کسی گاؤں میں ایک بیروزگار مسٹنڈا رہتا تھا
مسٹنڈے نےساتھ والےگاؤں میں ہونے والےایک کبڈی ٹورنامنٹ کو بھی جیتا ہوا تھا
ایک دن مسٹنڈے نےکچھ لفنگےساتھ لئےاور شور مچانا شروع ہوا کہ
گاؤں کے بازار میں جو اکلوتا ہوٹل موجود ہےاس ہوٹل کا مالک چائےمیں ملاوٹ والا دودھ ملاتاھےکھانےمیں
👇1/9
آئل بھی صحیح نہیں استعمال کرتا اور گوشت بھی صاف نہیں ہوتامجھےہوٹل کھولنےدیں
میں بہترین تیل میں کھانا پکاؤنگا اور میرےپاس بہترین کک بھی ہیں اور بہت صاف ستھرےویٹر بھی
میں ایسا ہوٹل بناونگا کہ دور دور
سےلوگ کھانا کھانےادھر آئیں گے
لفنگوں نےناچ ناچ کر گھنگرو توڑ دیئے اور لفنگوں
👇2/9
کا ایک ہی مطالبہ تھا
کیونکہ مسٹنڈا کبڈی جیتا ہواھے
اسلئےایک موقع ضرور ملناچاہیے
گاؤں میں کافی شور مچ گیا
بالآخر گاؤں کےچوہدری نےمداخلت کرکےاس ہوٹل کو بند کروا دیا اور مسٹنڈےکو یہ ہوٹل کھولنےکی اجازت دےدی
مسٹنڈےنےہوٹل کھول لیا
شروع میں گاؤں والوں نےہوٹل کےگرتے ہوئےمعیار
👇3/9
کی شکایتیں کرنا شروع کیں تو چوہدری نےسب کو سختی سےمنع کیا اور کہا کہ ہوٹل کےمتعلق صرف مثبت رپورٹنگ کیاکریں
چوہدری نےگاؤں کےکچھ لڑکوں کو منفی رپورٹنگ کرنےپر پھینٹی بھی لگوائی
اسطرح دو سال گزر گئے
ایکدن چوہدری خود ہی معائنہ کرنے
کیلئےپہنچ گیاہوٹل میں جابجا گندی پڑی ہوئی تھی
👇4/9
چوہدری کےاستفسار پر مسٹنڈا بولا
یہ پچھلےہوٹل والوں کا گندھے
اتنی جلدی تھوڑا صاف کرسکتا ہوں
چوہدری نےدال کا آرڈر دیا
مسٹنڈےنےٹیبل پر گندی ٹاکی مار کر میلی کچیلی پلیٹ لاکر بدمزہ دال سامنےرکھی ساتھ ہی کہا کہ دیگچی میں چوہا گرگیاتھا دل کرتاھے تو کھا لیں
مسٹنڈےکےلفنگے ناچنےلگے
👇5/9
تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوٹل کھلا ھےجسکا سچا مالک خود بتاتاھے
ہنڈیا میں چوہا گرگیاتھا
دال سےبیزار چوہدری نےگوشت کا آرڈر کیا۔مسٹنڈےکےویٹر نےکہا کہ پرانے ہوٹل والےکی مافیا سارےچکن مہنگےکر گئی ہےلہذا ایک پلیٹ کی قیمت دو ہزار ہوگی
اتنی دیر میں ایک ویٹر چوہدری کی جیب کاٹنےلگا
👇6/9
چوہدری نےاسےپکڑلیا تو مسٹنڈا جیب کترےکو کہنےلگا
مجھےچوری چکاری بالکل پسند نہیں، میں تمہیں ویٹر کی نوکری سےبرطرف کرتا ہوں جاؤ جاکر کاؤنٹر پر بیٹھ جاؤ
چوہدری نےکہا چلو چائےہی لےآؤ
جیب کترے نےکاونٹر سےآواز لگائی
چائےکا کپ90 روپےکا ہوگا
چوہدری بولا وہ کیوں؟
مسٹنڈاسمجھانےلگا کہ
👇7/9
دراصل پچھلےہوٹل والےنے زبردستی مہنگائی روک رکھی تھی
ہم نےمصنوعی قیمت کو ٹھیک کر دیاھےلہذا90روپےہی دینےہونگے
چوہدری اپنےخیالوں میں90 کی
چائےپی رہاتھا کہ اسےمسٹنڈے کی آواز آئی
چوہدری صاحب آپ اپنی گاڑی بچالیں میرے ہوٹل کےملازم آپکی گاڑی
سےچوری کر رہے ہیں
چوہدری نےکہا یہ کیا؟
👇8/10
تم نےکیسےچوروں کا جتھا رکھاھے؟
مسٹنڈا بولا دیکھو بھلائی کا زمانہ
نہیں ایک تو میں نےستر سال میں پہلی بار گاؤں والوں کو شعور دیاھے
میں خود بتارہا ہوں میرےبندےچور ہیں
پھر بھی میری قدر ہی نہیں
لفنگےبھی چوہدری کو کوسنےلگےاور کہا کہ اگر مسٹنڈےکےبندےچور ہیں تو وہ بتاتا بھی توھے
👇9/10
اور ہینڈ سم بھی ہے پھر بھی لوگ مسٹنڈےکی قدر نہیں کرتے
اب تو چوہدری بھی مسٹنڈےپر سخت تپا ہواھے لیکن کیونکہ پرانا ہوٹل بند کر کےمسٹنڈےکو اسی نےمسلط کیاتھا
اسلئےبیچارہ کچھ کر بھی نہیں سکتا
باجوہ فیض حمید اور عمران سے مماثلت نہ کی جائے
ایڈوانس معذرت
End
شیئر پلیز🙏
واٹس ایپ مرسول

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @riazhussain1080

25 Oct
جنرل مشرف، جنرل کیانی، جنرل رضوان اختر اور پیزےوالےجنرل عاصم کےبعد جنرل افضل کی کرپشن بھی سامنےآگئی جنرل افضلNDMAکو ملنےوالی امداد کا300ملین ڈالر ڈکار گئے

یاد رہےکہ2005 میں زلزلےکےنام پر ملی امداد بھی سیاسی جرنیل کھاگئے
چیئرمین NDMAلیفٹننٹ جنرل افضل اپنےعہدےسے جبری سبکدوش
👇1/6
جوکہ اصل میں کرپشن کرنےکےبعد رسیدیں دینےسےبھاگ رہےہیں
جنرل افضل سےکرونا امداد میں
ملے300ملین ڈالرز کا حساب مانگاگیا تو پیسےغائب ہیں
WHO اور ورلڈ بینک نےکرونا کی پہلی لہر کےدروان مارچ سےستمبر تک اربوں ڈالرز کی گرانٹ دی تھیں،کرونا وباء
کےتمام معاملات جسےNDMAکے ذریعےلیفٹیننٹ
👇2/6
جنرل افضل کو سونپ دیئےگئےتھے
انہوں نے25 لاکھ فی مریض کا بل بنا دیاتھا اور ابھیWHO نےحساب مانگا
تو پتہ چلا کہ300 ملین ڈالر غائب ہیں
جنرل صاحب سےرسیدیں مانگی جائیں یہ سویلین پوسٹوں پر جبری
بیٹھےاربوں روپےلوٹ کر اب بھاگ رہے ہیں

ہماری خواہش تھی کہ اپنی زندگی میں چند آئین شکن
👇3/6
Read 6 tweets
25 Oct
بشرہ ریاض وٹو خاور مانیکا اور موسی مانیکا ترکون

بشری ریاض وٹو کی شادی خاور حیات مانیکا سےہوئی جس کےبعد بشریٰ مانیکا بنی
عمران خان کےساتھ شادی کےبعد بشریٰ نیازی نہیں کہلواتی
آج کل انھیں بشریٰ بیگم یا پنکی پیرنی کہاجاتاھے

بتایاجاتاھےکہ عمران کی پہلی ملاقات بشریٰ ریاض وٹو
👇1/8
کےساتھ2014 کےآخر2015 میں ہوئی
یہ وہی وقت تھا جب عمران کےدماغ میں ایک ہی بات سوار تھی کہ وہ پاکستان کےوزیراعظم بنناچاہتےہیں اور پنکی پیرنی نےاسی بات کا فائدہ اٹھاتے ہوئےانکو کہا کہ میں ہی وہ شخصیت ہوں جو آپکو وزیراعظم ہاؤس تک پہنچاسکتی ہوں
عمران خان متعدد مرتبہ بشریٰ بیگم
👇2/8
کےگھر پرانی سبزی منڈی پاکپتن اسےملنےگیا
جو بندہ اپنےکسی بیمار یا اسکی وفات یا جنازےپر نہیں جاتا وہ وزیراعظم بننےکےلالچ میں میں پرانی سبزی منڈی پاکپتن کےدھکےکھاتا رہا
یہ وہی وقت ہےجب پنکی پیرنی
نےعمران کو اپنےسحر میں جکڑلیا

اب جو کچھ پشری بیگم المعروف پنکی پیرنی کہتی ہیں
👇3/8
Read 8 tweets
25 Oct
#تبدیلی_کیڑا

کتنے پیسےبھیجوں بیٹا؟
میں نے ریڑھی سےآلو اٹھاکر ہوا میں اچھالتےہوئےپوچھادوسرےہاتھ میں فون تھا جس پر میرا بیٹا بات کررہاتھا
ابو ایک سو روپےبھیجیں گےتو ہمیں ایک ماہ کیلئےکافی ہیں
بیٹےنےجواب دیا
ایک سو روپےکےکتنےڈالرز بنتےہیں؟
میں نےسوال کیا
بیس ہزار ڈالرز ابو
👇1/12
بیٹےنےجواب دیا

میں امریکہ سےبسلسلہ روزگار پاکستان آیا تھامیں نےامریکہ سے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں PHD کیاتھا لیکن پاکستان میں میری ڈگری BA کےبرابر تھی اور یہاں ہر کوئی PHD تھا
اسلئےنوکری نہ ملی تو سبزی کی ریڑھی لگا لی
میرا تعلق کیلیفورنیا سےہے
پاکستان آیا تو پتہ چلا یہاں
👇2/12
انگریزی زبان پرپابندی ھےاسلئےمجھے اردو سنٹر میں داخلہ لےکر اردو سیکھنا پڑی۔اس دوران مجھےبیروزگاری الاؤنس کےتحت ماہانہ اتنےپیسےمل جاتےکہ تین ماہ میں میری فیملی نےواشنگٹن میں اپنا ذاتی گھر خریدلیا
بیٹا اتنےکم مت مانگاکرو

یہاں میں ماہانہ دو لاکھ روپےکمالیتا ہوں۔ٹیکس ادا کرکے
👇3/12
Read 12 tweets
24 Oct
#فوجی_معرکے

پڑھتا جا شرماتا جا
1955ءمیں کوٹری بیراج کی تکمیل کےبعدگورنرجنرل غلام محمدنےآبپاشی سکیم شروع کی۔4 لاکھ مقامی افراد میں تقسیم کی بجائے یہ افراد زمین کے حقدار پائے:
1:جنرل ایوب خان۔۔500ایکڑ
2:کرنل ضیااللّہ۔۔500ایکڑ
3:کرنل نورالہی۔۔500ایکڑ
4:کرنل اخترحفیظ۔۔500ایکڑ
👇1/19
5:کیپٹن فیروزخان۔۔243ایکڑ
6:میجرعامر۔۔243ایکڑ
7:میجرایوب احمد۔۔500ایکڑ
8:صبح صادق۔۔400ایکڑ
صبح صادق چیف سیکرٹری بھی رھے

