دعا
مولانا وحید الدّین خاں
از
اللہ اکبر
” میرے لئے بائیسکل خرید دیجئے “ ایک غریب خاندان کے لڑکے نے اپنے باپ سے کہا،باپ کے لئے بائیسکل خریدنا مشکل تھا، اس نے ٹال دیا،لڑکا بار بار کہتا رہا اور باپ بار بار منع کرتا رہا،آخر کار ایک روز باپ نے ڈانٹ کر کہا ” میں نے کہہ دیا

1
کہ میں بائیسکل نہیــــں خریدوں گا،آئندہ مجھ سے اس قسم کی بات مت کرنا “
یہ سن کر لڑکے کی آنکھ میں آنسوں آگئے،وہ دیر تک چپ رہا - اس کے بعد روتے ہوئے بولا ” آپ ہی تو ہمارے باپ ہیں،پھر آپ سے نہ کہیں تو اور کس سے کہیں “ اس جملہ نے باپ کو تڑپا دیا - اچانک اس کا انداز بدل گیا

2
اس نے کہا ” اچھا بیٹے، اطمنان رکھو میں تم کو ضرور بائیسکل دوں گا “ یہ کہتے ہوئے باب کی آنکھوں میں بھی آنسوں آگے اگلے دن اس نے پیسہ کا انتظار کر کے بیٹے کے لئے نئی بائیسکل خریدی
لڑکے نے بظاہر ایک لفظ کہا تھا مگر یہ ایسا لفظ تھا جس کی قیمت اس کی اپنی زندگی تھی جس میں اس کی پوری

3
ہستی شـــامل ہوگئی تھی۔اس لفظ کا مطلب یہ تھا کہ اس نے اپنے آپ کو اپنے سر پرست کے آگے بالکل خالی کردیا ہے یہ لفظ بول کر اس نے اپنے آپ کو ایک ایسے نقطہ پر کھڑا کردیا جہاں اس کی درخواست اس کے سر پرست کے لئے بھی اتنا ہی بڑا مـســـئلہ بن گئی جتنا وہ خود اس کے اپنے لئے تھی

4
یہ انسانی واقعہ خدائی واقعہ کی تمثیل ہے۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ کون سی دعا ہے جو لوٹائی نہیں جاتی یہ وہ دعا ہے جس میں بندہ اپنی پوری ہستی کو انڈیل دیتا ہے جب بندہ اپنے آپ کو اپنے رب کے ساتھ اتنا زیادہ شامل کردیتا ہے کہ " بیٹا " اور " باپ " دونوں ایک ترازو پر آجاتے ہیں

5
یہ وہ لمحہ ہے جب کہ دعا محض زبان سے نکلا ہوا ایک لفظ نہیں ہوتی بلکہ وہ ایک شخصیت کے پھٹنے کی آواز ہوتی ہے اس وقت خدا کی رحمتیں اپنے بندے پر ٹوٹ پڑتی ہیں۔ بندگی اور خدائی دونوں ایک دوسرے سے راضی ہوجاتے ہیں۔ قادر مطلق عاجز مطلق کو اپنی آغوش میں لے لیتا ہے۔

6

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Ather Hameed

Ather Hameed Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @ather_hameed

4 May
دنيا كے مشہور ترين ملحدين (Atheists) نے مرتے وقت كيا كہا؟

1۔ تھامس ہوبس
ميں اس وقت اندھيروں ميں گرا پڑا ہوں، كوئى مجھ سے پورى دنيا لے لے اور صرف ايك دن زندگى دے دے
2۔بورجيا
ميں زندگى ميں موت كے سوا ہر چيز كى تيارى كرتا تھا اب جب مرنے والا ہوں تو موت كے ليے تيار نہيں

1
3۔تھامس پین
ميں اس وقت ايسے عذاب ميں ہوں كہ مجھے اكيلا نہ چھوڑنا اور بلا شبہ جو ميں نے كيا ہے ميں اسى عذاب كا مستحق ہوں،آج مجھے اللہ نظر آرہا ہے جبكہ ميں پورى زندگى شيطان كا چيلا بنا رہا
4۔ والٹیئر
اب ميں مر رہا ہوں اور جہنم ميں جا رہا ہوں

