عالمی بینک کیطرف سےکسی ملک
کےدیوالیہ ہونےکا اشارہ اعداد شمار کا مکمل جائزہ
لینےحتمی نتائج اخز کرنےکےبعد کیاجاتاھے

دیوالیہ ہونےکا پہلا اشارہ آیا جب مورگن سٹینلےکیپیٹلز نےپاکستانی مارکیٹ کی ریٹنگ کم کرکےدسمبر
کےبعداسےسرمایہ کاری کیلئے
غیرمحفوظ مارکیٹ قرار دےدیا
اب عالمی بینک
👇1/4
نےوارننگ جاری کردی کہ دسمبرکےبعد بجٹ خسارہ ڈھائی کھرب روپےسےبڑھ جائےگاجسکےباعث افراط زر کی شرح 13% کی خطرناک سطح پر پہنچ جائےگی
افراط زر 13% ہوگی تو غربت اور بیروزگاری میں خطرناک حد تک اضافہ ہو جائےگا

حکومت کی طرف سےگزشتہ 3سالوں کےدوران بےتحاشہ قرضےلینےاور ان قرضوں کو غیر
👇2/4
ترقیاتی کاموں پرلگانےکیوجہ سےملک کےمجموعی قرضے82% معاشی حجم کےبرابر پہنچ چکےہیں
ایسےمیں معیشت کو بہتر کرنےکیلئے اقدامات کرنا اب ممکن نہیں رہالہذا مزید قرضےلینےکےعلاوہ کوئی چارہ نہیں
یاد رہےکہ 4سال پہلےمورگن سٹینلے
نےپاکستانی مارکیٹ کو سرمایہ کاری
کیلئےموزوں ترین قرار دیاتھا
👇3/4
جبکہ عالمی بینک نےپاکستان کی معاشی نمو کی شرح فیصد کو ایشیا کی تیز ترین معاشی شرح نمو قرار دیاتھا

سوال یہ پیدا ہوتا ہےکہ ان3سالوں میں ایساکیا ہوگیاکہ ایشیا کی تیز ترین معیشت اور سرمایہ کاری کےلیئے موزوں مارکیٹ کا حامل ملک دیوالیہ ہونےجا رہاھے
End
Posted as received
سوچئے
شیئر🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @riazhussain1080

8 Oct
#كورونا کی مد میں ملنےوالے
1290 ارب روپےغائب
سعودیہ کے 6 ارب ڈالر غائب
چین کے7 ارب ڈالر غائب
آئی ایم ایف کے5 ارب97 کروڑ ڈالر غائب
یو ای اے کے3 ارب ڈالر غائب
بی آر ٹی کے24 ارب روپےغائب
پی آئی اے کے40 ارب روپےغائب
مالم جبہ کے19ارب روپےغائب
بلین ٹری کے20 ارب روپےغائب
👇1/4
ڈیم فنڈ کے 14 ارب روپے غائب
سابقہ زرمبادلہ سے 16 ارب ڈالر غائب
نئے ترقیاتی منصوبے کوئی نہیں
نئی ملازمتوں کے مواقع کوئی نہیں
پٹرول گیس کی مد میں عوام کی جیب پر 25 سو ارب روپے کا ڈاکہ
یوٹیلٹی بلز کی مد میں 700 ارب روپے کا ڈاکہ
چینی کی مد میں 24 ارب روپے کا ڈاکہ
👇2/4
گھی مہنگا آٹا مہنگا کپڑے مہنگے کفن مہنگا
دالیں چاول مصالحے مہنگے
جرائم کی شرح میں ہوشرباء اضافہ
تعلیمی بجٹ 117 ارب سے کم ہو کر محض 9 ارب رہ گیا
صحت کا بجٹ 110 ارب سے 40 ارب رہ گیا
خط غربت نے 1 کروڑ افراد سے نکل کر 9 کروڑ 80 لاکھ افراد کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
👇3/4
Read 4 tweets
8 Oct
پاکستانی فوج دنیا کی واحد فوج ہے جس نےملکی معیشت کےاندر اپنی الگ معاشی سلطنت قائم کر لی ہے
ملک کی کم و بیش ساٹھ فیصدی معیشت پر قابض ھےاس سلطنت کےچار حصے ہیں

