تصویر کا پہلا پھر دوسرا رخ

آج سے 19 سال قبل پنجاب یونیورسٹی کی ایک طالبہ وجیہہ عروج نے یونیورسٹی پر ایک بہت دلچسپ کیس کیا انہیں ایک پرچے میں غیر حاضر قرار دیا گیا تھا جبکہ وہ اس دن پرچہ دے کر آئیں تھیں۔ یہ صاف صاف ایک کلرک کی غلطی تھی وجیہہ اپنے والد کے ہمراہ ڈپارٹمنٹ پہنچیں
⬇️
تاکہ معاملہ حل کر سکیں وہاں موجود ایک کلرک نے ان کے والد سے کہا’ آپ کو کیا پتہ آپ کی بیٹی پیپر کے بہانے کہاں جاتی ہے۔ یہ جملہ وجیہہ پر پہاڑ بن کر گرا۔ وہ کبھی کلرک کی شکل دیکھتیں تو کبھی اپنے والد کی۔ انہیں سمجھ نہ آیا کہ وہ کیا کریں۔ وہ اپنے ہی گھر والوں کے سامنے چور بن گئیں۔
⬇️
وہ کہتی ہیں کہ ان کی والدہ بھی انہیں عجیب نظروں سے دیکھنا شروع ہو گئیں تھیں
کیا ہی اچھا ہوتا کہ کلرک صرف اپنے کام سے کام رکھتا وجیہہ کے بارے میں اپنی رائے دینے کی بجائے وہ حاضری رجسٹر چیک کرتا یا اس دن کے پرچوں میں ان کا پرچہ ڈھونڈتا۔ لیکن اس نے اپنے کام کی بجائے وجیہہ کے بارے
⬇️
میں رائے دینا زیادہ ضروری سمجھا یہ سوچے بغیر کہ اس کا یہ جملہ وجیہہ کی زندگی کس قدر متاثر کر سکتا ہے
وجیہہ نے یونیورسٹی پر کیس کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس کیس میں ان کا ساتھ ان کے والد نے دیا کیس درج ہونے کے چار ماہ بعد یونیورسٹی نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے عدالت میں ان کا حل
⬇️
شدہ پرچہ پیش کر دیا لیکن معاملہ اب ایک ڈگری سے کہیں بڑھ کر تھا۔ وجیہہ نے یونیورسٹی سے اپنے کردار پر لگے دھبے کا جواب مانگا۔ یہ قانونی جنگ 17 سال چلتی رہی گذشتہ سال عدالت نے وجیہہ کے حق میں فیصلہ سنایا اور یونیورسٹی کو آٹھ لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا وجیہہ نے اس ایک
⬇️
جملے کا بھار 17 سال تک اٹھایا وہ تو جی دار تھیں معاملہ عدالت تک لے گئیں ہر لڑکی ایسا نہیں کر سکتی خاندان کی عزت ان کے بڑھتے قدم تھام لیتی ہے ورنہ یقین مانیں ہم میں سے ہر کوئی عدالت کے چکر کاٹتا پھرے اور اپنے منہ سے کسی لڑکی کے بارے میں نکلے ایک ایک جملے کی وضاحت دیتا پھرے۔
⬇️
یہاں ایک طرف ہمارے کالج یونیورسٹیوں کی حالت زار کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے وہیں عدلیہ کی کارکردگی اور اسنکی ترجیحات بھی سامنے آتی ہیں جہاں کیس لڑنے کا مطلب خود اپنے آپ سے دشمنی کے مترداف ہے۔
─•<⊰✿❣✿⊱>•─

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™®

Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™® Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Arshe530

22 Sep
پرویزمشرف کے بینک اکاونٹس کی تفصیل انصار عباسی نے ثبوتوں کے ساتھ بریک کردئیے جس کو میڈیا میں مکمل بلیک آوٹ کر دیا گیا
تفصیل درج ذیل ہے:

1_ یواےای اکاونٹ نمبر
AV 77777
موجودہ رقم ۔۔ 1.6 ملین ڈالر

2_ یونین نیشل بینک
انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویز مشرف & صبہا مشرف
⬇️
رقم 5 لاکھ 35 ہزار ڈالر

