جنت کے متعلق اہم معلومات
عربی زبان میں جنت ایسے گھنے باغ کو
کہتے ہیں جس میں درختوں کی وجہ
سے زمین چھپی ہوئی ہو
جنت ساتویں آسمان پر ہے
(پ۷۲،النجم:۴۱،۵۱)👇🏻
جنت کی چھت عرش الٰہی ہے
(ترمذی:2538)
جنتیوں کو سب سے بڑی نعمت
دیدارِ خداوندی حاصل ہوگا
(ترمذی،حدیث:2561)👇🏻
جنت میں بڑی بڑی آنکھوں والی
(خوبصورت )حوریں ہوں گی
(الدخان:54/44)
جنتیں حوریں ایسی حسین ہوں گی
جیسے چھپا کر رکھے ہوئے موتی
(واقعہ:23,22/56)👇🏻
جنت میں پانی، شہد، دودھ اور شراب
کا دریا ہے
(ترمذی،حدیث:2580)
جنت میں عربی زبان بولی جائے گی
(معجم الاوسط، حدیث:5583)👇🏻
ُجنت کی ایک اینٹ سونے کی
اور ایک اینٹ چاندی کی ہے اس کا گارا
خالص مُشْک ہے
(ترمذی، حدیث: 2534)
جنتی ہمیشہ رہیں گے کبھی نہیں مریں
گے اور نہ ان کی جوانی ختم ہوگی👇🏻
(ترمذی،حدیث:2534)
جنتی کبھی غمگین نہ ہوں گے
جنت کی مٹی زعفران ہے
(ترمذی، حدیث:2534)
جنت کی چوکھٹوں میں سے
دو چوکھٹوں کا درمیانی فاصلہ
چالیس سال کے سفر جتنا ہوگا👇🏻
(مسلم، حدیث:7435)
جنت کے درختوں کا تنا سونے کا ہوگا،اس
درخت کے سائے میں ہزار سال تک
کوئی سوار چلتا رہے تب بھی اسکا
سایہ ختم نہ ہو
(ترمذی،حدیث:2532)👇🏻
جنتیوں کاقد وقامت (حضرت آدمؑ)جیسا
شکل وصورت (حضرت یوسفؑ)اور دل
(حضرت ایوبؑ) کی مثل ہوگا
(بخاری،حدیث:3326)👇🏻
نیند موت ہی کی ایک قسم ہے جبکہ
جنت میں موت نہیں ہوگی لہٰذا نیند
بھی نہیں ہوگی
(شعب الایمان، حدیث4754)
جنت میں ریشمی بُوٹی کا درخت ہے
جس سے جنتی لباس تیار ہوگا
(البعث والنشور، ص195،حدیث:296)👇🏻
جنت میں وہ ہر شے ہوگی جو تمہارا
دل چاہے اور آنکھیں پسند کریں
ٰ (ترمذی،حدیث:2552)
(جنت الفردوس )جنت کا سب سے
اعلیٰ درجہ ہے جس سے جنت کی چاروں
نہریں پُھوٹتی ہیں
(ترمذی، حدیث: 2538)👇🏻
جنت الفردوس کے اوپر عرش الٰہی ہے
تو تم جب بھی اللّٰــــــــہ سے مانگو
تو جنت الفردوس مانگو
(ترمذی،حدیث: 2538)

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Hͥuͣmͫmera Rajpนt

Hͥuͣmͫmera Rajpนt Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @humiraj1

4 May
مائیكل ہارٹ نے اپنى كتاب’’ سو عظيم شخصيات‘‘ كو لكھنے ميں 28 سال كا عرصہ لگايا ، اور جب اپنى تاليف كو مكمل كيا تو لندن ميں ايك تقريب رونمائى منعقد كى جس ميں اس نے اعلان كرنا تھا كہ تاريخ كى سب سے ’’عظيم شخصيت‘‘ كون ہے؟
جب وہ ڈائس پر آيا تو كثير تعداد نے سيٹيوں ، شور اور👇🏻
احتجاج كے ذريعے اس كى بات كو كاٹنا چاہا، تاكہ وہ اپنى بات كو مكمل نہ كرسكے۔۔۔
پھر اس نے كہنا شروع كيا:
ايك آدمى چھوٹى سى بستى مكہ ميں كھڑے ہو كر لوگوں سے كہتا ہے ’’مَيں اللہ كا رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہوں‘‘ ميں اس ليے آيا ہوں تاكہ تمہارے اخلاق و عادات كو بہتر بنا سكوں،👇🏻
تو اسکی اس بات پر صرف 4 لوگ ايمان لائے جن ميں اس كى بيوى، ايك دوست اور 2 بچےتھے۔
اب اس كو 1400 سو سال گزر چكے ہيں۔۔۔ مرورِ زمانہ كہ ساتھ ساتھ اب اس كے فالورز كى تعداد ڈيڑھ ارب سے تجاوز كر چكى ہے۔۔۔ اور ہر آنے والے دن ميں اس كے فالوروز ميں اضافہ ہورہا ہے۔👇🏻
Read 6 tweets
4 May
ناقابلِ فراموش واقعہ ۔۔۔۔!!!!!

