مسجد اقصٰی قبلہ اول کے امام صاحب الشیخ عکرمہ صبری نے خطرناک راز فاش کردیئے جس میں بعض الفاظ لکھنے والے ترجمان نے ترجمہ ہی نہیں کیا
اس نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور مصطفی کمال اتا ترک کے درمیان اسلام دشمنی کا پھول کھول دیا ہے
👇👇👇
*بیت الله حرم پاک کے عہد
#سرمایہ_زیست
سے پھر جانے والی آل سعود کے ہاتھوں میں محفوظ نہیں اسے اب امت کی کسی متفقہ باڈی کے سپرد ہونا چاہئیے۔*
⁧ حرم خالی، حج تقریباً معطل، مقامات مقدسہ جانے پر 10 ہزار ریال جرمانہ اور عمرہ بھی بند... لیکن سینما ہالز فل، فلم فیسٹیول کی تیاریاں جاری۔ کورونا کے دوران 20

#سرمایہ_زیست
نئے سینما کھل گئے۔ میٹا سینما (META) کے مطابق 40 ہفتوں میں 73 ملین ڈالر کے سینما ٹکٹس فروخت ہونے کا ریکارڈ قائم ہوا۔ ۲۰۲۰ میں پوری دنیا کی فلمی صنعت زبوں حالی کا شکار رہی لیکن سرزمینِ وحی پہ اسے عروج حاصل رہاگزشتہ ماہ جدہ میں پندرہ دن کے وقفے سے دو بڑے میوزیکل کنسرٹ
#سرمایہ_زیست
ہوئے جس میں سعودی مرد و خواتین بغیر کسی قسم کے ایس او پیز کے ناچ گانے کے مخلوط پروگرام میں شریک رہے۔ ایک لاکھ سے زیادہ لوگ اکٹھے ہوکر فٹ بال کا میچ دیکھ سکتے ہیں حرم شریف میں نہیں آ سکتے۔
سعودی حکومت بتائے کون سی ویکسین لگانی ہے تمام مسلمان لگانے کو تیار ہیں۔تمام
#سرمایہ_زیست
مسلمان ممالک مل کر حج و عمرہ کھلوائیں۔ خانۂ کعبہ و مدینہ منورہ آل سعود کی جاگیر نہیں۔ لوگ حج کو بھولتے جارہے ہیں۔ موذی کرونا سے پہلے لوگ سال بھر حج اور عمرہ کی باتوں اور کوشش میں مصروف رہتے تھے ، ایام حج میں لوگوں کا شوق و ذوق مزید بڑھ جاتا تھا۔
کرونا کی اڑ میں
#سرمایہ_زیست
پرنس "ایم بی ایس" کا غلط اور غلیظ فیصلہ عالم اسلام رفتہ رفتہ قبول کرتا جارہا ہے ، سعودی عرب کے اس فیصلے کیخلاف دنیا کے کسی بھی حصے سے احتجاج بلند نہیں ہورہا ہے۔
ہم یہ نہیں کہتے کہ کرونا نہیں ہے یا ویکسین ضروری نہیں ہے لیکن جب یورپ و امریکہ میں کھیل کے میدانوں میں
#سرمایہ_زیست
میدانوں میں عوام کا ھجوم دیکھتے ہیں ، دوسری طرف سعودی عرب اور امارات میں کاروباری ، تفریحی اور "انٹرٹینمنٹ" والی مقامات پر وہی پرانی سرگرمیاں ، وہی رونقیں ، وہی نظارے اور وہی چہل پہل نظر اتی ہے تو "حرمین" کی بے بسی اور بیکسی پر رونا اتا ہے ۔۔۔۔۔۔ !!
روایت کا

#سرمایہ_زیست
مفہوم ہے کہ
" خانہ کعبہ بنانے کے بعد جب حضرت ابراہیم علیہ السلام کو وحی ائی کہ اب اعلان کرو تو اپ نے تعجب سے فرمایا اس صحرا سے میری اواز دنیا تک کیسے پہنچے گی تو جبرائیل نے فرمایا ، یہ اپکا کام نہیں ہے اپ صرف اعلان کرے اواز پہنچانا "ہمارا" کام ہے"-
سعودی
#سرمایہ_زیست
حکام تک (بظاہر) ہماری اواز نہیں پہنچ سکتی مگر اپ صرف وائرل کیجئے باقی کام "ان کا" ہے ہوسکتا ہے "وہ" اپنے اور اپنے محبوب (صل الله علیہ والہ وسلم) کی گھر کی رونقیں بحال کرنے کیلئے اپ کے "شیئر کرنے" کو بہانہ بنالے۔