1۔ آرمی ویلفیئر ٹرسٹ
2۔ فوجی فائونڈیشن
3۔ شاہین فائونڈیشن
4۔ بحریہ فائونڈیشن

فوج ان چار ناموں سےکاروبار کر رہی ہے
👇1/18
یہ سارا کاروبار وزارت دفاع کےماتحت کیاجاتاھےاس کاروبار کو مزید تین حصوں میں تقسیم کیاگیاھے

پہلے حصےمیں فوج سادہ منافعہ حاصل کرتی ھےجس میںNLCایک اہم کردار ادا کرتی ھےجوکہ ملک کی سب سے بڑی ٹرانسپورٹ کمپنی ہے جس کے1689سےزائد کا گاڑیوں کا کارواں ہےجس میں7279آدمی کام کرتےہیں
👇2/18
جس میں2549 حاضر سروس فوجی ہیں اور باقی رٹائرڈ فوجی ہیں

فرنٹیئر ورکس آرگنائیزیشن (FWO): ملک کا سب سےبڑی ٹھیکیدار ادارہ ہے
اسوقت حکومت کےسارےاہم constructional tenders جیسے روڈ وغیرہ انکےحوالےہیں اسکےساتھ ساتھ کئی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس لینے کیلئےبھی اس ادارے کو رکھا گیاھے
👇3/18
Read 18 tweets
7 Oct
عجیب کرپٹ شخص تھا وہ

جو 2013میں3 ارب ڈالرکےاوپننگ بیلینس سےحکومت شروع کرتاھے
2018میں24 ارب ڈالر کےفارن ریزروز کےساتھ اپنی مدت پوری کرتاھے

تقریبا17000پوائنٹس سےسٹاک مارکیٹ کو چلانا شروع کرتاھے
اور54,000 تک پہنچاتاھے

جو2013 سے2018کےدرمیان کل
42ارب ڈالر کےبیرونی قرضےلیتاھے
👇1/6
اسی مدت میں70 ارب ڈالرکے قرضےواپس بھی کرتاھے

جو IMF کو ہمیشہ کیلئےخداحافظ کہہ دیتاھے

سی پیک کےذریعےتقریبآ60 ارب ڈالر کی براہ راست بیرونی سرمایہ کاری پاکستان میں لاتاھے

جو2013سے2018 تک 500 کلومیٹرز کی موٹرویزکو2500 KM تک بڑھاتاھے

جو 18گھنٹےکی لوڈشیڈنگ ورثےمیں حاصل کرتاھے
👇2/6
2018میں پاکستان کو سرپلس بجلی دےکرجاتاھے

قدرتی گیس12گھنٹےکی لوڈشیڈنگ ورثےمیں حاصل کرتاھے
سرپلس گیس چھوڑ کرجاتاھے

دہشت گردی، بدامنی بھتہ خوری والا پاکستان وراثت میں حاصل کرتاھے
پرامن پاکستان بنادیتاھے

جو ٹیکس کلکشن2800 ارب
سے4500 ارب روپےتک لےجاتاھے

دفاعی بجٹ850 ارب روپے
👇3/6
Read 6 tweets
7 Oct
#سامری_جادوگر پھنس گیا ہے

جو لیڈر بنایا وہ نوسر باز نکلا
اب ہاتھ مل رہےہیں
نجات کاکوئی راستہ سجھائی نہیں دیتا
ن لیگ پکڑائی نہیں دیتی

ضد انا رکھتےہیں تو خونی انقلاب دروازےپر دستک دےرہاھے

معافی مانگتےہیں توملک و قوم
کےساتھ ہمیشہ سےکیجانےوالی بےایمانی پر مہرثابت ہو جاتی ہے
👇1/8
معیشت تباہ نہ ہوتی تو چوھےبلی کا یہ کھیل جاری رہتا
مگر معاشی تباہی نےسارےکس بل نکال دئےہیں

