خوشخبری چھوٹی ہو یا بڑی، کی بات سننا عوامی حق ہے۔ کہ دشمن کی پاکستان کے خلاف پھیلائی جانے والیبخبریں سن سن کر، لا شعوری طور ہم ذہنی طور پر شکست خوردہ قوم بنتے جا رہے ہیں۔ تو سنئےپچھکے 3 سالوں سے پاکستان اور ترکی میں دفاعی رابطے اور معاہدے طے پا رہے ہیں۔ ترکی ڈرون طیارے بنانے
والا سب سے بڑا ملک ہے۔ ترکی کے صدر طیب اردگان کے داماد ایک انجنئر ہونے کے ناطے ڈرون طیارے بنانے کے روح رواں ہیں۔ پاکستان نے ترکی سے ڈرون طیارے حاصل کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔۔
ترکی پاکستان کیلئے بحری جہاز اور آبدوزیں تیار کر رہا ہے۔ اب پاکستان نے گزشتہ ادوار میں فرانس سے خریدیں گئی
آبدوزوں کی آپ گریڈیشن بھی ترکی سے کروانے کا معاہدہ کیا ہے۔ جس پر فرانس نے اعتراض کیا تھا۔ کہ ہماری آبدوزوں کی گریڈیشن کرنے کا ہمارا حق ہے۔ جسے پاکستان نے مسترد کر دیا۔ کہ فرانس کی حکومت رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے گستاخانہ خاکے بنانے والوں کی حمایت کر رہی تھی۔ مسلمانوں کے
فرانس کے مال کا بائیکاٹ کیا ہوا ہے۔ جس سے فرانس کو مالی مشکلات کا سامنا ہے۔ فرانس کا امریکہ،برطانیہ اور آسٹریلیا سے بھی جھگڑا چل رہا ہے۔ گویا فرانس اللہ تعالیٰ کی پکڑ میں ہے۔
# قلمکار

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with G.Mohiudin Chaudry

G.Mohiudin Chaudry Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @GMChaudry1

6 Oct
آسٹریلین ڈیفنس پالیسی کی وضاحت۔، انکی زبانی۔۔
آسٹریلیا کی پارلیمانی ڈیفنس کمیٹی میں ، آرمی چیف سے سوالات اور جوابات ملاحظہ فرمائیں۔
400 بلین پونڈز ڈیفنس پر خرچ کئے جا رہے ہیں۔ جنرل کیا آپ بتائیں گے کہ
1- کس ملک سےادفاع پر ،ہم اتنی خطیر رقم خرچ کر رہے ہیں۔
جواب۔ساوتھ پیسیفک ایشیا
2- سوال ۔ ساؤتھ پیسیفک ایشیا میں بہت سے ممالک ہیں۔ کس ملک سے ہمیں دفاع کا خطرہ ہے ؟
جعاب۔ میں کسی ملک کا نام لے کر ، کسی کو ایمبرس ،embarrace نہیں کرنا چاہتا۔
3- سوال ۔ میں ساؤتھ پیسیفک ایشیا کے ممالک کے نام لونگا۔ آپ ملک کے نام پر سر کو جنبش دے کر بتا دیں۔ چائنا ۔۔۔
جواب۔ سر ہلا
کر جواب دے دیا۔
4- سوال ، کس ملک کے ساتھ ہماری تجارت کا حجم زیادہ ہے۔ جنرل کی خاموشی پر ۔
5- کیا چائنا سے ہماری تجارت کا حجم زیادہ ہے ؟
جواب۔ جی
بڑی مضحکہ خیز بات ہے۔ کہ جس ملک کے ساتھ تجارتی مفاد ہوں ۔ان سے دفاع ؟ کیا ممبران کو odd محسوس نہیں ہوتا ؟
ہمارے ملک کے دفاعی نامہ نگار،
Read 5 tweets
28 Sep
برطانوی منی لانڈرنگ قوانین اور ان کا اطلاق ۔۔۔
