ناقابلِ فراموش واقعہ ۔۔۔۔!!!!!

کہا جاتا ہے کہ منگول کمانڈر نویان جب ایک شہر فتح کرنے کے بعد گلیوں بازاروں سے گزر رہا تھا ۔ وہاں موجود کچھ لوگوں کے ہاتھ پاؤں کاٹ دیتا اور کچھ کو معاف کردیتا ۔
منگول فوجی لوگوں کی گردنیں دبوچ کر نویان کے سامنے لاتے ۔ وہ اپنے مشہور انداز میں ان کے👇🏻
جسموں میں خنجر گھونپتا اور آگے بڑھ جاتا ۔

اچانک وہاں ایک آدمی نویان کے قدموں میں گر کر چیخنے لگا ۔ سپاہیوں کے اٹھانے پر وہ شخص نویان سے بولا ۔
حضور میرے جرم اتنے زیادہ ہیں کہ آپ چاہتے ہوئے بھی معاف نہیں کرسکتے ۔

میں نے لوگوں کو لوٹا ، ستایا ، برباد کیا ہے ۔👇🏻
آپ تلوار سے میری گردن کاٹ دیں۔

نویان ایک منٹ کے لیے رکا ۔ باچھو کے ڈھول بجانے پر اس نے آنکھیں بند کی اور کچھ سوچنے لگا ۔پھر اچانک اس نے تلوار آدمی کی گردن پر رکھتے ہوئے کہا ۔

سپاہیوں کیا دنیا میں ایسا کوئی ہے جو اس مجرم کو بچا سکے ؟؟؟
سپاہی بلند آواز میں بولے ہاں ایک جگہ ہے۔👇🏻
نویان = وہ کونسی
سپاہی = لاہور ہائی کورٹ

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Hͥuͣmͫmera Rajpนt

Hͥuͣmͫmera Rajpนt Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @humiraj1

4 May
ایک مرتبہ کا واقعہ ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم طواف فرما رہے تھے ایک اعرابی کو اپنے آگے طواف کرتے ہوئے پایا جس کی زبان پر “یاکریم یاکریم” کی صدا تھی۔
حضور اکرم نے بھی پیچھے سے یاکریم پڑھنا شروع کردیا۔ وہ اعرابی رُکن یمانی کیطرف جاتا تو پڑھتا👇🏻
یاکریم، پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم بھی پیچھے سے پڑھتے یاکریم۔
وہ اعرابی جس سمت بھی رخ کرتا اور پڑھتا یاکریم آپ صلی اللہ علیہ وسلم بھی اس کی آواز سے آواز ملاتےہوئے یاکریم پڑھتے۔ اعرابی نے تاجدار کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کیطرف دیکھا اور کہا کہ اے روشن چہرے والے !اے👇🏻
حسین قد والے !
اللہ کی قسم اگر آپ کا چہرہ اتنا روشن اور عمدہ قد نہ ہوتا تو آپ کی شکایت اپنے محبوب نبی کریم کی بارگاہ میں ضرور کرتا کہ آپ میرا مذاق اڑاتے ہیں.
سید دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم مسکرائے اور فرمایا کہ کیا تو اپنے نبی کو پہچانتا ہے ؟ عرض کیا: نہیں۔👇🏻
Read 10 tweets
4 May
ویسے تو پاکستان میں ہر جگہ ہر شعبہ مفاد خود مافیا کا راج پوسٹ صرف انہی کیلئے جو وابسطہ ہیں اور جنہوں نے آنکھوں دیکھا ہے خدمت خلق کے علمبردار ھمارا ڈاکٹر طبقہ بھی زیادہ تر اپنے مفاد پر چند مخصوص کام کرتے نظر آتے ہیں
1 لیب ٹیسٹ رپورٹ کیلئے انہی کی کلینک کی لیب یا مخصوص لیب👇🏻
سے ہی ٹیسٹ کروانے پر مزید چیک اپ جاری رکھنا
2 مخصوص میڈیکل اسٹور سے ہی ادویات لی جانیں یا انہی کے کلینک کے پاس والے میڈیکل سٹور سے ہی جاری کردہ نسخہ کی دوائی لی جائے
اب سوال یہ ایسا کیوں ؟
کوئی بھی اچھی من پسند لیب یا میڈیکل اسٹور مریض خود کیوں نہیں استعمال کرسکتا چلیں👇🏻
مردوں کے پاس تو آپشن موجود ہوتا ہے کہ وہ ایسے ڈاکٹر سے علاج ہی نا کروائیں کسی اور ڈاکٹر پاس بآسانی چلے جائیں لیکن وه خوانین جو وقت نکال کر ایسی لیڈی ڈاکٹرز کے پاس جاتی ہیں appointment لیتی ہیں پھر موصوفہ اگر ان کے شرائط پرہی اگر علاج کرنے کی ذمہ داری ظاہر کریں 👇🏻
Read 8 tweets
4 May
مائیكل ہارٹ نے اپنى كتاب’’ سو عظيم شخصيات‘‘ كو لكھنے ميں 28 سال كا عرصہ لگايا ، اور جب اپنى تاليف كو مكمل كيا تو لندن ميں ايك تقريب رونمائى منعقد كى جس ميں اس نے اعلان كرنا تھا كہ تاريخ كى سب سے ’’عظيم شخصيت‘‘ كون ہے؟
جب وہ ڈائس پر آيا تو كثير تعداد نے سيٹيوں ، شور اور👇🏻
احتجاج كے ذريعے اس كى بات كو كاٹنا چاہا، تاكہ وہ اپنى بات كو مكمل نہ كرسكے۔۔۔
پھر اس نے كہنا شروع كيا:
ايك آدمى چھوٹى سى بستى مكہ ميں كھڑے ہو كر لوگوں سے كہتا ہے ’’مَيں اللہ كا رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہوں‘‘ ميں اس ليے آيا ہوں تاكہ تمہارے اخلاق و عادات كو بہتر بنا سكوں،👇🏻
تو اسکی اس بات پر صرف 4 لوگ ايمان لائے جن ميں اس كى بيوى، ايك دوست اور 2 بچےتھے۔
اب اس كو 1400 سو سال گزر چكے ہيں۔۔۔ مرورِ زمانہ كہ ساتھ ساتھ اب اس كے فالورز كى تعداد ڈيڑھ ارب سے تجاوز كر چكى ہے۔۔۔ اور ہر آنے والے دن ميں اس كے فالوروز ميں اضافہ ہورہا ہے۔👇🏻
Read 6 tweets
4 May
شب ضربت، ۱۹ رمضان۔

