#یومِ_عاشورہ (#10محرم) کی تاریخی اہمیت: #محرم
(1) یوم عاشورہ میں ہی آسمان وزمین، قلم اور حضرت آدم علیہما السلام کو پیدا کیاگیا۔
(2) اسی دن حضرت آدم علیٰ نبینا وعلیہ الصلاة والسلام کی توبہ قبول ہوئی۔
(3) اسی دن حضرت ادریس علیہ السلام کو آسمان پر اٹھایا گیا۔👇
(4) اسی دن حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی ہولناک سیلاب سے محفوظ ہوکر کوہِ جودی پر لنگرانداز ہوئی۔
(5) اسی دن حضرت ابراہیم علیہ السلام کو ،،خلیل اللہ“ بنایا گیا اور ان پر آگ گلِ گلزار ہوئی۔
(6) اسی دن حضرت اسماعیل علیہ السلام کی پیدائش ہوئی۔
👇
(7) اسی دن حضرت یوسف علیہ السلام کو قید خانے سے رہائی نصیب ہوئی اور مصر کی حکومت ملی۔
(8) اسی دن حضرت یوسف علیہ السلام کی حضرت یعقوب علیہ السلام سے ایک طویل عرصے کے بعد ملاقات ہوئی۔
👇
(9) اسی دن حضرت موسیٰ علیہ السلام اور ان کی قوم بنی اسرائیل کو فرعون کے ظلم واستبداد سے نجات حاصل ہوئی۔
(10) اسی دن حضرت موسیٰ علیہ السلام پر توریت نازل ہوئی۔
(11) اسی دن حضرت سلیمان علیہ السلام کو بادشاہت واپس ملی۔
👇
(12) اسی دن حضرت ایوب علیہ السلام کو سخت بیماری سے شفا نصیب ہوئی۔
(13) اسی دن حضرت یونس علیہ السلام چالیس روز مچھلی کے پیٹ میں رہنے کے بعد نکالے گئے۔
(14) اسی دن حضرت یونس علیہ السلام کی قوم کی توبہ قبول ہوئی اور ان کے اوپر سے عذاب ٹلا۔
👇
(15) اسی دن حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش ہوئی۔
(16) اور اسی دن حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو یہودیوں کے شر سے نجات دلاکر آسمان پر اٹھایاگیا۔
(17) اسی دن دنیا میں پہلی بارانِ رحمت نازل ہوئی۔
(18) اسی دن قریش خانہٴ کعبہ پر نیا غلاف ڈالتے تھے۔
👇
(19) اسی دن حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت خدیجة الکبریٰ رضی اللہ عنہ سے نکاح فرمایا۔
(20) اسی دن کوفی فریب کاروں نے نواسہٴ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور جگر گوشہٴ فاطمہ رضی اللہ عنہما کو میدانِ کربلا میں شہید کیا۔
👇
(21) اور اسی دن قیامت قائم ہوگی۔

(نزہة المجالس 1/347، 348، معارف القرآن پ 11 آیت 98۔ معارف الحدیث 4/168)

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with ✨ashfauq 🇵🇰💖🇵🇸

✨ashfauq 🇵🇰💖🇵🇸 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @ashfauq

4 Aug
معاشرے میں #جہیز سے چھٹکارے کا آسان حل:
ایک مرد کی ایک سے زیادہ شادیاں!!!
جب تک معاشرے میں ایک سے زیادہ شادیوں کا رواج نہیں ہوتا، بیٹیوں اور بچیوں کی یوں ہی حق تلفی ہوتی رہے گی۔ اگر نیک بچیاں کسی نیک مرد کی دوسری یا تیسری بیوی بننا پسند کرلیں، 👇
بجائے یہ کہ برے مرد کی پہلی بیوی تو معاشرے میں خود بخود نیک خواتین کی کمی ہو جائے گی اور ڈیمانڈ بڑھ جائے گی۔
اس طرح ایک خاتون کے کئی رشتے آئیں گے اور اسکو چوائس ملے گی کہ جس سے چاہے شادی کرے، طلاق بھی ک ہونگی اور جہیز کی لعنت سے بھی چھٹکارہ مل جائے گا۔
👇
مرد بھی نیک عورت کی جستجو میں طلاق یافتہ سے بھی شادی پر راضی ہونگے۔ سادہ سا ڈیمانڈ اور سپلائی کا مسئلہ ہے۔
چونکہ ایک سے زیادہ شادیوں کا رواج نہیں، لہذہ بچیوں کو رشتے نہیں ملتے، اسی لئے والدین قیمتی جہیز کی لالچ دیتے ہیں کہ کوئی اچھا رشتہ مل جائے۔ 👇
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(