آپ کے فرینڈز اور فالورز میں جتنے نواز لیگ کے سپورٹر ہیں تو ان سے ایک سوال ضرور پوچھیں
میاں صاحب کی بطور وزیراعظم جمہوریت یا آئین کے لئے کوئی ایک خدمت بتائیں۔ اگر صرف کھوکھلی باتوں اور نعرے بازی کا کریڈٹ دینا ہے تو اپوزیشن میں تو عمران نیازی اس سے اچھی باتیں کرلیتا تھا۔ 1/2
نوازلیگ نے اپوزیشن میں یہ اسٹیبلشمنٹ مخالف بیانیہ اپنایا ورنہ حکومت کے آخری دن تک یہ ایک پیج پر رہنے کو تیار تھے۔ اور اپوزیشن میں بھی انسانی حقوق کمیٹی حکومت کو دی، باپ کا لیڈر ن لیگ کا نائب صدر بنایا، آرمی چیف کو غیر مشروط ایکسٹینشن اور پی ٹی آئی کو بلامقابلہ سینیٹرز دئیے 2/2
اور بونس سوال یہ بھی کہ مریم نواز کے سلوگن "مزاحمت ہو گی تو مفاہمت ہو گی" کا ان کے کارکنان کے لئے کیا مطلب ہے؟

ایک نان پٹواری دماغ کو تو یہ سمجھ آتا ہے کہ اس کا مطلب اسٹیبلشمنٹ کو پریشرائز کر کے (مزاحمت) اپنے لئے سہولیات اور آسانیاں (مفاہمت) لی جائیں

"آسان الفاظ میں ڈیل چاہیے"
سوچنے والی بات یہ ہے کہ ایسی مفاہمت اور ایسی ڈیل کا عوام کو یا جمہوریت کو کیا فائدہ؟

عوام مہنگائی اور بے روزگاری میں پس رہی اور نواز لیگ حکومت کی تبدیلی پر راضی نہیں۔

اور اسٹیبلشمنٹ سے اپنے لئے ڈیل کی کوشش اور لندن میں پولو میچز دیکھنے سے تو غیر آئینی قوتیں کمزور ہونے سے رہیں

