نور مقدم کی بہن سارہ مقدم نے نور کیساتھ اک یادگار تصویر اور رلا دینے والا پیغام شئیر کیا ہے
نورہ! میں آپکو بہت یاد کرتی ہوں ، مجھے نہیں پتا کہ اپ کے بغیر زندگی کیسے گزارنی ہے ، ہم ہر لمحے اپ کی یادوں میں جیتے ہیں۔
اور ہم تو آپکی اس سال سالگرہ کیلئے بہت منصوبے بنا رہے تھے
👇👇
پر اب ہماری زندگی پہلے جیسی نہیں رہی
اب ہم کسی کی بھی سالگرہ/ عید نہیں منا پائیں گے
اللہ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے
اور ہم سب جنت میں اک مرتبہ پھر ایک خاندان کے طور پر ملیں
نور آپ کو انصاف مل کے رہے گا کیوں کہ پوری دنیا اپ کیساتھ ہے
نور مقدم کیس میں اک آڈیو لیک ہوئی ہے
جس کے مطابق مجرم جعفر نے لندن میں اپنی والدہ یہ بھی ایسی ہی کوشش کی تھی
پرتشدد ہوا تھا مگر مارنے میں کامیاب نہ ہوسکآ
نور جعفر کی دفعہ وہ بدقسمتی سے کآمیاب ہوگیا اور مار ڈآلا
آڈیو کے مطابق 2019میں اسلام آباد میں اک گھر میں پارٹی #ZahirJaffer
**
پارٹی کے دوران چار لڑکیاں قتل ہوئیں تھیں جس کی کوئی روپورٹ نہ درج ہوئی نہ یہ کیس منظر عام پہ آ سکا
وہ گھر جہاں پارٹی ہوئی وہ ظاہر جعفر کا تھا
ایسے ایسے نفسیاتی تشدد پسند ہمارے ارگرد پائے جاتے ہیں
اور ہم لاعلم رہتے ہیں
سعودی عرب کی اک مسجد میں دو پاکستانی اور کچھ عربی نماز ادا کررہے تھے اک عربی کی نماز میں پاکستانیوں کو کوئی غلطی محسوس ہوئی تو ان دونوں نے اس عربی کو اس غلطی کی نشاندہی کردی عربی خاموش رہا اور نماز کے بعد مسجد سے نکل گیا پاکستانی اپنی نماز پوری کری #سبق_اموز
تو وہ عربی باہر انکا انتظار کر رہا تھا اس نے ان کو روک کر انکی غلطی کی نشاندہی یاد کروائی اور کہا کہ آپ لوگوں نے مجھے یہ کہا تھا
دونوں پاکستانیوں نے کہا ہاں کہا تھا
تو وہ عربی ان دونوں کو پولیس سٹیشن لےگیا اور پولیس والے کو سارا واقعہ بتا دیا
پولیس والے نے پاکستانیوںسے اسلامیات پہ یونیورسٹی کی ڈگری مانگی جو ان دونوں کے پاس نہیں تھی
پولیس والے نے پھر ان سے وہ سرٹیفیکیٹ مانگا جو کسی ادارے نے ان دونوں کو فتوے دینے کے لئے جاری کیا تھا
جب ان دونوں پاکستانیوں سے یہ دونوں چیزیں نہ مل سکیں
حد ہے بھئی!
اک بڑی معروف اور دلگداز ٹھمیری ہے "یاد پیا کی آئے، یہ دکھ سہا نہ جائے ہائے رام یاد پیا کی آئے"
اس ٹھمری کو استاد بڑے غلام علی خان سے لے کر استاد راشد علی خان نے گایا
اسے جب فریحہ پرویز نے گایا تو انہوں نے "رام" کو "پیا" میں بدل دیا
خیال تھا شاید جدّت پیدا کی گئی ہے
+
مگرجب شو "مذاق رات" میں DJ نے اس ٹھمری کے کچھ بول گائے تو بھی رام کی جگہ "پیا"ہی استعمال کیا
اصل ٹھمری میں ہے ہی رام تو اسے کیسے بدلا جاسکتا ہے؟
کیا پاکستان میں ضیاّءالحقیت اتنی چھائی ہوئی ہے کہ رام کہہ دیں گے تو لوگوں کے نکاح ٹوٹ جائیں گے؟
ولاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم
+
خالق کائنات کو جس بھی نام سے پکار لو وہ رہے گا وہی خالق کائنات
آپ لوگوں نے اپنی "میانیاں" کیوں سکیڑی ہوئی ہیں
انسان بنو تاکہ مسلمان رہو
لگنے لگا ہے کہ ملک پاکستان میں بنیاد پرستوں کے علاوہ کوئی بچا ہی نہیں ہے