہین کی ہے
جاری ہے 👇
مجھے ایک عرصے سے جانتے ہوئے بھی
یہ سوال بے محل اور تضحیک تھی
میں نے اصل قیمت سے زیادہ
پیسے نکالے اور بابا جی کے
سامنے رکھ دئیے
بابا جی نے پیسے اٹھائے
اور
مجھے دیتے ہوئے بولے
وہ سامنے سڑک کے اُس پار
اُس بوڑھی عورت کو دے دو
اور کل آ کر اپنے
سموسے پکوڑے لے جانا
جاری ہے 👇
میری پریشانی تم نے حل کر دی
افطاری کا وقت قریب تھا
اور
میرے پاس اتنے پیسے جمع نہیں ہو رہے تھے اب بیچاری چند دن
سحری اور افطاری کی
فکر سے آزاد ہو جائے گی
میرے جسم میں ٹھنڈی سی لہر دوڑ گئی
وہ کون ہے آپکی ؟
میرے منہ سے بے اختیار سوال نکلا
اللّٰه تعالی ہم سب کو روزہ رکھنے کی توفیق عطا فرمائے
اور
رمضان کی رحمتیں برکتیں
اور
مغفرت ہمارے حصے میں آئیں
آمین
اِس رمضان میں اُن بھائیوں دوستوں بزرگوں کو بھی یاد رکھیں
جو پچھلے رمضان میں ہمارے ساتھ تھے
اور
اِس رمضان میں ہمارے ساتھ نہیں ہیں
جاری ہے 👇
کچھ بچڑ گئے مجبوری میں
کچھ بیمار ہوں گے
کچھ گزر گئے اِس دنیا سے
اللّٰه تعالی سب پر اپنی رحمت نازل فرمائے سب کی مغفرت فرمائے
آمین یارب العالمین
"صیام کا لغوی معنی"
کسی چیز سے رُکنا
یا
اپنے آپ کو روکنا
"صیام کا شرعی معنی"
اللّٰه کی عبادت کی غرض سے
فجر کے طلوع ہونے سے
جاری ہے 👇
لیکر غروب تک
کھانے پینے اور جماع سے رکنا
"روزے کی فضیلت"
اے ایمان والو!
روزے تم پر فرض کیے گئے ہیں جیسا کہ تم سے پہلے لوگوں پر فرض تھے شائد کہ تم متّقی بن جاؤ
رمضان کا مہینہ جس میں قرآن اتارا گیا
جس کے پاس یہ مہینہ آئے وہ روزہ رکھے"
میں نے خواہش کی میں شادی کروں
اور
میں نے شادی کر بھی لی
اولاد کی نعمت سے محرومی کے باعث
زندگی میں وحشت سی تھی
پھر میں نے خواہش کی
میرے آنگن میں بھی پھول کھلے
میرے گھر میں بھی بچوں کی
ننھی آوازیں سنائی دیں
مجھے رب تعالی نے اولاد کی
نعمت سے بھی نوازا
جاری ہے 👇
اب گھر کی دیواریں تنگی ء داماں
کی شکایت کرنے لگیں
پھر میں نے خواہش کی میرا اپنا گھر ہو
اس کے ساتھ میں ایک باغیچہ ہو
کچھ عرصہ بعد میرے پاس گھر بھی تھا
اور
باغیچہ بھی مگر اولاد بڑی ہوچکی تھی
پھر میں نے خواہش کی بچوں کی شادیاں کروں
میں اس فریضے سے بھی سبکدوش ہوا
جاری ہے 👇
مگر اب مشقت بھرے کام
اور
جاب سے تھک گیا تھا
پھر میں نے خواہش کی
ریٹائرمنٹ لیکر باقی زندگی آرام کروں
میں نے ریٹائرمنٹ لی
بچے شادیاں کرکے اپنے گھر بسا چکے تھے
میں تنہا ہوچکا تھا
بالکل اُسی طرح جب میں
یونیورسٹی اور سٹوڈنٹ لائف سے
فارغ ہوا تھا
مگر فرق یہ تھا تب میں زندگی کی
جاری ہے👇
ایٹمی اثاثوں کی حفاظت
صرف اِس طرح نہیں ہوتی
کہ
کچھ گارڈ اُس کے لیے خاص ہوں
یا
کچھ حصارقائم کی جائیں
بلکہ
ایٹمی اثاثوں پر ملک کی ہر
اچھائی اور برائی کا اثر پڑتا ہے
مثال کے طور پر
اگر آپ کا ملک معاشی طور پر ٹھیک نہیں
تو
آپ کے ایٹمی طاقت ہونے کا ڈر
دشمن کو نہیں ہوتا
جاری ہے 👇
اگر آپ کے تعلیمی اداروں میں
ملک مخالف نصاب پڑھایا جائے
تو
آپ کی آنے والی نسل میں
ملکی دفاع کا جذبہ نہیں رہے گا
اس طرح آپ کے ایٹمی طاقت ہونے کا کوئی فائدہ نہیں
اگر آپ آپس میں متحد نہیں
اور
فرقوں یا لسانیت میں بٹے ہوئے ہیں
تو بھی آپ کے ایٹمی پاور ہونے کا
فائدہ نہیں
جاری ہے 👇
سب سے بڑی بات وہ یہ کہ دنیا کی
اسی فیصد معیشت پر یہودی لابی کا قبضہ ہے اِس میں چاہے بڑی سے بڑی کمپنیاں ہوں
بڑے سے بڑے سرمایہ دار گروپس ہوں
یا
یہاں تک میڈیا چینلز ہوں
سب اِس میں شامل ہیں
اگر اُن کے مقابلے میں
پاکستان آرمی
صرف پاکستان کی سطح پر ہی
اپنے معاشی گروپس سے
جاری ہے 👇