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with تلخ حقائق

تلخ حقائق Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Traitor1973

5 Jun
پیپلزپارٹی نے جب سینیٹ اپوزیشن لیڈر کی سیٹ سنبھالی تو اردو میڈیا نے یہ کہانی سنائی کہ پیپلزپارٹی اپوزیشن کے حصے کی سب کمیٹیوں پر اپنے سینیٹرز لائے گی اور نواز لیگ کو حصہ نہیں دے گی۔ گیلانی صاحب نے آدھی کمیٹیوں کی سربراہی کے لئے نواز لیگ اور دوسری اپوزیشن پارٹیوں کو نام دینے1/4
کو کہا جن میں انسانی حقوق کی کمیٹی بھی شامل تھی۔ کیونکہ قومی اسمبلی میں انسانی حقوق کمیٹی کی سربراہی پیپلز پارٹی کے پاس ہے تو سینیٹ میں نواز لیگ کے پاس ہونی چاہیے تھی لیکن نواز لیگ کے مشاہد حسین نے حکومتی اراکین سے رابطہ کر کے دفاعی کمیٹی کی سربراہی کے بدلے انسانی حقوق کمیٹی 2/4
کی سربراہی تحریک انصاف کے ولید اقبال کو سونپ دی۔ اب دفاعی کمیٹی کی سربراہی کے بہانے نواز لیگ وہ ڈیلیں کرنے میں آسان رہے گی جو محمد زبیر، آحسن اقبال اور شاہد خاقان عباسی رات کے اندھیرے میں فیض آباد اور آبپارہ کرنے جاتے ہیں۔ دوسری طرف انسانی حقوق کمیٹی میں بھی خدشہ تھا کہ کہیں 3/4
Read 6 tweets
9 May
میں 2008 سے اس چیز پر قائل تھا کہ پاکستان کیلیے عموما اور پیپلزپارٹی کیلئے خصوصا نواز لیگ سے بری کوئی چیز ہو ہی نہیں سکتی۔ لیکن میرے دوست کبھی جمہوریت دوستی اور کبھی اینٹی اسٹیبلشمنٹ جیسے جھانسوں میں آ کر نوازلیگ کےٹریپ میں پھنسے رہے اور مجھے اینٹی پارٹی ہونے کے طعنے بھی دئیے
1/4
لیکن 2015، 2016 میں نواز شریف کے ایماء پر چوہدری نثار نے قیادت کے خلاف جس طرح کے اقدامات کئے وہ بہت سوں کی آنکھیں کھولنے کو کافی تھا لیکن ہماری قیادت پھر بھی خاموش رہی۔ "باپ" کی طرف سے سونپا گیا (پی ڈی ایم سے پی پی کو نکالنے کا) فریضہ انجام دیتے ہوئے مریم نواز نے جس طرح 2/4
اپنے پالتو میڈیا اینکرز اور رپورٹرز کو پی پی کی کردارکشی پر لگایا۔ وہ انتہائی کریہہ اور مریم نواز کی ذات کو ایکسپوز کرنے کو کافی تھا لیکن 249 کراچی کی شکست نے لگتا ہے ضیاع الحقی ٹولے کو باولہ کر دیا ہے۔ نواز لیگ کے آزاد کشمیر سے وزیر اور سابقہ صحافی مشتاق منہاس کے بے نظیر
3/4
Read 5 tweets
4 May
#PP84 #NoorpurThal #Khushab
تقریبا تین لاکھ آبادی کی تحصیل نورپور تھل جس میں پچھلے چالیس سال میں صرف مسلم لیگی یا آزاد منتخب ہو کر مسلم لیگ میں شامل ہونے والے ایم پی ایز ہی منتخب ہوتے رہے۔ اس میں نواز لیگ کے اٹھارہ سال ممبر رہنے والے وارث کلو کی وفات سے پانچ مئی کو 1/5
ضمنی الیکشن ہو رہا ہے لیکن میڈیا نے تحصیل کی پسماندگی کی طرف توجہ نہیں دی۔ چوراسی دیہاتوں اور قصبوں پر مشتمل تحصیل میں موجود صحت اور تعلیم کے شعبے کے بارے میں سن کر آپ کی آنکھیں کھل جانی چاہییں ۔۔ تحصیل بھر میں صرف ایک گائناکالوجسٹ جس کی پچھلے برس تعیناتی ہوئی اور ایک 2/5
دانتوں کا ڈاکٹر۔ باقی عوام کو عطائیوں کے رحم و کرم پر چھوڑا ہوا ہے۔ پچھتر سے زیادہ دیہاتوں میں انجکشن لگانے اور سر درد کی گولی دینے کو مستند ڈسپنسر بھی نہیں ہے۔ تعلیم کے شعبے میں پوری تحصیل میں دو گرلز انٹر کالج ہیں جن میں صرف دو دو لیکچرارز ہیں اور کوئی بھی ٹیچر سائنس 3/5
Read 6 tweets
2 May
دوبارہ درخواست:

پیپلز پارٹی کے جیالوں سے التماس ہے کہ نواز لیگ کے پے رول پر کام کرنے والے بہت سے صحافی حکومت اور فوج نے اداروں سے نکلوا دئیے ہیں۔ وہ بے روزگار ہو کر یو ٹیوب اور سوشل میڈیا پر اپنا پراپیگنڈا جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ان کے پراپیگنڈا کا وہی لیول ہے جو حکومتی صحافیوں 1/6
صابر شاکر، چوہدری غلام حسین ، ارشاد بھٹی اور خاور گھمن کا ٹی وی چینلز پر ہوتا ہے۔ اور مقصد صرف نواز شریف اور مریم کو انقلابی اور جمہوری ثابت کرنا ہوتا ہے۔ اس مقصد کے لئے وہ مسلسل پیپلز پارٹی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں کیونکہ انہیں یہ لائن مل چکی ہے کہ مہنگائی اور بے روزگاری 2/6
سے تنگ عوام پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلز پارٹی جوائن کر سکتی ہے۔ اس لئے ان یوٹیوبر اور سوشل میڈیا صحافیوں کا سارا زور پیپلز پارٹی پر تنقید پر ہے۔ الیکٹرانک میڈیا میں نواز لیگ کے ہمدرد صحافی (جیسا کہ جنگ جیو کے سارے صحافی) بھی سوشل میڈیا کی حد تک ان کا ساتھ ضرور دیتے ہیں ۔ ہمیں 3/6
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(