🌹 اسلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبراکۃ 🌹

امام شافعیؒ کے زمانے میں ایک خلیفہ نے اپنی بیوی کو عجیب طریقے سے طلاق دے دی، اور یہ طلاق بعد ازاں فقہ کا بہت بڑا مسئلہ بن گئی۔
بادشاہ اپنی ملکہ کے ساتھ بیٹھا تھا کہ ہنسی مذاق میں اُس نے ملکہ سے پوچھ لیا کہ، "تمہیں میری شکل کیسی لگتی ہے
ملکہ بادشاہ کی عزیز ترین بیگم تھیں، وہ مذاق کے موڈ میں بولی، "مجھے آپ شکل سے جہنمی لگتے ہیں"۔
یہ فقرہ سننے کے بعد بادشاہ کو غصہ آ گیا اور بولا، "میں اگر جہنمی ہوں تو تمہیں تین طلاقیں دیتا ہوں۔۔۔،❗
" ملکہ نے یہ سنا تو اُس نے رونا پیٹنا شروع کر دیا۔ بادشاہ کو بھی کچھ دیر بعد
اپنی غلطی کا احساس ہو گیا۔ اگلے دِن بادشاہ سلامت نے ملک کے تمام علماء، مفتی صاحبان اور اماموں کو دربار میں بلا لیا۔ اور اُن سے پوچھا کہ، "کیا اِس طریقے سے میری طلاق ہو چکی ہے❓ ❣️
سب کا باری باری یہی کہنا تھا کہ، "ہاں، آپکی طلاق ہو چکی ہے، اور شریعت کی روشنی سے ملکہ عالیہ اب آپ
کی زوجہ نہیں رہیں۔۔۔❗"،
لیکن اِس محفل میں ایک نوجوان مفتی بھی موجود تھے، وہ ایک طرف ہو کر بالکل خاموش بیٹھے رہے۔ بادشاہ نے اُن سے بھی یہی سوال پوچھا تو انہوں نے عرص کیا، "جناب، یہ طلاق نہیں ہوئی، کیونکہ آپ نے مشروط طور پر کہا تھا، کہ اگر میں جہنمی ہوں تو میں تمہیں تین طلاقیں
دیتا ہوں، اور ابھی تک یہ طے نہیں ہوا کہ آپ جہنمی ہیں کہ نہیں ہیں، آپ کو اگر کوئی شخص جنتی ہونے کی ضمانت دے دے تو آپکی یہ طلاق نہیں ہوگی۔"
بادشاہ سلامت نے جوشیلے انداز میں پوچھا، "لیکن مجھے اِس چیز کی ضمانت کون دے گا۔۔۔❓"
سب علماء کرام نے اِس سوال کے جواب پر اپنے سر جھکا لیے،
کہ دنیا میں کون شخص جنتی ہے اور کون جہنمی ہے اِس کی کوئی ضمانت نہیں دے سکتا۔
نوجوان مفتی نے جب تمام علماء کرام کو خاموش دیکھا تو وہ بادشاہ سلامت سے مخاطب ہوئے، "بادشاہ سلامت❗ میں آپکو یہ گارنٹی دے سکتا ہوں، لیکن اِس کیلئے میں آپ سے ایک سوال پوچھوں گا، اگر آپکا جواب "ہاں" ہوا
تو میں آپکو جنتی ہونے کا ضمانت نامہ دے دونگا۔۔❗"۔ بادشاہ نے کہا، "ہاں، پوچھو۔۔۔،❗"
نوجوان مفتی نے پوچھا، "کیا آپکی زندگی میں کبھی کوئی ایسا موقع آیا تھا، کہ آپ گناہ پر قادر تھے، لیکن آپ نے صرف اللّٰہ تعالیٰ کے خوف سے وہ گناہ چھوڑ دیا تھا۔۔۔❓"
بادشاہ نے سر اُٹھایا اور کہا،
ہاں، ایک بار ایسا ہوا تھا، میں اپنی خوابگاہ میں داخل ہوا تھا اور وہاں ایک نوکرانی صفائی کر رہی تھی، وہ لڑکی انتہائی خوبصورت تھی، میں بھٹک گیا، میں نے دروازہ اندر سے بند کر لیا۔ میں غلط نیت سے اُس لڑکی کی طرف بڑھا تو اُس نے رونا شروع کر دیا، اور وہ چلّا کر بولی،
"اے بادشاہ❗
اللّٰہ سے ڈرو، وہ تم سے زیادہ طاقتور ہے"۔
میں نے جب یہ سنا تو میرے اُوپر اللّٰہ تعالیٰ کا خوف طاری ہو گیا۔ میں اگرچہ بادشاہ تھا، وہ لڑکی میرے کمرے میں تھی، میں نے دروزے کو اندر سے کنڈی لگائی ہوئی تھی، اور اُس وقت دنیا کی کوئی طاقت مجھے بُرائی کرنے سے نہیں روک سکتی تھی۔ لیکن میں
نے صرف اللّٰہ تعالیٰ کے خوف سے دروازہ کھول دیا، اور اُس لڑکی کو جانے کی اجازت دے دی۔۔۔❗"

