چلو پھر زرا دِل سنبھال کر پڑھنا

اشفاق مرحوم فرماتے ہیں
میں اپنے مُرشد کے حکم سے
چلہ کشی بھی کرتا تھا
عبادت کی چاشنی کے لیئے
لیکن
اُس کے لیے تنہائی چاہئیے ہوتی ہے
تو
میں جنگلوں کا رُخ نہیں کرتا
کیونکہ
جنگل صوفیاء اور ولی پیدا کرتے ہیں
میں
صحراوں کا رُخ کرتا ہوں
کیونکہ

جاری ہے 👇
صحراوں نے نبی پیدا کیئے
تو
میں انبیاء کی سنت میں
صحرا میں عبادت کے مزے لیتا ہوں

وہ فرماتے ہیں
کہ
سندھ میں صحرائے تھر میں
کسی مقام پر ڈیرا لگا رکھا تھا
لیکن بستیوں کے قریب تھا

نزدیک کی بستی سے بہت سے لوگ
نکلتے بکریاں جانور چرانے جاتے
کچھ شہر کو جاتے

جاری ہے 👇
کچھ مختلف اجناس بیچنے جاتے
اُن ہی لوگوں میں
ایک نو عمر لڑکا پندرہ سولہ سال کا
سر پر تربوز کا ٹوکرہ رکھ کر نکلتا
اور
اُس کے پیچھے پیچھے ایک ننھی بچی
جس کی عمر پانچ چھ سال ہوگی
وہ چلتی،

میں نے پاس سے گزرنے والے سے
پوچھا تو پتہ چلا کہ
ماں باپ مرچکے ہیں

جاری ہے 👇
اس لیئے یہ لڑکا تربوز
اور
کبھی خربوزے دوسری بستیوں میں
جا کر بیچتا ہے
اور
بہن کو بھی ساتھ رکھتا ہے
گھر اکیلے نہیں چھوڑتا

ایک دن صبح میں نے اُسے بُلایا
اور
پوچھا کہ
ایک بات بتاؤ
صبح تم جب جاتے ہو
تو
تماری بہن تمارے پیچھے

جاری ہے 👇
جب واپس آتے ہو
تب بھی یہ تمارے پیچھے چلتی ہے
حالانکہ
اُسے تمارے آگے تماری آنکھوں کے سامنے
چلنا چاہیئے
اِس طرح یہ تماری نظروں میں رہے گی

اِس پر اُس لڑکے نے جو جواب دیا
وہ
"جگر "
چھلنی کر گیا

جاری ہے 👇
کہنے لگا جناب
آپکو پتا ہے گرمی سخت ہے
اور
سورج آگ برساتا ہے
جب میں سر پر ٹوکرا رکھ کر چلتا ہوں
تو
ٹوکرے سمیت میرا سایہ بہت بڑا بنتا ہے
میں چاہتا ہوں
کہ
میری بہن
میری بن ماں باپ کے یہ بہن
میرے سائے میں رہے
میرے سائے میں چلے
اور دھوپ سے بچی رہے
آہ
اُس صحرائے بچے کے یہ
جاری ہے 👇
جملے سن کر
آنسو تو روکے نہ رکتے
ساتھ آہیں بھی نکل پڑیں
بس اُس ان پڑھ نو عمر بچے نے
عبادت کے ڈھنگ
بہنوں کے حقوق
اور
چھوٹوں پر شفقت
اور
یتیم کی رکھوالی
اور
انسانیت
سب کچھ اِن دو جملوں میں سمجھا دیا
یہ ہوتا ہے پریکٹیکل
اور
یہ ہوتا ہے عمل
اور
ایسے لوگ انبیاء کاصحرا ہی پیدا کر سکتا ہے

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Amer Sohail Choudhary

Amer Sohail Choudhary Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @SohailLionKing

16 Sep
کافی بار دوستوں نے ڈی ایم میں
تلبینہ بنانے کا طریقہ پوچھا
کیونکہ
تلبینہ پر میں مکمل تھریڈ لکھ چکا ہوں
آج مختصر دوبارہ لکھ رہا ہوں

تلبینہ ناصرف مریضوں کیلئے بلکہ صحت مندوں کیلئے بہت بہترین چیز ہے۔
بچوں بڑوں بوڑھوں اور گھر بھر کے افراد کیلئے غذا بھی
ٹانک بھی

جاری ہے 👇
دوا بھی شفاء بھی اور عطا بھی
خاص طور پر دل کے مریض
ٹینشن
ذہنی امراض
جنسی امراض
دماغی امراض
معدے
جگر
پٹھوں کی کمزوری
اعصابی کمزوری
عورتوں بچوں
اور مردوں کے تمام امراض کیلئے انوکھا
ٹانک ہے،

حدیث نبوی ﷺ سے بھی ثابت ہے
تلبینہ کی افادیت

اشیاء

دودھ 2 کلو

جاری ہے 👇
جَو (چھلا ہوا)200 گرام
کھجور 15 سے20 دانے

جَو رات بھر کے لیے پانی میں بھگو کر رکھیں
کجھور کی جگہ شہد آدھا کپ یاحسب ذائقہ
بھی استعمال کر سکتے ہیں

ترکیب

دودھ کو ایک جوش دے کر
اِس میں جَو شامل کر لیں
ہلکی آنچ پر 25 منٹ تک پکائیں
اور
چمچہ چلاتے رہیں

جَو گل کر دودھ میں
جاری ہے👇
Read 4 tweets
15 Sep
۔۔۔۔۔ حرام اور حلال ۔۔۔۔۔

شادی کے کئی سال بعد
ابا اور بھائی
اُسکے گھر آرہے تھے
وہ بہت خوش تھی
کئی پکوان تیار کیے تھے
مشروب بنائے تھے
خوشی سے پھولی نہیں سما رہی تھی

خدا خدا کر کے انتظار کی
گھڑیاں ختم ہوئیں
وہ بڑے شوق سے اُن کو ڈرائینگ روم میں
لےکر آئی

جاری ہے 👇
باپ نے اُس کے سر پر ہاتھ رکھا
بھائیوں نے بھی حال احوال پوچھا

وہ جلدی سے ٹھنڈے مشروب لے آئی

"ناں پتر ۔۔۔"
باپ نے دیکھتے ہی کہا
" ہمارے خاندان میں بیٹیوں کے گھر کا پانی بھی حرام سمجھا جاتا ہے
اِسے واپس لیجا
ہم تو تجھے دیکھنے آئے تھے بس
اب چلتے ہیں ۔۔"

جاری ہے 👇
یہ کہہ کر ابا اور بھائی واپس چلے گئے
اور
اُسے وہ دن یاد آگیا
جب وہ دلہن بنی بیٹھی تھی
کمرے میں اُسکی سہیلیاں
خوش گپیوں میں مصروف
اُسے چھیڑ رہی تھیں
کہ
ابا اور بھائی آگئے تھے

"دیکھ پتر۔۔۔"
ابا نے اُس سے مخاطب ہو کر کہا تھا
"ہمارے خاندان کی ریت ہے کہ

جاری ہے 👇
Read 7 tweets
28 Aug
کسی محلہ یا علاقہ میں چوری ہو جائے
تو سب سے فائیدہ مند ایف آئی آر
"نامعلوم افراد"
لکھانے پر پولیس کے لیئے ہوتی ہے
کیونکہ
پھر پولیس ہر ایک کو شک کی بنیاد
پر پکڑ پکڑ کر رشوت کا بازار گرم کر لیتی ہے

اِسی طرح سوشل میڈیا پر
"نامعلوم افراد"
پر الزام لگا دیا جاتا ہے

جاری ہے 👇
پھر جو خود کرپٹ ہوتے ہیں
وہ تحقیق کرنے کی بجائے پولیس بن کر
ہر ایک کو برا بھلا کہنا شروع ہو جاتے ہیں
آج صبح ایک ٹیوٹ نظروں سے گزری
کہ
کچھ لوگ ڈی ایم کر کے اپنی امیری کا رعب
جھاڑتے ہیں وہ میری جوتی کے برابر بھی نہیں وغیرہ وغیرہ
اُس کے نیچے کمال کمال کے کمنٹس تھے

جاری ہے 👇
کچھ لوگ وہاں بھی باز نہ آئے اور لڑکی کی
أئ ڈی دیکھ کر شروع ہو گئے برا بھلا کہنے
کہ
لڑکی کی ہمدردی مل جائے گی
کچھ نے اُس لڑکی کا مزاق بھی اُڑایا
اب بات یہ ہے کہ اُس محترمہ کی آڈی میں
بہت اچھے اور شریف لوگ بھی ہوں گے
جو کہ شک کے دائرہ میں آگئے
میری ہمدردی ہر اُس فیمیل

جاری ہے 👇
Read 13 tweets
25 Aug
مولانا محمد امین صفدر
اوکاڑوی رحمۃ اللّٰہ علیہ
نےاپنی کتاب میں لکھا

مجھے وہاڑی کے ایک گاؤں سے
بڑا محبت بھرا خط لکھا گیا
کہ
مولانا صاحب ہمارے گاؤں میں آج تک
"سیرة النبى ﷺ "
بیان نہیں ہوا
ہمارا بہت دل کرتا ہے
آپ ہمیں وقت عنایت فرما دیں
ہم تیاری کر لیں گے