2
5۔ڈیوڈ ہیوم
" آگ نے مجھے اپنی شعلوں سے جلا دیا "
6۔سر تھامس اسکاٹ
"لمحوں پہلے تک میں کسی معبود یا آگ کے وجود پر یقین نہیں رکھتا تھا ، لیکن اب مجھے محسوس ہوتا ہے کہ وہ اصلی ہیں اور اللہ كا وجود بھى ہے، اب جبكہ میں عذاب کے راستے پر ہوں اور يہ اللہ كى عدالت ہے۔‘‘

3
Read 5 tweets
1 May
اردو کے حروف تہجی کی صحیح تعداد اردو لغت بورڈ میں شان الحق حقی نے تریپن (53) طے کی اور اسی ترتیب اور تعداد کی بنیاد پر اردو کی بائیس(22) جلدوں پر مبنی لغت باون (52) سال کی محنت شاقہ کے بعد مرتب اور شائع کی گئی۔البتہ دور جدید میں کمپیوٹر آنے کے بعد جب مشینی کتابت میں

1/4
نون غنے (ں) کی وجہ سے مسئلہ ہونے لگا تو مقتدرہ قومی زبان (جس کا نام اب ادارہ ٔ فروغ ِ قومی زبان ہوگیا ہے ) نے اپنے صدر نشین افتخار عارف صاحب کی نگرانی میں ایک کمیٹی بنائی جس نے یہ طے کیا کہ نون غنے (ں) کو بھی ایک حرف تسلیم کیا جائے تاکہ ایک معیاری (اسٹینڈرڈ)

2/4
کلیدی تختے (یعنی key بورڈ ) کی مدد سے جب عالمی سطح پر اردو کو فون اور کمپیوٹر میں استعمال کیا جائے تو کوئی الجھن نہ ہو۔ اس طرح اردو کے حروف ِتہجی میں ترتیب کے لحاظ سے نون (ن) کے بعد نون غنے (ں) کا اضافہ کرنا پڑا۔اس اضافے سے ان حروف کی کُل تعداد چون (54) ہوگئی ہے اور

3/4
Read 5 tweets
1 May
ﻧﯿﻠﺴﻦ ﻣﯿﻨﮉﯾﻠﮧ ﺩﻭ ﺩﮨﺎﺋﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻭﻗﺖ ﺟﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﮔﺰﺍﺭﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﺎﻵﺧﺮ ﺳﺎﻭﺗﮫ ﺍﻓﺮﯾﻘﮧ ﮐﮯ ﺻﺪﺭ ﺑﻦ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺳﯿﮑﻮﺭﭨﯽ ﭨﯿﻢ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺷﮩﺮ ﮔﮭﻮﻣﻨﮯ ﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﮨﯿﮟ ﺭﺍﺳﺘﮯ

1
ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮨﻮﭨﻞ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺑﯿﭩﮫ ﮔﺌﮯ
ﻭﮨﺎﮞ ﺍُﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﺁﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ
ﻧﯿﻠﺴﻦ ﻣﯿﻨﮉﯾﻠﮧ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﯿﮑﻮﺭﭨﯽ ﺍﻓﺴﺮ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ

2
ﺍُﺱ ﺷﺨﺺ ﺳﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺍﭘﻨﺎ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﻟﮯ ﮐﺮ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻣﯿﺰ ﭘﺮ ﺁ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﯾﮩﯿﮟ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﮭﺎﺋﮯ
ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺁﮔﯿﺎ، ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺍُﺳﮑﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﺑﺮﯼ ﻃﺮﺡ ﮐﺎﻧﭗ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ

3
Read 10 tweets
30 Apr
عطا اللہ شاہ بخاری کی کتاب " سوانح و افکار " سے ایک اقتباس

" میں جیل میں تھا تو مجھے خیال آیا کہ قرآن مجید کا وہ ترجمہ پڑھنے کی سعادت حاصل کروں،جو حضرت شاہ عبدالقادر ؒ نے لکھا ہے
میں نے قرآن مجید جیل میں منگوایا اور پڑھنا شروع کیا جب میں
اللہ الصمد پر پہنچا تو ،،،،

