سندھ نے تم لوگوں کو الیکشن 2018 میں رجیکٹ کرکے سندھ سے باہر پھینک دیا تھا۔ جو کراچی میں تم لوگوں کو سیٹیں دلوائی گئی تھی۔ وہ بھی آپ آہستہ آہستہ تم لوگوں سے چھینی جا رہی ہیں تمہارے ہی غلط اعمال اور کردار کی وجہ سے جس طرح تم لوگوں نے عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکے ہیں۔
1/11
سندھ اور کراچی کی عوام سمجھ چکے ہیں تبدیلی اصل میں تباہی ہے اور ہم کبھی بھی تباہی کا ساتھ نہیں دیں گے میں تمہیں چیلنج کرتا ہوں تم لوگ سندھ سے جیت کر حکومت بنا ہی نہیں سکتے۔ اگر ایسا ہوا تو میں میں سیاست چھوڑ دوں گا۔
2/11
کیا تم سندھ سے ذلیل و رسوا ہو کر شکست کھانے کے بعد قوم سے معافی مانگو گے۔ کیا تم میں اتنی ہمت ہے سیاست چھوڑنے کا اعلان کرو۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے اس وقت پاکستان کھپے کا نعرہ لگایا جب ملک میں مشکل حالات ہیں میرے صدر آصف علی زرداری نے سب کو ساتھ لے کر چلنے کا ارادہ ظاہر کیا۔
3/11
اور سب کو ساتھ ایک میز پر بٹھایا اور حکمت عملی بنائی اگر آج پاکستان رواں دواں ہیں تو اس کے پیچھے پاکستان پیپلزپارٹی کی قربانیاں ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی سندھ اور سندھ کی عوام کے لیے منصوبے لے کر آئی ہے۔ فلاحی منصوبوں کا آغاز کیا ہے سندھ کی عورتوں کو میں اعتماد پیدا کیا ہے۔
4/11
ان کو روزگار دیا ہے۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے غریبوں کی مدد کی ہے ان کو معاشی طور پر مضبوط کیا ہے۔ ان پاکستان پیپلز پارٹی نے صحت کے شعبے میں عملی اقدامات کرکے دکھائے ہیں یہی وجہ ہے کہ دوسرے صوبوں سے لوگ سندھ میں آکر مفت علاج کرواتے ہیں۔
5/11
اگر سندھ نے صحت کے شعبے میں عملی اقدامات نہیں کیے تو پنجاب اور خیبرپختونخوا سے لوگ سندھ میں علاج کروانے کیوں آتے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت نے سندھ کے لیے کئی منصوبوں کا اعلان کیا ہے جن میں سے بیشتر مکمل ہو چکے ہیں۔
6/11
کچھ منصوبے انشاء اللہ تعالی الیکشن تک مکمل ہو جائیں گے۔ جہاں تک رہی بات مرتضی وہاب کو ایڈمنسٹریٹر بنانے کی وہ پاکستان پیپلز پارٹی کا جیالا چہرہ ہے انہوں نے کراچی کے لیے بہت زیادہ کام کر کے دکھائے ہیں اور ان کے کام زمین پر موجود ہیں۔
7/11
سلیکٹڈ کٹھ پتلی حکومت کی طرح کسی دوسرے سیارے پر نہیں۔ اگر اتنی ہی آپ لوگوں کے پیٹ میں مروڑے اٹھ رہے ہیں تو ذرا کراچی اور کراچی کی عوام سے خود ہی پوچھ لو تاکہ تم لوگوں کا اصل چہرہ بھی عوام کے سامنے آجائے۔
8/11
پاکستان پیپلز پارٹی نے سندھ اور کراچی میں کام کیے ہیں اسی وجہ سے ضمنی الیکشنز میں بھی پاکستان پیپلزپارٹی نے کامیابی حاصل کی ہے اور صرف کامیابی ہی نہیں مخالفین کی ضمانتیں ضبط کروائی ہیں۔ یہ ہے لوگوں کا اعتماد پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت پر۔
9/11
تم لوگوں کی حیثیت سلیکٹڈ کٹھ پتلی سے زیادہ نہیں ہے۔ مقابلہ کرنا ہے تو فری اینڈ فیئر الیکشن لڑو اور میدان میں پاکستان پیپلزپارٹی کا مقابلہ کرو۔ سلیکٹر کی گود سے اٹھ جاؤ۔ بچوں کی طرح گود کا سہارا لے کر الیکشن لڑنے اور جیتنے کا خواب اب چھوڑ دو۔
10/11
مقابلے کا تب پتا چلے گا جب تم لوگ سلیکٹرز سےخود کو الگ کروگےاور میدان میں آکر پاکستان پیپلزپارٹی کا مقابلہ کرو پھر پتہ چل جائےگا کہ کون کتنا بہادر ہےاور کون کتنی عوام کی نمائندہ جماعت ہے۔انشاء اللہ تعالی الیکشن 2023 میں #PPP جہاں جہاں سلیکٹڈ کٹھ پتلیاں ہیں انکا صفایا کرےگی
11/11
@threader_app Plz Compile This ❤🙏
@threadreaderapp Plz Unroll this ❤🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Chaudhry Humayun Raza

Chaudhry Humayun Raza Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @TheHumayunLive

