جو لیڈر بنایا وہ نوسر باز نکلا
اب ہاتھ مل رہےہیں
نجات کاکوئی راستہ سجھائی نہیں دیتا
ن لیگ پکڑائی نہیں دیتی
ضد انا رکھتےہیں تو خونی انقلاب دروازےپر دستک دےرہاھے
معافی مانگتےہیں توملک و قوم
کےساتھ ہمیشہ سےکیجانےوالی بےایمانی پر مہرثابت ہو جاتی ہے
👇1/8
معیشت تباہ نہ ہوتی تو چوھےبلی کا یہ کھیل جاری رہتا
مگر معاشی تباہی نےسارےکس بل نکال دئےہیں
نوازشریف کا صبر اور سیاست گلےپڑ گئی ہے
اعتزاز احسن اور چوہدری نثار
جیسےمہرےننگے ہوگئےہیں
مولوی خادم حسین اور پیر افضل قادری کو اپنےہاتھوں سےٹھکانےلگانا پڑا
ڈان لیکس بھی گلےپڑگئی
👇2/8
حافظ سعیدکو سزا دلانا پڑی
مولانا مسعود اظہر فرار ہوگیا
عدلیہ،میڈیا، نیب اور خود اپنےآدارے کی ساکھ عوامی کٹہرے میں ملزم بنی کھڑی ہے
محنت اور وسائل سےجو لوگ ایک جماعت میں بھیجےتھے، سب کےسب رسوا ہوگئے
ساتھ دینےوالےسیاستدانوں کی سیاسی زندگی داؤ پر لگ گئی
سب ایک پیج پر ہونےکے
👇3/8
باوجود سب کچھ ہاتھ سےنکل گیا
نوازشریف کیوں بولےکیوں واپسی کا راستہ دے؟
وقت آن پہنچاھے
ادارےکو فیصلہ کرنا ہوگا
ملک بچاناھےیا خارجہ داخلہ پالیسوں پر ملکیت برقرار رکھناھے
وقت آن پہنچا ہےآئین اور قانون پرعمل کرناھےاور مہذب جمہوری ریاستوں کیطرح اپنا آئینی کردار ادا کرنا ہے
👇4/12
یا ماضی کےراستےپرچلنےکی ضد پر اڑےرہناھے
سب کچھ خطرےمیں ہے
مقبوضہ کشمیر ایک جوازتھا
کارپوریٹ مفادات اور بڑی فوج کا
بھارتیوں نےاسکی خصوصی حیثت ختم کردی
غربت،بےروزگاری اور بھوک سےلوگ باہر نکلنےکو ہیں
کوئی اپنا کاندھا نہیں دےرہا
یہ کارگل کر دیاھے
ردعمل کا اندازہ ہی نہیں تھا
👇5/12
جسطرح بھارتیوں نےبقول کارگل
کےانجئینر جنرل مشرف“اوور ریکٹ” کیاتھا یہاں معیشت نےاوور ریکٹ کیا ہے
نوازشریف کیوں حکومت سنبھالے؟
اسلئےجب وہ معیشت مستحکم کرے
توانائی کا بحران ختم کرے
چینیوں سےدنیا کی تاریخ کی سب
سےبڑی سرمایہ کاری سی پیک پر کرائے
اسکےخلاف لندن فلیٹ کاڈرامہ شروع
👇6/12
کرا دیاجائے
اسےجوتا مروایاجائے
احسن اقبال پرگولی چلے
خواجہ آصف پرسیاہی پھینکی جائے
ایک پالتو چیف جسٹس کےذریعے خواجہ سعد رفیق پر لوھےکےچنے
کےطنز کرائےجائیں
اب بھگتیں بارہ موسم اور دو سو ماہرین معیشت والےنوسر باز کو،
اسےچلاتےجائیں
ملک برباد کراتےجائیں
انقلاب کا انتظار کریں
👇7/12
ریاست اور طاقتور فوج کےسامنے تربیت یافتہ طالبان نہیں کھڑےہوسکے تھے
بلوچ قوم پرست، PTM اور اپوزیشن جماعتیں بھی کھڑی نہیں ہو سکتیں،
مسلہ معیشت کا ہے جسکے سامنے طاقتور فوج بھی کھڑی نہیں ہو سکتی
اس معیشت کا جس کے سامنے طاقتور سوویت یونین کی فوج بکھر گئی تھی۔
بات معیشت کی ھے
👇8/12
جسکی وجہ سےامریکی افغانستان
سےواپس گئےہیں
معیشت کےسامنےآپ بھی کھڑےنہیں ہو سکتے
اس سال عوام کی رگوں سےخون نچوڑ کر رہی سہی صنعت و حرفت سےکام چلا لیں گے
اگلےسال کیا کریں گے
بشرطیکہ عوام پہلےباہر نہ نکل آئے
غیر ملکی بینکوں کےقرضےکہاں
سےواپس کرینگے
غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی
👇9/12
کون کرےگا
برآمدات کرونا نےتباہ کر دیں،
بیرون ملک مقیم پاکستانی لاکھوں کی تعداد میں واپس آ چکےہیں،
ترسیلات زر کے 25 ارب ڈالر آیندہ سال کہاں سے حاصل ہونگے
جب کاروبار ختم ہو جائیں گے،
صنعتوں کا پہیہ رک جائے گا،
ایف بی آر والے ٹیکس کہاں سے حاصل کریں گے؟
پسپائی ہی آپشن ہے
👇10/12
نوازشریف اور عوام سےمعذرت ہی مسئلےکا حل ہے
آئین اور قانون میں دیئےگئےمینڈیٹ تک محدود رہنےکی ضمانت دینےمیں ہی واپسی کا محفوظ راستہ ہے
جو بیماری #چنتخب کی شکل میں پھیلائی تھی روگ بن کر چمٹ گئی ہے
یہ آخر کام تمام کرکےہی چھوڑےگی
سب تدبیریں الٹی ہوگئی ہیں
کرنا ہی ہوگا۔
سب کو ایک میز پر بیٹھنا ہی پڑے گا۔
عدلیہ سے سو موٹو کی تلوار چھیننا ہی پڑے گی۔
عوام کے ووٹ کا احترام کرنا ہی ہوگا۔
اس کے سوا کوئی راستہ موجود نہیں سوائے خونی انقلاب کے۔
آپنے کھودے گڑھے خود ہی پورنے ہونگے
End
Forwarded as received
پلیز شیئر ضرور کریں 🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
عالمی بینک کیطرف سےکسی ملک
کےدیوالیہ ہونےکا اشارہ اعداد شمار کا مکمل جائزہ
لینےحتمی نتائج اخز کرنےکےبعد کیاجاتاھے
دیوالیہ ہونےکا پہلا اشارہ آیا جب مورگن سٹینلےکیپیٹلز نےپاکستانی مارکیٹ کی ریٹنگ کم کرکےدسمبر
کےبعداسےسرمایہ کاری کیلئے
غیرمحفوظ مارکیٹ قرار دےدیا
اب عالمی بینک
👇1/4
نےوارننگ جاری کردی کہ دسمبرکےبعد بجٹ خسارہ ڈھائی کھرب روپےسےبڑھ جائےگاجسکےباعث افراط زر کی شرح 13% کی خطرناک سطح پر پہنچ جائےگی
افراط زر 13% ہوگی تو غربت اور بیروزگاری میں خطرناک حد تک اضافہ ہو جائےگا
حکومت کی طرف سےگزشتہ 3سالوں کےدوران بےتحاشہ قرضےلینےاور ان قرضوں کو غیر
👇2/4
ترقیاتی کاموں پرلگانےکیوجہ سےملک کےمجموعی قرضے82% معاشی حجم کےبرابر پہنچ چکےہیں
ایسےمیں معیشت کو بہتر کرنےکیلئے اقدامات کرنا اب ممکن نہیں رہالہذا مزید قرضےلینےکےعلاوہ کوئی چارہ نہیں
یاد رہےکہ 4سال پہلےمورگن سٹینلے
نےپاکستانی مارکیٹ کو سرمایہ کاری
کیلئےموزوں ترین قرار دیاتھا
👇3/4
#كورونا کی مد میں ملنےوالے
1290 ارب روپےغائب
سعودیہ کے 6 ارب ڈالر غائب
چین کے7 ارب ڈالر غائب
آئی ایم ایف کے5 ارب97 کروڑ ڈالر غائب
یو ای اے کے3 ارب ڈالر غائب
بی آر ٹی کے24 ارب روپےغائب
پی آئی اے کے40 ارب روپےغائب
مالم جبہ کے19ارب روپےغائب
بلین ٹری کے20 ارب روپےغائب
👇1/4
ڈیم فنڈ کے 14 ارب روپے غائب
سابقہ زرمبادلہ سے 16 ارب ڈالر غائب
نئے ترقیاتی منصوبے کوئی نہیں
نئی ملازمتوں کے مواقع کوئی نہیں
پٹرول گیس کی مد میں عوام کی جیب پر 25 سو ارب روپے کا ڈاکہ
یوٹیلٹی بلز کی مد میں 700 ارب روپے کا ڈاکہ
چینی کی مد میں 24 ارب روپے کا ڈاکہ
👇2/4
گھی مہنگا آٹا مہنگا کپڑے مہنگے کفن مہنگا
دالیں چاول مصالحے مہنگے
جرائم کی شرح میں ہوشرباء اضافہ
تعلیمی بجٹ 117 ارب سے کم ہو کر محض 9 ارب رہ گیا
صحت کا بجٹ 110 ارب سے 40 ارب رہ گیا
