عمران خان کی UNاسمبلی تقریر پر نون لیگی اور اس سے منسلک صحافیوں کی ، تقریر کے خاتمہ پر سوشل اور مین سٹریم میڈیا پر مخالفت کی وجہ 1- مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم بیاننکرنا نہیں ہو سکتی۔ 2- انڈیا کے اندر مودی سرکار کا RSS نظریہ کے ذریعے تمام اقلیتوں کے حقوق پر غاصبانہ حملہ کرنا۔
نہیں ہو ڈکتا۔ 3- ماحولیاتی تبدیلیوں اور کرونا وائرس کے دوران کئے گئے اقدامات نہیں ہو سکتی 4- افغانستان میں 90:کی دہائی میں سویٹ یونین سے لڑنے والے مجاہدین اور 9/11 کے بعد امریکہ کی طرف سے دہشتگرد قرار دینے۔ اور امریکہ کا معاہدہ کے تحت افغانستان سے واپسی ، شکست کی وجہ پاکستان نہیں
اور اقوام عالم کو افغانستان سے تعلق رکھنا اور تعمیر نو میں حصہ لینا نہیں ہو سکتی۔تو پھر کیا ہے
5-:عمران خان نے ترقی پذیر ممالک کی لوٹی ہوئی منی لانڈرنگ کے ذریعے رقوم ترقی یافتہ ممالک میں پڑی ہیں۔ عالمی اداروں کو کوٹی ہوئی رقوم متعلقہ غریب ممالک کے حوالے کرنے کا میکانزم بنانا
چاہئے۔ تو جناب نون لیگ کی اصل وجہ مخالفت یہی بات بنی اور راتوں رات سوشل میڈیا اور میڈیا میں کو سرگرم کیا گیا۔ مقصد عمران خان کی یو۔این اسمبلی میں کامیاب تقریر کو عوام سے دور رکھنا اور کوٹی ہوئی بدولت کی واپسی کی راہ میں روڑے اٹکانا ہے۔ # قلمکار
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
افغان طالبان کی فتح سے مسلمانوں کی خوشی ۔۔۔۔
15 اگست کو افغان اشرف غنی کی حکومت ، کابل کے محل سے اچانک بھاگ گئی۔ امریکہ اور اتحادی حکومتی ایوانوں کھلبلی مچ گئی۔ امریکی اور اتحادی افواج کے دلوں میں طالبان کا ڈر اور خوف طاری ہوا۔ یہ سب کچھ اللہ تعالیٰ کی غیبی مدد سے
ممکن ہوا۔ جسے اسلامی اسکالرز ، مفکر، محدث اور فقہا نے فتح مکہ سے تعبیر کیا۔ دنیا بھر کے اسلامی اسکالرز ، طالبان سے رابطے میں ہیں۔ کہ خلفاء راشدین کے زمانہ کے دستوری نظام کو رو بہ عمل لایا جائے۔ اور اپنی اپنی تجاویز پیش کر رہے ہیں۔
عام مسلمان بھی طالبان کی موجودہ قیادت سے
خوش ہیں کہ طالبان عام آدمی کی طرح زندگی بسر کر رہے ہیں۔ اور عام آدمی کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہیں۔ طالبان بھی مظلوم مسلمان ، کشمیری، ہندوستانی، روہنگیا، عراق ، شام ، لیبیا اور فلسطینی بھائیوں کے دکھ کو اپنا دکھ اور ان کی مشکلات کے حل کی بات کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے۔ کہ مسلمان
پینٹاگان نے فیک ٹیرر اٹیک ویڈیو بنانے کیلئے۔۔۔۔۔
پینٹاگان نے 2006 میں عراق میں فیک ٹیرر اٹیک ویڈیو ، جعلی دہشتگری کی ویڈیو ، بنانے کیلئے برٹش کمپنی بیل پوٹنجرںBrll Pottinger کمپنی کو ہائر کیا اور ابتدائی بطور پر اسے $540 ملین ادا کئے۔ اس بات کا انکشاف انوسٹیگیشن جرنلزم نے کیا۔ اس
کمپنی کو 2007 سے 2011 تک مزید $ 120 بلین اور 540:ملین ادا کئے گئے۔ کمپنی نے اپنا دفتر برطانیہ سے عراق منتقل کیا۔ اور جعلی دہشتگری ویڈیو بنائیں۔ جو مختلف ذرائع ابلاغ کے ذریعے دنیا کے سامنے پیش کی جاتی رہیں۔۔۔۔
پاکستانی عوام کےبڈمجھنے کیلئے، پینٹاگان امریکہ کی فوجی اسٹیبلشمنٹ ہے۔
جو دنیا کے مختلف ممالک میں حکومتوں کی اکھاڑ پچھاڑ میں ملوث ہے۔ لیکن پراپیگنڈہ کے ذریعے پاکستانی دفاعی ادارے کو بدنام کرنے کیلئے بے پناہ دولت خرچ کر رہی ہے۔ کہ اب تک ہماری بہادر افواج نے پاکستان کی سلامتی کو یقینی بنایا۔۔۔
ہمارے میڈیا کو آنکھیں کھول لینی چاہئیں۔کہ عراق کی تباہی کو
افغانستان کی تازہ ترین صورتحال۔۔۔۔
افغانستان کے اندرونی اور بیرونی حلقوں سے ٹھنڈی ہوا کے جھونکے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ 1- اندرونی محاز پہ ، افغانستان کے وزیر خارجہ نے ترکی کے صدر اردوان سے کہا ہے۔ کہ ترکی نے افغانستان میں جو منصوبے، اشرف غنی کی حکومت میں شروع کئے تھے انہیں ترکی