3_ یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویز مشرف & صبہا مشرف
اکاونٹ نمبر 4002000304
رقم 1 کروڈ 72 لاکھ درہم

4_ یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویز مشرف & صبہا مشرف
اکاونٹ نمبر 4002006700
رقم 75 لاکھ UAE درہم
⬇️
5_ ابو ظہبی یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویز مشرف & صبہا مشرف
اکاونٹ نمبر 4002006711
رقم۔۔ 80 لاکھ UAEہزار 73 درہم

6_ ابو ظہبی یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویز مشرف & صبہا مشرف
اکاونٹ نمبر 4003006733
رقم۔۔ 80لاکھ UAE درہم
⬇️
Read 5 tweets
20 Sep
نوازشریف کی سزا

پہلی غلطی موٹروے کیوں بنایا
دوسری غلطی ملک کو ایٹمی طاقت کیوں بنایا
تیسری غلطی ایٹمی دھماکے کرکے قوم کا مان کیوں بڑھایا
چوتھی غلطی اورنج ٹرین منصوبہ کیوں بنایا
پانچویں غلطی غریبوں کا کاروبار کیوں بڑھایا
چھٹی غلطی غریبوں کو مفت علاج کی سہولت کیوں دی
⬇️
ساتویں غلطی لائق سٹوڈنٹس کو مفت لیپ ٹاپ کیوں دیئے
آٹھویں غلطی کراچی کو امن کا گہوارہ کیوں بنایا
نویں غلطی ملک سے دہشتگردی کا خاتمہ کیوں کیا
دسویں غلطی لوڈشیڈنگ کے عزاب سے قوم کی جان کیوں چھڑائی
گیارہویں غلطی سی پیک جیسا عظیم الشان منصوبہ کیوں لایا
⬇️
بارہویں غلطی پٹرول 65 پہ کیوں بیچا
تیرہویں غلطی دنیا کا سستا ترین LNG ٹرمینل کیوں بنایا
چودہویں جے ایف تھنڈر کا پلانٹ لاکر پاکستان کو لڑاکا طیارے بنانے میں خود کفیل کیوں بنایا
ان سنگین گناہوں کی ایک طویل فہرست ہے جو نوازشریف نے کئے اب اپ خود سوچیں کہ محب وطن جرنیل نوازشریف کے
⬇️
Read 4 tweets
15 Sep
مولا یا صل وسلم دائمًا ابدا

مصر کےایک مشہور بزرگ شرف الدین بوصیری گزرے ہیں انہوں نے ایک غریب گھرانے میں آنکھ کھلی جیسا کہ والدین بچوں کو سکولوں مدرسوں میں تعلیم حاصل کرنے کیلئے بھیجتے ہیں اسی طرح بوصیری کو بھی والدین نے مدرسے بھیجنا شروع کیا جلد ہی آپ نے قرآن پاک حفظ کرلیا اس
⬇️
کے بعد آپکے والد صاحب کی خواہش تھی کہ اب آپ کچھ کام کاج کریں تاکہ گھر سے غربت کا خاتمہ ہو
جبکہ بوصیری ابھی مزید تعلیم حاصل کرنا چاہتے تھے۔ وہ ایک زیادہ روشن مستقبل چاہتے تھے۔ گھر میں باپ بیٹے کے درمیان کھینچا تانی شروع ہوگئی
آخرکار بوصیری نے اپنی والدہ کو اپنے ساتھ ملا کے والد
⬇️
سے مزید پڑھنے کی اجازت لے لی
اس کے بعد آپ نے تجوید، فقہ اور باقی ضروری مضامین کو پڑھا اور بچوں کو پڑھانا شروع کردیا
اس وقت تک آپ ایک دنیادار شخص تھے اور مادی کامیابیوں کو ہی ترجیح دیتے تھےآپ غربت سے نجات حاصل کرنا چاہتے تھے۔شاعری کا وصف آپ کو اللہ کی طرف سے ودیعت کیا گیا تھا
⬇️
Read 17 tweets
14 Sep
تاریخ میں پہلی بار

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار پارلیمنٹ ہاؤس میں پریس گیلری کو تالے لگ گئے۔