کہا جاتا ہے کہ منگول کمانڈر نویان جب ایک شہر فتح کرنے کے بعد گلیوں بازاروں سے گزر رہا تھا ۔ وہاں موجود کچھ لوگوں کے ہاتھ پاؤں کاٹ دیتا اور کچھ کو معاف کردیتا ۔
منگول فوجی لوگوں کی گردنیں دبوچ کر نویان کے سامنے لاتے ۔ وہ اپنے مشہور انداز میں ان کے👇🏻
جسموں میں خنجر گھونپتا اور آگے بڑھ جاتا ۔

اچانک وہاں ایک آدمی نویان کے قدموں میں گر کر چیخنے لگا ۔ سپاہیوں کے اٹھانے پر وہ شخص نویان سے بولا ۔
حضور میرے جرم اتنے زیادہ ہیں کہ آپ چاہتے ہوئے بھی معاف نہیں کرسکتے ۔

میں نے لوگوں کو لوٹا ، ستایا ، برباد کیا ہے ۔👇🏻
آپ تلوار سے میری گردن کاٹ دیں۔

نویان ایک منٹ کے لیے رکا ۔ باچھو کے ڈھول بجانے پر اس نے آنکھیں بند کی اور کچھ سوچنے لگا ۔پھر اچانک اس نے تلوار آدمی کی گردن پر رکھتے ہوئے کہا ۔

سپاہیوں کیا دنیا میں ایسا کوئی ہے جو اس مجرم کو بچا سکے ؟؟؟
سپاہی بلند آواز میں بولے ہاں ایک جگہ ہے۔👇🏻
Read 4 tweets
4 May
شب ضربت، ۱۹ رمضان۔

امیرالمومنین حضرت علی رضی الله تعالٰی عنہہ کو عبدالرحمان ابن ملجم ملعون کی طرف سے
فجر کی نماز
دوسری رکعت
پہلا سجدہ
میں سر پر زہریلے خنجر سے ضرب لگای۔

حضرت علی (رض) کے الفاظ“ رب کعبہ کی قسم میں کامیاب ہو گیا”

