ویسے تو پاکستان میں ہر جگہ ہر شعبہ مفاد خود مافیا کا راج پوسٹ صرف انہی کیلئے جو وابسطہ ہیں اور جنہوں نے آنکھوں دیکھا ہے خدمت خلق کے علمبردار ھمارا ڈاکٹر طبقہ بھی زیادہ تر اپنے مفاد پر چند مخصوص کام کرتے نظر آتے ہیں
1 لیب ٹیسٹ رپورٹ کیلئے انہی کی کلینک کی لیب یا مخصوص لیب👇🏻
سے ہی ٹیسٹ کروانے پر مزید چیک اپ جاری رکھنا
2 مخصوص میڈیکل اسٹور سے ہی ادویات لی جانیں یا انہی کے کلینک کے پاس والے میڈیکل سٹور سے ہی جاری کردہ نسخہ کی دوائی لی جائے
اب سوال یہ ایسا کیوں ؟
کوئی بھی اچھی من پسند لیب یا میڈیکل اسٹور مریض خود کیوں نہیں استعمال کرسکتا چلیں👇🏻
مردوں کے پاس تو آپشن موجود ہوتا ہے کہ وہ ایسے ڈاکٹر سے علاج ہی نا کروائیں کسی اور ڈاکٹر پاس بآسانی چلے جائیں لیکن وه خوانین جو وقت نکال کر ایسی لیڈی ڈاکٹرز کے پاس جاتی ہیں appointment لیتی ہیں پھر موصوفہ اگر ان کے شرائط پرہی اگر علاج کرنے کی ذمہ داری ظاہر کریں 👇🏻
تو ایسی لیڈی ڈاکٹرز یا میل ڈاکٹرز پر افسوس ہی کیا جاسکتا ہے جو بظاہر صاف نظر آتا ہے کہ ان دونوں شرائط سے کچھ تو مفاد جڑا ہے ورنہ تو سمجھ سے باہر کہ یہ شرائط کیوں کر یہ حضرات پیش کرتے ہیں فیسیں ان کی آسمان پر کہاں جائیں غریب لوگ ان کی زندگی کو اللہ کے بعد بچانے والے مسیحا👇🏻
ہی قصائی بنے ہوئے ہیں معاشرے کا جگہ جگہ بگاڑ وزیراعظم عمران خان ٹھیک کرنے کی جادوگری تو نہیں رکھتے جب تک قوم خود اس مفاد کی لت سے نا نکلے اور معاشرے کے وہ حضرات جو آن سیٹ طاقت رکھتے ہیں بیٹھے خدمت خلق کو ہیں لیکن درحقیقت کی قصائی سے کم بالکل نہیں ہیں بہت کم لوگ ڈاکٹر شعبہ👇🏻
سے وابسطہ ہیں جو خدمت سمجھ کر اپنی پیشہ ورانہ صلاحیت استعمال کرتے ہیں سلام ان ڈاکٹرز کو اور شرم کا مقام ایسے گھٹیا ذہن مفادی ٹولے پر جو کسی کی مجبوری سے فائده اٹھارہے ہیں اگر یہ پوسٹ کسی وسیلہ ایسے ڈاکٹرز حضرات کی نظر سے گزرے تو خدارا ایک بار سوچیئے گاضرور کفن میں جیب👇🏻
نہیں نا قبر میں تجوری اتنا کریں جتنا برداشت کر سکیں کہ ایک اور بات جس پاک ذات کہ 99 صفاتی نام ہیں نا وه بہتر مثالی مسیحا ہے اور ہر مسیحا ہر طاقتور اسکے طابع ہے اور وہ "الحق "ہے "حق سچ " دیر یا جلد مناسب وقت پر دنیا میں ہی عیاں ضرور کرتا ہے انسان چاہے جتنی ڈھیل لیکر👇🏻
خود کو نا بدل رہا ہو لیکن وه دنیا میں آپکےجانے سے پہلے آپکو ٹریلر ضرور دکھاتا ہے اپنی آخرت کی فلم بہتر بدلنے کیلئے خود کو بدلیں تو بہتر . معاشرے کا جگہ جگہ بیٹھا مفاد خود ٹھیک ہوجائے تو وزیر اعظم عمران خان کی تبدیلی جگہ جگہ نظر آنے لگے گی جزاک اللہ خیر

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Hͥuͣmͫmera Rajpนt

Hͥuͣmͫmera Rajpนt Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @humiraj1

6 May
ایک گاؤں کے چوہدری کے بیٹے کی شادی تھی چوہدری صاحب نے ایک انوکھا فیصلہ کیا کہ پورے گاؤں کو اس شادی کی خوشی میں شامل کیا جائے.
اس کے لیے انہوں نے اعلان کروا دیا کہ بیٹے کی شادی کی خوشی میں پنڈ کے ہر گھر کو ایک جانور تحفے میں دیا جائے گا۔👇🏻 Image
مزید یہ کہ جس گھر میں مرد🤴🏼 کا راج ہو گا وہاں ایک گھوڑا 🐎 دیا جائے گا
اور جس گھر میں عورت👸🏼 کا راج ہوگا وہاں ایک مرغی🐓 دی جائیگی۔
چوہدری صاحب نے اپنے کار خاص گامے کو جانوروں کی ترسیل کا کام سونپ دیا۔
پہلے ہی گھر میں گاما دونوں میاں بیوی کو سامنے بٹھا کر پوچھتا ہے👇🏻
کہ گھر کے فیصلے کون کرتا ہے۔۔؟

مرد بولا :میں🤴🏼

گامے نے جواب دیا کہ جناب سارے گھوڑے کسی نا کسی کے ہو گئے ہیں، اب صرف تین باقی ہیں؛ ایک کالا، ایک سرخ اور ایک چینا۔ جو تمھیں پسند ہے وہ بتا دو؛
مرد نے فوراً جواب دیا کہ مجھے چینا پسند ہے۔
پاس ہی بیٹھی بیوی نے برا سا منہ بناتے ہوئے👇🏻
Read 5 tweets
6 May
A beautiful article send by a friend

والدہ کو ڈیمنشیا
(Dementia)
کی بیماری بتائی گئی
۔ یہ ایسی بیماری ہے کہ بڑھاپے میں ہر تین میں سے ایک بندے کو الزائمر (Alzheimer) یا ڈیمنشیا ہونا ہی ہونا ہے ۔ آپ میں سے بھی بہت سارے لوگ اس کا شکار ہو سکتے ہیں ۔ لہذا اسے دھیان سے پڑھیں ۔👇🏻
یہ دونوں بیماریاں دماغی کمزوری کی وجہ سے ہوتی ہیں ۔ افسوس یہ ہوتا ہے کہ میں اپنی والدہ کی خود خدمت نہیں کر سکا باھر کے ملک ہونے کی وجہ سے ۔
مجھے خود بھی سائنس (Sinus) کا مسئلہ تھا اور الرجی کی پرابلم تھی ۔ بار بار چھینکیں آتی تھیں ۔👇🏻
ناک سے پانی بے انتہا آتا تھا اور تقریبا ۱۵ سال تک یہی مسئلہ رہا جو کہ لڑکپن میں ہی شروع ہو گیا تھا ۔
بہرحال والدہ کی تو ڈیتھ ہو گئی اور میں اپنی کم علمی کی وجہ سے اور یورپ میں ہونے کی وجہ سے کچھ نہ کر پایا ۔ اس کا افسوس ہمیشہ رہے گا ۔ کم از کم یہی افسوس ان کے لئے نیک👇🏻
Read 13 tweets
4 May
ایک مرتبہ کا واقعہ ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم طواف فرما رہے تھے ایک اعرابی کو اپنے آگے طواف کرتے ہوئے پایا جس کی زبان پر “یاکریم یاکریم” کی صدا تھی۔
حضور اکرم نے بھی پیچھے سے یاکریم پڑھنا شروع کردیا۔ وہ اعرابی رُکن یمانی کیطرف جاتا تو پڑھتا👇🏻
یاکریم، پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم بھی پیچھے سے پڑھتے یاکریم۔
وہ اعرابی جس سمت بھی رخ کرتا اور پڑھتا یاکریم آپ صلی اللہ علیہ وسلم بھی اس کی آواز سے آواز ملاتےہوئے یاکریم پڑھتے۔ اعرابی نے تاجدار کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کیطرف دیکھا اور کہا کہ اے روشن چہرے والے !اے👇🏻
حسین قد والے !
اللہ کی قسم اگر آپ کا چہرہ اتنا روشن اور عمدہ قد نہ ہوتا تو آپ کی شکایت اپنے محبوب نبی کریم کی بارگاہ میں ضرور کرتا کہ آپ میرا مذاق اڑاتے ہیں.
سید دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم مسکرائے اور فرمایا کہ کیا تو اپنے نبی کو پہچانتا ہے ؟ عرض کیا: نہیں۔👇🏻
Read 10 tweets
4 May
مائیكل ہارٹ نے اپنى كتاب’’ سو عظيم شخصيات‘‘ كو لكھنے ميں 28 سال كا عرصہ لگايا ، اور جب اپنى تاليف كو مكمل كيا تو لندن ميں ايك تقريب رونمائى منعقد كى جس ميں اس نے اعلان كرنا تھا كہ تاريخ كى سب سے ’’عظيم شخصيت‘‘ كون ہے؟
جب وہ ڈائس پر آيا تو كثير تعداد نے سيٹيوں ، شور اور👇🏻
احتجاج كے ذريعے اس كى بات كو كاٹنا چاہا، تاكہ وہ اپنى بات كو مكمل نہ كرسكے۔۔۔
پھر اس نے كہنا شروع كيا:
ايك آدمى چھوٹى سى بستى مكہ ميں كھڑے ہو كر لوگوں سے كہتا ہے ’’مَيں اللہ كا رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہوں‘‘ ميں اس ليے آيا ہوں تاكہ تمہارے اخلاق و عادات كو بہتر بنا سكوں،👇🏻
تو اسکی اس بات پر صرف 4 لوگ ايمان لائے جن ميں اس كى بيوى، ايك دوست اور 2 بچےتھے۔
اب اس كو 1400 سو سال گزر چكے ہيں۔۔۔ مرورِ زمانہ كہ ساتھ ساتھ اب اس كے فالورز كى تعداد ڈيڑھ ارب سے تجاوز كر چكى ہے۔۔۔ اور ہر آنے والے دن ميں اس كے فالوروز ميں اضافہ ہورہا ہے۔👇🏻
Read 6 tweets
4 May
ناقابلِ فراموش واقعہ ۔۔۔۔!!!!!