مکمل کر سکتا ہے۔ ترکی ہمارا برادر ملک ہے۔ وہ اپنے منصوبے مکمل کرنے کا کام شروع کریں۔۔۔
نئے وزراء، جن کا تعلق اقلیتی برادری سے تھا، نے حلف اٹھا کر کام شروع کر دیا ہے۔۔۔۔۔
انڈیا نے 4 روسی ساختہ ہیلی کاپٹر، اشرف غنی کی حکومت کو دیئے تھے۔ وہ طالبان کے قبضہ میں ہیں اور افغان فورسز
ان کاپٹر کو استعمالبکر رہی ہے۔۔۔۔ 2- بیرونی محاذ پر ، اب تک 20:ممالک افغانستان کو تسلیم کرنے کیلئے تیار ہیں۔ اور افغانستان کی تعمر نو سے افغانی عوام کی خدمت کرنا چاہتے ہیں۔۔۔
جی 20 کی میٹنگ میں چائنا کے وزیر خارجہ نے کہا ، کہ افغانستان کا منجمد کیا گیا سرمایہ افغان عوام کا
12سالہ امریکی معاشی پابندیاں عوام کو یاد ہیں۔۔۔
اگرچہ امریکہ پاکستان کو اپنے دوست ممالک میں شامل کرتا ہے۔ لیکن امریکہ نے سوتیلی ماں جیسا جو سلوک پاکستان کے ڈاتھ، عوام اسے کبھی بھلا نہ سکی۔ حکمران طبقہ کی اپنی مجبوریاں ہونگی۔ جو سمجھ سے بالا تر ہیں۔ کہ پاکستان کو اللہ تعالیٰ نے
بے پناہ نعمتوں سے نوازا ہے۔ اس کے باوجود سوائے قومی دفاعی ادارے، تمام ادارے خواب غفلت میں سوے رہے اور عوام اندر ہی اندر کڑھتے ہے۔ اللہ کا شکر ہے۔کہ یہ دور ختم ہوا اور قومی حمیت، خودمختار اور آزادانہ فیصلوں کی وجہ سے پاکستان اور عوام کا سر فخر سے بلند ہوا۔
1965 اور پھر 1971 میں
نے پاکستان کی مدد کی بجائے انڈیا کا ساتھ دیا۔ 1989 سے 2001 تک بد ترین معاشی پابندیوں کا دور رہا۔ پریسلر ترمیم ہو یا کیری لوگر بل،پاکستان پر 12 سال لگاتار معاشی پابندیاں رہیں۔ ظلم کی انتہا کہ ایف۔16 طیاروں کی خریداری کیل پیشگی رقم ادا کی گئی۔ نہ طیارے ملے اور نہ ہی رقم واپس کی گئ
عملی ذندگی کی خوبصورت ترین بات۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا دریائے رحمت بہہ رہاتھا۔ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ عنہ سے فرمایا۔عائشہ مانگ لو، جو مانگنا چاہتی ہو۔ حضرت عائشہ نے عرض کی۔یا رسول اللہ، کیا میں اپنے والد ،حضرت ابو بکر صدیق رضی آللہ سے مشورہ کر سکتی ہوں۔
فرمایا اجازت ہے۔ حضرت عائشہ ، والد گرامی کی خدمت میں پہنچیں اور بات بتا کر مشورہ پوچھا۔ حضرت ابو بکر نے فرمایا۔ کہ اللہ کے نبی سے پوچھنا کہ معراج کی رات خلوت میں اللہ تعالیٰ سے کی گئی باتوں میں سے ایک بتا دیں۔ حضرت عائشہ صدیقہ وآپس پہنچی اور رسول اکرم سے سوال دہرا دیا۔ اللہ
نے فرمایا۔ کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ، کہ تیرا امتی اگر کسی ٹوٹے ہوئے دل کو جوڑ دے۔تو اسے بغیر حساب کتان جنت میں داخل کر دیا جائیگا۔ حضرت عائشہ صدیقہ خوش ہوئیں اور اپنے والد محترم کو واقعی بیان کر دیا۔ حضرت ابو بکر سن کر آبدیدہ ہو گئے۔اعر کہا کہ اس بات کے دوسرے رخ سے ڈرتا ہوں، کہ
ہندواتہ، RSS نظریہ کے خلاف امریکہ میں کانفرنس۔۔
10سے 12 ستمبر کو ہونے والی کانفرنس کو ، نارتھ امریکہ اور یورپ کی نامور یونیورسٹیوں نے سپانسر کیا تھا۔ جن میں Stanfor.d,Chicago,Havard قا۔and Princeton قابل ذکر ہیں۔ کانفرنس کا ایجنڈا
Dismantling Global Hindutva- RSS
تھا۔
کانفرنس میں ، دنیا بھر کے 900 معروف سکالرز نے حصہ لیا۔ جن میں بھارتی سکالرز جو دنیا کی مختلف یونیورسٹیوں میں تدریس کے شعبہ سے منسلک ہیں۔ انتظامیہ اور مندوبین کو کانفرنس میں شرکت سے روکنے کیلئے جان سے مارنے ، ان کے خاندانوں کے افراد کو پاسپورٹ اور غیر ملکی سفر سے روکنے کی ،
بھارتیہ جنتا پارٹی اور آر۔ایس۔ایس۔ کے نمائندوں نے دھمکیاں دیں۔ کانفرنس کا انعقاد اور میڈیا میں کاروائی سے یہ گیم چینجر ثابت ہو گی۔ جس میں ہندواتہ، آر۔ایس۔ایس نظریہ ، کہ ہندوستاں ، صرف ہندوؤں کا ، جس میں اقلیتوں کو کوئی حقوق حاصل نہیں۔ بے نقاب ہوا۔ RSS ,نظریہ کی مخالفت صرف