#سرمایہ_زیست
@Sajid2k

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with ساجد محمودجدون

ساجد محمودجدون Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Sajid2k

13 Sep
مشکوٰۃ المصابیح
کتاب: صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مناقب کا بیان
باب: صحابہ کو برا نہ کہو
حدیث نمبر: 5950

عن أبي سعيد الخدري قال : قال النبي صلى الله عليه و سلم : لا تسبوا أصحابي فلو أن أحدكم أنفق مثل أحد ذهبا ما بلغ مد أحدهم ولا نصيفه . متفق عليه

#سرمایہ_زیست
ترجمہ:
اور حضرت ابوسعید خدری کہتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا تم میرے صحابہ کو برا نہ کہو، حقیقت یہ ہے کہ اگر تم میں سے کوئی شخص احد کے پہاڑ کے برابر سونا اللہ کی راہ میں خرچ کرے تو اس کا ثواب میرے صحابہ کے ایک مد یا آ دھے مد کے ثو کے برابر بھی نہیں پہنچ
#سرمایہ_زیست
سکتا۔ (بخاری ومسلم)

تشریح
تم کے مخاطب خود صحابہ میں کے بعض حضرات تھے، جیسا کہ ایک روایت میں اس ارشاد گرامی کا پس منظر یہ بیان کیا گیا ہے کہ حضرت خالد ابن ولید اور حضرت عبدالرحمن ابن عوف کے درمیان کوئی تنازعہ اٹھ کھڑا ہوا تھا اور حضرت خالد ابن ولید نے

#سرمایہ_زیست
Read 17 tweets
13 Sep
مشکوٰۃ المصابیح
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مناقب کا بیان
باب:افضلیت صحابہ
حدیث نمبر:5949

ترجمہ:
شرح السنۃ میں ابومنصور بغدادی کے حوالہ سے لکھا ہے کہ ہمارے تمام علماء کا اس بات پر اجماع ہےکہ صحابہ کرام رضوان اللہ علہیم اجمعین میں
#ArrestShehanShahNaqvi
#سرمایہ_زیست
سب سے افضل خلفاء اربعہ ہیں اور ان میں بھی ترتیب کا اعتبار ہے یعنی سب سے افضل حضرت ابوبکر صدیق ہیں، ان کے بعد حضرت عمر فاروق، ان کے بعد حضرت عثمان غنی اور ان کے بعد حضرت علی۔ خلفاء اربعہ کے بعد سب سے افضل وہ تمام صحابہ ہیں جن کو عشرہ مشبرہ کہا جاتا ہےانکے بعد سب سے
#سرمایہ_زیست
افضل وہ صحابہ ہیں جو جنگ بدر میں شریک تھے، ان کے بعد سب سے افضل وہ صحابہ ہیں جو جنگ احد میں شریک تھے، ان کے بعد بیعت رضوان میں شریک صحابہ، ان کے بعد وہ انصار صحابہ جنہوں نے دونوں مرتبہ بیعۃ العقۃ الاولی اور بیعۃ العقۃ الثانیہ کے موقع پر مکہ میں آکر آنحضرت ﷺ سے بیعت
#سرمایہ_زیست
Read 11 tweets
13 Sep
مشکوٰۃ المصابیح
کتاب: صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مناقب کا بیان
باب: صحابی کس کو کہتے ہیں ؟
حدیث نمبر: 5947

ترجمہ:
صحابی اس مسلمان کو کہتے ہیں جس نے بہ حالت بیداری اپنی آنکھوں سے سرکار دوعالم ﷺ کو دیکھا یا آپ ﷺ کی صحبت میں رہا
#ArrestShehanShahNaqvi
#سرمایہ_زیست
ہو اور ایمان ہی کی حالت میں یعنی دین واسلام پر اس کا خاتمہ ہوا ہو اگرچہ اس درمیان میں ارتداد بھی خلل انداز ہوا ہو جیسے اشعب یا اشعث ابن قیس کے بارے میں کہا جاتا ہے اور بعض حضرات نے صحابی ہونے کے لئے طول صحبت کو شرط قرار دیا ہے یعنی
#ArrestShehanShahNaqvi
#سرمایہ_زیست
ان کے نزدیک صحابی اسی مسلمان کو کہا جاتا ہے جو آنحضرت ﷺ کی صحبت میں کافی عرصہ تک رہا ہو، اس نے آنحضرت ﷺ سے اکتساب علم کیا ہو اور آپ ﷺ کے ساتھ غزوات میں شامل ہوا ہو ان حضرات نے طول صحبت یا کافی عرصہ کی کم سے کم مدت چھ مہینہ بیان
#ArrestShehanShahNaqvi
#سرمایہ_زیست
Read 6 tweets
13 Sep
مشکوٰۃ المصابیح
کتاب: صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مناقب کا بیان
باب: صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کے مناقب کا بیان
حدیث نمبر: 5946