جاری ہے 👇
میں نے محبت بھرے جزبات دیکھ کر
خط لکھ دیا کہ فلاں تاریخ کو میں
حاضر ہو جاؤں گا
دیئے گئے وقت پر میں فقیر ٹرین پر سے
اتر کر تانگہ پر بیٹھ کر گاؤں پہنچ گیا
تو آگے
میزبانوں نے مجھے ہدیہ پیش کرکے کہا
مولانا صاحب
آپ جا سکتے ہیں
ہم بیان نہیں کروانا چاہتے

جاری ہے 👇
وجہ پوچھی تو بتایا
کہ
ہمارے گاؤں میں %90 قادیانی ہیں
وہ ہمیں دھمکیاں دیتےہیں
کہ
نہ تو تمہاری عزتیں
نہ مال
نہ گھربار محفوظ رہیں گے
اگر
سیرة النبى ﷺ بیان کروایا تو

مولانا ہم کمزور ہیں
غریب ہیں
تعداد میں بھی کم ہیں
اس لیئے ہم نہیں کرسکتے
میں نے لفافہ واپس کر دیا اور کہا
جاری ہے 👇
Read 10 tweets
17 Aug
بہت اچھی تحریر پڑھنے کو ملی

برکت کیا ہے ؟

برکت کو بیان نہیں
محسوس کیا جاسکتا ہے

جب آپ آمدن و اخراجات کے
حساب کتاب کے چکر میں
پڑے بغیر
اور
بنا کسی ٹینشن کے
اپنا کچن چلا رہے ہوں
تو
اُسے برکت کہتے ہیں
پھر چاہے آپ کی آمدن
ایک لاکھ ہو
یا
ایک ہزار،

اِس کی سب سے بڑی

جاری ہے 👇
نشانی "دل" کا اطمینان ہوتا ہے،
جو کہ بڑے بڑے سیٹھوں اور سرمایہ داروں کو نصیب نہیں ہوتا

اگر برکت دیکھنی ہو تو
سخت گرمیوں میں روڈ کھودتے
کسی مزدور کو کھانے کے وقفہ میں
دیکھ لیں
جب وہ دیوار کی اوٹ لے کر
اپنی چادر پھیلا کر بیٹھتا ہے
اپنا ٹفن کھول کر
اُس پر روٹی بچھاتا ہے
جاری ہے👇
پھر اچار کی چند قاشیں
نکال کر اُس پر ڈال دیتا ہے
اور
بسم اللہ پڑھ کر نوالہ توڑتا ہے

اُس کیفیت میں جو قرار اور دلی اطمینان
اُس کو محسوس ہو رہا ہوتا ہے
وہ کسی لکھ پتی کو
میک ڈونلڈ
اور
کےایف سی
کے مہنگے برگر کھا کر بھی
نصیب نہیں ہوتا

برکت کی ایک صورت یہ بھی ہے
کہ

جاری ہے 👇
Read 10 tweets
16 Aug
محنت ہی کامیابی کی کنجی ہے

آج کا دور بہت فاسٹ ہو گیا ہے
حتیٰ کہ کھانا بھی فاسٹ ہو گیا ہے
انسان چاہتا ہے بغیر محنت کے اُس کو سب کچھ حاصل ہونا شروع ہو جائے
دور جتنا مرضی فاسٹ ہو جائے
مگر
کچھ قانون فطرت ہیں جو نہیں بدل سکتے
جن میں یہ بھی ہے کہ محنت کرنے سے ہی
پھل ملتا ہے
جاری ہے 👇
چاہے وہ محنت جس کام کی بھی کی جائے
مثلاً
کوئ محنت کرتا ہے مال و دولت کے لیئے
کوئ محنت کرتا ہے اپنے مستقبل کے لیئے
کوئ محنت کرتا ہے دنیا کے لیئے
کوئ محنت کرتا ہے اپنی آخرت کے لیئے
لیکن کامیاب ہر کوئ نہیں ہوتا
کیونکہ
کچھ لوگ اُس محنت میں بھی شارٹ کٹ
استمعال کرتے ہیں

جاری ہے 👇
اب ایک سٹوڈنٹ محنت کرتا ہے
لیکن
مکمل محنت نہیں کرتا اور دُعا کا سہارا
ڈھونڈتا ہے کہ یا رب مجھے کامیاب کر دے
تو
رب تو قل شئ قادر ہے وہ چاہے تو
سب کتابیں حفظ ہو جائیں
لیکن ایسا اس وجہ سے نہیں ہوتا
کہ
نظامِ قدرت اپنے حساب سے چلتا ہے
ناکہ ہمارے چاہنے سے چلے گا
تو انسان کو
جاری ہے 👇
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(