1965ء کی جنگ ختم ہونے کے چند ماہ بعد مدینہ منورہ میں ایک عمر رسیدہ پاکستانی خاموش بیٹھا آنسو بہاتے ہوئے روضہ رسول صلی اللہ علیہ و سلم کی طرف دیکھے جا رہا تھا۔ یہ پاکستانی 11 ستمبر 1965ء کو سیالکوٹ پھلورا محاذ پر شہید ہونے والے کوئٹہ انفنٹری سکول کے انسٹرکٹر میجر ضیاء الدین عباسی
(ستارہ جراُت) کے والد گرامی تھے۔ میجر ضیاء الدین عباسی کے ٹینک کو دشمن کی توپ کا گولہ لگا جس سے وہ شہید ہوگئے۔ جب صدر ایوب خان کی طرف سے میجر عباسی شہید کے والد اپنے شہید بیٹے کو بعد از شہادت ملنے والا ستارہ جرات وصول کر رہے تھے تو ایوب خان
نے ان سے ان کی کوئی خواہش پوچھی، تو انہوں نے عمرہ کی خواہش کا اظہار کیا جسے ایوب خان نے فورا” قبول کر لیا۔ شہید میجر ضیاءالدین عباسی ستارہ جرات کے والد جب روضہ رسول صلی اللہ علیہ و سلام کے سامنے بیٹھے آنسو بہا رہے تھے تو خادم مسجد نبوی وہاں آئے اور
وہاں بیٹھے ہوئے لوگوں سے پوچھا کہ آپ میں سے کوئی پاکستان سے تعلق رکھتا ہے؟ میجر عباسی شہید کے والد نے خادم مسجد نبوی کے استفسار ہر کہا کہ وہ پاکستان سے آئے ہیں۔ خدام مسجد نبوی صلی اللہ علیہ و سلم نے ان سے پوچھا کہ پاکستانی فوج کے میجر ضیاء الدین عباسی
شہید کا نام آپ نے سنا ہے، ان کا آپ جانتے ہیں؟ اس پر شہید کے والد نے حیرت سے کہا کہ وہ ہی اس شہید کے والد ہیں۔ یہ سنتے ہی خوشی اور مسرت سے لبریز خادم خاص نے آگے بڑھ کر زور سے انہیں گلے لگا لیا اور ان کے بوسے لیتے ہوئے کہا کہ آپ یہیں رکیں، میں کچھ دیر بعد
آتا ہوں۔ شہید میجر عباسی کے والد کو اپنے گھر لے گئے جہاں انہیں بڑی عزت اور احترام کے ساتھ اپنے اہل و عیال کے ساتھ کھانا کھلایا۔ سب گھر والے ان کے ساتھ بڑی عزت اور احترام سے پیش آرہے تھے۔ میجر عباسی شہید کے والید بہت حیران تھے کہ یا الٰہی یہ کیا ماجرا ہے؟ میں تو
انہیں جانتا تک نہیں بلکہ زندگی میں پہلی بار میرا سعودی عرب آنا ہوا ہے۔ اسی شش و پنج میں تھے کہ خادم خاص روضہ رسول صلی اللہ علیہ و سلم نے ان کے ہاتھوں کے ایک بار پھر بوسے لیے اور شہید عباسی کے والد کی حیرانگی دور کرتے ہوئے کہنے لگے کہ جب پاکستان اور
ہندوستان کی جنگ ہو رہی تھی تو 11 ستمبر کی رات میں نے خواب میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کو دیکھا کہ وہ اپنے جلیل القدر صحابہ رضوان اللہ تعالٰی اجمعین کے ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں۔ کچھ لمحوں بعد حضرت علی کرم اللہ وجہہ اپنے ہاتھوں میں ایک لاشہ اٹھائے وہاں تشریف
لاتے ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے صحابہ کرام سے فرمایا کہ شہید عباسی اسی طرح بہادری سے کفار کے خلاف جنگ لڑے ہیں جیسے آپ میرے ساتھ غزوات میں کفار کے خلاف لڑتے رہے ہیں۔ خادم مسجد نبوی کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم سمیت سب نے ان کی
نماز جنازہ ادا کی اور حکم دیا کہ انہیں جنت بقیع میں دفن کر دیا جائے۔عین اسی دن ریڈیو پاکستان پر ایک نیا جنگی ترانہ کونج رہا تھا ۔ ۔ ۔ چلے جو ہو گے شہادت کا جام پی کر تم ۔ ۔ ۔ رسول پاک صلی اللہ علیہ و سلم نے بانہوں میں لے لیا
ہوگا ۔ ۔ ۔ علی تمہاری شہادت پہ جھومتے ہوں گے ۔ ۔ ۔ حسین پاک نے ارشاد یہ کیا ہوگا ۔ ۔ ۔ اے راہ حق کے شہیدو تمہیں خدا کی رضائیں سلام کہتی ہیں۔.

