آئندہ عام انتخابات کے بعد پورے ملک میں پاکستان پیپلز پارٹی حکومتیں بنائے گی اور بلوچستان میں بھی جیالا وزیراعلیٰ منتخب کرکے دکھائیں گے۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات کے بعد پورے ملک میں پاکستان پیپلز پارٹی حکومتیں بنائے گی اور بلوچستان میں بھی جیالا وزیراعلیٰ منتخب کرکے دکھائیں گے۔
سابق وزیراعلیٰ نواب ثنااللہ خان زہری اور سابق وفاقی وزیر جنرل (ریٹائرڈ) عبدالقادر بلوچ سمیت بلوچستان کے مختلف سیاسی شخصیات کی پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کے موقع پر سریاب روڈ پر واقع جتک ہاوَس میں منعقد ہوئی۔
شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بلوچستان کے عوام غیرت مند اور بہادر لوگ ہیں، پاکستان پیپلزپارٹی اور بلوچستان کی عوام کا رشتہ تین نسلوں پر محیط رشتہ ہے،
یہاں کی عوام نے قائد عوام شہیدذوالفقار علی بھٹو کا ساتھ دیا تھا اور ایک تاریخ رقم کی تھی۔ “جب آپ نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا ساتھ دیا، تو ہم نے ایک بار پھر تاریخ رقم کی تھی،
شہید محترمہ بینطِر بھٹو کی کی شہادت کے بعد آپ نے ایک بار پھر مرد حر صدر آصف علی زرداری کا ساتھ دیا تھا اور ہم نے تیسری دفعہ تاریخ رقم کی تھی۔ “سیاست میں ایک نئی نسل آرہی ہے، میں بلوچستان، سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے نوجوانوں سے مل کر ایک تاریخ رقم کرنا چاہتے ہیں۔”
پی پی پی چیئرمین نے کہا کہ پارٹی کی سابقہ حکومت نے صوبوں کو وہ حقوق دلائے تھے، جس کا وعدہ قائد عوام نے کیا تھا اور وہ وعدہ تو صدر آصف علی زرداری کے دور میں پورا ہوا۔ ہم نے صوبوں کو این ایف سی ایوارڈ دلایا،
اٹھارویں ترمیم کے ذریعے اس صوبے کی عوام کو اپنے حقوق دلائے تھے اور آپ کو اپنے وسائل کا مالک بنایا تھا، جس کے تحت گیس، تانبہ اور سونے سمیت جو بھی معدنیات جہاں سے نکلے گے، اس پر پہلا حق وہاں کی مقامی عوام کا ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے عوام کو آواز دی، غریب کسانوں کو زمینوں کا مالک بنایا، مزدوروں کو بھی حقوق دلوایا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ سابق صدر آصف علی زرداری نے غریب خواتین کی مالی معاونت کے لیئے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام جیسے پروگرام کا آغاز کیا.
تنخواہوں اور پینشنز میں اضافہ کیا اور فوج کی تنخواہوں میں بھی رکارڈ اضافہ کیا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نواز شریف کے بعد عمران خان کی حکومت قائم ہے، لیکن یہ سب عوام کے حقوق سلب کرنا جانتے ہیں۔
یہ جماعتیں آپ کے حقوق چھیننے کی کوشش کر رہی ہیں۔ وہ اٹھارویں ترمیم کے حقوق ہوں یا این ایف سی ایوارڈ کے حقوق، آپ کے آئی لینڈ، ساحل اور وسائل ہوں، سب کی نظریں آپ کی وسائل پر ہیں لیکن صرف ایک #PPP ہے جو جانتی ہے کہ آپ کے حقوق کا کیسے دفاع کرنا ہے اور آپ تک کیسے پہنچانا ہے۔
“اگر آپ ہمارا ساتھ دیں گے تو دنیا کی کوئی طاقت ہمارا راستہ نہیں روک سکے گی”پی پی پی چیئرمین نے مزید کہا کہ ہم پاکستان میں ایک ایسی عوامی حکومت لائیں گے جو عوام کے مسائل حل کرسکتی ہے،
عام لوگ پہچان چکے ہیں کہ تبدیلی کا اصل چہرہ تاریخی مہنگائی، تاریخی غربت، تاریخی بے روزگاری ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ میرا نظریئہ، شہید ذوالفقار علی بھٹو کا نظریئہ ہے، جس نے کہا تھا کہ غریب کی قسمت میں نہیں لکھا ہوا کہ وہ ہمیشہ غریب رہے گا۔
انہوں نے کہا کہ شہید محترمہ بینظیر کا خواب تھا کہ ہر پاکستانی بچے کی پرورش بھتر ماحول میں ہو، جہاں سب کو پڑھنے اور اظہار جیسے آزادی ہو۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی تقریر کے دوران سانحہ کوئٹہ کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کی عوام نے بہت مشکلات کا سامنا کیا ہے۔
پانچ سال قبل یہاں وکلاء کو شہید کیا گیا، لیکن تاحال ان شہداء کو انصاف نہیں مِلا۔ پی پی پی چیئرمین نے پارٹی میں شامل ہونے والے تمام رہنماوَں، معززین اور کارکنان کو خوش آمدید کہا اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ سب کو ساتھ لے کر بلوچستان کے ہر ضلعے اور جگہ کا دورہ کریں گے۔
شہید محترم ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا نظریہ لے کر چلیں گے۔ ہم تمام صوبوں اور ملک کو خوشحال بنائیں گے۔ تمام صوبوں میں عوامی حکومت بنائیں گے۔ ہم تمام صوبوں کی محرومیاں دور کریں گے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے خطاب سے پہلے، چیف آف جھالاوان اور سابق وزیراعلی بلوچستان اور موجودہ رکن بلوچستان اسمبلی نواب ثنااللہ زہری اور سابق گورنر بلوچستان و وفاقی وزیر جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ نے باضابطہ طور پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرنے والی دیگر شخصیات میں سابق رکن بلوچستان اسمبلی و سابق صوبائی وزیر کرنل ریٹائرڈ یونس چنگیزی، سابق رکن بلوچستان اسمبلی و سابق صوبائی وزیر نواب محمد خان شاہوانی،
سابق رکن بلوچستان اسمبلی میڈم کشور احمد جتک، سابق ضلعی ناظم نصیرآباد سردار چنگیز ساسولی، سابق مرکزی رہنما بلوچستان نیشنل پارٹی سردار عمران بنگلزئی، سابق چیئرمین خضدار میر عبدالرحمان زہری،
سابق رہنما مسلم لیگ (ن) نواب شیرباز نوشیروانی، میر عرفان کرد، سابق صوبائی وزیر آغا عرفان کریم احمد زئی، میر غازی خان پندرانی، سید عباس شاہ اور دیگر شامل ہیں۔
دریں اثناء، شمولیتی تقریب کے دوران چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو روایتی پگڑی پہنائی گئی، جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی میں نئے شامل ہونے والوں نے پی پی پی کا پرچم لہرایا اور جیئے بھٹو کے نعرے لگائے۔
@threader_app Plz Compile This ❤🙏
@threadreaderapp Plz Unroll this ❤🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Chaudhry Humayun Raza

Chaudhry Humayun Raza Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @TheHumayunLive

10 Aug
Ogra seeks guidelines as gas firms’ monopoly ends
The Oil and Gas Regulatory Authority (Ogra) has urged the public representatives and government to come up with policy guidelines for competition-based development
1/25
👇👇👇
And expansion of national grid and new residential gas connection in view of the expiry of monopoly of the two gas companies — Sui Northern Gas Pipelines Limited and Sui Southern Gas Company Limited.
2/25
👇👇👇
“Please be advised that exclusivity of the gas companies to operate in franchise areas is no longer valid and hence new development schemes are to be awarded on a competitive basis,”
3/25
👇👇👇
Read 26 tweets
10 Aug
خیبرپختونخوا، کورونا ریلیف فنڈز میں 3 ارب روپے کی بےضابطگی، آڈٹ رپورٹ
آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) کی آڈٹ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کورونا ریلیف فنڈز میں خیبر پختون خوا حکومت نے 3 ارب روپے کی بےضابطگی کی ہے۔
جب کہ 88 کروڑ 10 لاکھ روپے کی مشکوک خریداری کی نشان دہی کی گئی ہے۔
ملک کے اعلیٰ آڈیٹرز نے خیبر پختون خوا کے محکمہ صحت میں 3 ارب روپے سے زائد کے سرکاری فنڈز میں بےضابطگی، مشکوک خریداری، بےجا اخراجات کی نشان دہی کی ہے۔
آڈیٹرز نے اپنی رپورٹ صدر پاکستان کو گزشتہ ہفتے جمع کروائی ہے۔ آڈیٹرز نے مالی سال 2019-20 میں مختص 8.8 ارب روپے کا آڈٹ کیا جس میں خیبر پختون خوا حکومت کے محکمہ خزانہ کے جاری کردہ 7.8 ارب روپے بھی شامل تھے۔
Read 11 tweets
10 Aug
آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے مختلف وزارتوں کی اربوں روپے کی کرپشن بے نقاب کردی
آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے مختلف وزارتوں کی اربوں روپے کی کرپشن بے نقاب کردی
@BBhuttoZardari
@AseefaBZ
1/8
👇👇👇👇
آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے مختلف وزارتوں کی اربوں روپے کی کرپشن بے نقاب کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت کے دوسرے مالی سال میں آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹس نے مختلف وزارتوں اور اداروں میں اربوں روپے کی کرپشن بے نقاب کردی ہے۔
@BBhuttoZardari
2/8
👇👇👇
آڈٹ رپورٹس پارلیمانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے حوالے کردی گئی ہیں۔