کہا جاتا ہے کہ منگول کمانڈر نویان جب ایک شہر فتح کرنے کے بعد گلیوں بازاروں سے گزر رہا تھا ۔ وہاں موجود کچھ لوگوں کے ہاتھ پاؤں کاٹ دیتا اور کچھ کو معاف کردیتا ۔
منگول فوجی لوگوں کی گردنیں دبوچ کر نویان کے سامنے لاتے ۔ وہ اپنے مشہور انداز میں ان کے👇🏻
جسموں میں خنجر گھونپتا اور آگے بڑھ جاتا ۔

اچانک وہاں ایک آدمی نویان کے قدموں میں گر کر چیخنے لگا ۔ سپاہیوں کے اٹھانے پر وہ شخص نویان سے بولا ۔
حضور میرے جرم اتنے زیادہ ہیں کہ آپ چاہتے ہوئے بھی معاف نہیں کرسکتے ۔

میں نے لوگوں کو لوٹا ، ستایا ، برباد کیا ہے ۔👇🏻
آپ تلوار سے میری گردن کاٹ دیں۔

نویان ایک منٹ کے لیے رکا ۔ باچھو کے ڈھول بجانے پر اس نے آنکھیں بند کی اور کچھ سوچنے لگا ۔پھر اچانک اس نے تلوار آدمی کی گردن پر رکھتے ہوئے کہا ۔

سپاہیوں کیا دنیا میں ایسا کوئی ہے جو اس مجرم کو بچا سکے ؟؟؟
سپاہی بلند آواز میں بولے ہاں ایک جگہ ہے۔👇🏻
Read 4 tweets
4 May
شب ضربت، ۱۹ رمضان۔

امیرالمومنین حضرت علی رضی الله تعالٰی عنہہ کو عبدالرحمان ابن ملجم ملعون کی طرف سے
فجر کی نماز
دوسری رکعت
پہلا سجدہ
میں سر پر زہریلے خنجر سے ضرب لگای۔

حضرت علی (رض) کے الفاظ“ رب کعبہ کی قسم میں کامیاب ہو گیا”

۔

پیشنگوئی نبوی ،👇🏻
اگلی امتوں میں سب سے بدبخت وہ تھا جس نے قوم عاد کی اونٹھنی کو قتل کیا اور پھر عذاب آ گیا،
میری امت میں سب سے بدبخت وہ ہے جو علی کی دھاڑی کو اس کہ سر کہ خون سے رنگ دے گا۔
Musanaf ibn e abi shayba 7/444 | 37097
Musnad e Ahmed 1078👇🏻
۰جس کا میں(محمد ﷺ) مولا اس کا علی مولا، jamia Tirmazi 3713
۰ علی سے مومن ہی محبت کرے گا، علی سے کافر ہی بغض رکھے گا۔ sahih muslim 240
۰ علی کی مجھ سے وہی نسبت ہے جو ہارون کی موسی سے تھی، مگر میرے بعد کوی نبی نہیں۔ musnad Ahmed 12315 👇🏻
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!