پاکستان کے مشہور یک سطری لطیفے

1. اہل کاروں کو معطل کر دیا گیا ہے ۔
2. تحقیقاتی کمیٹی بنا دی گئی ہے ۔
3. دہشتگردوں کو ملک کا امن برباد کرنے کی اجازت نہیں دیں گے
4.دشمن ہماری شرافت کو ہماری کمزوری نہ سمجھے ۔
5.کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔

1/4
6.انکوائری کی جائے گی
7. کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا
8.دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے
9.فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں
10.نوٹس لے لیا گیا ہے
11.کرپشن ختم کر کے لوٹی دولت واپس لائیں گے
12. یہ واقعات سی پیک کے خلاف سازش کا حصہ ہیں
13.ہر صورت میں میرٹ قائم رکھا جائے گا

2/3
14.غریب کو اس کی دہلیز پر انصاف ملے گا
15.سول اور ملٹری قیادت ایک پیج پر ہے
16.اداروں کو اپنے اپنے دائرے میں کام کرنا چاہئے
17.آئین سے کوئی بھی ماورا نہیں ہے
18.قوم بیرونی دشمنوں کے خلاف متحد ہے
19.دہشت گردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا

3/4
20.وزیراعظم عوام میں گھل مل گئے
21.سب سے پہلے آپ نے گھبرانا نہیں ہے
22.میڈیا مکمل طور پر آزاد ہے
23.قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی

4/4

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Ather Hameed

Ather Hameed Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @ather_hameed

29 Apr
ملازم بڑا ہی تابعدار تھا۔مالک نے خوش ہو کے اس کی پانچ ہزار تنخواہ بڑھا دی۔تابعداری میں فرق نہیں آیا لیکن وہ بہت زیادہ مشکور بھی نہیں ہوا
مالک کو بڑا غصہ آیا کہ میں نے اس کی تنخواہ بڑھائی لیکن یہ ہے کہ اچھے سے شکریہ بھی ادا نہیں کیا۔اس نے اگلے ماہ تنخواہ پانچ ہزار کم کر دی

1/4 Image
ملازم کی تابعداری اب بھی وہی رہی کوئی شکایت نہیں کی۔
مالک نے اسے بلوا بھیجا اور کہا، "بڑے عجیب انسان ہو، میں نے تمھاری تنخواہ پانچ ہزار بڑھائی، پھر کم کر دی۔ تم جوں کے توں رہے۔ یہ سب کیا ہے؟"
ملازم بولا، "اوہ! آپ نے خود کو رازق سمجھ لیا تھا ؟ "

2/4
میرے ہاں بیٹا پیدا ہوا تو اس سے اگلے دن آپ نے تنخواہ پانچ ہزار بڑھا دی۔میں سمجھ گیا کہ جس خالق نے بچہ دیا اسی نے رزق کا انتظام بھی ساتھ ہی کر دیا ہے،سو اسی کا شکریہ ادا کیا۔ پھر جس دن آپ نے تنخواہ کم کر دی اسی دن میری والدہ وفات پا گئیں۔ میں نے جان لیا کہ وہ اپنا رزق

3/4
Read 5 tweets
26 Apr
محمد اظہار الحق صاحب کے آج کے کالم سے ایک اقتباس
" یہ1985 تھا۔دنیا کا مشہورترین مشروب( سافٹ ڈرنک) بنانے والی امریکی کمپنی نے مشروب بنانے کا فارمولا بدل ڈالا۔مشروب کا ذائقہ تبدیل ہو گیا۔لوگ پہلے والے ذائقے کے شوقین تھے۔ امریکی صارفین نے نئے مشروب کا بائیکاٹ کردیا۔ہزاروں کے

1/
کے حساب سے کمپنی کو فون آنا شروع ہو گئے۔ریستورانوں نے باقاعدہ بورڈ لگا لیے کہ '' یہاں اصلی یعنی پہلے والا مشروب پیش کیا جاتا ہے‘‘۔چند ماہ میں کمپنی کا دماغ درست ہو گیا اور اسے پہلے والا مشروب دوبارہ بازار میں لانا پڑا
اس سے پہلے‘1973 میں امریکہ میں گوشت مہنگا ہو گیا

2/
صارفین کی انجمنیں حرکت میں آگئیں۔ تحریک چلی کہ گوشت کا بائیکاٹ کیا جائے۔اس تحریک میں عورتوں‘ بالخصوص خواتینِ خانہ نے نمایاں کردار ادا کیا کیونکہ گھر کے سودا سلف کی ذمہ داری ان کی تھی۔ایک ہفتے میں گوشت سپلائی کرنے والوں اور فروخت کرنے والوں کے ہوش ٹھکانے آ گئے۔یہ بائیکاٹ

3/
Read 11 tweets
26 Apr
مسلمانوں کی تاریخ کے تمام خلفاء پر ایک ایک ویڈیو سیریز بننی چاہیے.اموی خلفاء،عباسی خلفاء ،فاطمی خلفاء اور عثمانی خلفاء پر فلمیں بننی چاہییں.مغل بادشاہوں پر بھی فلموں کی سیریز بننی چاہیے.عوام کو بتانا چاہیے کہ ہمارے نام نہاد بزعم خود خلفاء عورتوں کے کتنے رسیا تھے، کون کون

