اسحاق ڈار نےبرطانیہ میںARYکے خلاف ہتک عزت کاکیس جیت لیاARY کو ایک لاکھ پاؤنڈ سےزائد دیناپڑگئے

لندن/ پاکستان مسلم لیگ ن کےرہنما
سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نےبرطانیہ میں نیو ویژنTVکےنام سےکام کرنے والےنشریاتی ادارےARYکےخلاف لندن ہائی کورٹ میں دائرکردہ ہتک عزت
کامقدمہ جیت لیا
👇1/14
اسحاق ڈار نےبرطانیہ اور یورپ میں اپنی کمپنی کےنام نیو ویژن tv کے نام سے کام کرنے والے نشریاتی ادارے اے آر وائی کے اینکر چوہدری غلام حسین اور صابر شاکر کی جانب سے ارشد شریف کے
8جولائی2019 کے پروگرام اور وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کی جانب سے
👇2/14
8اگست 2019کو "پاور پلے"میں لگائے جانےوالےالزامات پر 200,000 پونڈ ہرجانےمعافی مانگنےاور قانونی اخراجات کی ادائیگی کیلئےلندن ہائیکورٹ میں مقدمہ دائر کیاتھا
یہ نہیں معلوم ہوسکاکہ 200,000پونڈ ہرجانےکی طلبی پر اسحاق ڈار کو کتنی رقم ملےگی
تاہم خیال کیاجاتاہےکہ انکو انکے
وکلا کی
👇3/14
فیس کےعلاوہ ایک لاکھ پونڈ ملیں گے اے آر وائی کےاینکر اور شہزاد اکبر نے اسحاق ڈار پر منی لانڈرنگ، کرپشن، مالیاتی مانیٹرنگ یونٹ پر غیر ضروری
کنٹرول اور قتل کی دھمکیاں دینےکا الزام عائد کیاتھا
اسحاق ڈار سےمعافی مانگتے
ہوئے UK ARY نےکہا ہے کہ وہ تسلیم کرتا ھے
@MIshaqDar50
👇4/14
کہ اس نےڈار کےخلاف غلط الزام عائد کئےتھےچینل نےاسحاق ڈار سےمعافی مانگتےہوئےتمام الزامات کو بےبنیاداور من گھڑت تسلیم کرتےہوئےانھیں واپس لینے ہرجانہ اور عدالتی خرچ ادا کرنےکا اعلان کیاھے
نیو ویژن tv براڈکاسٹ سے8جولائی 2019 کےرپورٹرز پروگرام میں
@MIshaqDar50
👇5/14
چوہدری غلام حسین اور صابرشاکر
نےدعویٰ کیاتھا کہ اسحاق ڈار
نےپاکستانی حکومت کی رقم چوری کی اور پاکستان واپسی کی اجازت دیئے جانےپر رقم واپس کرنےپر رضامند تھے یہ بھی کہا گیاتھا کہ اسحاق ڈار
کےبینک اکائونٹس کا پتہ چلایاگیاھے
اور ان میں چوری شدہ بڑی رقم
جسکی مالیت ایک بلین ڈالر
👇6/14
کےمساوی ہےموجود ھےمزید تبصرے میں کہا گیاتھا کہ اسحاق ڈار نےکسی شخص کو پاکستان چھوڑنےپر مجبور کرنےکیلئےقتل کی دھمکی دی تھی اسحاق ڈار نے ہمیں بتایا اور ہم
اسےتسلیم کرنےکو تیار ہیں کہ اول یہ کہ حکومت پاکستان کی کوئی رقم چوری نہیں کیگئی دوم یہ کہ اسحاق ڈار کےکسی بینک اکائونٹ
👇7/14
کا پتہ نہیں چلایاگیا
اسلئےکسی رقم کی چوری کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا تیسرے یہ دعوی کہ اسحاق ڈار پاکستان واپسی کیلئےایسی کوئی رقم واپس کرنےکو تیار ہیں
غلط اور من گھڑت ہےاور چوتھےیہ کہ اسحاق ڈار نےکبھی کسی کو قتل کی دھمکی نہیں دی
الزامات، جن میں انھیں قصور وار قرار دیا گیاھے
👇8/14
انتہائی ہتک آمیز ہیں ڈار نےدعوی کیا کہ اس سے انکی ساکھ کو بہت سنگین نقصان پہنچا اور انھیں بہت دکھ پہنچا اور شرمندگی ہوئی ڈار نےان تمام الزامات کو سیاسی مقاصد کےتحت قرار دیتےہوئے ہرجانےکا دعوی کیاتھا
جس میں ہرجانےکی ادائیگی، تمام الزامات واپس لینا اور معافی مانگنا شامل تھا
👇9/14
اے آر وائی نےاپنی معافی میں کہاکہ ہم اسحاق ڈار سےانکو ان پروگراموں
سےپہنچنےوالےدکھ،شرمندگی اور
اپ سیٹ پرغیرمشروط معافی مانگتے ہیں ہم اسحاق ڈار کو ہرجانےاور عدالتی اخراجات کی رقم ادا کرنےکو تیار ہیں اپنی جیت پر تبصرہ کرتےہوئےاسحاق ڈار نےکہا کہ الحمداللہ برطانیہ کےہائی کورٹ
👇10/14
میں مجھےفتح ہوئی ھےاور انصاف کا بول بالا ہوا ھےمیرےخلاف لگائےگئے الزامات غلط، بےبنیاد اور من گھڑت تھےمیں کبھی کرپشن یا کسی
غیرقانونی سرگرمی میں ملوث نہیں رہا اورکبھی کسی ادارےکےخلاف اثر و رسوخ استعمال نہیں کیاحکومت
کےحامی میڈیا ہائوس اور شہزاد اکبر کیجانب سے لگائے گئے
👇11/14
الزامات کا مقصد میری ساکھ کو نقصان پہنچاناتھا لیکن اللہ تعالیٰ کا کرم ہوا اور برطانیہ میں عدالتی کارروائی میں ٹی وی چینل نے اعتراف کرلیا کہ الزامات من گھڑت، غلط اور جھوٹے تھے۔ ٹی وی چینل نے اعتراف کیا کہ مجھے بدنام کیا گیا اور میں نے کچھ بھی غلط نہیں کیا تھا
@MIshaqDar50
👇12/14
اس جیت پر میں اللہ تعالی کا شکرگزار ہوں اس سےثابت ہوگیاکہ کس طرح میرےقائد محمد نوازشریف انکی فیملی اور پارٹی کےساتھیوں کو سیاسی انجینئرنگ اور جھوٹ پر مبنی مذموم مہم کا نشانہ بنایا جا رہا ہے لیکن اللہ کا کرم ہے کہ وہ ہماری ساکھ کی حفاظت میں ہماری مدد کررہا ہے
@MIshaqDar50
👇13/14
ور بین الاقوامی عدالتوں میں ہماری بے گناہی ثابت ہورہی ہے، میں ان تمام جمہوری قائدین اور ورکرز کا شکر گزار ہوں جو ہمیشہ ہمارے ساتھ کھڑے رہے اور کبھی بھی ہم پر لگائے گئے الزامات پر یقین نہیں کیا
@MIshaqDar50
End
آپنی قیادت پر فخر کریں
اور شیئر بھی کریں🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @riazhussain1080

