Realist Profile picture
29 Apr, 4 tweets, 1 min read
ادائے قرض سے غفلت، بد ترین گناہ!
“حضرت ابو موسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ﷲ کے نزدیک سب سے بڑا گناہ ان کبیرہ گناہوں کے بعد جن سے اللہ تعالی نے سختی کے ساتھ منع فرمایا ہے یہ ہے کہ بندہ اس حال میں دنیا سے رخصت ہوکہ وہ مقروض ہو اور قرض
👇
کی ادائیگی کے لیے اس نے کچھ اثاثہ بھی نہ چھوڑا ہو”۔ (ابو داؤد ، جلد ۲ ص۔ ۲۲۱)
حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ ایک شخص نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا یا رسول اللہ! یہ بتائیے کہ اگر میں خدا کی راہ میں میں صبر وثبات کے ساتھ محض اس کی رضا اور اجر آخرت
👇
کے لیے لڑوں پھر ذرہ پیچھے نہ ہٹوں،بلکہ برابر اگے ہی بڑھتارہوں اور اس حال میں شہید ہو جاؤں تو کیا خدا میرے سب گناہوں کو بخش دے گا۔آپ ص نے جواب میں فرمایا ہاں! پھر جب وہ شخص لوٹ کر جانے لگاتا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے پکارا اور فرمایا ہاں سب گناہ معاف فرما دے گا مگر قرض نہیں۔👇
مجھے جبریل نے اسی طرح بتایا ہے۔(صحیحی مسلم) اللہ تعالی ہم سب کو ان فرمان کے مطابق سوچنے اور عمل کرنے کی توفیق دے۔ امین !!

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Realist

Realist Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @law4all3

27 Apr
( اے پیغمبر ! ) یقین جانو کہ جن لوگوں نے اپنے دین میں تفرقہ پیدا کیا ہے ، اور گروہوں میں بٹ گئے ہیں ، ان سے تمہارا کوئی تعلق نہیں ہے ۔ ان کا معاملہ تو اللہ کے حوالے ہے ۔ پھر وہ انہیں جتلائے گا کہ کیا کچھ کرتے رہے ہیں ۔

سورۃ الانعام: ۱۵۹
سورة الْاَنْعَام حاشیہ نمبر :141
خطاب نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ہے ، اور آپ کے واسطہ سے دین حق کے تمام پیرو اس کے مخاطب ہیں ۔ ارشاد کا مدعا یہ ہے کہ اصل دین ہمیشہ سے یہی رہا ہے اور اب بھی یہی ہے کہ ایک خدا کو الٰہ اور رب مانا جائے ۔ اللہ کی ذات ، صفات ، اختیارات اور حقوق میں 👇
کسی کو شریک نہ کیا جائے ۔ اللہ کے سامنے اپنے آپ کو جواب دہ سمجھتے ہوئے آخرت پر ایمان لایا جائے ، اور ان وسیع اصول و کلیات کے مطابق زندگی بسر کی جائے جن کی تعلیم اللہ نے اپنے رسولوں اور کتابوں کے ذریعہ سے دی ہے ۔ یہی دین تمام انسانوں کو اول یوم پیدائش سے دیا گیا تھا ۔ بعد میں
👇
Read 6 tweets
26 Apr
"کتے"
کتوں کا کام ہوتا ہے بھونکنا۔ یہ ہر آتے جاتے کو دیکھ کہ بھونکتے ہیں بظاہر انکا کوئی لین دین نہیں ہوتا کسی سے بس عادت و فطرت سے مجبور یہ بھونکتے ہیں۔ اسی طرح آپ کے حاسدین اور وہ لوگ جو آپ کے قد کے برابر نہیں آسکتے، آپ کے متعلق پروپگینڈے کرنے شروع کردیتے ہیں۔ آپ کو ذہنی و 👇
جسمانی تکالیف پہنچانے کی کوششوں میں لگے رہتے ہیں۔ بظاہر، نہ تو وہ آپ کو کامیاب ہونے سے روک سکتے ہیں نا ہی آپکو گرا سکتے ہیں۔ کیونکہ ایک ہنرمند اور باکردار انساں کی مثال پانی کی سی ہے جو جہاں جاتا ہے اپنا راستہ بنا لیتا ہے۔ اس لیے وہ آپکو نہ تو روک سکتے نہ ان کے زور و بازو میں 👇
اتنا دم ہوتا ہے کہ وہ آپ تک اپنی محنت کہ بل پر پہنچ سکیں۔ اس لیے کانوں پر ہاتھ رکھیں، کسی کی ایک نہ سنے اور آگے بڑھتے جائیں۔ وہ باز بنے جو اتنی اونچی پرواز کرتا ہے کہ اس کے سر پہ بیٹھا چونچے مارے کوا خود بخود گر جائے۔ جانتا ہوں تکلیف ہو گی،بار بار حوصلہ بھی ڈگمگائے گا لیکن
👇
Read 4 tweets
25 Apr
_*"میں ڈاکو ضرور آں پر بےغيرت نئی آں۔"*

