”انڈا اور مکا“..”ووٹ کو عزت دو“

ایک بوڑھا ادیب گاؤں سے شہر جا بسا اور اپنے ساتھ انڈے دینے والی ایک دیسی مرغی بھی لے گیا مرغی روز انڈا دیتی جسے ادیب شوق سے کھاتا ویسے تو مرغی وفادار تھی لیکن ایک دن اس نے غلطی سے انڈا پڑوسی کے گھر دیدیا بوڑھے کو اس دن انڈا نہ ملا تو اس نے تفتیش
⬇️
شروع کردی کہ انڈا کہاں گیا؟ اسکا پڑوسی جو ایک وکیل تھا اس سے پوچھا تو وکیل نے اعتراف کیا کہ انڈا اسکے پاس ہے تاہم وہ واپس نہیں کریگا کیونکہ انڈا اس کی ملکیتی اراضی وحدود میں دیا گیا ہے اس لیئے قانونی طور پر اس کا حق بنتا ہے بوڑھا ادیب بضد تھا کہ مرغی چونکہ اسکی ہے اس لیئے انڈا
⬇️
اسکے حوالے کیا جائے، بات طول پکڑ گئی اور تکرار ہونے لگی بلآخر بوڑھے ادیب نے کہا میں دیہاتی پینڈو ہوں ہمارے ہاں ایسی باتوں جا فیصلہ مردانہ طریقے سے ہوتا ہے لہذا دونوں فریق ایکدوسرے کو مکا مارتے ہیں جو مخالف کے مکے سے جلدی سنبھل گیا وہ جیت جائے گا اور انڈے پر اس کا حق تسلیم کیا
⬇️
جائے گا۔ وکیل کو ہٹا کٹا اور تن و توش جسم کا مالک تھا فوراً مان گیا۔ چونکہ انڈے کی ملکیت کا دعویٰ بوڑھا کر رہا تھا اور وکیل دینے سے انکاری تھا اس لیئے پہلا مکا بوڑھے نے مارنا تھا۔ بوڑھے ادیب نے دو قدم پیچھے ہٹ کر پوری قوت سے نکا وکیل کی ناک پہ مارا، وکیل درد سے دوہرا ہوگیا اور
⬇️
بے حال ہوکر لوٹ پوٹ ہونے لگا اور ناک کو ہاتھ سے تھام کر کراہنے لگا اس کی ناک سے خون نکلنے لگا کافی دیر بعد وکیل سنبھلا، اٹھا اور مکا مارنے کی تیاری کرنے لگا بوڑھا ادیب جو اتنی دیر تک آرام سے صورتحال کا مشاہدہ کر رہا تھا وکیل سے گویا ہوا کہ چلو تم جیت گئے انڈا تم ہی رکھ لو۔
⬇️
ڈاکٹرائن والے بابا صاحب..!!
2018کا الیکشن آپ جیتے اور اب آزاد کشمیر کا الیکشن بھی آپ جیت گئے لیکن ہارے ہم بھی نہیں بلکہ جو مکا مریم نوازشریف نے آپ کی ڈاکٹرائن کو مارا ہے اس کا درد آپ کو سکون نہیں لینے دے رہا آپ کی کانپتی ٹانگیں شاہد ہیں کہ یہ انڈا آپ کو ہضم نہیں ہورہا اور آپ
⬇️
کے حلق میں پھنس گیا ہے لیکن نوازشریف کے بغض میں آپ اسے اگل نہیں رہے۔
یاد رکھیئے گا ووٹ کو عزت دو کی لڑائی ختم نہیں ہوئی ہم اسی منطقی انجام تک پہنچا کر ہی دم لیں گے۔
شیئر ضرور کیجئے
مجھے فالو کریں فالو بیک حاصل کریں
@Arshe530

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™®

Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™® Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Arshe530