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with علـــمـــی دنیــــــا

علـــمـــی دنیــــــا Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Pyara_PAK

28 Jun
حضرت سعد بن سعنہ رضی اللہ عنہ جو پہلے ایک یہودی عالم تھے انہوں نے حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم سے کچھ کھجوریں خریدی تھیں۔ کھجوریں دینے کی مدت میں ابھی ایک دو دن باقی تھے کہ اُنہوں نے بھرے مجمع میں حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم سے انتہائی تلخ و ترش لہجے میں سختی کے ساتھ تقاضا
ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﺻﻠﯽ ﷲ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﺎ ﺩﺍﻣﻦ ﺍﻭﺭ ﭼﺎﺩﺭ ﭘﮑﮍ ﮐﺮ ﻧﮩﺎﯾﺖ ﺗﻨﺪ ﻭ ﺗﯿﺰ ﻧﻈﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﺁﭖ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﭼﻼ ﭼﻼ ﮐﺮﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﮮ ﻣﺤﻤﺪ ! ) ﺻﻠﯽ ﷲ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ
( ﺗﻢ ﺳﺐ ﻋﺒﺪﺍﻟﻤﻄﻠﺐ ﮐﯽ ﺍﻭﻻﺩ ﮐﺎ ﯾﮩﯽ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﻢ ﻟﻮﮒ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺣﻘﻮﻕ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﺮ ﻟﮕﺎﯾﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮ ﺍﻭﺭﭨﺎﻝ ﻣﭩﻮﻝ ﮐﺮﻧﺎ ﺗﻢ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﺑﻦ ﭼﮑﯽ ﮨﮯ ﯾﮧ ﻣﻨﻈﺮ
Read 15 tweets
26 Jun
مدینہ کا بازار تھا، گرمی کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ لوگ نڈھال ہورہے تھے. ایک تاجر اپنے ساتھ ایک غلام کو لیے پریشان کھڑا تھا. غلام جو ابھی بچہ ہی تھا وہ بھی دھوپ میں کھڑ ا پسینہ پسینہ ہورہا تھا. تاجر کا مال اچھے داموں بک گیا تھا بس یہ غلام ہی باقی تھا جسے خریدنے میں کوئی بھی دلچسپی
نہیں دکھا رہا تھا ---تاجر سوچ رہا تھا کہ اس غلام کو خرید کر شاید اس نے گھاٹے کا سودا کیا ہے. اس نے تو سوچا تھا کہ اچھا منافع ملے گا لیکن یہاں تو اصل لاگت ملنا بھی دشوار ہورہا تھا, اس نے سوچ لیا تھا کہ اب اگر یہ غلام پوری قیمت پر بھی بکا تو وہ اسے فورا بیچ دے گا --- مدینہ
کی ایک لڑکی کی اس غلام پر نظر پڑی تو اس نے تاجر سے پوچھا کہ یہ غلام کتنے کا بیچو گے. تاجر نے کہا کہ میں نے اتنے میں لیا ہے اور اتنے کا ہی دے دوں گا. اس لڑکی نے بچے پر ترس کھاتے ہوئے اسے خرید لیا تاجر نے بھی خدا کا شکر ادا کیا اور واپسی کے راہ لی --- مکہ سے ابو حذیفہ
Read 14 tweets
25 Jun
فتح مکہ کے ایک روز حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک مکان کی دیوار سے ٹیک لگائے اپنے کسی غلام کے ساتھ گفتگو فرما رہے تھے اور وہ مکان ایک کافرہ عورت کا تھا ۔اس نے جب حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ( ﻣُﺒﺎﺭﮎ ) ﺳُﻨﯽ ﺗﻮ ﺑُﻐﺾ ﻭ Image
ﺣﺴﺪ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﮑﺎﻥ ﮐﯽ ﮐِﮭﮍﮐﯿﺎﮞ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ۔ﺗﺎﮐﮧ ﺁﭖ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠّٰﻪ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ( ﻣُﺒﺎﺭﮎ ) ﺍُﺳﮯ ﺳُﻨﺎﺋﯽ ﻧﮧ ﺩﮮ۔ﺍﺩﮬﺮ ﺣﻀﺮﺕ ﺟﺒﺮﯾﻞ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴّﻼﻡ ﺑﺎﺭﮔﺎﮦِ