امیرالمومنین حضرت علی رضی الله تعالٰی عنہہ کو عبدالرحمان ابن ملجم ملعون کی طرف سے
فجر کی نماز
دوسری رکعت
پہلا سجدہ
میں سر پر زہریلے خنجر سے ضرب لگای۔

حضرت علی (رض) کے الفاظ“ رب کعبہ کی قسم میں کامیاب ہو گیا”

۔

پیشنگوئی نبوی ،👇🏻
اگلی امتوں میں سب سے بدبخت وہ تھا جس نے قوم عاد کی اونٹھنی کو قتل کیا اور پھر عذاب آ گیا،
میری امت میں سب سے بدبخت وہ ہے جو علی کی دھاڑی کو اس کہ سر کہ خون سے رنگ دے گا۔
Musanaf ibn e abi shayba 7/444 | 37097
Musnad e Ahmed 1078👇🏻
۰جس کا میں(محمد ﷺ) مولا اس کا علی مولا، jamia Tirmazi 3713
۰ علی سے مومن ہی محبت کرے گا، علی سے کافر ہی بغض رکھے گا۔ sahih muslim 240
۰ علی کی مجھ سے وہی نسبت ہے جو ہارون کی موسی سے تھی، مگر میرے بعد کوی نبی نہیں۔ musnad Ahmed 12315 👇🏻
Read 5 tweets
3 May
پاکستان تحریکِ انصاف کے ساتھ لاکھوں اختلاف رکھیں، لیکن یہ کہنا ضروری سمجھتی ہوں کہ جو لوگ رمضان بازار کے واقعے میں اے سی صاحبہ کی طرف داری اور ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی مخالفت اس ل بناء پرکر رہے ہیں کہ اے سی صاحبہ CSS کر کے آئی ہیں، تو ان سے گزارش ہے کہ فردوس عاشق👇🏻
اعوان بھی ڈاکٹر ہے اور ڈاکٹر بننے کے لیے بھی CSS جتنی محنت کرنا پڑتی ہے۔ اس لیے تعلیم پر تو بات بنتی ہی نہیں۔
ڈاکٹر صاحبہ نے اے سی صاحبہ پر تنقید شروع کی تو ساتھ ہی اے سی صاحبہ نے تنقید کو برداشت نہ کرتے ہوئے الٹا جوابات دینا شروع کیے۔ عہدہ کے حساب سے ڈاکٹر فردوس👇🏻
عاشق اعوان سوال کرنے اور تنقید کرنے کا حق رکھتی ہیں اور اے سی صاحبہ کا فرض تھا کہ تنقید برادشت کرتی۔کیوں کہ رمضان بازار میں ناقص چیزوں کی وجہ سے گالیاں سیاسی حکومت کھاتی ہے نہ کہ بیوروکریسی۔ لیکن یہاں بنا تماشہ دینا بھی ٹھیک نہیں تھا ذاتی رنجش یا مریم,حنا👇🏻
Read 9 tweets
3 May
(صدقہ جاریہ )4ناف پر دلچسپ معلومات
ناف اللہ سبحان و تعالیٰ کی طرف سے ایک خاص تحفہ ھے ۔ 62 سال کی عمر کے ایک بوڑھے آدمی کو لیفٹ آنکھ سے صحیح نظر نہیں آ رہا تھا - خاص طور پر رات کو تو اور نظر خراب ھو جاتی تھی ۔
ڈاکٹروں نے انہیں بتایا کہ آپ کی آنکھیں تو ٹھیک ہیں 👇🏻
بس ایک پرابلم ھے - کہ جن رگوں سے آنکھوں کو خون فراہم ھوتا ھے - وہ سوکھ گئی ہیں ۔
سائنس کے مطابق سب سے پہلے اللہ کی تخلیق انسان میں ناف بنتی ھے - جو پھر ایک کارڈ کے ذریعے ماں سے جڑ جاتی ھے ۔ اور اس ہی خاص تحفے سے جو باظاہر ایک چھوٹی سی چیز ھے - ایک پورا انسان فارم ھو جاتا ھے ۔👇🏻
سبحان اللہ

#ناف کا سوراخ ایک حیران کن چیز ھے : - ☆

سائنس کے مطابق ایک انسان کے مرنے کے تین گھنٹے بعد تک ناف کا یہ حصہ گرم رہتا ھے - وجہ اس کی یہ بتائی جاتی ھے - کہ یہاں سے بچے کو ماں کے ذریعے خوراک ملتی ھے ۔ بچہ پوری طرح سے 270 دن میں فارم ھو جاتا ھے - یعنی 9 مہینے میں ۔👇🏻
Read 13 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!