وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا @IMMahmoodKhan کا شانگلہ میں جلسے سے خطاب

پبلک سروس کمیشن کے تحت بھرتیوں کے لئے ضلع شانگلہ اور دیگر ملحقہ اضلاع کا الگ زون قائم کرنے کا اصولی فیصلہ ہوگیا ہے، محمود خان

#KPKUpdates
جو لوگ 5 سال اقتدار میں رہ کر اپنے گاؤں کے مسائل حل نہیں کر سکتے انہیں سیاست کرنے کا کوئی حق نہیں۔ سابقہ حکمرانوں نے اپنی جیبیں بھرنے کے علاوہ عوام کے لئے کچھ نہیں کیا۔ ان لوگوں کی سیاست صرف جھوٹ اور دھوکے کی سیاست ہے، وزیر اعلی محمود خان

#KPKUpdates ImageImageImageImage
عمران خان 72 سالوں کی خرابیوں کو ٹھیک کر رہا ہے۔ موجودہ حکومت اور عمران خان کی پالیسیوں سے ملک اب اٹھ رہا ہے۔ ہم عوام کی یکساں بنیادوں کی خدمت پر یقین رکھتے ہیں۔ ہم اپنی عوامی خدمت اور بہتر طرز حکمرانی کی بدولت دوبارہ اقتدار میں آئیں گے، محمود خان

#KPKUpdates ImageImageImageImage
صحت کارڈ پلس اسکیم خیبر پختونخوا حکومت کا ایک فلیگ شپ اور عوام دوست منصوبہ ہے۔ بہت جلد صوبے میں کسان کارڈ اور ایجوکیشن کارڈ کا اجراء کیا جا رہا ہے۔ مستحق خاندانوں کو مفت راشن کی فراہمی کے لئے بجٹ میں دس ارب روپے رکھے گئے ہیں، وزیر اعلی محمود خان

#KPKUpdates
گزشتہ تین سالوں میں ضلع شانگلہ کے لئے 21 ارب روپے کے منصوبے منظور کئے گئے۔ گزشتہ وزرائے اعلی نے صرف اپنے اپنے اضلاع پر توجہ دی۔ ہم تمام اضلاع اور علاقوں کی یکساں بنیادوں پر ترقی کے لئے اقدامات اٹھا رہے ہیں، محمود خان

#KPKUpdates
صوبائی حکومت صوبے میں سیاحت اور پن بجلی کے مواقع سے بھر پور استفادہ حاصل کرنے کے لئے جامع حکمت عملی کے تحت اقدامات اٹھا رہی ہے. رواں سیزن میں 72 لاکھ سیاحوں نے صوبے کے سیاحتی مقامات کا رخ کیا. ان سیاحوں کی آمد سے صوبے کی معیشت کو اربوں روپے کا فائدہ ہوا، وزیر اعلی

#KPKUpdates
ضلع شانگلہ میں سیاحتی مقامات تک رابطہ سڑکوں کی تعمیر کے 4 منصوبے منظور کئے گئے ہیں. شانگلہ میں زلزلے سے تباہ شدہ باقی ماندہ سکولوں اور سڑکوں کو صوبائی حکومت کے فنڈز سے دوبارہ تعمیر کریں گے، محمود خان

#KPKUpdates

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with KPK Updates

KPK Updates Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @KPKUpdates

1 Sep
There are some news circulating in media giving out some statistics about #BRTPeshawar which need clarification.
For instance, various news giving out conflicting numbers for revenue from 39.9 to 399M. The actual revenue for 2020-21 was 734M, despite all the covid restrictions. Image
The success of BRT is measured by service comfort and affordability, and Peshawar BRT is being operated on the same concept. BRT all over the world runs on subsidy except a couple of systems of Singapore and Hong Kong,as the target is economic benefits and not financial benefits.
Initially Peshawar BRT was planned to be operated at a fare of Rs. 50 to have maximum financial income, however the vision of the Govt of KP was to subsidise the working class and low income residents in the difficult time of Covid pandemic, ---
Read 11 tweets
31 Aug
وزیر اعلی خیبر پختونخوا @IMMahmoodKhan کی زیر صدارت پشاور ریوائیول پلان سے متعلق اجلاس

پشاور ریوائیل پلان کے تحت منصوبوں پر اب تک پیشرفت پر بریفنگ

اجلاس میں ان منصوبوں پر پیشرفت پر عملدرآمد کی رفتار کو بہتر بنانے کے لیے کمشنر پشاور کو فوکل پرسن مقرر کرنے کا فیصلہ

#KPKUpdates
وزیر اعلی کی کمشنر پشاور کو ان منصوبوں پر عملدرآمد کی خود نگرانی کرکے ہر پندرہ دن میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

وزیر اعلی کا منصوبوں پر عملدرآمد کی رفتار پر اطمینان کا اظہار

ان منصوبوں پر ٹائم لائینز کے مطابق ٹھوس پیشرفت اور ان کی بروقت تکمیل پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیر اعلی
تمام ادارے اپنے اپنے حصے کے کاموں کی بروقت تکمیل کے لئے ٹھوس پیشرفت دکھائیں صرف کاغذی کاروائی سے کام نہیں چلے گا۔ہمارے پاس وقت کم ہے اور کام زیادہ، محکموں کو غیر معمولی کارکردگی دکھانی ہوگی۔ہمیں عوامی توقعات پر پورا اترنے کے لئے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا، محمود خان
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(