┅════❁﷽❁════┅

*🌴درسِ حدیث🌴*

وَعَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا رَأَيْتَ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ يُعْطِي الْعَبْدَ مِنَ الدُّنْيَا عَلَى مَعَاصِيهِ مَا يُحِبُّ فَإِنَّمَا هُوَ اسْتِدْرَاجٌ» ثُمَّ تَلَا
👇
رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: (فَلَمَّا نسوا ماذكروا بِهِ فَتَحْنَا عَلَيْهِمْ أَبْوَابَ كُلِّ شَيْءٍ حَتَّى إِذَا فَرِحُوا بِمَا أُوتُواأَخَذْنَاهُمْ بَغْتَةً فَإِذَا هم مبلسون)
رَوَاهُ أَحْمد

حضرت عقبہ بن عامر ؓ نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں، آپ ﷺ نے فرمایا:👇
’’ جب تم اللہ عزوجل کو دیکھو کہ وہ بندے کو اپنی معصیت کے باوجود دنیا دے رہا ہے جس (معصیت) کو وہ پسند نہیں کرتا تو وہ کوئی تدبیر ہے ۔‘‘ پھر رسول اللہ ﷺ نے یہ آیت تلاوت فرمائی :’’ جب انہوں نے اس چیز کو بھلا دیا جس کے ذریعے انہیں سمجھایا گیا تھا
👇
تو ہم نے ان پر ہر چیز کے دروازے کھول دیے ، حتیٰ کہ جب وہ عطا کردہ چیزوں پر خوش ہو گئے تو ہم نے انہیں اچانک پکڑ لیا ، تب وہ متحیر و ناامید ہو گئے ۔‘‘ ، رواہ احمد ۔

Mishkat Ul Masabeeh - 5201

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Realist

Realist Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @law4all3

9 Oct
ڈپریشن کا شکار معاشرہ ۔۔!!!!

*ایک 55 سالہ شخص ڈِپریشن کا شکار تھا، اس کی بیوی نے ایک ماہر نفسیات سے ملاقات کی، بیوی نے کہا کہ میرا خاوِند شدید ڈِپریشن میں ہے براہ کرم مدد کریں*

*ڈاکٹر نے اپنی مشاورت شروع کی، اس نے کچھ ذاتی باتیں پوچھی اور اُس کی بیوی کو باہر بیٹھنے کو کہا*
👇
*صاحب بولے! میں بہت پریشان ہوں، دراصل میں پریشانیوں سے مغلُوب ہوں، ملازمت کا دباؤ، بچوں کی تعلیم اور ملازمت کا تناؤ، ہوم لون، کار لون، مجھے کچھ پسند نہیں دنیا مجھے پاگل سمجھتی ہے لیکن میرے پاس اتنا سامان نہیں جتنا کہ ایک کارتوس میں گولِیاں،میں بہت اُداس اور پریشان ہوں.*
👇
*یہ کہہ کر اس نے اپنی پوری زندگی کی کتاب ڈاکٹر کے سامنے کھول دی۔*
*پھر ڈاکٹر نے کچھ سوچا اور پوچھا کہ آپ نے دسویں جماعت کس اِسکول میں پڑھی؟
اُس شخص نے اسے اِسکول کا نام بتایا،ڈاکٹر نے کہا! آپ کو اس اِسکول میں جانا ہے پھر اپنے اسکول سے آپ کو اپنی دسویں کلاس کا رجسٹر تلاش کرنا
👇
Read 9 tweets
8 Oct
نکل کر خانقاہوں سے ادا کر رسمِ شبیّری
کہ فقرِ خانقاہی ہے فقط اندوہ و دلگیری

علامہ عہد حاضر کے ان فقیروں، درویشوں اور صوفیوں کو جنہوں نے اپنے آپ کو اپنی خانقاہوں تک محدود کر رکھا ہے اور عملی دنیا سے کوئی سروکار نہیں رکھتے کہا ہے کہ تمہاری یہ خانقاہی زندگی رہبانیت کے برابر ہے۔
👇
تم اپنی خانقاہوں سے نکلو اور عملی میدان میں آکر امتِ مسلمہ کے مسائل کا حل تلاش کرو۔ان کو غلامی کی زنجیریں کاٹنے کا مشورہ بھی دو اور اس کے کاٹنے میں ان کی مدد بھی کرو۔ ان کو جابر طاقتوں کے سامنے سر اٹھانے کے لیے بھی کہو اور خود بھی اس عمل میں حصہ لو۔ جس طرح حضرت امام حسین نے
👇
اپنے وقت کے جابر حکمران کے سامنے کلمہ حق کہا تھا اور حق کی سربلندی کے لیے کربلا کے میدان میں اپنی، اپنے رفقائے کار اور اہل خاندان کی جانیں قربان کرنے سے بھی دریغ نہیں کیا تھا۔ تم بھی ان کے نقشِ قدم پر چل کروقت کی طاغوتی اور جابر قوتوں کے خلاف محاز قائم کرو چاہے اس میں جانیں
👇
Read 4 tweets
7 Oct
┅════❁﷽❁════┅

*🌴درسِ حدیث🌴*

وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ يَوْمَ بَدْرٍ فِي ثَلَاثِمِائَةٍ وَخَمْسَةَ عَشَرَ قَالَ: «اللَّهُمَّ إِنَّهُمْ حُفَاةٌ فَاحْمِلْهُمْ اللَّهُمَّ إِنَّهُمْ عُرَاةٌ 👇
فَاكْسُهُمْ اللَّهُمَّ إِنَّهُمْ جِيَاعٌ فَأَشْبِعْهُمْ» فَفَتَحَ اللَّهُ لَهُ فَانْقَلَبُوا وَمَا مِنْهُمْ رَجُلٌ إِلَّا وَقَدْ رَجَعَ بِجَمَلٍ أَوْ جَمَلَيْنِ وَاكْتَسَوْا وَشَبِعُوا. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