1/5
اللہ الصمد کا جو معنی شاہ عبد القادر ؒ نے کیا تھا وہ میں نے اس سے پہلے نہ سنا نہ پڑھا تھا
حضرت نے اللہ الصمد کا معنی ”نراسترک“لکھا ہوا تھا
جو مجھے سمجھ نہ آیا میں بڑا بےچین ہو گیا پھر مجھے خیال آیا
جیل میں ہندو پنڈت بھی قید ہے اس سے نراسترک کا معنی پوچھتا ہوں

2/5
میں اس پنڈت کے پاس گیا اس سے ساری بات کی اور کہا کہ نراسترک کے کیا معنی ہیں میرا پوچھنا تھا کہ پنڈت وجد میں آ کر جھومنے لگا میں کافی پریشان ہو گیا کہ میں نے معنی پوچھا اسے دیکھو کیا ہو گیا کافی دیر کے بعد وہ اپنی کیفیت میں واپس آیا تو میں نے اسے کہا اللہ کے بندے میں نے تو

3/5
Read 6 tweets
29 Apr
ملازم بڑا ہی تابعدار تھا۔مالک نے خوش ہو کے اس کی پانچ ہزار تنخواہ بڑھا دی۔تابعداری میں فرق نہیں آیا لیکن وہ بہت زیادہ مشکور بھی نہیں ہوا
مالک کو بڑا غصہ آیا کہ میں نے اس کی تنخواہ بڑھائی لیکن یہ ہے کہ اچھے سے شکریہ بھی ادا نہیں کیا۔اس نے اگلے ماہ تنخواہ پانچ ہزار کم کر دی

1/4
ملازم کی تابعداری اب بھی وہی رہی کوئی شکایت نہیں کی۔
مالک نے اسے بلوا بھیجا اور کہا، "بڑے عجیب انسان ہو، میں نے تمھاری تنخواہ پانچ ہزار بڑھائی، پھر کم کر دی۔ تم جوں کے توں رہے۔ یہ سب کیا ہے؟"
ملازم بولا، "اوہ! آپ نے خود کو رازق سمجھ لیا تھا ؟ "

2/4
میرے ہاں بیٹا پیدا ہوا تو اس سے اگلے دن آپ نے تنخواہ پانچ ہزار بڑھا دی۔میں سمجھ گیا کہ جس خالق نے بچہ دیا اسی نے رزق کا انتظام بھی ساتھ ہی کر دیا ہے،سو اسی کا شکریہ ادا کیا۔ پھر جس دن آپ نے تنخواہ کم کر دی اسی دن میری والدہ وفات پا گئیں۔ میں نے جان لیا کہ وہ اپنا رزق

3/4
Read 5 tweets
28 Apr
پاکستان کے مشہور یک سطری لطیفے

1. اہل کاروں کو معطل کر دیا گیا ہے ۔
2. تحقیقاتی کمیٹی بنا دی گئی ہے ۔
3. دہشتگردوں کو ملک کا امن برباد کرنے کی اجازت نہیں دیں گے
4.دشمن ہماری شرافت کو ہماری کمزوری نہ سمجھے ۔
5.کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔

1/4
6.انکوائری کی جائے گی
7. کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا
8.دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے
9.فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں
10.نوٹس لے لیا گیا ہے
11.کرپشن ختم کر کے لوٹی دولت واپس لائیں گے
12. یہ واقعات سی پیک کے خلاف سازش کا حصہ ہیں
13.ہر صورت میں میرٹ قائم رکھا جائے گا

2/3
14.غریب کو اس کی دہلیز پر انصاف ملے گا
15.سول اور ملٹری قیادت ایک پیج پر ہے
16.اداروں کو اپنے اپنے دائرے میں کام کرنا چاہئے
17.آئین سے کوئی بھی ماورا نہیں ہے
18.قوم بیرونی دشمنوں کے خلاف متحد ہے
19.دہشت گردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا

3/4
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!