10 Aug
Ogra seeks guidelines as gas firms’ monopoly ends
The Oil and Gas Regulatory Authority (Ogra) has urged the public representatives and government to come up with policy guidelines for competition-based development
1/25
👇👇👇
And expansion of national grid and new residential gas connection in view of the expiry of monopoly of the two gas companies — Sui Northern Gas Pipelines Limited and Sui Southern Gas Company Limited.
2/25
👇👇👇
“Please be advised that exclusivity of the gas companies to operate in franchise areas is no longer valid and hence new development schemes are to be awarded on a competitive basis,”
3/25
👇👇👇
Read 26 tweets
10 Aug
خیبرپختونخوا، کورونا ریلیف فنڈز میں 3 ارب روپے کی بےضابطگی، آڈٹ رپورٹ
آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) کی آڈٹ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کورونا ریلیف فنڈز میں خیبر پختون خوا حکومت نے 3 ارب روپے کی بےضابطگی کی ہے۔
جب کہ 88 کروڑ 10 لاکھ روپے کی مشکوک خریداری کی نشان دہی کی گئی ہے۔
ملک کے اعلیٰ آڈیٹرز نے خیبر پختون خوا کے محکمہ صحت میں 3 ارب روپے سے زائد کے سرکاری فنڈز میں بےضابطگی، مشکوک خریداری، بےجا اخراجات کی نشان دہی کی ہے۔
آڈیٹرز نے اپنی رپورٹ صدر پاکستان کو گزشتہ ہفتے جمع کروائی ہے۔ آڈیٹرز نے مالی سال 2019-20 میں مختص 8.8 ارب روپے کا آڈٹ کیا جس میں خیبر پختون خوا حکومت کے محکمہ خزانہ کے جاری کردہ 7.8 ارب روپے بھی شامل تھے۔
Read 11 tweets
10 Aug
آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے مختلف وزارتوں کی اربوں روپے کی کرپشن بے نقاب کردی
آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے مختلف وزارتوں کی اربوں روپے کی کرپشن بے نقاب کردی
@BBhuttoZardari
@AseefaBZ
1/8
👇👇👇👇
آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے مختلف وزارتوں کی اربوں روپے کی کرپشن بے نقاب کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت کے دوسرے مالی سال میں آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹس نے مختلف وزارتوں اور اداروں میں اربوں روپے کی کرپشن بے نقاب کردی ہے۔
@BBhuttoZardari
2/8
👇👇👇
آڈٹ رپورٹس پارلیمانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے حوالے کردی گئی ہیں۔

رپورٹس کے مطابق وفاقی وزارتوں اداروں اور محکموں میں 404 ارب 62 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے،
@BBhuttoZardari
3/8
👇👇👇👇
Read 8 tweets
9 Aug
City administrator and provincial government’s spokesman Barrister Murtaza Wahab said on Sunday that his aim was the restoration of the city and vowed to bring about a ‘basic change’ in its municipal infrastructure.
“I will not talk about the past, I am only thinking of the future and a basic change will come soon,” he said, adding that the provincial government was building a great recreation area for the citizens on the shores of Manora which would be completed within the next six months.
The administrator said this while talking to the media during his visits to Manora, Sandspit, Gulbai and other areas of Keamari district. He was accompanied by Chief Minister’s Special Assistant Asif Jan and other officials.
Read 24 tweets
9 Aug
Sindh govt eases Covid restrictions till Aug 31

• Markets, business activities to continue till 8pm
• Indoor dining banned, takeaway allowed
• Shrines, cinemas, parks to remain closed
• Indoor cultural, religious gatherings disallowed
1/20
👇👇👇
The Sindh government on Sunday lifted the week-long lockdown, relaxing the coronavirus restrictions from Monday (today) till Aug 31 in the province.

As per the new set of Covid-19 standard operating procedures (SOPs), all business activities would continue till 8pm.
2/20
👇👇👇
However, the restriction will not apply to pharmacies, petrol pumps, grocery shops and fish, meat, chicken, vegetable and fruit vendors. According to a home department notification, Fridays and Sundays will be closed days.
3/20
👇👇👇
Read 20 tweets
9 Aug
خیبرپختونخوا، کورونا ریلیف فنڈز میں 3 ارب روپے کی بےضابطگی، آڈٹ رپورٹ
خیبر پختونخوا پاکستان کا صوبہ ہے۔ اس صوبے میں پچھلے 8 سال سے تبدیلی سرکار براجمان ہے۔سکینڈلز آئے روز #KPK کی حکومت کے نکلتے ہیں۔ لیکن افسوس جب بات تبدیلی سرکار کی حکومت پر آتی ہے ادارے سوئے ہوتے ہیں۔
1/12
👇👇
آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) کی آڈٹ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کورونا ریلیف فنڈز میں خیبر پختون خوا حکومت نے 3 ارب روپے کی بےضابطگی کی ہے۔ جب کہ 88 کروڑ 10 لاکھ روپے کی مشکوک خریداری کی نشان دہی کی گئی ہے۔
@MpaNighat
@RubinakhalidPPP
2/12
👇👇👇
تفصیلات کے مطابق، ملک کے اعلیٰ آڈیٹرز نے خیبر پختون خوا کے محکمہ صحت میں 3 ارب روپے سے زائد کے سرکاری فنڈز میں بےضابطگی، مشکوک خریداری، بےجا اخراجات کی نشان دہی کی ہے۔آڈیٹرز نے اپنی رپورٹ صدر پاکستان کو گزشتہ ہفتے جمع کروائی ہے۔
3/12
@MpaNighat
@RubinakhalidPPP
@fkkundi
👇👇👇
Read 14 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(