آقا صلى الله عليه واله وسلم رحمت بن کر آۓاور لوگوں کو مسلمان کیا لیکن آج کے ملا مسلمانوں کو کافر بناتے ہیں۔سر فہرست لبیکی وہ تندخو گروہ ہےجو مرزاٸی یہودی کےنعرےکےساتھ حملہ ہوتاہےاور املاک جلا کر فساد پھیلا کر مسلمانوں کوشہید کرنےسےبھی گریز نہیں کرتا۔یہ لوگوں کو عشق رسول کی آڑ 👇
میں فساد پر اکساتے ہیں،جب حکومت عام مسلمانوں اور پولیس والوں کےشہید ہونے پر ایکشن لیتی ہےتو مرنے والےفسادیوں کو شہدا کہہ کر رنڈی رونا شروع کردیتے ہیں۔یہ وہ تندخو طبقہ ہے جو اسلام کا نام لے کر اسلام کی اساس پر حملہ آور ہے۔امام ابوحنیفہ رح کے لاکھوں شاگرد تھے، انہیں ایک زندیق👇
حکمران نے قید کیا اور جیل میں زہر دے کر شہید کردیا۔کسی شاگرد نے املاک نہیں جلاٸیں کیونکہ وہ باعمل مسلمان تھے برصغیر کےفرقہ پرست ملا نہیں تھے۔اورجب ان نام نہاد عاشقوں سےفساد کا پوچھا جاتا ہےتو کہتے ہیں کہ پی ٹی آٸی نے 126 دن بہنیں نچواٸیں اور فلاں فلاں چیزیں تباہ کیں وہ کیا تھا👇
یعنی یہ اپنا موازنہ سیاسی پارٹی سےکرتے ہیں یہ نہیں سوچتے کہ عاشقان رسول کے ٹاٸٹل کے ساتھ سیاست میں اترے ہیں اور مثالیں سیاسی جماعت کے کارکنوں کی دیتے ہیں۔کہ انہوں نے کیا تو ہم عاشقان پر بھی جاٸز ہوگیا۔تو پی ٹی آٸی کے رہنماٶں کو تو تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا تھا وہ کیا تھا پھر؟👇
یاد رکھیں یہ عاشق رسول نہیں عاشق خادم ہیں۔جو سچے عاشقان رسول صلى الله عليه واله وسلم کے خلاف بھی پروپیگنڈا کرتے نہیں تھکتے۔جو ان سے اختلاف کرے اسے منافق کہہ کر گالیاں دیتے ہیں۔۔بلاشبہ یہ فسادی TTPکے نقش قدم پر ہیں وہ بھی مسلمانوں کو کافر کہہ کر حملہ آور تھے اور یہ بھی۔ #قلمکار
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh