کل ایک مایوس دوست سے بات ہوئی
کہنے لگا
لگتا ھے پاکستان کا سقوط ہوگیا
صرف تاریخ لکھنا باقی ھے پوچھنے پر کہنے لگا
میڈیا فتح ہوگیا
حامد میر جیسوں کو نکال دیا
میڈیا کچھ نہ کرسکا
عاصمہ شیرازی کی تین دن سے آتما رول دی
نیب ویڈیو زدہ قبضے میں۔
👇1/4
سپریم کورٹ میں بغیر میرٹ بغیر صلاحیت جج متعین کرا لئے
کوئی آواز آئی؟
الیکشن کمشن جو چار سال سے
فیصل واوڈا کےسادہ کیس کا فیصلہ نہ کرسکا #ڈسکہ_الیکشن اغواء ہونیوالوں کی کاروائی صرف خبروں تک محدود
سفارتکار سب خاکی ریٹائرڈ لگائےجا رھےہیں
تجربہ کار فارن سروس والوں
نےاحتجاج کیا؟
👇2/4
ایک ایک کرکے ہر ادارہ یا تو مرگیا
یا مرنے والا ہے
سیاسی جماعتوں میں بھی سیندھ لگ چکی ہے،
پی پی کسی نادیدہ زنجیر سے بندھی ہوئی لگتی ھے
اور نون میں شہباز توڑ پھوڑ کر رہا ہے۔
ایسا لگتا ہے ہر مورچہ فتح ہوگیا اور سب سے دردناک موت صحافت کی ہوئی جو ریاست کا چوتھا ستون تھا۔
👇3/4
میں نے عرض کیا کہ حالات تو بالکل ویسے ہیں
جیسے آپ نے پورٹریٹ کئے ہیں لیکن میرا تجزیہ یہ کہتا ہے کہ ان سب مورچوں پر قبضے کے باوجود یہ جنگ نہیں جیت سکیں گے،
بس🔥 #ایک_چنگاری🔥
کی دیر یے سب کچھ بھسم ہوجائے گا
End
شیئر پلیز🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
پڑھتا جا شرماتا جا
1955ءمیں کوٹری بیراج کی تکمیل کےبعدگورنرجنرل غلام محمدنےآبپاشی سکیم شروع کی۔4 لاکھ مقامی افراد میں تقسیم کی بجائے یہ افراد زمین کے حقدار پائے:
1:جنرل ایوب خان۔۔500ایکڑ
2:کرنل ضیااللّہ۔۔500ایکڑ
3:کرنل نورالہی۔۔500ایکڑ
4:کرنل اخترحفیظ۔۔500ایکڑ
👇1/19
1962ءمیں دریائےسندھ پرکشمورکےقریب گدوبیراج کی تعمیرمکمل ہوئی۔
اس سےسیراب ہونےوالی زمینیں جن کاریٹ اسوقت5000-10000روپے
ایکڑتھا
عسکری حکام نےصرف500روپے
👇2/19
ایکڑکےحساب سےخریدا
گدوبیراج کی زمین اس طرح بٹی:
1:جنرل ایوب خان۔۔247ایکڑ
2:جنرل موسی خان۔۔250ایکڑ
3:جنرل امراؤ خان۔۔246ایکڑ
4:بریگیڈئر سید انور۔۔246ایکڑ
دیگر کئ افسران کو بھی نوازا گیا۔
ایوب خان کےعہدمیں ہی مختلف شخصیات کومختلف بیراجوں پرزمین الاٹ کیگئی۔انکی تفصیل یوں ہے
👇3/19
کسی گاؤں میں ایک بیروزگار مسٹنڈا رہتا تھا
مسٹنڈے نےساتھ والےگاؤں میں ہونے والےایک کبڈی ٹورنامنٹ کو بھی جیتا ہوا تھا
ایک دن مسٹنڈے نےکچھ لفنگےساتھ لئےاور شور مچانا شروع ہوا کہ
گاؤں کے بازار میں جو اکلوتا ہوٹل موجود ہےاس ہوٹل کا مالک چائےمیں ملاوٹ والا دودھ ملاتاھےکھانےمیں
👇1/9
آئل بھی صحیح نہیں استعمال کرتا اور گوشت بھی صاف نہیں ہوتامجھےہوٹل کھولنےدیں
میں بہترین تیل میں کھانا پکاؤنگا اور میرےپاس بہترین کک بھی ہیں اور بہت صاف ستھرےویٹر بھی
میں ایسا ہوٹل بناونگا کہ دور دور
سےلوگ کھانا کھانےادھر آئیں گے
لفنگوں نےناچ ناچ کر گھنگرو توڑ دیئے اور لفنگوں
👇2/9
کا ایک ہی مطالبہ تھا
کیونکہ مسٹنڈا کبڈی جیتا ہواھے
اسلئےایک موقع ضرور ملناچاہیے
گاؤں میں کافی شور مچ گیا
بالآخر گاؤں کےچوہدری نےمداخلت کرکےاس ہوٹل کو بند کروا دیا اور مسٹنڈےکو یہ ہوٹل کھولنےکی اجازت دےدی
مسٹنڈےنےہوٹل کھول لیا
شروع میں گاؤں والوں نےہوٹل کےگرتے ہوئےمعیار
👇3/9
پاکستان کی معیشت پرایک بےرحم کاروباری جماعت فوج کا غلبہ ہےجو فیکٹریوں بیکریوں سےلےکرکھیتوں اور گولف کورسز تک ہرچیز کی مالک ہے
افواج کی توجہ
منافع بخش منصوبے
گولف کورسز کی تعمیر پر مبذول ھے
620،000 فوجیوں کےساتھ پاکستان دنیا کی ساتویں سب سےبڑی فوج
👇1/22
پر فخر کرتا ہےلیکن اس کےسینئر افسران نےبہت پہلےتجارتی منصوبوں سےحاصل کئےجانےوالےفوائد کو محسوس کیاتھا
1947 میں آزادی کےبعد سےفوج
نےخود کو پاکستان کی معیشت میں مستقل طور پر جوڑا ہواھے
اپنی2007 کی کتاب ملٹری انک: پاکستان کی ملٹری اکانومی کےاندر ڈاکٹر عائشہ صدیقہ نےملک کی
👇2/22
افواج کےہر پہلو پر پھیلےہوئےتجارتی پردے کو بےنقاب کیاحال ہی میں صدر پرویزمشرف کی سربراہی میں ملک کی بحری افواج کی سابقہ محقق ڈاکٹر صدیقہ کا اندازہ ہے
کہ فوج کی مجموعی مالیت 10 ارب ڈالر سے زائد ہےجو کہ2007 میں اسلام آباد کی مجموعی بیرونی سرمایہ کاری سے چار گنا زیادہ ہے
👇3/22
لیفٹیننٹ جنرل افضل مظفراین ایل سی
لیفٹیننٹ جنرل عبیداللہ خٹک سابق آئی جی FCبلوچستان
لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین چئیرمین واپڈا
لیفٹیننٹ جنرل خالدمقبول سابق ڈی جی نیب
لیفٹیننٹ جنرل عامرریاض سابق کورکمانڈر
لیفٹیننٹ جنرل شفاعت شاہ سابق کورکمانڈرلاہور
👇2/5
(اس زمین زادےکی اہلیہ کوبھارتی بزنس مین کی طرف سےآفشورکمپنی کےذریعےسے جائدادٹرانسفر کی گئ )
میجرجنرل نعیم نصرت سابق ڈی جی ISIکاونٹرانٹیلیجنس
لیفٹیننٹ کرنل راجہ نادرپرویزکی آفشورکمپنی روس چائنااور انڈیا کےساتھ مشینری کاکاروبار کرتی ہے
موصوف زمین زادے نے اپنے
👇3/5
میاں صاحب نے2013 میں حکومت سنبھالی تو ملک کی معاشی حالت خراب تھی میاں صاحب جو گوادر پورٹ کےموجد تھےجسکا افتتاح 1992 میں کرچکےتھے
چین نےاسی پورٹ اور سی پیک منصوبےکو پرویز مشرف اور صدر زرداری کو ٹیبل کیا تو انھوں نےامریکہ کےخوف سےانکار کردیا
👇1/8
میاں صاحب چونکہ اس منصوبے
کےموجد تھےاور آپنےملک سے بےپناہ محبت کرتےہیں
حکومت سنبھالتےہی منصوبےکو عملی جامہ پہنانےکا فیصلہ کرلیا
منصوبےمیں چین پاکستان ترکی اور ایران شامل تھےجسےبڑھاکر روس اور وسط ایشیائی ممالک کو بھی شامل کر لیاگیا
اور ون بیلٹ ون روڈ کا نام دیاگیا
جس میں
👇2/8
76ممالک شامل ہوگئے
اگےجاکر اس منصوبےنے
مشرقی اقتصادی بلاک کی صورت اختیار کرناتھی
ان ممالک کی ٹریڈ کرنسی بھی یوآن ہونی تھی اور ڈالر پر انحصار ختم ہوجانا تھا
امریکہ کو خبر ہوئی تو اس نےپاکستان کےاندرونی ایجنٹوں کو متحرک کردیا
اندرونی حالات خراب کرنیکا پہلا منصوبہ ماڈل ٹائون
👇3/8
کیا یہ ایک اتفاق ہی ھے
کہ چھ ممالک,جرمنی،کنیڈا، امریکہ، فرانس،انڈیا برطانیہ کے جو سفیر
عراق کی تباھی کے وقت بغداد میں تعینات تھے
وھی لیبیا کی تباھی کے وقت طرابلس میں
اور شام کی تباھی کےوقت دمشق میں تعینات تھے
ان پانچ ممالک کےوھی سفیر
آج اسلامی جمہوریہ پاکستان
کےدارالخلافے
👇1/5
اسلام آباد میں تعینات ہیں
امید ھےپاکستانی کسی قسم کی
شیعہ سنی،دیوبندی بریلوی،لسانی یا صوبائی تعصب کی واردات کاشکار نہیں ھونگےیہی وہ جال لےکر شکاری
آپہنچےہیں
جنہوں نےشام میں شیعہ سنی فساد کا کھیل رچایا
عراق میں بھی شیعہ سنی کا دانہ ڈالا
لیبیا میں قبائلی تعصب کو بھڑکایا گیا
👇2/5
یہ چھ کے چھ مسلم دنیا کی کمزوریوں سے خوب آگاہ ہیں اور اپنے پتے کھیلنا خوب جانتے ہیں ـ ھم میں سے ہی کچھ میر صادق چنے جائیں گے اور گھناونا کھیل کھیلا جائے گا
کسی بھی واقعے میں ملزمان کے مذھب کو لے کر کبھی بھی پوری کمیونٹی کے خلاف اٹھ کھڑے ھونے کے نعروں کو پہلے مرحلے پر ھی
👇3/5