20 Oct
کیا یہ ایک اتفاق ہی ھے
کہ چھ ممالک,جرمنی،کنیڈا، امریکہ، فرانس،انڈیا برطانیہ کے جو سفیر
عراق کی تباھی کے وقت بغداد میں تعینات تھے
وھی لیبیا کی تباھی کے وقت طرابلس میں
اور شام کی تباھی کےوقت دمشق میں تعینات تھے
ان پانچ ممالک کےوھی سفیر
آج اسلامی جمہوریہ پاکستان
کےدارالخلافے
👇1/5
اسلام آباد میں تعینات ہیں

امید ھےپاکستانی کسی قسم کی
شیعہ سنی،دیوبندی بریلوی،لسانی یا صوبائی تعصب کی واردات کاشکار نہیں ھونگےیہی وہ جال لےکر شکاری
آپہنچےہیں
جنہوں نےشام میں شیعہ سنی فساد کا کھیل رچایا
عراق میں بھی شیعہ سنی کا دانہ ڈالا
لیبیا میں قبائلی تعصب کو بھڑکایا گیا
👇2/5
یہ چھ کے چھ مسلم دنیا کی کمزوریوں سے خوب آگاہ ہیں اور اپنے پتے کھیلنا خوب جانتے ہیں ـ ھم میں سے ہی کچھ میر صادق چنے جائیں گے اور گھناونا کھیل کھیلا جائے گا
کسی بھی واقعے میں ملزمان کے مذھب کو لے کر کبھی بھی پوری کمیونٹی کے خلاف اٹھ کھڑے ھونے کے نعروں کو پہلے مرحلے پر ھی
👇3/5
Read 5 tweets
20 Oct
#قابل_فکر
ایک صاحب سے ملنےکا اتفاق ہوا جنہیں نہائت مطمئن پایا
باتوں باتوں میں کچھ ایسےراز کھلے
کہ اپنی زندگی بیکار نظر آنےلگی