یہ سب سن کر وہ نوجوان مفتی مسکرائے اور اُنہوں نے قرآن پاک کی سورہ النٰزعٰت کی آیت نمبر 40 اور 41 کی تلاوت فرمائی،
"وَأَمَّا مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ وَنَهَى النَّفْسَ عَنِ الْهَوَىٰ o فَإِنَّ الْجَنَّةَ هِيَ الْمَأْوَىٰ" 📖🌹⁦❤️⁩
ترجمہ: جو اپنے رب کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈر گیا اور اُس نے اپنے نفس کو خواہشات میں پڑنے سے بچا لیا تو ایسے شخص کا ٹھکانہ جنت ہوگا"
اِس کے بعد نوجوان نے
بادشاہ سلامت سے کہا، "میں آپکو ضمانت دیتا ہوں کہ آپ جنتی بھی ہیں، اور آپکی طلاق بھی نہیں ہوئی۔
عزیز احباب ❗
مسلمان ہونے کے ناطے ہم ہر وقت جنت کے متلاشی تو ہوتے ہیں، لیکن آپ اِس واقعے سے اندازہ لگائیے کہ جنت تو ہر وقت ہمارے سامنے موجود ہوتی ہے، اِس کے لیے صرف ایک چیز کی
ضرورت ہوتی ہے اور وہ یہ کہ، ہم خوفِ خدا کی وجہ سے ہر اُس گناہ سے توبہ کریں جس کو کرنے کی ہمارے اندر طاقت اور قدرت موجود ہوتی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے خوف میں مبتلا رکھے اور ہر قسم کے گناہ سے بچائے رکھے۔۔۔

🌹 آمین یا رب العالمین 🌹 .

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with خبیب

خبیب Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @khubaib32

8 Oct
ڈالر کی اڑان اور۔۔۔افغانستان۔۔۔
جولائی تک افغانستان میں ڈالر 76 افغانی کا تھا۔۔۔طالبان کے قبضے کے بعد ڈالر 106 تک جا پہنچا۔۔۔۔

طالبان کے لیے بڑھتا ڈالر روکنا ظاھر ہے ضروری تھا جو کہ مشکل کام تھا۔۔۔۔پھر ایک شام ایک ملا کو اسٹیٹ بنک کا گورنر بنا دیا گیا۔۔
#ایک_روپے_کے_دو_نیازی
اس نے اسی شام بنک کے ملازمین اور افسروں کو بلوایا۔۔۔۔میٹینگ روم میں۔۔
جہاں سب افسران ان کے آنے کے منتظر تھے۔۔
کچھ دیر بعد۔۔۔
ایک مولانا نمودار ھوا۔۔۔وضح قطع نہایت رعب دار تھی۔
افسران سے مخاطب ھوا۔۔

"میرے بھاٸیو۔۔۔!!!

#ایک_روپے_کے_دو_نیازی
مجھے یہ نا بتایں کہ ضرب ۔تقسیم، جمع، تفریق، کیا ہے آپ لوگوں کے پاس تعلیم ہے عقل ہے وسائل بھی ہیں جو میرے پاس نہیں ہیں آپ لوگ اپنی پوری کوشش کریں کہ ڈالر نیچھے آجائے کیونکہ ڈالر کو اوپر لے جانے والے بھی آپ لوگ ہیں بس کہنا یہ ھے کہ ڈالر کو

#ایک_روپے_کے_دو_نیازی
Read 6 tweets
7 Oct
🌹 🌹 اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبراکۃ صبح بخیر 🌹 🌹

حسن خاتمہ سے کیا مراد ہے؟
الشيخ بن عثيمين رحمة الله فرماتے ہيں:

*اچھے انجام کا مطلب یہ نہیں کہ آپ ضرور مسجد میں فوت ہوں یا جائے نماز پر یا آپ جس وقت فوت ہوں تو قرآن آپ کے ہاتھ میں ہو . یا آپ بیت اللہ کا طواف کر رہے ہوں
تمام مخلوقات میں سے بہترین *حضرت محمد صلى الله عليه و سلم* جس وقت فوت ہوئے وہ اپنے بستر پر تھے،

آپ صلى الله عليه وسلم کے دوست *ابوبکر صدیق رضي الله عنه جو صحابہ میں سے بہترین تھے وہ اپنےبستر پرفوت ہوئے ،

*خالد بن الوليد رضي الله عنه* جن کا لقب سیف اللہ تها وہ اپنے بستر پرفوت
ہوئے !!