30 Jul
حاجی تے نیازی

حاجی صاحب مالش کرنے والے سے مالش کروا رہے تھے کہ اتنے میں ایک آدمی آیا اور کہنے لگا: کیا حال ہے حاجی صاحب آپ نظر نہیں آتے آج کل؟
حاجی صاحب نے اس کی بات سنی ان سنی کر دی
وہ بندہ کہنے لگا: حاجی صاحب میں آپ کی سائیکل لے کے جا رہا ہوں۔
وہ سائیکل مالشی کی تھی کافی
⬇️
دیر ہوگئی تو مالشی کہنے لگا: حاجی صاحب آپ کا دوست آیا نہیں ابھی تک واپس میری سائیکل لے کر
حاجی صاحب بولے : وہ میرا دوست نہیں تھا
مالشی بولا:مگر وہ تو آپ سے باتیں کر رہا تھا
حاجی صاحب بولے: میں تو اس کو جانتا ہی نہیں میں تو سمجھا تھا کہ وہ تمہارا دوست ہے
مالشی بولا؛ حاجی صاحب
⬇️
میں غریب آدمی ہوں میں تو لٹ گیا.
حاجی حاحب بولے: اچھا تو رو مت میں تجھے نئی سائیکل لے دیتا ہوں تم سائیکل والی دوکان پر جاکے پسند کرلو.
مالشی نے ایک سائیکل پسند کی
اور چکر لگا کے دیکھا. واپسی پر آکر کہنے لگا کہ حاجی صاب یہ سائیکل زرا ٹیڑھی چل رہی ہے
حاجی نے کہا؛ جا یار نئی
⬇️
Read 5 tweets
27 Jul
انڈیا کے بارے میں چند معلومات

1۔دنیا میں سب سے زیادہ غریب انڈیا میں پائے جاتے ہیں۔
2۔ سب سے زیادہ ان پڑھ انڈیا میں پائے جاتےہیں۔
3۔ سب سے زیادہ بے روزگار انڈیا میں پائے جاتےہیں۔
4۔ کم از کم 2 کروڑ لوگ چوہے کھاتے ہیں۔
5۔ دنیا میں سب سے زیادہ جسم فروشی انڈیا میں ہوتی ہے۔
⬇️
6۔ انڈیا کی 70 فیصد آبادی کے پاس بیت الخلا کی سہولت موجود نہیں۔
7۔ دنیا میں سب سے زیادہ جسمانی اعضاء انڈین بیچتے ہیں۔ انڈیا دنیا کا واحد ملک ہے کہ گاؤں کے باہر اشتہار لگا ہوتا ہے کہ اس گاؤں میں ہر بندے کا گردہ برائے فروخت ہے۔
8۔ دنیا میں سب سے زیادہ فٹ پاتھ پر سونے والے بھی
⬇️
انڈیا میں پائے جاتے ہیں۔ جہاں فٹ پاتھون پر پورے پورے خاندان بستے ہیں۔
9۔ غربت کے ہاتھوں دنیا میں سب سے زیادہ خود کشیاں انڈیا میں ہوتی ہیں۔
10۔ بھارت پر 500 ارب ڈالر سے زائد بیرونی قرضہ ہے
11۔ انڈیا کے پاس 377 ارب ڈالر کے ذر مبادلہ کۓ ذخائر ہیں جو اس کے اپنے نہیں بلکہ 8 فیصد کی
⬇️
Read 7 tweets
26 Jul
نماز کی ذمہ داری مولوی کودی گئی،
پوری ہو رہی ہے.
جنازے کی ذمہ داری، پوری ہو رہی ہے.
اذان کی، پوری ہو رہی ہے.
نکاح کی، پوری ہو رہی ہے.
خطابت کی، پوری ہو رہی ہے.
نماز سے دومنٹ قبل مولوی مصلی پر.
اذان سے دومنٹ قبل مولوی اسپیکر پر.
نکاح سے 15 منٹ قبل مولوی مسندِ نکاح پر.
⬇️
جنازے سے 20 منٹ قبل مولوی قبرستان میں
یہی ذمہ داریاں دی گئیں تھیں ناں؟
آپکے بچے کے کان میں اذاں کو بھی قضاء نہیں کرتا
مگر کچھ سماجی ذمہ داریاں ہیں جومولوی کے پاس نہیں ذرا ان کا حال بھی معلوم کرتے ھیں.

آپکے محلے میں نظامِ تعلیم کا کیا حال ھے؟
کتنے ٹیچر ہیں اور حاضر ہو رہے ہیں؟
⬇️
کچھ ہسپتال کا حال سنادیں؟
ڈاکٹر ہیں؟
دوائیاں ملتی ہیں؟
علاج سے مطمئن ہیں؟
پینے کا صاف پانی ملتا ہے؟
عدالت اور تھانوں میں غریب کی داد رسی ھے؟
رشوت کے بغیر اپنا حق لے سکتے ھیں؟
مجھے یقین ہے سماجی زندگی سے متعلق سارے سوالوں کے جواب نفی میں ہیں- پھر جس طرح آخروی زندگی کے
⬇️
Read 5 tweets
25 Jul
اربیلو فقیر غازی