نوازشریف کا صبر اور سیاست گلےپڑ گئی ہے

اعتزاز احسن اور چوہدری نثار
جیسےمہرےننگے ہوگئےہیں
مولوی خادم حسین اور پیر افضل قادری کو اپنےہاتھوں سےٹھکانےلگانا پڑا
ڈان لیکس بھی گلےپڑگئی
👇2/8
حافظ سعیدکو سزا دلانا پڑی
مولانا مسعود اظہر فرار ہوگیا
عدلیہ،میڈیا، نیب اور خود اپنےآدارے کی ساکھ عوامی کٹہرے میں ملزم بنی کھڑی ہے

محنت اور وسائل سےجو لوگ ایک جماعت میں بھیجےتھے، سب کےسب رسوا ہوگئے
ساتھ دینےوالےسیاستدانوں کی سیاسی زندگی داؤ پر لگ گئی
سب ایک پیج پر ہونےکے
👇3/8
Read 12 tweets
7 Oct
#Pandorapapers

#پینڈورا_لیکس میں جن نیک پاک لوگوں کے نام آٸے ہیں ان میں چند ایک یہ ہیں۔

جنرل پرویزمشرف
جنرل اشفاق پرویز کیانی
جنرل عاصم سلیم باجوہ
جنرل اعجاز شاہ
جنرل عبدالقیوم
جنرل سجاد غنی
جنرل تنویر طاہر سابق کور کمانڈر راولپنڈی۔
لیفٹینٹ جنرل افضل مظفر این ایل سی
👇1/6
لیفٹینٹ جنرل عبیداللّہ خٹک سابق آئی جی ایف سی بلوچستان۔
لیفٹینٹ جنرل مزمل حسین چئیرمین واپڈا۔
لیفٹینٹ جنرل خالد مقبول سابق ڈی جی نیب۔
لیفٹینٹ جنرل عامر ریاض سابق کور کمانڈر لاہور۔ ( لیفٹینٹ جنرل شفاعت شاہ سابق کور کمانڈر لاہور۔
سابق کور کمانڈر لاہور لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ
👇2/6
شفاعت علی شاہ کی بیوی کےنام بھارتی بزنس مین کیطرف سے 2۔1 ملیں پائونڈ کی آفشور کمپنی کےذریعے جائیداد ٹرانسفر کیگئی)
میجر جنرل نعیم نصرت سابق DG ISI کاؤنٹر انٹیلی جنس
لیفٹنٹ کرنل(ر) راجہ نادر پرویز کی بھی آف شور کمپنی جو انڈیا، روس اور چائنہ کےساتھ مشینری کا کاروبار کرتی ہے
👇3/6
Read 6 tweets
6 Oct
#لاسٹ_سگنیچر

جرنل مشرف اور دوسرےجرنیلوں کی جائیدادوں کےقصےسن کرآپکے رونگٹےکھڑے ہوجائیں گےان جائیدادوں کو بیچ کرکئی بڑےڈیم بنائےجاسکتے ہیں نیب کو ثبوت پیش
نیب نےسابق پرویزمشرف کےخلاف اختیارات کےغلط استعمال اوراپنےپسندیدہ آفیسرزکوکئی مہنگےاور قیمتی پلاٹس جنکی مالیت1000کھرب
👇1/17
روپےتک ہے،انکی غیرقانونی الاٹمنٹ کےحوالےسےنئےثبوت جمع کرلیےہیں ثبوتوں میں کھربوں روپےمالیت کی 10اہم پراپرٹیز کی ایک فہرست شامل ہےجو مشرف اورانکےخاندان کےافراد کےنام پرتھی۔یہ تازہ ثبوت ایک ریٹائرڈآرمی افسرکرنل ایڈووکیٹ انعام رحیم نےمنگل کوقومی احتساب بیورو راولپنڈی کےڈپٹی
👇2/18
ڈائریکٹرکوآرڈینشن میں جمع کرائے نیب کےایک اہلکار نےدی نیوزکو تصدیق کی کہ بیورو سابق فوجی حکمران کےخلاف اختیارات کاناجائزاستعمال کرنےکےحوالےسے ایک انکوائری میں ثبوتوں کاجائزہ لےرہاھےاس سےقبل نیب کے ڈپٹی ڈائریکٹر کوآرڈ ینیشن ناصررضا نےنیب آرڈیننس 1999کےتحت کرنل انعام سےسابق
👇3/18
Read 17 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(