۔

پیشنگوئی نبوی ،👇🏻
اگلی امتوں میں سب سے بدبخت وہ تھا جس نے قوم عاد کی اونٹھنی کو قتل کیا اور پھر عذاب آ گیا،
میری امت میں سب سے بدبخت وہ ہے جو علی کی دھاڑی کو اس کہ سر کہ خون سے رنگ دے گا۔
Musanaf ibn e abi shayba 7/444 | 37097
Musnad e Ahmed 1078👇🏻
۰جس کا میں(محمد ﷺ) مولا اس کا علی مولا، jamia Tirmazi 3713
۰ علی سے مومن ہی محبت کرے گا، علی سے کافر ہی بغض رکھے گا۔ sahih muslim 240
۰ علی کی مجھ سے وہی نسبت ہے جو ہارون کی موسی سے تھی، مگر میرے بعد کوی نبی نہیں۔ musnad Ahmed 12315 👇🏻
Read 5 tweets
3 May
پاکستان تحریکِ انصاف کے ساتھ لاکھوں اختلاف رکھیں، لیکن یہ کہنا ضروری سمجھتی ہوں کہ جو لوگ رمضان بازار کے واقعے میں اے سی صاحبہ کی طرف داری اور ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی مخالفت اس ل بناء پرکر رہے ہیں کہ اے سی صاحبہ CSS کر کے آئی ہیں، تو ان سے گزارش ہے کہ فردوس عاشق👇🏻 ImageImage
اعوان بھی ڈاکٹر ہے اور ڈاکٹر بننے کے لیے بھی CSS جتنی محنت کرنا پڑتی ہے۔ اس لیے تعلیم پر تو بات بنتی ہی نہیں۔
ڈاکٹر صاحبہ نے اے سی صاحبہ پر تنقید شروع کی تو ساتھ ہی اے سی صاحبہ نے تنقید کو برداشت نہ کرتے ہوئے الٹا جوابات دینا شروع کیے۔ عہدہ کے حساب سے ڈاکٹر فردوس👇🏻
عاشق اعوان سوال کرنے اور تنقید کرنے کا حق رکھتی ہیں اور اے سی صاحبہ کا فرض تھا کہ تنقید برادشت کرتی۔کیوں کہ رمضان بازار میں ناقص چیزوں کی وجہ سے گالیاں سیاسی حکومت کھاتی ہے نہ کہ بیوروکریسی۔ لیکن یہاں بنا تماشہ دینا بھی ٹھیک نہیں تھا ذاتی رنجش یا مریم,حنا👇🏻
Read 9 tweets
3 May
(صدقہ جاریہ )4ناف پر دلچسپ معلومات
ناف اللہ سبحان و تعالیٰ کی طرف سے ایک خاص تحفہ ھے ۔ 62 سال کی عمر کے ایک بوڑھے آدمی کو لیفٹ آنکھ سے صحیح نظر نہیں آ رہا تھا - خاص طور پر رات کو تو اور نظر خراب ھو جاتی تھی ۔
ڈاکٹروں نے انہیں بتایا کہ آپ کی آنکھیں تو ٹھیک ہیں 👇🏻
بس ایک پرابلم ھے - کہ جن رگوں سے آنکھوں کو خون فراہم ھوتا ھے - وہ سوکھ گئی ہیں ۔
سائنس کے مطابق سب سے پہلے اللہ کی تخلیق انسان میں ناف بنتی ھے - جو پھر ایک کارڈ کے ذریعے ماں سے جڑ جاتی ھے ۔ اور اس ہی خاص تحفے سے جو باظاہر ایک چھوٹی سی چیز ھے - ایک پورا انسان فارم ھو جاتا ھے ۔👇🏻
سبحان اللہ

#ناف کا سوراخ ایک حیران کن چیز ھے : - ☆

سائنس کے مطابق ایک انسان کے مرنے کے تین گھنٹے بعد تک ناف کا یہ حصہ گرم رہتا ھے - وجہ اس کی یہ بتائی جاتی ھے - کہ یہاں سے بچے کو ماں کے ذریعے خوراک ملتی ھے ۔ بچہ پوری طرح سے 270 دن میں فارم ھو جاتا ھے - یعنی 9 مہینے میں ۔👇🏻
Read 13 tweets
2 May
آخرت کی عدالت کے کچھ قوانین
آخرت کی عدالت میں پیش ہونے سے پہلے یہ قوانین جان لیجئے,,,,,

1ساری فائلیں بالکل اوپن ہوں گی
﷽ ﴿ونُخرِجُ لَهُ يَوْمَ القِيامَةِ كِتابا يَلقاهُ مَنْشُورًا﴾... سورة بني إسرائيل 13
ترجمہ: اور بروز قیامت ہم اس کے سامنے اس کا نامہِ اعمال نکالیں گے👇🏻
جسے وہ اپنے اوپر کھلا ہوا پا لے گا,,

2سخت نگرانی کی حالت میں پیشی ہو گی
﷽ ﴿ وَجَاءتْ كُلُّ نَفْسٍ مَّعَهَا سَائِقٌ وَشَهِيدٌ ﴾... سورة ق 21
ترجمہ: اور ہر شخص اس طرح آئے گا کہ اس کے ساتھ ایک لانے والا ہوگا اور ایک گواہی دینے والا,,👇🏻
3 کسی پر کوئی ظلم نہیں ہوگا
﷽ ﴿وَمَا أَنَا بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِيدِ﴾.. ... سورة ق 29
ترجمہ: میں اپنے بندوں پر ذرہ برابر بھی ظلم کرنے والا نہیں ہوں,,

4 آپ کی دفاع کے لیے وہاں کوئی وکیل نہ ہوگا
﷽ ﴿اقْرَأْ كِتَابَكَ كَفَىٰ بِنَفْسِكَ الْيَوْمَ عَلَيْكَ حَسِيبًا﴾..👇🏻
Read 11 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!