افغانستان میں اس وقت ا مریکی غلاموں پر قیامت کا سماں ہے ۔ یکم مئی تک مکمل انخلا میں تاخیر پر کابل سے کندھار ہلمند سے لاشکاگڑھ تک ، مجا ہد ین کے حملوں میں 100 فیصد اضافہ ہوگیا تمام اہم اضلاع میں مجا ہد ین قبضہ کر رہے ہیں ۔👇
تمام بڑی ہائی ویز پر سفید جھنڈے لہرا رہے ہیں ۔افغان فوجیوں میں افراتفری پھیل چکی ہے ۔ سرخے نمک حرام فوجی مقابلہ کیے بنا پست حوصلوں سے ہتھیار ڈال رہے ہیں ۔اہم چوکیوں پر مجا ہد ین قبضہ کر چکے ہیں ۔
افغانستان میں پاکستان کے دشمن بھی محفوظ ٹھکانوں کی تلاش میں مارے مارے پھر 👇
رہے ہیں کیونکہ انکا ابا اپنے اڈے اکھاڑ کر جا رہا جہاں وہ خود کو محفوظ سمجھتے تھے اسی بھوکھلاہٹ میں دو دن پہلے باجوڑ میں 30 کے قریب خوراج نے پاکستان میں در اندوزی کی کوشش کی ایف سی کی فائرنگ کئی ہلاک اور باقی فرار ہوگئے ۔ شکریہ پاک فوج کہ باڑ لگی ہے ورنہ یہ خوارج ارض پاک 👇
پر اپنے ناپاک قدم رکھنے میں زرا دیر نا کرتے
خیر مجا ہد ین کو اللّٰہ طاقت دے اور گمنام مجاہدین 🇵🇰 کو بھی اپنی حفاظت میں رکھے جو سانپوں کو کچلنے کا آغاز کر چکے
اللّٰہ ہماری سرزمین کو آباد رکھے
آمین
یورپی یونین کی پاکستان مخالف قرارداد کی وجہ تحریک لبیک پاکستان, ان کے کارکنان یا ان کے حالیہ دھرنے ہرگز نہیں...
قرارداد کی وجہ پاکستان مخالف غیر ملکی قوتوں کی پاکستان دشمنی اور مذہبی تعصب ھے...
👇
قرارداد کا مقصد پاکستان کے آئین میں موجود ناموس رسالت, ناموس قرآن اور ناموس صحابہ سے متعلق قوانین کا خاتمہ ھے...
قرارداد میں کیئے گئے مطالبات میں انہی قوانین کے خاتمے کا مطالبہ ھے...
👇
قرارداد میں ان قوانین میں تبدیلی یا نرمی نہ کرنے کی صورت میں تجارتی پابندیوں کا کہا گیا ھے...
اس قرارداد کا اصل مقصد انڈیا اور فرانس کا پاکستانی برآمدات کی منڈیوں پر مکمل عبور حاصل کر کے معاشی طور پر کمزور کرنا ھے....
👇