کمانڈر صاحب بت نہیں لڑتے غیرت لڑتی ہے۔ میں جو کاروائیاں کروں گا انکی خبریں آپ کو ہندوستانی ریڈیو سے ملیں گی
حُر مجاہد کیپٹن اربیلو فقیر غازی 1965 کی جنگ میں رضاکارانہ بھرتی کے لئے جب آیا تو کمانڈنٹ نے بھرتی سے انکار کردیا کہا کہ یہ لڑکا عمر میں چھوٹا اور دبلا
⬇️
پتلا ہے اس سے رائفل بھی مشکل سے سنبھالی جائے گی اربيلو فقیر اپنی برادری کے سردار کا بیٹا تھا اسکے ساتھ 500 سو غازیوں کا لشکر تھا جسنے اسکی شمولیت کے لیے احتجاج کیا تو اربیلو فقیر نے کہا "کمانڈر صاحب بت نہیں لڑتے غیرت لڑتی ہے میں جو کاروائیاں کروں گا ان سب کی خبر آپ کو انڈین
⬇️
ریڈیو سے ملیں گی"
کمانڈر نے مجبوری میں اسے سلیکٹ کرلیا اور بھر ہوا بھی وہی جو غازی نے کمانڈر سے کہا تھا انڈین ریڈیو آکاشوانی سے یہ خبریں نشر ہونے لگیں کہ پاکستانی سول کمیونیٹی حر مجاہدین کے جوانوں نے ہندوستان کا 22سو مربع میل رقبہ قبضہ کر لیا ہے۔ انڈین آرمی کی پوری بٹالین ان
⬇️
Read 8 tweets
25 Jul
عجیب چور تھا وہ

جو شخص 2013 میں 6 ارب ڈالر کے اوپننگ بیلینس سے حکومت شروع کرتا ہے اور 2018 میں 18 ارب ڈالر کے فارن ریزروز کے ساتھ اپنی مدت پوری کرتا ہے
تقریباً 20,000 پوائنٹس سے سٹاک مارکیٹ کو چلانا شروع کرتا ہے اور 54,000 تک پہنچاتا ہے۔ جو شخص 2013 سے
#ٹھپےپےٹھپہ_شیرپےٹھپہ
Image
2018کے درمیان کل 42 ارب ڈالر کے بیرونی قرضے لیتا ہے اور اسی مدت میں 70ارب ڈالر کے قرضے واپس بھی کرتا ہے
سی پیک کے ذریعے تقریبآ 60ارب ڈالر کی براہ راست بیرونی سرمایہ کاری پاکستان میں لاتا ہے
جو شخص 2013 سے 2018 تک 500 کلومیٹرز کی موٹرویز کو 2500 کلو میٹرز تک
#ٹھپےپےٹھپہ_شیرپےٹھپہ
بڑھاتا ہے۔
جو شخص 18 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ورثے میں حاصل کرتا ہے اور 2018 میں پاکستان کو سرپلس بجلی دے کر جاتا ہے۔
قدرتی گیس کی 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ورثے میں حاصل کرتا ہے سرپلس قدرتی گیس چھوڑ کر جاتا ہے۔
دہشت گردی، بدامنی اور بھتہ خوری والا پاکستان وراثت میں
#ٹھپےپےٹھپہ_شیرپےٹھپہ
Read 7 tweets
24 Jul
تاریخ کے جھروکے

1- ایک مسیحی عورت سلطان صلاح الدین ایوبی سے کہتی ہے، "میرا شوہر تمہاری قید میں ہے اب مجھے خرچہ تم دو"
سلطان اس جنگی قیدی کو آزاد کرکے دونوں کو گھر تک پہنچنے کا خرچہ دے کر رخصت کرتا ھے۔
2- ایک قبطی غیر مسلم حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کے پاس آکر یہ شکایت
⬇️
کرتا ھے کہ "آپ کے گورنر حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کے بیٹے نے مجھے تھپڑ مارا ھے" حضرت عمر رضی اللہ عنہ اس کے لیے گورنر اور اس کے بیٹے سے قصاص لیتے ہیں۔

3- ایک ذمی غیر مسلم ایک ڈھال کے لیے امیر المومنین حضرت علی رضی اللہ عنہ کے خلاف عدالت میں کیس کرتا ہے اور جیت جاتا ھے۔
⬇️
4- القدس کی فتح کے بعد سلطان صلاح الدین ایوبی اور انکے فوجی کماڈرز فدیہ میں ملنے والی رقم کو دشمن کے قیدی سپاہیوں پر یہ کہہ کر خرچ کرتے ہیں کہ یہی فقراء ہیں۔

5- فتح مکہ کے بعد رسول اللہ ﷺ ان لوگوں سے جنہوں نے ساری عمر آپﷺ کے خلاف جنگ لڑی سے فرمایا
"جاؤ آج تم سب آزاد ہو"
⬇️
Read 9 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(