مولانا محمد امین صفدر اوکاڑوی رحمۃ الله علیہ نےاپنی کتاب میں لکھا، فرماتے ہیں:
مجھے وہاڑی کے ایک گاؤں سے بڑا محبت بھرا خط لکھا گیا کہ مولانا صاحب ہمارے گاؤں میں آج تک سیرة النبى صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر بیان نہیں ہوا۔ ہمارا بہت دل
👇
کرتا ہے، آپ ہمیں وقت عنایت فرما دیں ہم تیاری کر لیں گے۔ میں نے محبت بھرے جزبات دیکھ کر خط لکھ دیا کہ فلاں تاریخ کو میں حاضر ہو جاؤں گا۔ دیے گئے وقت پر میں فقیر ٹرین پر سے اتر کر تانگہ پر بیٹھ کر گاؤں پہنچ گیا تو آگے میزبانوں نے مجھے ھدیہ پیش کرکے کہا مولانا صاحب آپ جا سکتے ہیں،👇
ہم بیان نہیں کروانا چاہتے۔ وجہ پوچھی تو بتایا کہ ہمارے گاؤں میں %90 قادیانی ہیں وہ ہمیں دھمکیاں دیتے ہیں کہ نہ تو تمہاری عزتیں نہ مال نہ گھربار محفوظ رہیں گے۔
اگر سیرة النبى (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر بیان کروایا تو۔ مولانا ہم کمزور ہیں غریب ہیں تعداد میں بھی کم ہیں اس لیے
👇
Read 9 tweets
25 Apr
تکلیف ﷲ کی طرف سے آتی ہے میں کسی کی تکلیف پر خوشی کا اظہار بالکل نہیں کر رہا لیکن ظلم جب حد سے بڑھ جاتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔ ہندوستان نے گجرات میں مسلمانوں کو زندہ جلایا وہ پولیس والوں کے آگے ہاتھ جوڑتے رہے لیکن پولیس انتہا پسندوں کی معاونت کر رہی تھی پھر کشمیر پر انہوں نے 👇
کشمیر پر ظلم کی انتہا کر دی ہم جس دنیا کو دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ہم بہت امن پسند اور ہمدرد قوم ہیں ان کا اپنا قول ہے کہ پہلے ان کو دباؤ اور ان پر حکمرانی کرو اگر نہ کر سکو تو ان کیساتھ مل
جاؤ If you can’t rule them join them انہیں کوئی پرواہ نہیں کہ آپ کس قدر امن پسند 👇
ہیں۔ ۔ اسرائیل نے جب مسجد اقصی پر حملہ کیا اس وقت ان کی لیڈر نے کہا تھا میں پوری رات خوف کے مارے سو نہیں سکی تھی کہ صبح تک مسلمان ہماری تکہ بوٹی کر چکے ہوں گئے لیکن جب صبح ہوئی تو کچھ بھی نہیں ہوا تھا تو میں نے فیصلہ کیا ہم جو مرضی کر لیں یہ مسلمان کچھ بھی نہیں کر سکتے۔ 👇
Read 4 tweets
24 Apr
رسول اللّٰہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَاٰلِه وَســـــــــَلَّم نے فرمایا :
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ جس نے میرے کسی ولی سے دشمنی کی اسے میری طرف سے اعلان جنگ ہے اور میرا بندہ جن جن عبادتوں سے میرا قرب حاصل کرتا ہے اور کوئی عبادت مجھ کو اس سے زیادہ پسند نہیں ہے جو میں نے اس پر
👇
فرض کی ہے ( یعنی فرائض مجھ کو بہت پسند ہیں جیسے نماز، روزہ، حج، زکوٰۃ ) اور میرا بندہ فرض ادا کرنے کے بعد نفل عبادتیں کر کے مجھ سے اتنا نزدیک ہو جاتا ہے کہ میں اس سے محبت کرنے لگ جاتا ہوں۔ پھر جب میں اس سے محبت کرنے لگ جاتا ہوں تو میں اس کا کان بن جاتا ہوں جس سے وہ سنتا ہے،
👇
اس کی آنکھ بن جاتا ہوں جس سے وہ دیکھتا ہے، اس کا ہاتھ بن جاتا ہوں جس سے وہ پکڑتا ہے، اس کا پاؤں بن جاتا ہوں جس سے وہ چلتا ہے اور اگر وہ مجھ سے مانگتا ہے تو میں اسے دیتا ہوں اگر وہ کسی دشمن یا شیطان سے میری پناہ مانگتا ہے تو میں اسے محفوظ رکھتا ہوں اور میں جو کام کرنا چاہتا ہوں
👇
Read 4 tweets
23 Apr
“I spent an hour in the bank with my dad, as he had to transfer some money. I couldn't resist myself and asked...

''Dad, why don't we activate your internet banking?''

''Why would I do that?'' He asked...

''Well, then you wont have to spend an hour here for things like...
👇
transfer.

You can even do your shopping online. Everything will be so easy!''

I was so excited about initiating him into the world of Net banking.

He asked ''If I do that, I wont have to step out of the house?

''Yes, yes''! I said. I told him how even grocery can be...
👇
delivered at door now and how amazon delivers everything!

His answer left me tongue-tied.

He said ''Since I entered this bank today, I have met four of my friends, I have chatted a while with the staff who know me very well by now.

You know I am alone...this is the company..👇
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!