عزت ماب جنرل قمرجاوید باجوہ صاحب کچھ گستاخ اور زبان دراز
آپکی ذات پر بھی انگلیاں اٹھا رھےہیں
کہتےہیں #پانامہ_لیکس میں نوازشریف کا نام نہیں تھا ٹائپنگ غلطی سےڈلوایا گیا #باجوہ_ڈاکٹرائن سےمیڈیا کنٹرول اور نوازشریف کےخلاف پریپوگنڈا کیاگیا
معیشت 8۔5 پر ترقی کررہی تھی سراہنے کی
👇1/6
بجائے کمزور کہاگیا
2018کےالیکشن آپ اور فیض حمید نےچوری کروائے
وزیراعظم عمران خان بھی آپکی سلیکشن ھے
ملک برباد ہو رہاھےتو آپ بدنامی
سےبچنےکیلئےلاتعلق ہو رھےہیں
جنرل باجوہ صاحب اپ قوم
کےسپہ سالار ہیں
میں جانتا ہوں آپکا اور فوج کا سیاست سےکوئی تعلق نہیں
پاک فوج آپنےحلف کی
👇2/6
پابندھے
نہ سیاست کرتی ھے نہ مداخلت
پھر بھی چند ناہنجار بھونکتےہیں
مجھ سےان لوگوں کی کی یہ گستاخی برداشت نہیں ہورہی
آپکی وجہ سےیہ ملک محفوظ ہے
آپکی وجہ سےہم رات کو چین کی نیند سوتےہیں۔ملکی سلامتی کو پہلےہی شدید خطرات لاحق ہیں۔اوپر سےیہ لوگ اسطرح کےسوال پوچھکر دشمن کےآلہ کار
👇3/6
بنتے نظر ارہےہیں
آپکی محبت میں جب میں نےان لوگوں سےبحث کی تو یہ ہماری پاک فوج
کےسابق ترجمان لیفٹیننٹ جنرل اصف غفور صاحب کی ذات پر بھی بہتان باندھنا شروع ہوگئے۔کہنےلگے
کیا جنرل آصف غفور نےٹویٹ نہیں
کیتھی
کیا آرمی چیف نےکراچی کنونشن میں پوری دنیاکےنمائندوں کےسامنےمعاشی کمزوری
👇4/6
کا بیان نہیں دیا تھا
حالانکہ میں جانتا ہوں آپ بھی ایک پاکستانی کی طرح مفید مشورہ دے رھےتھے
ان بدبختوں اور ملک کےدفاع سےغافل لوگوں کےالزامات اور بھی بہت ہیں لیکن تحریر زیادہ طویل ہوجائےگی
میری اپ سےگذارش ہےکہ اس سےپہلے کہ میں یا میرےجیسا پاک فوج
سےمحبت کرنے والا کوئی شخص
👇5/6
قانون ہاتھ میں لے
آپ ان زبان درازوں کیخلاف کارروائی کریں
یا واضع بیان دے کر انکے منہ بند کر دیں
میرا ماننا ہے کہ جرنیل ہیں تو ہم ہیں۔جرنیل نہیں تو خدوانخواستہ ۔۔۔
جرنیلوں کی ذات پر سوال اٹھانے والے غدار ہیں۔برائے مہربانی نوٹس لیں #پاک_فوج_زندہ_آباد
I love pak Army
End
شیئر پلیز🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
کیا یہ ایک اتفاق ہی ھے
کہ چھ ممالک,جرمنی،کنیڈا، امریکہ، فرانس،انڈیا برطانیہ کے جو سفیر
عراق کی تباھی کے وقت بغداد میں تعینات تھے
وھی لیبیا کی تباھی کے وقت طرابلس میں
اور شام کی تباھی کےوقت دمشق میں تعینات تھے
ان پانچ ممالک کےوھی سفیر
آج اسلامی جمہوریہ پاکستان
کےدارالخلافے
👇1/5
اسلام آباد میں تعینات ہیں
امید ھےپاکستانی کسی قسم کی
شیعہ سنی،دیوبندی بریلوی،لسانی یا صوبائی تعصب کی واردات کاشکار نہیں ھونگےیہی وہ جال لےکر شکاری