خط غربت نے 1 کروڑ افراد سے نکل کر 9 کروڑ 80 لاکھ افراد کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
👇3/4
پاکستانی فوج دنیا کی واحد فوج ہے جس نےملکی معیشت کےاندر اپنی الگ معاشی سلطنت قائم کر لی ہے
ملک کی کم و بیش ساٹھ فیصدی معیشت پر قابض ھےاس سلطنت کےچار حصے ہیں
یہ سارا کاروبار وزارت دفاع کےماتحت کیاجاتاھےاس کاروبار کو مزید تین حصوں میں تقسیم کیاگیاھے
پہلے حصےمیں فوج سادہ منافعہ حاصل کرتی ھےجس میںNLCایک اہم کردار ادا کرتی ھےجوکہ ملک کی سب سے بڑی ٹرانسپورٹ کمپنی ہے جس کے1689سےزائد کا گاڑیوں کا کارواں ہےجس میں7279آدمی کام کرتےہیں
👇2/18
جس میں2549 حاضر سروس فوجی ہیں اور باقی رٹائرڈ فوجی ہیں
فرنٹیئر ورکس آرگنائیزیشن (FWO): ملک کا سب سےبڑی ٹھیکیدار ادارہ ہے
اسوقت حکومت کےسارےاہم constructional tenders جیسے روڈ وغیرہ انکےحوالےہیں اسکےساتھ ساتھ کئی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس لینے کیلئےبھی اس ادارے کو رکھا گیاھے
👇3/18
#پینڈورا_لیکس میں جن نیک پاک لوگوں کے نام آٸے ہیں ان میں چند ایک یہ ہیں۔
جنرل پرویزمشرف
جنرل اشفاق پرویز کیانی
جنرل عاصم سلیم باجوہ
جنرل اعجاز شاہ
جنرل عبدالقیوم
جنرل سجاد غنی
جنرل تنویر طاہر سابق کور کمانڈر راولپنڈی۔
لیفٹینٹ جنرل افضل مظفر این ایل سی
👇1/6
لیفٹینٹ جنرل عبیداللّہ خٹک سابق آئی جی ایف سی بلوچستان۔
لیفٹینٹ جنرل مزمل حسین چئیرمین واپڈا۔
لیفٹینٹ جنرل خالد مقبول سابق ڈی جی نیب۔
لیفٹینٹ جنرل عامر ریاض سابق کور کمانڈر لاہور۔ ( لیفٹینٹ جنرل شفاعت شاہ سابق کور کمانڈر لاہور۔
سابق کور کمانڈر لاہور لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ
👇2/6
شفاعت علی شاہ کی بیوی کےنام بھارتی بزنس مین کیطرف سے 2۔1 ملیں پائونڈ کی آفشور کمپنی کےذریعے جائیداد ٹرانسفر کیگئی)
میجر جنرل نعیم نصرت سابق DG ISI کاؤنٹر انٹیلی جنس
لیفٹنٹ کرنل(ر) راجہ نادر پرویز کی بھی آف شور کمپنی جو انڈیا، روس اور چائنہ کےساتھ مشینری کا کاروبار کرتی ہے
👇3/6
جرنل مشرف اور دوسرےجرنیلوں کی جائیدادوں کےقصےسن کرآپکے رونگٹےکھڑے ہوجائیں گےان جائیدادوں کو بیچ کرکئی بڑےڈیم بنائےجاسکتے ہیں نیب کو ثبوت پیش
نیب نےسابق پرویزمشرف کےخلاف اختیارات کےغلط استعمال اوراپنےپسندیدہ آفیسرزکوکئی مہنگےاور قیمتی پلاٹس جنکی مالیت1000کھرب
👇1/17
روپےتک ہے،انکی غیرقانونی الاٹمنٹ کےحوالےسےنئےثبوت جمع کرلیےہیں ثبوتوں میں کھربوں روپےمالیت کی 10اہم پراپرٹیز کی ایک فہرست شامل ہےجو مشرف اورانکےخاندان کےافراد کےنام پرتھی۔یہ تازہ ثبوت ایک ریٹائرڈآرمی افسرکرنل ایڈووکیٹ انعام رحیم نےمنگل کوقومی احتساب بیورو راولپنڈی کےڈپٹی
👇2/18
ڈائریکٹرکوآرڈینشن میں جمع کرائے نیب کےایک اہلکار نےدی نیوزکو تصدیق کی کہ بیورو سابق فوجی حکمران کےخلاف اختیارات کاناجائزاستعمال کرنےکےحوالےسے ایک انکوائری میں ثبوتوں کاجائزہ لےرہاھےاس سےقبل نیب کے ڈپٹی ڈائریکٹر کوآرڈ ینیشن ناصررضا نےنیب آرڈیننس 1999کےتحت کرنل انعام سےسابق
👇3/18