#آؤبچوسیرکرائیں_تم_کوپاکستان_کی #دیوسائی
ایک قومی پارک ہے جو پاکستان گلگت بلتستان استور اور سکردو کے بیچ میں واقع ہے۔ یہ دنیا کا ایک بلند ترین سطح مرتفع ہے جو سمندر کی سطح سے 4000 میٹربلندی پر ہے جو تقریبا 3000 مربع کلو میٹر کے رقبے پر محیط ہے،یہ نومبر سے مئی تک برف کا پابند ہے
#آؤبچوسیرکرائیں_تم_کوپاکستان_کی
موسم گرما کے مہینوں میں جب برف صاف ہوجاتی ھے۔ تو ایک طرف سے استور سے دوسری طرف سے سکردو سے سیاحوں کا رش بڑھ جاتا ھے۔ استور سٹی سے تین گھنٹے ٹریول کے بعد دویسائ جھیل کا دیدار ھوتا ھے۔ اس سے پہلے وادی چلم کا حسین منظر سیاحوں کو لطف اندوز کرتا ھے
#آؤبچوسیرکرائیں_تم_کوپاکستان_کی
جہاں سر سبز و شاداب پہاڈ اور صاف سترا بہتا دریا کے نظارے انسان کی روح تک تر و تازہ کر دیتے ہیں۔ جھیل کے نظارے کے بعد سیاح گھنٹوں اسی جگہ اس دِلکش منظر کو اپنے کیمرے میں قید کر لیتے نظر آتے ہیں۔
#آؤبچوسیرکرائیں_تم_کوپاکستان_کی
'یہ جھیل4000 میٹر کی اونچائی پرشیوسر کے نام سے مقامی لوگوں میں مشہور ہے۔ جھیل کے بعد کھلے میدان آتے ہیں۔ جو پھولوں سے سجے ہوئے ہیں اور گاس کے کھلے میدان جن میں چھوٹے سر سبز پہاڑیاں برف پوش پہاڑوں کو پسپا کر دیتی ہیں۔ #محبت_مافیا
#آؤبچوسیرکرائیں_تم_کوپاکستان_کی
اونچے برف پوش پہاڑوں کی صرف چوٹیاں ہی نظروں میں رہ جاتی ہیں۔آگے جاکےچھوٹا پانی کے نام سے ایک دریا بہتا ہوانظر آتا ہے۔ جسمیں مچھلیاں تیرتی نظر آتی ہیں۔ ایک طرف سکرد و سے سیاح بڑا پانی پہنچ کے بڑا پانی کا نظارہ کرتے ہوئےجھیل کی
طرف روانہ ہوتے ہیں۔
#آؤبچوسیرکرائیں_تم_کوپاکستان_کی
دوسائ پلینز میں کئی قسم کی جنگلی حیات پائی جاتی ہے۔
ہمالیائی براؤن ریچھ جن کی تعداد 1993 میں محض 19 تھی سے بڑھ کر 2005 میں 40 ہوگئی تھی۔ #محبت_مافیا
#آؤبچوسیرکرائیں_تم_کوپاکستان_کی ہمالیائی آبیکس ریڈفاکس گولڈن مارموٹ ولف لداخ ارویل سنوچیتےاور 124سےزیادہ رہائشی اورتارکین وطن پرندےگرمیوں کے موسم میں یہاں کی سیرپےہوتےہیںجن میں نمایاں گولڈن ایگل لیمرسیئرگریفن وولٹیٹ فالکن اسنوک لاگرفالکن پیریگرائن انڈین سپرو واہک اورکیسٹرل شامل
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
#آؤبچوسیرکرائیں_تم_کوپاکستان_کی #محبت_مافیا
بابون ویلی (نیلم آزادکشمیر)
'' واہ بابون تیری کیا بات ہے''
تذکرہ حسن جہاں کا ہےتو روئے زمیں پر کشمیراور پھرکشمیر میں وادی نیلم کا کوئی ثانی نہیں ہے۔خوبصورت وادیوں کے ساتھ ساتھ بلندیوں پر اٹھتے پہاڑ اس کے حسن کو ایک انوکھا رنگ دیتے ہیں۔
#آؤبچوسیرکرائیں_تم_کوپاکستان_کی #محبت_مافیا
شمال کے پہاڑ روز ازل سے ہی انسانوں کو اپنی طرف کھینچتے رہے ہیں. کسی نے انہیں وحشت ناک پایا تو ڈر کر ان کی پوچا شروع کر دی اور کسی نے ان کے اندر ممتاکاپیار تلاش کر دیا، یہ پہاڑ بیک وقت دلکش و دلنشین بھی ہیں اور وحشت زدہ کر دینےوالے بھی.
#آؤبچوسیرکرائیں_تم_کوپاکستان_کی #محبت_مافیا
انہی میں ایک نام بابون ویلی کابھی ہے.اگر آپ نےقدرت کےحسین لمحوں کانظارہ کرناہے توایک باربابون ضروروزٹ کریں.
12731فٹ بلندی پر واقع بابون ویلی کواللہ پاک نے بے پناہ حسن سے نوازا ہےجسے دیکھتے ہی انسان کےمنہ سے بےساختہ سبحان اللہ نکلتا ہے.
#آؤبچوسیرکرائیں_تم_کوپاکستان_کی
آم جہاں کھانے کے کام آتا ہے وہی اس کے چھلکوں سے بہترین کھاد بھی تیار کی جا سکتی
ہےآم کے چھلکے میگنیشیم، پوٹاشیم ، کیلشیم ، آئرن اور دیگر کئی وٹامنز حاصل کرنے کا ذریعہ ہیں۔ #آؤ_شجرکاری_کریں
#آؤبچوسیرکرائیں_تم_کوپاکستان_کی
کھاد بنانے کا طریقہ:-
پانی کی خالی بوتل لیں اور ان میں چھلکے ڈال کر پانی سے بھر کے چھاؤں میں رکھ دیں ۔ہر روز یا پھر دو دن چھوڑ کر اس کا ڈھکنا کھول کر اس کی گیس کو نکال دیں۔۔۔جب گیس نکلنی بند ہو جائے تو سمجھ لیں لیکوِڈ کھاد تیار ہے #آؤ_شجرکاری_کریں