پاکستان کی تاریخ کی سب سے مہنگی ترین ایل این جی خرید کی گئی۔
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کنٹونمنٹ الیکشن میں صوبائی اور مرکزی حکمران جماعت کو 224میں سے 164 نشستوں پر شکست۔
⬇️
آزاد کشمیر کی تاریخ میں پہلی بار پاکستان کے وزیر اعظم کو چھوٹے چھوٹے شہروں میں جا کر الکیشن مہم کے جلسے کرنا پڑے جو کشمیر کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوا۔

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار اشتہارات عمران خان اور بزدار کے باپ کے پیسوں سے چھپے۔
⬇️
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار فارن فنڈنگ سے حکومت قائم کرائی گئی۔

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار مودی کی جیت کیلئے عمران نیازی کی جانب سے دعائیں کی گئیں۔
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ذیادہ تر سول محکموں کی سربراہی فوج کے ریٹائرڈ جرنیلوں کو سونپی گئی۔
⬇️
Read 5 tweets
9 Sep
افغانستان کے حالات اور طالبان سے مطالبات

ہم پروپیگنڈے کے دور میں جی رہے ہیں جہاں بات کو سمجھنے یا سوچنے کی ضرورت نہیں پڑتی بلکہ یہ دیکھا جاتا ہے یہ بات کتنے لوگ کہہ رہے ہیں ذرائع ابلاغ کی فراوانی اور آسانی نے عقل کو دیس نکالا دیدیا ہے اس سلسلے میں چند باتیں عرض کرنا چاہتا ہوں
⬇️
پہلی بات یہ کہ تحریک والےسخت اسلامی قوانین نافذ کریں گے یہ بات غیرمسلم اور نام نہاد مسلمان سبھی کہہ رہےہیں مگرسوال یہ ہے کہ اسلامی قانون کیساتھ سخت کی قید کیوں لگائی جارہی ہے؟ کیا اس طرح کہنا درست کہ سخت امریکی قانون یاسخت برطانوی قانون؟ قانون صرف قانون ہوتا ہے اسکے ساتھ سخت
⬇️
کا لفظ صرف خوف پیدا کرنے کے لئے لگایا جارہا ہے۔
دوسری بات یہ کہ عورتوں کے حقوق کی کیا ضمانت ہوگی؟ تحریک والے ایک نہیں ہزار بار کہہ چکے کہ شریعت کے دائرے میں عورت کو سارے حقوق حاصل ہوں گے۔ اب جو لوگ شریعت کے منکر ہیں، ان کی جانب سے تو اعتراض کی گنجائش ہوسکتی ہے لیکن
⬇️
Read 16 tweets
9 Sep
میں کُدّن لگا جے

ایک پاگل شخص عمارت کی چھت پر چڑھ گیا اور چیخنے لگا "مَیں کُدّن لگا جے."
لوگ اکٹھے ہوگئے. پولیس والے آگئے. ایمبولینس بھی پہنچ گئی پولیس والا سپیکر میں زور سے بولا "نیچے آ جا .. گرجاؤ گے"
"میں یہاں کوئی آم لینے نہیں آیا.. کودنے کے لیے آیا ہوں.. پچھے پچھے ہٹ
⬇️
جاؤ.. میں کُدّن لگا جے." وہ پاگل بولا.
"مگر تُم کیوں کودنے لگے ہو؟" پولیس والے نے کہا.
"مجھے بادشاہ بنا دو ورنہ مَیں کُدّن لگا جے." پاگل نے دھمکی لگائی.

"ٹھیک ہے وزیراعظم سلامت. نیچے تشریف لے آئیں.. رعایا استقبال کی منتظر ہے" پولیس والا کسی بھی طرح اُسے نیچے اتارنا چاہتا تھا.
⬇️
اُس نے مجمع کی جانب خفیف سا اشارہ کیا.
لوگ شور مچانے لگے "ساڈا بادشاہ زندہ باد.. ساڈا بادشاہ زندہ باد.."

"مَیں نیچے نہیں آسکتا.. مَیں کُدّن لگا جے.." پاگل پھر اَڑ گیا.

"مگر کیوں.. اب تو آپ بادشاہ سلامت بھی بن گئے ہیں!" پولیس والے نے پریشان ہو کر ادب سے کہا.
⬇️
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(