1962ءمیں دریائےسندھ پرکشمورکےقریب گدوبیراج کی تعمیرمکمل ہوئی۔
اس سےسیراب ہونےوالی زمینیں جن کاریٹ اسوقت5000-10000روپے
ایکڑتھا
عسکری حکام نےصرف500روپے
👇2/19
ایکڑکےحساب سےخریدا
گدوبیراج کی زمین اس طرح بٹی:
1:جنرل ایوب خان۔۔247ایکڑ
2:جنرل موسی خان۔۔250ایکڑ
3:جنرل امراؤ خان۔۔246ایکڑ
4:بریگیڈئر سید انور۔۔246ایکڑ
دیگر کئ افسران کو بھی نوازا گیا۔
ایوب خان کےعہدمیں ہی مختلف شخصیات کومختلف بیراجوں پرزمین الاٹ کیگئی۔انکی تفصیل یوں ہے
👇3/19
Read 19 tweets
23 Oct
#ایلیوٹ_ولسن کا کہنا ھے

پاکستان کی معیشت پرایک بےرحم کاروباری جماعت فوج کا غلبہ ہےجو فیکٹریوں بیکریوں سےلےکرکھیتوں اور گولف کورسز تک ہرچیز کی مالک ہے

افواج کی توجہ
منافع بخش منصوبے
گولف کورسز کی تعمیر پر مبذول ھے
620،000 فوجیوں کےساتھ پاکستان دنیا کی ساتویں سب سےبڑی فوج
👇1/22
پر فخر کرتا ہےلیکن اس کےسینئر افسران نےبہت پہلےتجارتی منصوبوں سےحاصل کئےجانےوالےفوائد کو محسوس کیاتھا
1947 میں آزادی کےبعد سےفوج
نےخود کو پاکستان کی معیشت میں مستقل طور پر جوڑا ہواھے

اپنی2007 کی کتاب ملٹری انک: پاکستان کی ملٹری اکانومی کےاندر ڈاکٹر عائشہ صدیقہ نےملک کی
👇2/22
افواج کےہر پہلو پر پھیلےہوئےتجارتی پردے کو بےنقاب کیاحال ہی میں صدر پرویزمشرف کی سربراہی میں ملک کی بحری افواج کی سابقہ ​​محقق ڈاکٹر صدیقہ کا اندازہ ہے
کہ فوج کی مجموعی مالیت 10 ارب ڈالر سے زائد ہےجو کہ2007 میں اسلام آباد کی مجموعی بیرونی سرمایہ کاری سے چار گنا زیادہ ہے
👇3/22
Read 22 tweets
22 Oct
#پینڈورا_پیپرز
پاک حب الوطن
زمین زادوں
کےناموں کی فہرست

جنرل پرویزمشرف سابق آرمی چیف
جنرل اشفاق پرویز کیانی سابق آرمی چیف
جنرل عاصم سلیم باجوہ سابق کمانڈر سدرن کمانڈ وسابق DH ISPR
جنرل اعجازشاہ
جنرل عبدالقیوم
جنرل سجادغنی
جنرل تنویرطاہرسابق کورکمانڈر راولپنڈی
👇1/5
لیفٹیننٹ جنرل افضل مظفراین ایل سی
لیفٹیننٹ جنرل عبیداللہ خٹک سابق آئی جی FCبلوچستان
لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین چئیرمین واپڈا
لیفٹیننٹ جنرل خالدمقبول سابق ڈی جی نیب
لیفٹیننٹ جنرل عامرریاض سابق کورکمانڈر
لیفٹیننٹ جنرل شفاعت شاہ سابق کورکمانڈرلاہور
👇2/5
(اس زمین زادےکی اہلیہ کوبھارتی بزنس مین کی طرف سےآفشورکمپنی کےذریعےسے جائدادٹرانسفر کی گئ )
میجرجنرل نعیم نصرت سابق ڈی جی ISIکاونٹرانٹیلیجنس
لیفٹیننٹ کرنل راجہ نادرپرویزکی آفشورکمپنی روس چائنااور انڈیا کےساتھ مشینری کاکاروبار کرتی ہے
موصوف زمین زادے نے اپنے
👇3/5
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(