لیکن حسن خاتمہ یہ ہے کہ آپ اس حال میں فوت ہوں کہ *شرک سے پاک ہوں

حسن خاتمہ یہ ہے کہ آپ اس حال میں فوت ہوں کہ *نفاق سے پاک ہوں

حسن خاتمہ یہ ہے کہ آپ اس حال میں فوت ہوں کہ آپ *بدعتوں سے پاک ہوں

حسن خاتمہ یہ ہے کہ آپ اس حال میں فوت ہوں کہ آپ *قرآن و سنت پر عمل پیرا ہوں
Read 6 tweets
6 Oct
🌹🌹🌹🌹السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبراکۃ🌹🌹🌹🌹

کیا "قوس قزح" کہنا جائز ہے؟

امام البانی رحمہ الله اس بارے فرماتے ہیں کہ

"جب کسی جگہ پر بہت زیادہ بارش ہوتی ہے تو افق پر سپیکٹرم کے رنگوں میں ایک قوس نمودار ہوتی ہے ، اس کے دو سرے زمین پر ہوتے ہیں اور اس کی
والٹ آسمان کی طرف ہوتی ہے اور لوگوں کی بڑی تعداد اسے (قوس قزح) کہتے ہیں۔

میں چاہتا ہوں کہ تمام بھائیوں اور بہنوں کو معلوم ہو کہ یہ نام ایک غلط نام ہے۔
کیونکہ قزح شیطان کا نام ہے ، لہذا اگر ہم قوس قزح کہتے ہیں تو گویا کہ ہم نے شیطان کا کمان کہا۔

اور جب شیطان اس جملے کو سنتا
ہے تو وہ مغرور ہو جاتا ہے ، اونچا ہو جاتا ہے اور متکبر ہو جاتا ہے۔
اسلام نے ہمیشہ ہمیں شیطان کو ناپسند کیا ہے

لہذا ، اگر کوئی مسلمان یہ کمان دیکھتا ہے ، تو اسے یہ کہنا چاہیے: قوس الله ، یا قوس المطر ، یا قوس الرعد .

شیخ الاسلام ابن تیمیہ نے اسے قوس الله کہا اور
ابن القیم
Read 6 tweets
5 Oct
🌹🌹السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبراکۃ صبح بخیر 🌹 🌹

ضرور پڑھیں
Read 4 tweets
4 Oct
🌹🌹 🌹 السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبراکۃ 🌹 🌹 🌹

کہا جاتا ہے کہ "معدہ کی آواز ضمیر کی آواز سے زیادہ طاقتور ہوتی ہے"۔

بخاری و مسلم میں ایک واقعہ بیان ہوا ہے۔
ایک شخص نے رات کو صدقہ کیا ، اتفاق سے وہ صدقہ ایک چور پر ہو گیا۔ لوگ چہ مگوئیاں کرنے لگے۔
پھر اس نے ایک عورت پر صدقہ
کیا ، اتفاق سے وہ عورت زانیہ نکلی۔ لوگ پھر چہ مگوئیاں کرنے لگے۔
صدقہ کرنے والے کو ایک شخص نے رات میں خواب میں کہا :
"تم نے چور پر صدقہ کیا ہے ، ہو سکتا ہے کہ وہ صدقہ اسے چوری سے روک دے اور جو صدقہ تم نے زانیہ پر کیا ہے ہو سکتا ہے کہ وہ اسے زنا سے روک دے۔

اس واقعہ سے اندازہ کیا
جا سکتا ہے کہ مفلسی اور تنگ دستی کی وجہ سے آدمی برائیوں میں بھی مبتلا ہو سکتا ہے۔
انسان کے ایمان ، عقیدہ ، اخلاق و کردار کے علاوہ مفلسی و تنگدستی آدمی کے فکر و فہم پر بھی اثرات چھوڑتی ہے اور آدمی کی سوچ و فکر کو متاثر کر دیتی ہے
ایک آدمی جسے اپنے اہل و عیال کی ضروریاتِ زندگی میسر
Read 5 tweets
30 Sep
ایک مشہور ڈاکو کچھ نیک لوگوں کی صحبت کی وجہ ڈاکے مارنے سے باز آ گیا .... مگر بیروزگاری اور غربت کی وجہ سے گھر میں نوبت فاقوں تک آن پہنچی ، تو وہ ایک دن ایک بڑے مزار پر گیا اور دن دیہاڑے وھاں چھت پر لٹکتا فانوس اتار لایا ۔ مزار پر بیٹھے مجاور اسے پہلے سے جانتے تھے کہ بہت جرّی اور
جنگجو ھے، سو کچھ کہنے کی جرأت نہ کرںسکے ... ڈاکو نے وہ فانوس 1886ء میں قریباً چالیس ھزار کا بیچا۔
مجاوروں نے کورٹ میں کیس کیا، جج صاحب نے ڈاکو کو عدالت میں طلب کیا (یہ واقعہ حیدر آباد سندھ کے ایک مشہور مزار کا ھے) جج صاحب نے ڈاکو سے پوچھا : فانوس اتارا ہے؟
ڈاکو نے کہا : جی
اتارا ہے؟
پوچھا : کیوں اتارا ہے؟
جواب دیا کہ گھر میں نوبت فاقوں تک آ گئی تھی. میں صاحب مزار (قبر میں مدفون) کے پاس حاضر ھوا کہ کچھ مدد کریں. صاحب مزار نے کہا "یہ فانوس تیرا ہوا. بیچ کر ضرورت پوری کر لو"۔
سو میں نے فانوس اتار کر بیچ دیا اور اپنی ضرورت پوری کر لی۔
جج صاحب نے سر
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(