اگر کوٸی کسی کی ماں بہن پر دست درازی کر رہا ہو اور وہ عملی طور پر کچھ نا کرے بس کہتا رہے
ہم اپنی ماں بہن کے ساتھ کھڑے ہیں“
یاکہےہم اس ظلم پر سراپا احتجاج ہیں یا پھر بےغیرتی زیادہ جوش مارے تو کارواٸی کی ویڈیو بناٸےاور محلےمیں نکل جاۓ لوگوں کو اکٹھا کرے اور کہے #AqsaCallsArmies
لوگو یہ وڈیو دیکھو ۔۔۔ظالم ہمارے گھر کی عورتوں کے ساتھ کیا کر رہے ہیں ۔ تم ہمیں شر پسند نا سمجھو اس لٸے ہم گھر کے مردوں نے کچھ نہیں کیا ۔ ہم امن پسند ہیں ، جب تک وہ یہ ظالم کارواٸی جاری رکھیں گے ہم مزمت کرتے رہیں گے
محلے والے اگر زرا بھی مخلص ہوٸے تو کیا ایسی امن پسندی کو سراہتے ہوٸے کہیں گے
”شاباش ہم آپ کی امن پسندی کی داد دیتے ہیں بس آپ تحمل کا مظاہرہ کریں سوچنےکی بات ہےکیا ایسی انہونی ممکن بھی ہےکہ نہیں؟کیا کسی پر بےغیرتی اور بےحمیتی کا یہ مقام آ سکتا ہے یا پھر یہ اک فرضی کہانی لگتی ہے
جی نہیں ۔۔۔ بالکل یہ ممکن ہے ۔۔۔
کیا آپ روز نہیں سنتے اور دیکھتے ؟
١۔ پاکستانی سیاسی و عسکری قیادت ظلم کٕے خلاف جیسے پہلے کشمیریوں کے ساتھ کھڑی تھی اب فلسطینیوں کے ساتھ بھی کھڑی ہے
٢۔ وزیر اعظم عمران خان نے عالمی برادری سے رابطہ کیا اور فلسطین کی تازہ صورتحال سے آگاہ کیا۔
۔ دنیا نے اسراٸیلی جارحیت کے جواب میں وزیراعظم کے امن پسند مزمتی پیانات کو سراہا ۔۔۔
اور پھر سپورٹران ایسے بیانات پر تالیاں بجاتے نہیں تھکتے بلکہ حد تو یہ ہے کہ کہتے ہیں
”دیکھا ہمارے لیڈر نے کس اعلی انداز میں احتجاج ریکارڈ کروایا یہ بلاشبہ امن کے نوبل انعام کا حقدار ہے👇
نوبل پراٸز ملے نا ملے مگر یہ طے ہے کہ ایسے غدار صفت حکمرانوں و جرنیلوں کو اللہﷻ روز سزا و جزا نشان عبرت بناۓ گا جنہوں نے مظلوموں کی عملاً مدد کرنے کی بجاۓ بس مزمتی بیانات و احتجاجی تقاریر پر اکتفا کیا۔
ان جمہوریت کے دلال حکمرانوں سے اس سے بہتر کی امید لگاٸی بھی نہیں جا سکتی کہ بے شک یہ کفار کو خوش کرنے کے لٸے بےغیرتی و بےحمیتی کے کسی بھی لیول تک گر سکتے ہیں
جن کی غیرت نا کشمیر کے لٸے جاگی ، نا ہی ناموس رسالت پر حملے نے ان کا ایمان جھنجوڑا تو اب فلسطین کے لٸے کیسے
یہ کوٸی عملی اقدام اٹھا سکتے ہیں ؟
کفریہ نظام کے غلام یہ جمہوری حکمران و آمر جرنیل جن کے نزدیک حکم الہیٰ کی کوٸی اہمیت نہیں بلکہ جو ستر سال سے امریکہ ، عالمی برادری یا UN کو رب مان کر بیٹھے ہوں ان سے اب کسی عملی اقدام کی مزید امید رکھنا بیوقوفی نہیں تو کیا ہے ؟
اب وقت ہےکہ ہم سمجھیں امت مسلمہ کےلہو و عزت کی حفاظت وہی خلافت کر سکتی ہےجو امت کےلہو و عزت کو کعبہ سےزیادہ مقدس سمجھتی ہویہود و ہنود کےناپاک وجود کو وہی عادل خلیفہ لگام ڈالےگا جو کسی دنیاوی لالچ و مصلحت کا شکار ہوۓبغیر امت مسلمہ کےلہو و آبرو کی حفاظت کےفرض کو ادا کرے گاانشااللہ
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
قابض اور ناجائز اسرائیل پر لعنت بھیجنے، مغربی میڈیا کو غیرت دلانے یا فیسبک کو ملامت کرنے سے بہتر ہے کہ مسلم حکمرانوں اور جنرلز پر لعنت کی جائے، ان کو ملامت کی جائے اور ان کو غیرت دلانے کی ناکام کوشش کی جائے. #AqsaCallsArmies👇
البتہ جو سیاسی تقریر میں ایاک نعبد کا ورد کرتے ہیں، جو خود کو اسلامی قلعے کا محافظ قرار دیتے ہیں، جو اپنے نام کے ساتھ خادم الحرمین یا آیت اللہ جیسے لاحقے لگاتے ہیں، جو احرام باندھ کر تصویریں شئیر کرتے، جو خود کو عثمانیوں کی اولاد یا اپنے ہاشمی ہونے کو باعث فخر سمجھتے
... ان کا کام ہے کہ مسلمانوں کا دفاع کرے، ان کے cause کو لے کر چلے، ان کی سرزمین کو آزاد کریں.
مختصرا کہوں تو ہمارا قتل عام اس لیے نہیں ہورہا کہ ہم کمزور ہیں نہ ہی ہماری مقدس مسجد پر قبضہ اس وجہ سے ہے کہ ہمارا دشمن طاقتور ہے،
یہ پوری فیملی قابض صیہونی ریاست کی بمباری میں شہید ہوگئی ہے، لیکن فکر نہ کریں کیونکہ عمران خان مذمت کرچکا پے، اردگان نے پھر سے جذباتی تقریر کی ہے، ایران نے روایتی بیان جاری کیے ہیں اور سعودی عرب نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے. 👇 #AqsacallsArmies
لیکن ان میں سے کسی نے اپنی افواج کو حرکت نہیں دی کہ وہ مسجد اقصی جیسے مقدس مقام کو آزاد کرسکے، کسی نے بھی جنگی طیاروں کے ذریعے No Fly Zone نافذ کرنے کی کوشش نہیں کی، کسی نے اپنی نیوی کے ذریعے غزہ کی پٹی کی blockade کا خاتمہ نہیں کیا. #AqsacallsArmies
لیکن افسوس ایک طرف عمران/ باجوہ، آل سعود، خامنئی/روحانی، اردگان اور سیسی اس طرح غداری کررہے ہیں تو دوسری طرف کچھ ان کے اندھے پالیشیے ان کی بزدلی اور غداری پر عذر تلاش کررہے ہیں، ان کی بےعملی پر دلائل گڑھ رہے ہیں اور ان کے اخلاص پر قصیدے لکھ رہے ہیں. #AqsacallsArmies