برطانیہ کے ادارے مضبوط اور متحرک ہوتے ہیں۔ پارلیمنٹ ہر ادارے کو قوانین کے ذریعے خود مختار بناتی ہے۔ ہر ادارہ قوانین کو نافذ کرنے کیلئے با اختیار ہوتا ہے۔ بنک آف انگلینڈ اپنے ذیلی اداروں کو ، قانون کے تحت زمہ داری اور محاسبہکے اختیار
دیتا ہے۔ تمام ادارے اور ان میں کام کرنے والوں کا بنیادی مقصد ریاست کے اندر صاف ستھرا نظام عوامی اور ریاستی فائیدے کیلے ہوتا ہے۔۔۔
منی لانڈرنگ کا قانون کا مقصد غیر قانونی رقوم کی ملک میں امدورفت کو روکنا ہے۔۔
برطانیہ میں باہر سے لائی گئی رقوم، ریاستی معشیت کو سہارا دیتی ہیں۔ ان
پر قانون کا اطلاق شاذونادر ہوتا ہے۔ جبکہ برطانیہ سے باہر جانے والی رقعم، خصوصاً مسلمان ممالک کو، کے خلاف قانون کا اطلاق سختی سے کیا جاتا ہے۔
پاکستان کے حکمرانوں، سیاستدانوں، کاروباری شخصیات اور بیوروکریٹس کی برطانیہ میں بڑی بڑی عمارتیں، اور بنکوں میں غیر قانونی رقوم پڑی ہیں۔
Read 5 tweets
27 Sep
افغان طالبان کی فتح سے مسلمانوں کی خوشی ۔۔۔۔
15 اگست کو افغان اشرف غنی کی حکومت ، کابل کے محل سے اچانک بھاگ گئی۔ امریکہ اور اتحادی حکومتی ایوانوں کھلبلی مچ گئی۔ امریکی اور اتحادی افواج کے دلوں میں طالبان کا ڈر اور خوف طاری ہوا۔ یہ سب کچھ اللہ تعالیٰ کی غیبی مدد سے
ممکن ہوا۔ جسے اسلامی اسکالرز ، مفکر، محدث اور فقہا نے فتح مکہ سے تعبیر کیا۔ دنیا بھر کے اسلامی اسکالرز ، طالبان سے رابطے میں ہیں۔ کہ خلفاء راشدین کے زمانہ کے دستوری نظام کو رو بہ عمل لایا جائے۔ اور اپنی اپنی تجاویز پیش کر رہے ہیں۔
عام مسلمان بھی طالبان کی موجودہ قیادت سے
خوش ہیں کہ طالبان عام آدمی کی طرح زندگی بسر کر رہے ہیں۔ اور عام آدمی کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہیں۔ طالبان بھی مظلوم مسلمان ، کشمیری، ہندوستانی، روہنگیا، عراق ، شام ، لیبیا اور فلسطینی بھائیوں کے دکھ کو اپنا دکھ اور ان کی مشکلات کے حل کی بات کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے۔ کہ مسلمان
Read 4 tweets
26 Sep
عمران خان کی UNاسمبلی تقریر پر نون لیگی اور اس سے منسلک صحافیوں کی ، تقریر کے خاتمہ پر سوشل اور مین سٹریم میڈیا پر مخالفت کی وجہ
1- مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم بیاننکرنا نہیں ہو سکتی۔
2- انڈیا کے اندر مودی سرکار کا RSS نظریہ کے ذریعے تمام اقلیتوں کے حقوق پر غاصبانہ حملہ کرنا۔
نہیں ہو ڈکتا۔
3- ماحولیاتی تبدیلیوں اور کرونا وائرس کے دوران کئے گئے اقدامات نہیں ہو سکتی
4- افغانستان میں 90:کی دہائی میں سویٹ یونین سے لڑنے والے مجاہدین اور 9/11 کے بعد امریکہ کی طرف سے دہشتگرد قرار دینے۔ اور امریکہ کا معاہدہ کے تحت افغانستان سے واپسی ، شکست کی وجہ پاکستان نہیں
اور اقوام عالم کو افغانستان سے تعلق رکھنا اور تعمیر نو میں حصہ لینا نہیں ہو سکتی۔تو پھر کیا ہے
5-:عمران خان نے ترقی پذیر ممالک کی لوٹی ہوئی منی لانڈرنگ کے ذریعے رقوم ترقی یافتہ ممالک میں پڑی ہیں۔ عالمی اداروں کو کوٹی ہوئی رقوم متعلقہ غریب ممالک کے حوالے کرنے کا میکانزم بنانا
Read 4 tweets
25 Sep
پینٹاگان نے فیک ٹیرر اٹیک ویڈیو بنانے کیلئے۔۔۔۔۔
پینٹاگان نے 2006 میں عراق میں فیک ٹیرر اٹیک ویڈیو ، جعلی دہشتگری کی ویڈیو ، بنانے کیلئے برٹش کمپنی بیل پوٹنجرںBrll Pottinger کمپنی کو ہائر کیا اور ابتدائی بطور پر اسے $540 ملین ادا کئے۔ اس بات کا انکشاف انوسٹیگیشن جرنلزم نے کیا۔ اس
کمپنی کو 2007 سے 2011 تک مزید $ 120 بلین اور 540:ملین ادا کئے گئے۔ کمپنی نے اپنا دفتر برطانیہ سے عراق منتقل کیا۔ اور جعلی دہشتگری ویڈیو بنائیں۔ جو مختلف ذرائع ابلاغ کے ذریعے دنیا کے سامنے پیش کی جاتی رہیں۔۔۔۔
پاکستانی عوام کےبڈمجھنے کیلئے، پینٹاگان امریکہ کی فوجی اسٹیبلشمنٹ ہے۔
جو دنیا کے مختلف ممالک میں حکومتوں کی اکھاڑ پچھاڑ میں ملوث ہے۔ لیکن پراپیگنڈہ کے ذریعے پاکستانی دفاعی ادارے کو بدنام کرنے کیلئے بے پناہ دولت خرچ کر رہی ہے۔ کہ اب تک ہماری بہادر افواج نے پاکستان کی سلامتی کو یقینی بنایا۔۔۔
ہمارے میڈیا کو آنکھیں کھول لینی چاہئیں۔کہ عراق کی تباہی کو
Read 4 tweets
24 Sep
افغانستان کی تازہ ترین صورتحال۔۔۔۔
افغانستان کے اندرونی اور بیرونی حلقوں سے ٹھنڈی ہوا کے جھونکے آنا شروع ہو گئے ہیں۔
1- اندرونی محاز پہ ، افغانستان کے وزیر خارجہ نے ترکی کے صدر اردوان سے کہا ہے۔ کہ ترکی نے افغانستان میں جو منصوبے، اشرف غنی کی حکومت میں شروع کئے تھے انہیں ترکی
مکمل کر سکتا ہے۔ ترکی ہمارا برادر ملک ہے۔ وہ اپنے منصوبے مکمل کرنے کا کام شروع کریں۔۔۔
نئے وزراء، جن کا تعلق اقلیتی برادری سے تھا، نے حلف اٹھا کر کام شروع کر دیا ہے۔۔۔۔۔
انڈیا نے 4 روسی ساختہ ہیلی کاپٹر، اشرف غنی کی حکومت کو دیئے تھے۔ وہ طالبان کے قبضہ میں ہیں اور افغان فورسز
ان کاپٹر کو استعمالبکر رہی ہے۔۔۔۔
2- بیرونی محاذ پر ، اب تک 20:ممالک افغانستان کو تسلیم کرنے کیلئے تیار ہیں۔ اور افغانستان کی تعمر نو سے افغانی عوام کی خدمت کرنا چاہتے ہیں۔۔۔
جی 20 کی میٹنگ میں چائنا کے وزیر خارجہ نے کہا ، کہ افغانستان کا منجمد کیا گیا سرمایہ افغان عوام کا
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(