ترجمہ:
مناقب اصل میں منقبت کی جمع ہے۔ منقبت کے معنی ہیں فضیلت اور فضیلت اس اچھی خصلت وخصوصیت
#ArrestShehanShahNaqvi
#سرمایہ_زیست
تعریف کے کام ) کو کہتے ہیں جس کے سبب اللہ کے نزدیک یا مخلوق کی نظروں میں شرف وعزت اور بلند قدری حاصل ہوتی ہے۔ لیکن اصل اعتبار اسی شرف وعزت اور بلند قدری جو اللہ کے نزدیک حاصل ہو، مخلوق کی نظر میں حاصل ہونے والی عزت وشرف اور بلندقدری
#ArrestShehanShahNaqvi
#سرمایہ_زیست
کا کوئی اعتبار نہیں، ہاں اگر یہ عزت وشرف اور بلندقدری اللہ کے نزدیک بلند قدر بنانے کا وسیلہ و ذریعہ بنتی ہو تو اس صورت میں اس کا بھی اعتبار ہوگا پس جب یہ کہا جائے گا کہ فلاں شخص بافضلیت اور بلند قدر ہے تو اس کا مطلب
#ArrestShehanShahNaqvi
#سرمایہ_زیست
Read 6 tweets
13 Sep
پردیس!

پردیس میں رہنا کمانا جتنا اچھا ہے اس کے ساتھ اتنے ہی مسائل ہیں

ایک غریب اور متوسط طبقے کے لیے یہ ایک بہت بڑی آزمائش ہوتی ہے کہ مرنے کے بعد وہ کیسے اپنوں کے پاس پہنچ جائے یا اگر خدا نخواستہ اگر کوئی بڑی بیماری، فالج وغیرہ ہو جائے تو تب وہ کیسے گھر جا
سکے ، کیوں کہ یہاں انشورنس ہونے کے باوجود بہت سے علاج انسان کے بس سے باہر ہوتے ہیں

نیچے ایسا ہی ایک کیس آیا ہے جس میں اس شخص کو پاکستان بھجوانے کا خرچ 15,000 درہم پاکستانی 6 سے 7 لاکھ روپے ہے، جو نا کہ انشورنس کور کرتی ہے نا کمپنی، نا حکومت پاکستان
(کونسلیٹ یا سفارت خانہ) کرتا ہے

اس موقع پر کام آتے ہیں تو وہ پاکستانی جن کے دل میں اللّٰہ کی محبت اور مخلوق کا درد ہوتا ہے

امید ہے انشاء اللّٰہ ہم ان کو با عزت گھر پہنچا سکیں گے

ایک اور بات یقین کریں اس مسئلہ میں پاکستانی کمیونٹی سے کسی ایک شخص نے بھی یہ
Read 4 tweets
13 Sep
ٹیلی کلینک. پاکستان کے ڈاکٹرز کی تنظیم
پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن کا ایک اور خوبصورت انداز .
وٹس ایپ پر اپنا مسئلہ لکھ کر یا آڈیو کے ذریعہ بھیجیں۔۔
کال مت کریں اٹینڈ نہیں ہوگی

السلام علیکم،
حالات کےپیش نظرڈاکٹرز نےاللہ کی رضا کیلئے واٹس ایپ پر*ٹیلی-کلینک*
#سرمایہ_زیست
کا آغاز کیا ہے تاکہ علاج یا کسی بھی طبی مشورے کیلئے مریضوں کو گھر سے نکلنے کی ضرورت نہ پڑے۔۔
اللہ ہمارے ملک اور پوری انسانیت کی حفاظت فرمائے ۔

شکریہ
🩺ڈاکٹر ظفر اقبال
ناک کان گلہ
0301-7026914
🩺ڈاکٹر عمران
ماہر امراض گردہ
0321-3093663
🩺ڈاکٹر وقاص قریشی
فیملی فزیشن
0320-0724587
ڈاکٹر عامر عادل
معدہ جگر آنت
0300-8662579
🩺ڈاکٹر محمد عارف
دل بلڈ پریشر
0300-9666875
🩺ڈاکٹر عمیر چوہدری
چائلڈ اسپیشلسٹ
0300-7206935
🩺ڈاکٹر آصف لطیف
ایکسرے الٹرا ساؤنڈ
0300-6671026
🩺ڈاکٹر اعجاز واہلہ
شعبہ انتہائی نگہداشت
0300-6626115
#سرمایہ_زیست
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(