غدیر غدیر ھے !
1۔ یہ ایک ایسا مسئلہ ھے جو ایک لاکھ سے زیادہ مسلمانوں کے مجمع میں بیان کیا گیا
2۔ سب مسلمانوں کو حکم دیا گیا کہ غیر حاضر لوگوں کو بتائیں
3۔ حج کے لیے روانہ ھونے سے پہلے اعلان کیا گیا کہ 1/5 #اھلبیت_راہِ_نجات #ادب_کا_سفر #GhadeerVibes
سرکار دوعالم صلى الله عليه وآله کا قافلہ حج کے لیے جانا چاھتا ھے (تاکہ لوگ اس میں شامل ھو سکیں)
4۔ اس سفر میں سرکار دوعالم صلى الله عليه وآله تمام ازواج کو اپنے ھمراہ لے گئے
5۔ سرکار دوعالم نے ابتدائے خطبہ میں اپنی رحلت کی خبر دی (انی اوشک ان ادعی فاجیب)
2/5
6۔ اپنا پیغام پہنچانے کے متعلق لوگوں سے پوچھا ۔ (فما ذا انتم قائلون؟ قالوا :قد بلغت ونصحت وجاھدت فجزاک اللہ عنا افضل الجزاء)
7۔ تمام عقائد و اصول دین کا اقرار لیا ( الستم تشھدون ان لا الہ الا اللہ و ان محمدا عبدہ ورسولہ و ان الجنہ (ت) حق و النار حق)
3/5
8۔ تین بار من کنت مولاہ فعلی مولاہ فرمایا
امام حنبل کےمطابق چارباراس جملےکا تکرار فرمایا
9۔ لوگوں کےمتفرق ھونےسےپہلےایت 3 سورہ المائدہ(الیوم اکملت لکم دینکم۔۔)بازل ھوئی
10۔ اسی مقام پر بزرگ شخصیات نےبخ بخ کہہ کرحضرت علی عليه السلام کومبارک دی
11۔ اسی مقام پرحسانؓ نےاشعارکہے
4/5
12۔ امام احمد حنبل نے40 اسناد،طبری نے70 سےزیادہ اسناد اور ابن عقدہ نے105 اسناد کےساتھ روایت بیان کی ھے
13۔ 110 بزرگ صحابہ نےاس کی روایت کی ھے
14۔ 12 اھلسنت حضرات نےاس پرمستقل کتابیں تحریر فرمائیں
غدیر غدیرھے!
تحریر:علامہ سیدنویداصغرشمسی @5abi_@RealSunni@shiahaq12@baynaqakab
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh