یہ پوری فیملی قابض صیہونی ریاست کی بمباری میں شہید ہوگئی ہے، لیکن فکر نہ کریں کیونکہ عمران خان مذمت کرچکا پے، اردگان نے پھر سے جذباتی تقریر کی ہے، ایران نے روایتی بیان جاری کیے ہیں اور سعودی عرب نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے. 👇
#AqsacallsArmies Image
لیکن ان میں سے کسی نے اپنی افواج کو حرکت نہیں دی کہ وہ مسجد اقصی جیسے مقدس مقام کو آزاد کرسکے، کسی نے بھی جنگی طیاروں کے ذریعے No Fly Zone نافذ کرنے کی کوشش نہیں کی، کسی نے اپنی نیوی کے ذریعے غزہ کی پٹی کی blockade کا خاتمہ نہیں کیا.
#AqsacallsArmies
لیکن افسوس ایک طرف عمران/ باجوہ، آل سعود، خامنئی/روحانی، اردگان اور سیسی اس طرح غداری کررہے ہیں تو دوسری طرف کچھ ان کے اندھے پالیشیے ان کی بزدلی اور غداری پر عذر تلاش کررہے ہیں، ان کی بےعملی پر دلائل گڑھ رہے ہیں اور ان کے اخلاص پر قصیدے لکھ رہے ہیں.
#AqsacallsArmies
اگر ان اندھوں کو مسلمانوں کے بہتے خون اور پھٹتے جسم دیکھ کر بھی غداری نظر نہیں آرہی تو پھر شاید یہ سوچنے سمجھنے کی صلاحیت سے ہی محروم ہیں.
#AqsacallsArmies

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with touseef liaqat

touseef liaqat Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @LiaqatTouseef

18 May
اگر کوٸی کسی کی ماں بہن پر دست درازی کر رہا ہو اور وہ عملی طور پر کچھ نا کرے بس کہتا رہے
ہم اپنی ماں بہن کے ساتھ کھڑے ہیں“
یاکہےہم اس ظلم پر سراپا احتجاج ہیں یا پھر بےغیرتی زیادہ جوش مارے تو کارواٸی کی ویڈیو بناٸےاور محلےمیں نکل جاۓ لوگوں کو اکٹھا کرے اور کہے
#AqsaCallsArmies
لوگو یہ وڈیو دیکھو ۔۔۔ظالم ہمارے گھر کی عورتوں کے ساتھ کیا کر رہے ہیں ۔ تم ہمیں شر پسند نا سمجھو اس لٸے ہم گھر کے مردوں نے کچھ نہیں کیا ۔ ہم امن پسند ہیں ، جب تک وہ یہ ظالم کارواٸی جاری رکھیں گے ہم مزمت کرتے رہیں گے
محلے والے اگر زرا بھی مخلص ہوٸے تو کیا ایسی امن پسندی کو سراہتے ہوٸے کہیں گے

”شاباش ہم آپ کی امن پسندی کی داد دیتے ہیں بس آپ تحمل کا مظاہرہ کریں سوچنےکی بات ہےکیا ایسی انہونی ممکن بھی ہےکہ نہیں؟کیا کسی پر بےغیرتی اور بےحمیتی کا یہ مقام آ سکتا ہے یا پھر یہ اک فرضی کہانی لگتی ہے
Read 9 tweets
18 May
قابض اور ناجائز اسرائیل پر لعنت بھیجنے، مغربی میڈیا کو غیرت دلانے یا فیسبک کو ملامت کرنے سے بہتر ہے کہ مسلم حکمرانوں اور جنرلز پر لعنت کی جائے، ان کو ملامت کی جائے اور ان کو غیرت دلانے کی ناکام کوشش کی جائے.
#AqsaCallsArmies👇
البتہ جو سیاسی تقریر میں ایاک نعبد کا ورد کرتے ہیں، جو خود کو اسلامی قلعے کا محافظ قرار دیتے ہیں، جو اپنے نام کے ساتھ خادم الحرمین یا آیت اللہ جیسے لاحقے لگاتے ہیں، جو احرام باندھ کر تصویریں شئیر کرتے، جو خود کو عثمانیوں کی اولاد یا اپنے ہاشمی ہونے کو باعث فخر سمجھتے
... ان کا کام ہے کہ مسلمانوں کا دفاع کرے، ان کے cause کو لے کر چلے، ان کی سرزمین کو آزاد کریں.
مختصرا کہوں تو ہمارا قتل عام اس لیے نہیں ہورہا کہ ہم کمزور ہیں نہ ہی ہماری مقدس مسجد پر قبضہ اس وجہ سے ہے کہ ہمارا دشمن طاقتور ہے،
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(