تاریخ کے جھروکے

1- ایک مسیحی عورت سلطان صلاح الدین ایوبی سے کہتی ہے، "میرا شوہر تمہاری قید میں ہے اب مجھے خرچہ تم دو"
سلطان اس جنگی قیدی کو آزاد کرکے دونوں کو گھر تک پہنچنے کا خرچہ دے کر رخصت کرتا ھے۔
2- ایک قبطی غیر مسلم حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کے پاس آکر یہ شکایت
⬇️
کرتا ھے کہ "آپ کے گورنر حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کے بیٹے نے مجھے تھپڑ مارا ھے" حضرت عمر رضی اللہ عنہ اس کے لیے گورنر اور اس کے بیٹے سے قصاص لیتے ہیں۔

3- ایک ذمی غیر مسلم ایک ڈھال کے لیے امیر المومنین حضرت علی رضی اللہ عنہ کے خلاف عدالت میں کیس کرتا ہے اور جیت جاتا ھے۔
⬇️
4- القدس کی فتح کے بعد سلطان صلاح الدین ایوبی اور انکے فوجی کماڈرز فدیہ میں ملنے والی رقم کو دشمن کے قیدی سپاہیوں پر یہ کہہ کر خرچ کرتے ہیں کہ یہی فقراء ہیں۔

5- فتح مکہ کے بعد رسول اللہ ﷺ ان لوگوں سے جنہوں نے ساری عمر آپﷺ کے خلاف جنگ لڑی سے فرمایا
"جاؤ آج تم سب آزاد ہو"
⬇️
6-حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کے زمانہ میں سیدنا علی رضی اللہ عنہ مدینہ منورہ کے قاضی تھے اور وہ یہ کہہ کر اپنا استعفی پیش کرتے ھیں کہ
"اب لوگوں کے مابین کوئی مسئلہ پیدا ہی نہیں ہوتا تو قاضی کی ضرورت نہیں ھے"

7-ساری ریاست میں صرف خلیفہ حضرت عمر بن عبد العزیز رضی اللہ عنہ
⬇️
کے علاوہ کوئی بھوکا نہیں سوتا۔

8-ساری دنیا نئے کپڑے پہن کر باہر نکلتی ہے سوائے خلیفہ حضرت عمربن عبد العزیز رضی اللہ عنہ کی بیٹی کے جو نئے کپڑوں کے لیے روتی ہے تو خلیفہ کہتا ہے بیٹی میرے پاس پیسے نہیں۔

10- تاتاریوں کی طرف سے ساری دنیا کو تہہ وبالا کرنے کے بعد تاتاری ہی اسلام
⬇️
سے متاثر ھو کر اسلام قبول کر لیتے ھیں۔

11- دنیا میں سب سے بڑی قوت ہونے کی وجہ سے خلیفہ ہارون الرشید سر اٹھا کر بادلوں سے خطاب کرتے ہوئے کہتا ہے
"جہاں چاہو برسو سب اللہ کی مخلوق ھے"

12- حضرت عمر بن عبد العزیز رضی اللہ عنہ کے زمانے میں منادی سڑکو ں پر گھومتا ہوا آواز دیتا ہے
⬇️
"کسی کو پیسوں کیضرورت ھے؟
کھانے، پینے لباس حتی کہ شادی کے لیے" کوئی جواب نہیں آتا،
سب خوشحال تھے۔

13-اسلامی ریاست ہی سب سے ترقی یافتہ ریاست تھی تمامتر نئے ایجادات یہی سے سامنے آتے تھے۔

14-عربی زبان دنیا کی نمبر ایک زبان تھی،اندلس کو روئے زمین کی یونیورسٹی کہا جاتا تھا،
⬇️
محمد الفاتح 17 سال کی عمر میں دنیا کا سب سے طاقتور حکمران تھا 22 سال کی عمر میں قسطنطینیہ کو فتح کیا۔

15- 15 سالہ اسامہ بن زید اکابر صحابہ کے لشکر کی قیادت کرتے ہیں۔

16-جراحت کے میدان میں آج بھی استعمال ہونے والے بیشتر آلات کو اسلامی ریاست میں ایک مسلمان ڈاکٹر نے ایجاد کیا۔
⬇️
اسلامی ریاست ہی فوجی، علمی، فکری، اقتصادی تہذیبی ہر لحاظ سے دنیا کی سب سے بڑی ریاست تھی
اور اس کی وجہ اسلام تھا۔

اور ہم ایسی قوم ہیں جن کو اللہ نے اسلام کے ذریعے عزت دی مگر ہم نے اسلام کو چھوڑا اور رسوا ہوئے اللہ پاک ہمیں اسلام کے احکامات پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطاء فرمائے۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™®

Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™® Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Arshe530