حضرت عبداللہ بن عمرو ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ بدر کے روز تین سو پندرہ 👇
صحابہ کرام کے ساتھ روانہ ہوئے ، آپ ﷺ نے فرمایا :’’ اے اللہ ! یہ ننگے پاؤں ہیں تو انہیں سواری عطا فرما ، اے اللہ ! یہ ننگے بدن ہیں تو انہیں لباس عطا فرما ، اے اللہ ! یہ بھوک کا شکار ہیں تو انہیں شکم سیر فرما ۔‘‘ اللہ نے آپ ﷺ کو فتح عطا فرمائی ، آپ واپس آئے تو ان میں سے
👇
Read 4 tweets
5 Oct
”سورۂ البقرۂ آیت ۲۱۴“

ام حسبتُم ان تدخُلُوااجنہ و لمایاتکم الاان نصراللہ قریب 0 ۲۱۴
ترجمہ: کیا تم خیال کر رہے ہوکہ ( یونہی) داخل ہو جاؤ گے جنت میں حالانکہ، نہیں گزرے تم پر وہ حالات جو گزرے ان لوگوں پر جو تم سے پہلے ہوئے ہیں، پہنچی اُنہیں سختی اور مصیبت اور وہ لرز اُٹھے یہاں 👇
تک کہ کہہ اُٹھا ( اس زمانہ کا) رسُول اور جو ایمان لے آئے تھے اس کے ساتھ کب آئے گی اللہ کی مدد؟ سن لو یقینا” اللہ کی مدد قریب ہے۔

تفسیر: مسلمانوں کو تنبہہ کی جا رہی ہےکہ تم اس اختلاف اورفرقہ بندی سے اپنا دامن بچانا۔جن حالات سے پہلی اُمتُوں کو واسطہ پڑا، تمہیں بھی ان کا سامنا 👇
کرنا ہو گا۔ایسے فتنہ باز تم میں بھی پیدا ہوں گے جو اپنے ذاتی وقار اور اپنی ناموری کے لیے قرآن کے نام پر ملت کے اتحاد کو پارہ پارہ کریں گے تم ان کے جال میں نہ پھنسنا۔ اگر تم اس خوش فہمی میں مبتلا ہوکہ اسلام میں داخل ہو جانے کے بعد اب تم پر جنت کے دروازے کھول دئیے گے ہیں تو اس 👇
Read 4 tweets
5 Oct
لمحہ فکریہ:
کل رات اچانک فیسبک بند ہوگیا اور سارے لوگ گھبرا گئے تو دوستوں ایک ایسا ہی دن ہوگا اور اچانک قیامت آجائے گی پھر کیا ہوگا اس وقت یہ فکر لگ جائے گی نماز ،زندگی ،حقوق العباد ،حقوق اللہ ،قرآن ،ان سب کا پوچھا جائے گا نہ کہ فیسبک ،واٹس آپ ،انسٹا گرام کہ تم لوگوں نے کتنی 👇
ان چیزوں کی کتنی فکر کی۔ نا نا نا نا ایسا نہیں ہوگا اس سوشل میڈیا نے ہمیں اتنا پاگل کیا ہوا ہے کہ ہم اللہ کو ٹائم نہیں دیتے نماز ٹائم سے نہیں پڑھتے قرآن کو ہاتھ نہیں لگاتے 😔😔
ورنہ دن میں 50 مرتبہ موبائل آن اف کرتے مگر بھول کے بھی قرآن نہیں اٹھاتے دوستوں ہم لوگوں نے خود 👇
اپنا سکون برباد کیا ہوا نا جانے کتنے لوگ کل رات جلدی سوگئے تھے میں خود اپنا کہتا کل پہلی مرتبہ میں جلدی سو گیا اور اللہ نے مجھے نماز کیلئے بھی اٹھا دیا تو دوستوں ہمیں اپنے ماں باپ بہن بھایئوں کو بھی ٹائم دینا چاہئے یار خود سوچو کیسا تھا پچپن سب بہن بھائی ایک ہی ٹی وی پر بیٹھ
👇
Read 4 tweets
5 Oct
عورت کا گھر کے صحن میں کھلے آسمان کے نیچے نماز پڑھناجائز ہے، البتہ احادیثِ مبارکہ سے پتا چلتا ہے کہ عورت گھر کے جتنے زیادہ چھپے ہوئے حصہ میں نماز پڑھے گی، اتنا ہی زیادہ افضل اور زیادہ اجروثواب کا باعث ہوگا۔

نبی ﷺ کا فرمان ہے:

“صلاةُ المرأةِ في بيتِها أفضلُ من صلاتِها في
👇
حجرتِها وصلاتُها في مَخدعِها أفضلُ من صلاتِها في بيتِها”.

(أبو داود: 570)

“عورت کی نماز اس کے اپنے گھر میں صحن کے بجائے کمرے کے اندر زیادہ افضل ہے، بلکہ کمرے کی بجائے ( اندرونی ) کوٹھری میں زیادہ افضل ہے”۔
ترجمہ”حضرت ابوحمید ساعدی رضی اللہ عنہ کی اہلیہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ👇
وسلم کے پاس آئیں اور عرض کیا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم مجھے آپ کے ساتھ نماز ادا کرنا پسند ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تحقیق، میں جانتاہوں کہ تمہیں میرے ساتھ نماز ادا کرنا محبوب ہے، لیکن تمہاری کوٹھڑی میں تمہارا نماز پڑھنا زیادہ بہتر ہے حجرے میں نماز 👇
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(