Rao Jee Profile picture
23 Aug, 4 tweets, 1 min read
پیپلزپارٹی حکومت نے 1995-96 میں تمام سرکاری ادارے اپنے جیالوں ورکرز سے بھر دیے ۔
نواز شریف حکومت نے 1997 میں اکر ان دس ہزار سے زائد ملازمین کو نوکری سے نکال دیا
وہ ملازمین کورٹ گئے اور کورٹ نے انکے خلاف فیصلہ دے دیا کہ انکو بغیر میرٹ کے رکھا تھا لہزا انکی برخاستگی درست ہے ۔ 1/2
پھر پیپلز پارٹی کی حکومت 2008 ائی اور 2010 میں ایک قانون لایا گیا "برطرف ملازمین بحالی ایکٹ 2010" اور ان تمام برطرف ملازمین کو بحال کر دیا گیا اور انکو 15 سال کی (بغیر کام کیے) تنخوائیں لم سم ادا کی گئیں ۔ ان اداروں کے دیگر ملازمین جن کی سنیارٹی متاثر ہوئی تھی وہ کورٹ چلے گئے 2/3
کہ ان ملازمین کی بحالی سے ہماری سنیارٹی متاثر ہوئی ہے۔ 2012 سے کیس چلتا رہا اور 2019 میں کیس کا فیصلہ محفوظ ہوگیا۔ اور جسٹس مشیر عالم نے اپنی رئٹائرمنٹ کے اخری دن محفوظ فیصلہ سنا کر 2010 کا بحالی ایکٹ غیر قانونی قرار دے دیا گیا۔
اس فیصلے سے وہ ملازمین دوبارہ برطرف ہو گئے ہیں 3/4
عدالت نے کہا 2010 سے دی گئی تنخواہیں واپس نہ لو ۔ جو ریٹائر ہو گیا یا مر گیا اس سے کچھ واپس نہیں لینا۔ مگر جو 15 سال کی کام کیے بغیر تنخواہ ملی وہ واپس کرنا ہوں گی۔

یہ ہے ہماری عدالتی اور حکومتی نظام۔ اب برطرف ملازمین اجتجاج کریں گے اور ن لیگ پی پی کا گند ائے گا اس حکومت پر
4/4

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Rao Jee

Rao Jee Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @raoo512

31 Jan 20
میری رائے ۔ آپ اتفاق یا اختلاف کر سکتے ہیں

حکومت کی کارکردگی ایوریج ہے مگر تین وجوہات کی بنا پر عوام میں یہ تاثر بن چکا کہ حکومت کے لوگ نااہل ناتجربہ کار نان سیریس ہیں ۔

1. حکومتی وزیروں مشیروں عہدیداروں کا غیر سنجیدہ رویہ اور بے وقوفانہ بیانات۔
عوام مشکل میں ہیں سب کو معلوم
ہے۔ وزیراعظم بھی اعتراف کر چکے۔ اسکی وجوہات بھی ہیں مگر حکومت کے لوگ ایسے ایسے بے ہودہ بیانات دیتے ہیں کہ پریشان عوام ان سے متنفر ہوتی جا رہی۔ کم از کم چپ رہ لیں اگر ڈھنگ سے بیان نہیں دے سکتے۔

2. فیک نیوز۔ میڈیا کے ریٹ کم کیے اشتہار کم کیے تو دس پندرہ لاکھ تنخواہ لینے والا
اینکر دو دو لاکھ پر اگیا اور کئی ایک کی نوکری گئی اور کچھ یوٹیوب پر چلے گئے ۔ اب مہینوں تنخواہیں نہیں ملتی۔ بیرون ملک دورے ختم ہو گئے ۔اس طرح پہلے دن سے میڈیا اس حکومت کا دشمن بن گیا۔ اور مسلسل فیک نیوز سے حکومت کو کمزور کر رہے ہیں۔ حکومت انکے سامنے بالکل بے بس ہے۔ میڈیا نچا رہا۔
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(