وزیر اعلی کی کمشنر پشاور کو ان منصوبوں پر عملدرآمد کی خود نگرانی کرکے ہر پندرہ دن میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
وزیر اعلی کا منصوبوں پر عملدرآمد کی رفتار پر اطمینان کا اظہار
ان منصوبوں پر ٹائم لائینز کے مطابق ٹھوس پیشرفت اور ان کی بروقت تکمیل پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیر اعلی
تمام ادارے اپنے اپنے حصے کے کاموں کی بروقت تکمیل کے لئے ٹھوس پیشرفت دکھائیں صرف کاغذی کاروائی سے کام نہیں چلے گا۔ہمارے پاس وقت کم ہے اور کام زیادہ، محکموں کو غیر معمولی کارکردگی دکھانی ہوگی۔ہمیں عوامی توقعات پر پورا اترنے کے لئے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا، محمود خان
عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر اور کوتاہی کسی صورت برداشت نہیں ہوگی۔ بریفنگ میں سب کچھ ٹھیک ہوتا ہے اور گراونڈ پہ صورتحال مختلف ہوتی ہے، ایسا نہیں چلے گا، محمود خان
پشاور ریوائیول پلان کے تحت تجاوزات کے خاتمے، تزین و آرائش، شجر کاری ، ٹریفک کی روانی سمیت سات مختلف شعبوں میں کام جاری ہے۔ تجاوزات کے خلاف آپریشن میں اب تک 203 کنال سرکاری اراضی واگزار کرائی گئی ہے
28 کلومیٹر دیواروں پر سے وال چاکنگ صاف کی گئی ہے، بریفنگ
700 دوکانوں پر اسٹینڈرڈایزڈ بورڈز نصب کئے گئے ہیں۔ 750 سے زائد چھجوں اور تھڑوں کو ہٹایا گیا ہے۔ کھمبوں سے 6000 جھنڈے اور فلیکسز ہٹائے گئے۔ کارخانو مارکیٹ میں 750 عارضی کیبنز کو ہٹایا گیا ہے۔ پارکنگ میں قائم 550 دوکانوں کو مسمار کیا گیا۔
رنگ روڈ پر LED لائٹس کی تنصیب پر کام جاری ہے۔ رواں سال شجرکاری مہم کے تحت پشاور کے مختلف علاقوں میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد پودے لگائے گئے ہیں۔ سٹیز امپرومنٹ پراجیکٹ کے تحت شہر میں مختلف منصوبوں کے پی سی ون کو حتمی منظوری کے لئے سنٹرل ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کو بھیج دیا گیا ہے، بریفنگ
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
There are some news circulating in media giving out some statistics about #BRTPeshawar which need clarification.
For instance, various news giving out conflicting numbers for revenue from 39.9 to 399M. The actual revenue for 2020-21 was 734M, despite all the covid restrictions.
The success of BRT is measured by service comfort and affordability, and Peshawar BRT is being operated on the same concept. BRT all over the world runs on subsidy except a couple of systems of Singapore and Hong Kong,as the target is economic benefits and not financial benefits.
Initially Peshawar BRT was planned to be operated at a fare of Rs. 50 to have maximum financial income, however the vision of the Govt of KP was to subsidise the working class and low income residents in the difficult time of Covid pandemic, ---
جو لوگ 5 سال اقتدار میں رہ کر اپنے گاؤں کے مسائل حل نہیں کر سکتے انہیں سیاست کرنے کا کوئی حق نہیں۔ سابقہ حکمرانوں نے اپنی جیبیں بھرنے کے علاوہ عوام کے لئے کچھ نہیں کیا۔ ان لوگوں کی سیاست صرف جھوٹ اور دھوکے کی سیاست ہے، وزیر اعلی محمود خان
عمران خان 72 سالوں کی خرابیوں کو ٹھیک کر رہا ہے۔ موجودہ حکومت اور عمران خان کی پالیسیوں سے ملک اب اٹھ رہا ہے۔ ہم عوام کی یکساں بنیادوں کی خدمت پر یقین رکھتے ہیں۔ ہم اپنی عوامی خدمت اور بہتر طرز حکمرانی کی بدولت دوبارہ اقتدار میں آئیں گے، محمود خان