بولےکہ بہت زیادہ امیر آدمی نہیں ہوں مگر ہروقت گھر میں چھوٹی پانی کی ڈسپوزیبل بوتلیں رکھتا ہوں اور گرمی کےموسم میں جب بھی باہرنکلتا ہوں
👇1/5
تو 2_3 ٹھنڈی کی ہوئی بوتلیں ساتھ رکھ لیتا ہوں اور منزل تک پہنچتے ہوئے راہ چلتے سائیکل سوار، کسی دھوپ میں کھڑے چوکیدار یا مالی وغیرہ کو پکڑا دیتا ہوں اور ان سے آسمان کو چھونے والی دعائیں لے لیتا ہوں ۔

بازار آتے جاتے ایک دو شوارمے خرید لیتا ہوں اور کسی مناسب شخص کو جو اس کا
👇2/5
حقدار لگتا ہو پکڑا دیتا ہوں۔

مسجد کے پیش امام کا جس دوکان میں ادھار چلتا ہے، وہاں اس کا پچھلا کھاتا مہینے میں ایک آدھ دفعہ کلیئر کر آتا ہوں۔

مسجد صاف کرنے والے خادموں کے گھر کا کرایہ تھوڑا سا ہی ہوتا ہے تو وہ ادا کر آتا ہوں یہ سوچتے ہوئے کہ یہ اللہ کے گھر کے خادم ہیں
👇3/5
Read 6 tweets
20 Oct
ملک کی تاریخ میں ایسا پہلی مرتبہ ہوا ھےکہ اشٹبلشمنٹ نےکسی سیاستدان کےآگےگھٹنےٹیکےہوں اور اپنی غلطیاں تسلیم کی ہوں۔معروف صحافی اسد طور کےمطابق جنرل باجوہ نےپانچ سویلین سےملاقات میں مانا کہ
”عمران کو لانےوالی ہم سےغلطی ہوئی۔ڈان لیکس کوہماری طرف سےغلط ہینڈل کیاگیا
ریجیکٹڈ والا
👇1/4
ٹویٹ جنرل بلال اکبر نےکرایاتھا
میں نےختم کرایا اور نوازشریف کےچوتھی بار وزیراعظم بننےپر مجھے کوئی مسئلہ نہیں وہ محب وطن ہیں

جنرل باجوہ اس سےقبل بھی
نوازشریف کو محبِ وطن ہونےکی سند جاری کرچکےہیں،لیکن اگر انکا باجوہ ڈاکٹرائین کامیاب ہوجاتا اور انکی
کٹھپتلی حکومت کوئی ایک آدھ
👇2/4
کارنامہ سرانجام دینےمیں کامیاب ہو جاتی تو نوازشریف آج بھی غدار ہوتا
نوازشریف کوحب الوطنی
کےسرٹیفیکیٹ اسوقت جاری کئےجارھے ہیں جب نوازشریف کی کہی باتیں،مشورےگلےمیں آرہےہیں اور باعزت واپسی کاکوئی راستہ دکھائی نہیں
دےرہا۔آپ نوازشریف کو ٹریپ کرنے
کیلئےاسکی شان میں زمین و آسمان
👇3/4
Read 4 tweets
20 Oct
عزت ماب جنرل قمرجاوید باجوہ صاحب کچھ گستاخ اور زبان دراز
آپکی ذات پر بھی انگلیاں اٹھا رھےہیں

کہتےہیں #پانامہ_لیکس میں نوازشریف کا نام نہیں تھا ٹائپنگ غلطی سےڈلوایا گیا
#باجوہ_ڈاکٹرائن سےمیڈیا کنٹرول اور نوازشریف کےخلاف پریپوگنڈا کیاگیا
معیشت 8۔5 پر ترقی کررہی تھی سراہنے کی
👇1/6
بجائے کمزور کہاگیا
2018کےالیکشن آپ اور فیض حمید نےچوری کروائے
وزیراعظم عمران خان بھی آپکی سلیکشن ھے
ملک برباد ہو رہاھےتو آپ بدنامی
سےبچنےکیلئےلاتعلق ہو رھےہیں

جنرل باجوہ صاحب اپ قوم
کےسپہ سالار ہیں
میں جانتا ہوں آپکا اور فوج کا سیاست سےکوئی تعلق نہیں
پاک فوج آپنےحلف کی
👇2/6
پابندھے
نہ سیاست کرتی ھے نہ مداخلت
پھر بھی چند ناہنجار بھونکتےہیں
مجھ سےان لوگوں کی کی یہ گستاخی برداشت نہیں ہورہی
آپکی وجہ سےیہ ملک محفوظ ہے
آپکی وجہ سےہم رات کو چین کی نیند سوتےہیں۔ملکی سلامتی کو پہلےہی شدید خطرات لاحق ہیں۔اوپر سےیہ لوگ اسطرح کےسوال پوچھکر دشمن کےآلہ کار
👇3/6
Read 6 tweets
19 Oct
واپڈا آفس کےسامنےایک شخص
کیلےبیچ رہاتھا
واپڈا کےایک بڑےافسر نےپوچھاکیلے کیسےدیتےہو؟
کیلےکس کیلئےخرید رھےہو صاحب؟
افسر۔کیا مطلب؟

کیلےوالا
مطلب یہ کہ
یتیم خانےکیلئےلےرھےہو تو40روپیہ درجن
اولڈ ہوم کیلئے50 روپیہ درجن
بچوں کےٹفن کیلئے60 روپیہ درجن
گھرکھانے کیلئے70 روپیہ درجن
👇1/4
پکنک کیلئےتو 80 روپیہ درجن

افسر یہ کیا بیوقوفی ہے؟
ارے بھائی جب سب کیلےایک جیسے ہیں تو ریٹ الگ الگ کیوں؟
کیلےوالا
پیسےکی وصولی کا اسٹائل تو آپ لوگوں والا ہی ہے
جیسے
1سے100 یونٹ کا الگ ریٹ
100سے200 کا الگ
200سے300 کا الگ
300سے400 کا الگ

بجلی تو آپ ایک ہی کھمبےسےدیتےہو
👇2/4
تو پھر گھر کیلئےالگ ریٹ
دکان کیلئےالگ ریٹ
کارخانےکا الگ ریٹ

اور ایک بات
اور میٹر کی قیمت ہم سےلیکر پھر میٹر کا کرایہ الگ لیتےہو
انکم واپڈا کو ہوتی ہے
انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس ہم سےالگ لیتےہو
سرچارج اور ایکسٹرا سرچارج کیا بلاھے جو ہم سےلیتےہو؟

میٹرکیا امریکہ سےامپورٹ کیاھے
👇3/4
Read 4 tweets
19 Oct
اگر عمران خان نیازی اقتدار میں نہ آتا تو سات غلط فہمیاں مرتے دم تک آپ کی جان نہ چھوڑتیں

1۔ عمران خان سچا ہے روزانہ اس ملک میں 12 ارب کی کرپشن ہوتی ہے
اگر عمران خان آیا تو وہ روزانہ خزانے کا 12 ارب کا نقصان بچائےگا
اب انصافی سمجھ رہے ہیں15 مہینوں میں 5400 ارب روپے بچا لئے
👇1/8
2- چیلینج کےساتھ میٹرو8 ارب میں بنتی ھے
اسی پاگل پن میں رہتےاور مرجاتے
شکرھےاپنی آنکھوں سےدیکھ رہےہیں کہ108ارب میں بھی نہیں بن رہی

3- میرا کپتان غیرت مندھےکبھی بھیک نہیں مانگےگا قرضہ نہیں لےگا خودکشی کر لےگا IMF نہیں جائےگا
اسی غلط فہمی میں ہم دوسروں کا جینا حرام کئےرکھتے
👇2/8
4-گزشتہ حکومتوں میں 10روپے کی پرچی پر طوفان برپا کرنےوالےکپتان
کےدور میں سرکاری ہسپتالوں میں اب پرچی500 روپےکی ملےگی اور ادویات تو غریب لے ہی نہیں سکتا۔اب تبدیلی والا کیڑا آخری سانسیں لےرہاھے
شکرھےکپتان کی اصلیت سامنےآ گئی

5- عمران خان نہ آتا تو انصافیوں نے یہی سمجھنا تھا
👇3/8
Read 8 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(