27 Jul
انڈیا کے بارے میں چند معلومات

1۔دنیا میں سب سے زیادہ غریب انڈیا میں پائے جاتے ہیں۔
2۔ سب سے زیادہ ان پڑھ انڈیا میں پائے جاتےہیں۔
3۔ سب سے زیادہ بے روزگار انڈیا میں پائے جاتےہیں۔
4۔ کم از کم 2 کروڑ لوگ چوہے کھاتے ہیں۔
5۔ دنیا میں سب سے زیادہ جسم فروشی انڈیا میں ہوتی ہے۔
⬇️
6۔ انڈیا کی 70 فیصد آبادی کے پاس بیت الخلا کی سہولت موجود نہیں۔
7۔ دنیا میں سب سے زیادہ جسمانی اعضاء انڈین بیچتے ہیں۔ انڈیا دنیا کا واحد ملک ہے کہ گاؤں کے باہر اشتہار لگا ہوتا ہے کہ اس گاؤں میں ہر بندے کا گردہ برائے فروخت ہے۔
8۔ دنیا میں سب سے زیادہ فٹ پاتھ پر سونے والے بھی
⬇️
انڈیا میں پائے جاتے ہیں۔ جہاں فٹ پاتھون پر پورے پورے خاندان بستے ہیں۔
9۔ غربت کے ہاتھوں دنیا میں سب سے زیادہ خود کشیاں انڈیا میں ہوتی ہیں۔
10۔ بھارت پر 500 ارب ڈالر سے زائد بیرونی قرضہ ہے
11۔ انڈیا کے پاس 377 ارب ڈالر کے ذر مبادلہ کۓ ذخائر ہیں جو اس کے اپنے نہیں بلکہ 8 فیصد کی
⬇️
Read 7 tweets
26 Jul
نماز کی ذمہ داری مولوی کودی گئی،
پوری ہو رہی ہے.
جنازے کی ذمہ داری، پوری ہو رہی ہے.
اذان کی، پوری ہو رہی ہے.
نکاح کی، پوری ہو رہی ہے.
خطابت کی، پوری ہو رہی ہے.
نماز سے دومنٹ قبل مولوی مصلی پر.
اذان سے دومنٹ قبل مولوی اسپیکر پر.
نکاح سے 15 منٹ قبل مولوی مسندِ نکاح پر.
⬇️
جنازے سے 20 منٹ قبل مولوی قبرستان میں
یہی ذمہ داریاں دی گئیں تھیں ناں؟
آپکے بچے کے کان میں اذاں کو بھی قضاء نہیں کرتا
مگر کچھ سماجی ذمہ داریاں ہیں جومولوی کے پاس نہیں ذرا ان کا حال بھی معلوم کرتے ھیں.

آپکے محلے میں نظامِ تعلیم کا کیا حال ھے؟
کتنے ٹیچر ہیں اور حاضر ہو رہے ہیں؟
⬇️
کچھ ہسپتال کا حال سنادیں؟
ڈاکٹر ہیں؟
دوائیاں ملتی ہیں؟
علاج سے مطمئن ہیں؟
پینے کا صاف پانی ملتا ہے؟
عدالت اور تھانوں میں غریب کی داد رسی ھے؟
رشوت کے بغیر اپنا حق لے سکتے ھیں؟
مجھے یقین ہے سماجی زندگی سے متعلق سارے سوالوں کے جواب نفی میں ہیں- پھر جس طرح آخروی زندگی کے
⬇️
Read 5 tweets
25 Jul
اربیلو فقیر غازی

کمانڈر صاحب بت نہیں لڑتے غیرت لڑتی ہے۔ میں جو کاروائیاں کروں گا انکی خبریں آپ کو ہندوستانی ریڈیو سے ملیں گی
حُر مجاہد کیپٹن اربیلو فقیر غازی 1965 کی جنگ میں رضاکارانہ بھرتی کے لئے جب آیا تو کمانڈنٹ نے بھرتی سے انکار کردیا کہا کہ یہ لڑکا عمر میں چھوٹا اور دبلا
⬇️
پتلا ہے اس سے رائفل بھی مشکل سے سنبھالی جائے گی اربيلو فقیر اپنی برادری کے سردار کا بیٹا تھا اسکے ساتھ 500 سو غازیوں کا لشکر تھا جسنے اسکی شمولیت کے لیے احتجاج کیا تو اربیلو فقیر نے کہا "کمانڈر صاحب بت نہیں لڑتے غیرت لڑتی ہے میں جو کاروائیاں کروں گا ان سب کی خبر آپ کو انڈین
⬇️
ریڈیو سے ملیں گی"
کمانڈر نے مجبوری میں اسے سلیکٹ کرلیا اور بھر ہوا بھی وہی جو غازی نے کمانڈر سے کہا تھا انڈین ریڈیو آکاشوانی سے یہ خبریں نشر ہونے لگیں کہ پاکستانی سول کمیونیٹی حر مجاہدین کے جوانوں نے ہندوستان کا 22سو مربع میل رقبہ قبضہ کر لیا ہے۔ انڈین آرمی کی پوری بٹالین ان
⬇️
Read 8 tweets
25 Jul
عجیب چور تھا وہ