ﻣُﺼﻄﻔﻮﯼ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠّٰﻪ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺿِﺮ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﻋﺮﺽ ﮐِﯿﺎ ﺁﭖ ( ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠّٰﻪ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ) ﺟﺲ ﻣﮑﺎﻥ ﮐﯽ ﺩِﯾﻮﺍﺭ ﺳﮯ ﭨﯿﮏ ﻟﮕﺎﺋﮯ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﯿﮟ ﯾﮧ ﺍﯾﮏ ﮐﺎﻓﺮﮦ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﺎ ﻣﮑﺎﻥ
Read 8 tweets
23 Jun
ایک غریب دیہاتی، بارگاہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم میں، انگوروں سے بھری ایک رکابی کا تحفہ پیش کرنے کیلئے حاضر ہوا۔ کملی والے آقا نے رکابی لی، اور انگور کھانے شروع کیئے۔ پہلا دانہ تناول فرمایا اور مُسکرائے۔ اُس کے بعد دوسرا دانہ کھایا اور پھر مُسکرائے۔ اور وہ بیچارہ غریب
دیہاتی،،،، آپ کو مسکراتا دیکھ دیکھ کر خوشی سے نہال صحابہ سارے منتظر، خلاف عادت کام جو ہو رہا ہے کہ ہدیہ آیا ہے اور انہیں حصہ نہیں مل رہا۔۔۔ سرکار علیہ السلام، انگوروں کا ایک ایک دانہ کر کے کھا رہے ہیں اور مسکراتے جا رہے ہیں۔ میرے ماں باپ آپ پر فدا ہوں۔۔۔۔ آپ نے
انگوروں سے بھری پوری رکابی ختم کر دی۔۔ اور آج صحابہ سارے متعجب!!!! غریب دیہاتی کی تو عید ہو گئی تھی۔۔۔۔ خوشی سے دیوانہ۔۔۔ خالی رکابی لیئے واپس چلا گیا۔صحابہ نہ رہ سکے۔۔۔۔ ایک نے پوچھ ہی لیا، یا رسول اللہ؛ آج تو آپ نے ہمیں شامل ہی نہیں کیا؟ سرکار صلی اللہ علیہ وسلم
Read 5 tweets
22 Jun
یہ Bagworm Moth کی تصویر ہے۔ یہ کیڑوں کی دنیا کا ایک وہ نایاب کیڑا ہے جو فن تعمیر کا ماہر ہے۔ جونہی یہ کیڑا آپنے انڈے سے باہر آتا ہے یہ آپنے اردگرد سلک کوکون کی چادر لیپٹ لیتا ہے اس چادر کے اندر یہ اتنی دیر تک رہتا ہے جب تک یہ جوان نا ہو۔
آپنی زندگی کو دوسرے شکاری جانوروں
سے محفوظ بنانے کی خاطر یہ کیٹر پیلر آپنی سلک کوکون کو مزید مضبوط کر لیتا ہے ان چھوٹی چھوٹی درختوں کی ٹہنیوں سے یا جو کچھ بھی اسے میسر ہو آپنے آس پاس کے ماحول سے۔ جب اس کا یہ ڈھانچہ یا لاگ ہاوس تیار ہوتا ہے تو اسے cases کہتے ہیں جس کی وجہ
سے یہ moth زیادہ تر "case moths” کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہ ان ٹہنیوں کو بڑھی خوبصورتی سے کاٹتا ہے آپنے منہ سے اور اس لاگ ہاؤس کی صورت میں ایک دوسرے سے جوڑ دیتا ہے اوپر نیچے آپنے جسم کے اوپر۔۔۔
اس موٹھ کے یہ cases جب تیار ہو جاتے ہیں تو
Read 8 tweets
21 Jun
ایک دفعہ خلیفہ ہارون الرشید کی بیوی ملکہ زبیدہ بنت جعفر فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے مکہ مکرمہ آئیں۔ انہوں نے جب اہل مکہ اور حُجاج کرام کو پانی کی دشواری اور مشکلات میں مبتلا دیکھا تو انہیں سخت افسوس ہوا۔ چنانچہ انہوں نے اپنے اخراجات سے ایک عظیم الشان نہر کھودنے کا حکم Image
دے کر ایک ایسا فقید المثال کارنامہ انجام دیا جو رہتی دنیا تک یاد رہے گا۔

ملکہ زبیدہ کی خدمت کے لئے ایک سو نوکرانیاں تھیں جن کو قرآن کریم یاد تھا اور وہ ہر وقت قرآن پاک کی تلاوت کرتی رہتی تھیں۔ ان کے محل میں سے قرات کی آواز شہد کی مکھیوں کی
بھنبھناہٹ کی طرح آتی رہتی تھی۔

ملکہ زبیدہ نے پانی کی قلت کے سبب حجاج کرام اور اہل مکہ کو درپیش مشکلات اور دشواریوں کا اپنی آنکھوں سے مشاہدہ کیا تو انہوں نے مکہ میں ایک نہر نکلوانے کا ارادہ کیا۔ اب نہر کی کھدائی کا منصوبہ سامنے آیا تو مختلف علاقوں سے ماہر
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(