آپہنچےہیں
جنہوں نےشام میں شیعہ سنی فساد کا کھیل رچایا
عراق میں بھی شیعہ سنی کا دانہ ڈالا
لیبیا میں قبائلی تعصب کو بھڑکایا گیا
👇2/5
یہ چھ کے چھ مسلم دنیا کی کمزوریوں سے خوب آگاہ ہیں اور اپنے پتے کھیلنا خوب جانتے ہیں ـ ھم میں سے ہی کچھ میر صادق چنے جائیں گے اور گھناونا کھیل کھیلا جائے گا
کسی بھی واقعے میں ملزمان کے مذھب کو لے کر کبھی بھی پوری کمیونٹی کے خلاف اٹھ کھڑے ھونے کے نعروں کو پہلے مرحلے پر ھی
👇3/5
#قابل_فکر
ایک صاحب سے ملنےکا اتفاق ہوا جنہیں نہائت مطمئن پایا
باتوں باتوں میں کچھ ایسےراز کھلے
کہ اپنی زندگی بیکار نظر آنےلگی
بولےکہ بہت زیادہ امیر آدمی نہیں ہوں مگر ہروقت گھر میں چھوٹی پانی کی ڈسپوزیبل بوتلیں رکھتا ہوں اور گرمی کےموسم میں جب بھی باہرنکلتا ہوں
👇1/5
تو 2_3 ٹھنڈی کی ہوئی بوتلیں ساتھ رکھ لیتا ہوں اور منزل تک پہنچتے ہوئے راہ چلتے سائیکل سوار، کسی دھوپ میں کھڑے چوکیدار یا مالی وغیرہ کو پکڑا دیتا ہوں اور ان سے آسمان کو چھونے والی دعائیں لے لیتا ہوں ۔
بازار آتے جاتے ایک دو شوارمے خرید لیتا ہوں اور کسی مناسب شخص کو جو اس کا
👇2/5
حقدار لگتا ہو پکڑا دیتا ہوں۔
مسجد کے پیش امام کا جس دوکان میں ادھار چلتا ہے، وہاں اس کا پچھلا کھاتا مہینے میں ایک آدھ دفعہ کلیئر کر آتا ہوں۔
مسجد صاف کرنے والے خادموں کے گھر کا کرایہ تھوڑا سا ہی ہوتا ہے تو وہ ادا کر آتا ہوں یہ سوچتے ہوئے کہ یہ اللہ کے گھر کے خادم ہیں
👇3/5
ملک کی تاریخ میں ایسا پہلی مرتبہ ہوا ھےکہ اشٹبلشمنٹ نےکسی سیاستدان کےآگےگھٹنےٹیکےہوں اور اپنی غلطیاں تسلیم کی ہوں۔معروف صحافی اسد طور کےمطابق جنرل باجوہ نےپانچ سویلین سےملاقات میں مانا کہ
”عمران کو لانےوالی ہم سےغلطی ہوئی۔ڈان لیکس کوہماری طرف سےغلط ہینڈل کیاگیا
ریجیکٹڈ والا
👇1/4
ٹویٹ جنرل بلال اکبر نےکرایاتھا
میں نےختم کرایا اور نوازشریف کےچوتھی بار وزیراعظم بننےپر مجھے کوئی مسئلہ نہیں وہ محب وطن ہیں
جنرل باجوہ اس سےقبل بھی
نوازشریف کو محبِ وطن ہونےکی سند جاری کرچکےہیں،لیکن اگر انکا باجوہ ڈاکٹرائین کامیاب ہوجاتا اور انکی
کٹھپتلی حکومت کوئی ایک آدھ
👇2/4
کارنامہ سرانجام دینےمیں کامیاب ہو جاتی تو نوازشریف آج بھی غدار ہوتا
نوازشریف کوحب الوطنی
کےسرٹیفیکیٹ اسوقت جاری کئےجارھے ہیں جب نوازشریف کی کہی باتیں،مشورےگلےمیں آرہےہیں اور باعزت واپسی کاکوئی راستہ دکھائی نہیں
دےرہا۔آپ نوازشریف کو ٹریپ کرنے
کیلئےاسکی شان میں زمین و آسمان
👇3/4
افسر یہ کیا بیوقوفی ہے؟
ارے بھائی جب سب کیلےایک جیسے ہیں تو ریٹ الگ الگ کیوں؟