جو شخص 2013 میں 6 ارب ڈالر کے اوپننگ بیلینس سے حکومت شروع کرتا ہے اور 2018 میں 18 ارب ڈالر کے فارن ریزروز کے ساتھ اپنی مدت پوری کرتا ہے
تقریباً 20,000 پوائنٹس سے سٹاک مارکیٹ کو چلانا شروع کرتا ہے اور 54,000 تک پہنچاتا ہے۔ جو شخص 2013 سے
#ٹھپےپےٹھپہ_شیرپےٹھپہ
Image
2018کے درمیان کل 42 ارب ڈالر کے بیرونی قرضے لیتا ہے اور اسی مدت میں 70ارب ڈالر کے قرضے واپس بھی کرتا ہے
سی پیک کے ذریعے تقریبآ 60ارب ڈالر کی براہ راست بیرونی سرمایہ کاری پاکستان میں لاتا ہے
جو شخص 2013 سے 2018 تک 500 کلومیٹرز کی موٹرویز کو 2500 کلو میٹرز تک
#ٹھپےپےٹھپہ_شیرپےٹھپہ
بڑھاتا ہے۔
جو شخص 18 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ورثے میں حاصل کرتا ہے اور 2018 میں پاکستان کو سرپلس بجلی دے کر جاتا ہے۔
قدرتی گیس کی 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ورثے میں حاصل کرتا ہے سرپلس قدرتی گیس چھوڑ کر جاتا ہے۔
دہشت گردی، بدامنی اور بھتہ خوری والا پاکستان وراثت میں
#ٹھپےپےٹھپہ_شیرپےٹھپہ
Read 7 tweets
11 Jul
صحت ہزار نعمت ہے

دنیا میں سب سے زیادہ اموات كولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے ہارٹ اٹیک سے ہوتی ہیں آپ خود اپنے ہی گھر میں ایسے بہت سے لوگوں کو جانتے ہوں گے جن کا وزن اور كولیسٹرول بڑھا ہوا ھے امریکہ کی بڑی بڑی كمپنياں دنیا میں دل کے مریضوں کو اربوں کی دوا فروخت کر رہی ہیں لیکن اگر
⬇️
آپ کو کوئی تکلیف ہوئی تو ڈاکٹر کہے گا angioplasty (اےنجيوپلاسٹي) كرواؤ اس آپریشن میں ڈاکٹر دل کی نالی میں ایک spring ڈالتے ہیں جسے stent کہتے ہیں.یہ stent امریکہ میں بنتا ہے اور اس کا cost of production صرف 3 ڈالر (روپیہ150یا180) ہے. اسی stent کو پاک و ہند میں لاکر 3یا5 لاکھ
⬇️
روپے میں فروخت کیا جاتا ہے اور آپ کو لوٹا جاتا ہے.ڈاکٹروں کو ان روپوں کا commission ملتا ہے اسی لیے وہ آپ سے بار بار کہتا ہے کہ angioplasty كرواؤ
Cholestrol، BP ya heart attack
آنے کی اہم وجہ ہے، Angioplasty آپریشن. یہ کبھی کسی کا کامیاب نہیں ہوتا.كيونکے ڈاکٹر جو spring دل کی
⬇️
Read 13 tweets
10 Jul
یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے

حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اللہ تعالیٰ سے پوچھا
یا باری تعالیٰ انسان آپ کی نعمتوں میں سے کوئی ایک نعمت مانگے تو کیا مانگے؟
اللہ تعالیٰ نے فرمایا
"صحت"
صحت اللہ تعالیٰ کا حقیقتاً بہت بڑا تحفہ ہے اور قدرت نے جتنی محبت اور منصوبہ بندی انسان کو
⬇️
صحت مند رکھنے کے لیے کی اتنی شاید پوری کائنات بنانے کے لیے نہیں کی
ہمارے جسم کے اندر ایسے ایسے نظام موجود ہیں کہ ہم جب ان پر غور کرتے ہیں تو عقل حیران رہ جاتی ہے
ہم میں سے ہر شخص ساڑھے چار ہزار بیماریاں ساتھ لے کر پیدا ہوتا ہے
ہمارا جگر جسم کا واحد عضو ہے جو کٹنے کے بعد دوبارہ
⬇️
پیدا ہو جاتا ہے
ہماری انگلی کٹ جائے بازو الگ ہو جائے یا جسم کا کوئی دوسرا حصہ کٹ جائے تو یہ دوبارہ نہیں اگتا جب کہ جگر واحد عضو ہے جو کٹنے کے بعد دوبارہ اگ جاتا ہے
سائنس دان حیران تھے قدرت نے جگر میں یہ اہلیت کیوں رکھی؟ آج پتہ چلا جگر عضو رئیس ہے۔ اس کے بغیر زندگی ممکن نہیں
⬇️
Read 15 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(