1/
سا خلیفہ ہم جنس پرست اور خوبصورت لڑکوں کا دلدادہ تھا.
مشہور خلیفہ ہارون الرشید کو لونڈیاں بہت پسند تھیں، ہارون الرشید کے بعد خلیفہ بننے والا مامون الرشید ایک لونڈی کی ہی اولاد تھا. ہارون کو اپنے چھوٹے بیٹے معتصم سے بہت پیار تھا. اس نے معتصم باللہ کو پڑھانے کے لیے ایک نہایت

2/
پڑھا لکھا غلام بھرتی کیا جو چوبیس گھنٹے معتصم کے ساتھ رہتا مگر معتصم ایک لفظ تک پڑھ نہ سکا۔ آخرکار غلام مر گیا تو معتصم نے کہا شکر ہے کتاب سے جان چھوٹی

3
Read 4 tweets
26 Apr
سید نصیر شاہ کی کتاب " اسلام اور جنسیات " سے ایک اقتباس

" مسلمان سلاطین نے بڑے بڑے 'حرم' بنا کر لاتعداد عورتوں کے باڑے بنا رکھے تھے۔ خلیفہ المتوکل کے پاس چار ہزار لونڈیاں تھیں. سپین کے عبد الرحمان سوم کے حرم میں چھ ہزار تین سو کنیزیں تھیں جو شاہی عیش سامانیوں کے لئے جمع کی

1/
گئی تھیں۔ عثمانی خلفا کے حرم میں کنیزوں کی تعداد تین سو سے بارہ سو تک رہتی تھی۔ برصغیر میں بھی مسلمان بادشاہوں کے حرم میں سینکڑوں عورتیں ہوتی تھی۔ جلال الدین اکبر اور جہانگیر کے حرم میں تین تین سو لونڈیاں موجود تھیں. یہ عورتیں بے حثیت اور بے قدر ہوتیں۔ زرا سا شک ہونے پر ان

2/
کا گلہ گھونٹ کر یا زہر دے کر مار دیا جاتا تھا۔ ان کنیزوں کا کوئی والی وارث رشتے دار نہیں ہوتا تھا۔ سلاطین عثمانیہ میں کنیزوں کو بوری میں ڈال کر سی دیا جاتا اور سمندر میں پھینک دیا جاتا تھا۔ جب دل بھر جاتا، نئی کنیزوں کی کھیپ لانی ہوتی، تب بھی پچھلی کنیزوں کو قتل کر دیا جاتا

3/
Read 8 tweets
25 Apr
پاکستان کی تاریخ کا ایک دور
" یہ ایوب خان کا دور تھا‘ملک میں طالب علموں نے حکومت کے خلاف تحریک شروع کر رکھی تھی‘یہ سڑکوں پر نکلتے تھے‘ ایوب خان کے خلاف نعرے لگاتے تھے اور پولیس روکتی تھی تو یہ پتھراﺅ کر کے بھاگ جاتے تھے‘گورنمنٹ کالج کے طالب علموں نے مال روڈ پر جلوس

1/
نکالنے کا اعلان کیااور لاہور کے تمام کالجوں کے طالب علم ان کے ساتھ شامل ہو گئے
حکومت پریشان ہو گئی‘گورنر مغربی پاکستان نواب امیر محمد خان [ نواب آف کالا باغ ] نے جلوس سے ایک دن پہلے ایس ایس پی کو گورنر ہوس بلا لیا۔ نواب صاحب صبح رہائشی کمرے سے نکلے تو ایس ایس پی سیڑھیوں کے

2/
نیچے کھڑا تھا‘ گورنر نے اسے دیکھا اور حکم جاری کر دیا”جلوس نہیں نکلنا چاہیے خواہ طالب علموں پر گولی ہی کیوں نہ چلانی پڑ جائے“
ایس ایس پی کے ماتھے پر پسینہ آ گیا‘ وہ گھبرا کر جیب میں رومال ٹٹولنے لگا‘ گورنر صاحب اپنے دفتر کی طرف چل پڑے‘ ایس ایس پی لپک کر ان کے پیچھے دوڑا

3/
Read 15 tweets
22 Mar
کھانا پکانے کے طریقے جن سے آپ کی صحت بہت بہتر ہو سکتی ہے

1۔مٹی کے برتن کا استعمال
مٹی کے برتن میں کھانا آہستہ آہستہ پکتا ہے
اس کے برعکس سِلور، سٹیل، اور پریشر کُکر میں کھانا جلدی جلدی تیار ہوتا ہے لیکن یہ کھانا پکتا نہیں بلکہ گلتا ھے۔
تو سب سے پہلے اپنے برتن بدلیں

1/3
2۔ کُوکِنگ آئل
دُنیا کا سب سے بہترین تیل، زیتون کا تیل ہے،
لیکن یہ مہنگا ھے، عام لوگ سرسوں کا تیل استعمال کر سکتے ہیں
سرسوں کا تیل وہ واحد تیل ہے جو ساری عمر جمتا نہیں

3۔نمک بدلیں
ہم گھر میں آیوڈین مِلا نمک لاتے ہیں
آپ اس کی جگہ بنک ہملین نمک استعمال کریں

2/3
4۔ مِیٹھا
چینی کی جگہ
گڑ، شکر اور شہد استعمال کریں

5۔ گندم
گندم کو چھان کر استعمال نہ کریں،گندم جس حالت میں آتی ہے،اُسے ویسے ہی استعمال کریں،یعنی سُوجی، میدہ اور چھان وغیرہ نکالے بغیر

6۔پانی
صاف پانی کو پہلے کچھ وقت مٹھی کے برتن میں رکھیں پھر وافر مقدار میں استعمال کریں

3/3
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!