کیلےوالا
پیسےکی وصولی کا اسٹائل تو آپ لوگوں والا ہی ہے
جیسے
1سے100 یونٹ کا الگ ریٹ
100سے200 کا الگ
200سے300 کا الگ
300سے400 کا الگ
بجلی تو آپ ایک ہی کھمبےسےدیتےہو
👇2/4
تو پھر گھر کیلئےالگ ریٹ
دکان کیلئےالگ ریٹ
کارخانےکا الگ ریٹ
اور ایک بات
اور میٹر کی قیمت ہم سےلیکر پھر میٹر کا کرایہ الگ لیتےہو
انکم واپڈا کو ہوتی ہے
انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس ہم سےالگ لیتےہو
سرچارج اور ایکسٹرا سرچارج کیا بلاھے جو ہم سےلیتےہو؟
اسحاق ڈار نےبرطانیہ میںARYکے خلاف ہتک عزت کاکیس جیت لیاARY کو ایک لاکھ پاؤنڈ سےزائد دیناپڑگئے
لندن/ پاکستان مسلم لیگ ن کےرہنما
سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نےبرطانیہ میں نیو ویژنTVکےنام سےکام کرنے والےنشریاتی ادارےARYکےخلاف لندن ہائی کورٹ میں دائرکردہ ہتک عزت
کامقدمہ جیت لیا
👇1/14
اسحاق ڈار نےبرطانیہ اور یورپ میں اپنی کمپنی کےنام نیو ویژن tv کے نام سے کام کرنے والے نشریاتی ادارے اے آر وائی کے اینکر چوہدری غلام حسین اور صابر شاکر کی جانب سے ارشد شریف کے
8جولائی2019 کے پروگرام اور وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کی جانب سے
👇2/14
8اگست 2019کو "پاور پلے"میں لگائے جانےوالےالزامات پر 200,000 پونڈ ہرجانےمعافی مانگنےاور قانونی اخراجات کی ادائیگی کیلئےلندن ہائیکورٹ میں مقدمہ دائر کیاتھا
یہ نہیں معلوم ہوسکاکہ 200,000پونڈ ہرجانےکی طلبی پر اسحاق ڈار کو کتنی رقم ملےگی
تاہم خیال کیاجاتاہےکہ انکو انکے
وکلا کی
👇3/14
اگر عمران خان نیازی اقتدار میں نہ آتا تو سات غلط فہمیاں مرتے دم تک آپ کی جان نہ چھوڑتیں
1۔ عمران خان سچا ہے روزانہ اس ملک میں 12 ارب کی کرپشن ہوتی ہے
اگر عمران خان آیا تو وہ روزانہ خزانے کا 12 ارب کا نقصان بچائےگا
اب انصافی سمجھ رہے ہیں15 مہینوں میں 5400 ارب روپے بچا لئے
👇1/8
2- چیلینج کےساتھ میٹرو8 ارب میں بنتی ھے
اسی پاگل پن میں رہتےاور مرجاتے
شکرھےاپنی آنکھوں سےدیکھ رہےہیں کہ108ارب میں بھی نہیں بن رہی
3- میرا کپتان غیرت مندھےکبھی بھیک نہیں مانگےگا قرضہ نہیں لےگا خودکشی کر لےگا IMF نہیں جائےگا
اسی غلط فہمی میں ہم دوسروں کا جینا حرام کئےرکھتے
👇2/8
4-گزشتہ حکومتوں میں 10روپے کی پرچی پر طوفان برپا کرنےوالےکپتان
کےدور میں سرکاری ہسپتالوں میں اب پرچی500 روپےکی ملےگی اور ادویات تو غریب لے ہی نہیں سکتا۔اب تبدیلی والا کیڑا آخری سانسیں لےرہاھے
شکرھےکپتان کی اصلیت سامنےآ گئی
5- عمران خان نہ آتا تو انصافیوں نے یہی سمجھنا تھا
👇3/8