رپورٹس کے مطابق وفاقی وزارتوں اداروں اور محکموں میں 404 ارب 62 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے،
@BBhuttoZardari
3/8
👇👇👇👇
Read 8 tweets
9 Aug
City administrator and provincial government’s spokesman Barrister Murtaza Wahab said on Sunday that his aim was the restoration of the city and vowed to bring about a ‘basic change’ in its municipal infrastructure.
“I will not talk about the past, I am only thinking of the future and a basic change will come soon,” he said, adding that the provincial government was building a great recreation area for the citizens on the shores of Manora which would be completed within the next six months.
The administrator said this while talking to the media during his visits to Manora, Sandspit, Gulbai and other areas of Keamari district. He was accompanied by Chief Minister’s Special Assistant Asif Jan and other officials.
Read 24 tweets
9 Aug
Sindh govt eases Covid restrictions till Aug 31

• Markets, business activities to continue till 8pm
• Indoor dining banned, takeaway allowed
• Shrines, cinemas, parks to remain closed
• Indoor cultural, religious gatherings disallowed
1/20
👇👇👇
The Sindh government on Sunday lifted the week-long lockdown, relaxing the coronavirus restrictions from Monday (today) till Aug 31 in the province.

As per the new set of Covid-19 standard operating procedures (SOPs), all business activities would continue till 8pm.
2/20
👇👇👇
However, the restriction will not apply to pharmacies, petrol pumps, grocery shops and fish, meat, chicken, vegetable and fruit vendors. According to a home department notification, Fridays and Sundays will be closed days.
3/20
👇👇👇
Read 20 tweets
9 Aug
خیبرپختونخوا، کورونا ریلیف فنڈز میں 3 ارب روپے کی بےضابطگی، آڈٹ رپورٹ
خیبر پختونخوا پاکستان کا صوبہ ہے۔ اس صوبے میں پچھلے 8 سال سے تبدیلی سرکار براجمان ہے۔سکینڈلز آئے روز #KPK کی حکومت کے نکلتے ہیں۔ لیکن افسوس جب بات تبدیلی سرکار کی حکومت پر آتی ہے ادارے سوئے ہوتے ہیں۔
1/12
👇👇
آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) کی آڈٹ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کورونا ریلیف فنڈز میں خیبر پختون خوا حکومت نے 3 ارب روپے کی بےضابطگی کی ہے۔ جب کہ 88 کروڑ 10 لاکھ روپے کی مشکوک خریداری کی نشان دہی کی گئی ہے۔
@MpaNighat
@RubinakhalidPPP
2/12
👇👇👇
تفصیلات کے مطابق، ملک کے اعلیٰ آڈیٹرز نے خیبر پختون خوا کے محکمہ صحت میں 3 ارب روپے سے زائد کے سرکاری فنڈز میں بےضابطگی، مشکوک خریداری، بےجا اخراجات کی نشان دہی کی ہے۔آڈیٹرز نے اپنی رپورٹ صدر پاکستان کو گزشتہ ہفتے جمع کروائی ہے۔
3/12
@MpaNighat
@RubinakhalidPPP
@fkkundi
👇👇👇
Read 14 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(