بشری ریاض وٹو کی شادی خاور حیات مانیکا سےہوئی جس کےبعد بشریٰ مانیکا بنی
عمران خان کےساتھ شادی کےبعد بشریٰ نیازی نہیں کہلواتی
آج کل انھیں بشریٰ بیگم یا پنکی پیرنی کہاجاتاھے
بتایاجاتاھےکہ عمران کی پہلی ملاقات بشریٰ ریاض وٹو
👇1/8
کےساتھ2014 کےآخر2015 میں ہوئی
یہ وہی وقت تھا جب عمران کےدماغ میں ایک ہی بات سوار تھی کہ وہ پاکستان کےوزیراعظم بنناچاہتےہیں اور پنکی پیرنی نےاسی بات کا فائدہ اٹھاتے ہوئےانکو کہا کہ میں ہی وہ شخصیت ہوں جو آپکو وزیراعظم ہاؤس تک پہنچاسکتی ہوں
عمران خان متعدد مرتبہ بشریٰ بیگم
👇2/8
کےگھر پرانی سبزی منڈی پاکپتن اسےملنےگیا
جو بندہ اپنےکسی بیمار یا اسکی وفات یا جنازےپر نہیں جاتا وہ وزیراعظم بننےکےلالچ میں میں پرانی سبزی منڈی پاکپتن کےدھکےکھاتا رہا
یہ وہی وقت ہےجب پنکی پیرنی
نےعمران کو اپنےسحر میں جکڑلیا
اب جو کچھ پشری بیگم المعروف پنکی پیرنی کہتی ہیں
👇3/8
عمران وہی بات مانتا وہ ہی کرتاھے
عثمان بزدار کو پاکستان کےسب
سےبڑےصوبےکا وزیراعلی لگانا ہو یا آزاد کشمیر میں عبدالقیوم نیازی کو وزیراعظم آزاد کشمیر بنانا ہو سب بشریٰ بیگم المعروف پنکی پیرنی کےہی کمالات ہیں
بہت سےلوگ کہتےہیں پنکی پیرنی
نےآزادکشمیر میں وزیراعظم بنانےکیلئے
👇4/8
13 اور 18 کی بات کی تھی
13اور 18والی بات تو پنکی پیرنی
نےعمران کو بتائی
لیکن اسکےبیٹےموسی مانیکا کی بات پہلےہی عبدالقیوم نیازی سےہو چکی تھی
عبدالقیوم نیازی نےآزادکشمیر وزیراعظم کی منہ مانگی قیمت موسی مانیکاکو دی جس نےاپنی والدہ کوبتایاکہ میری بات عبدالقیوم نیازی سےہوچکی ہے
👇5/8
پنکی پیرنی اپنےاعدادا شمار کےساتھ کھیلتےہوئےعمران کو13 اور18کاہندسہ بتایابعد میں عبدالقیوم نیازی کا نام نکال کر دےدیا
اس ساری گیم میں خاور مانیکا موسی مانیکا اور بشریٰ بیگم شامل تھی یہ کام پھر عمران سےکروایاگیا
عمران کےقریب جتنےبھی لوگ ہیں سب کو مال کمانےکی لگی ہوئی ہے
👇6/8
اور یہی سوچتےہیں کہ یہ انکا پہلا اور آخری موقع ہےجتنا مال کما سکتےہیں کما لیں
خاور مانیکا اسکےبیٹےبھی اسی کام پر لگےہوئےہیں اور اس سنہری موقع
سےفائدہ اٹھا رہےہیں
لیکن یہاں پر دیکھنےوالی بات یہ ہےکہ تھانےکا ایس ایچ کرپٹ لگ جائےتو علاقےکےلوگ شور مچا دیتےہیں
لیکن اب انکےاوپر
👇7/8
ڈفر قسم کےوزیراعلی عثمان بزدار محمود خان اور عبدالقیوم نیازی جیسے لوگ پیسے دےکر لگ چکےہیں لیکن پتہ نہیں کون سا جادو پنکی پیرنی نےکیا ہے کہ عوام بولتےہی نہیں۔
یہ تریکونی گینگ نشئی کو توہمات میں گھیر کر ملک لوٹ رھے ہیں
خدا کیلئے آواز اٹھائیں
End
شیئر پلیز 🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
جنرل مشرف، جنرل کیانی، جنرل رضوان اختر اور پیزےوالےجنرل عاصم کےبعد جنرل افضل کی کرپشن بھی سامنےآگئی جنرل افضلNDMAکو ملنےوالی امداد کا300ملین ڈالر ڈکار گئے
یاد رہےکہ2005 میں زلزلےکےنام پر ملی امداد بھی سیاسی جرنیل کھاگئے
چیئرمین NDMAلیفٹننٹ جنرل افضل اپنےعہدےسے جبری سبکدوش
👇1/6
جوکہ اصل میں کرپشن کرنےکےبعد رسیدیں دینےسےبھاگ رہےہیں
جنرل افضل سےکرونا امداد میں
ملے300ملین ڈالرز کا حساب مانگاگیا تو پیسےغائب ہیں
WHO اور ورلڈ بینک نےکرونا کی پہلی لہر کےدروان مارچ سےستمبر تک اربوں ڈالرز کی گرانٹ دی تھیں،کرونا وباء
کےتمام معاملات جسےNDMAکے ذریعےلیفٹیننٹ
👇2/6
جنرل افضل کو سونپ دیئےگئےتھے
انہوں نے25 لاکھ فی مریض کا بل بنا دیاتھا اور ابھیWHO نےحساب مانگا
تو پتہ چلا کہ300 ملین ڈالر غائب ہیں
جنرل صاحب سےرسیدیں مانگی جائیں یہ سویلین پوسٹوں پر جبری
بیٹھےاربوں روپےلوٹ کر اب بھاگ رہے ہیں
ہماری خواہش تھی کہ اپنی زندگی میں چند آئین شکن
👇3/6
کتنے پیسےبھیجوں بیٹا؟
میں نے ریڑھی سےآلو اٹھاکر ہوا میں اچھالتےہوئےپوچھادوسرےہاتھ میں فون تھا جس پر میرا بیٹا بات کررہاتھا
ابو ایک سو روپےبھیجیں گےتو ہمیں ایک ماہ کیلئےکافی ہیں
بیٹےنےجواب دیا
ایک سو روپےکےکتنےڈالرز بنتےہیں؟
میں نےسوال کیا
بیس ہزار ڈالرز ابو
👇1/12
بیٹےنےجواب دیا
میں امریکہ سےبسلسلہ روزگار پاکستان آیا تھامیں نےامریکہ سے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں PHD کیاتھا لیکن پاکستان میں میری ڈگری BA کےبرابر تھی اور یہاں ہر کوئی PHD تھا
اسلئےنوکری نہ ملی تو سبزی کی ریڑھی لگا لی
میرا تعلق کیلیفورنیا سےہے
پاکستان آیا تو پتہ چلا یہاں
👇2/12
انگریزی زبان پرپابندی ھےاسلئےمجھے اردو سنٹر میں داخلہ لےکر اردو سیکھنا پڑی۔اس دوران مجھےبیروزگاری الاؤنس کےتحت ماہانہ اتنےپیسےمل جاتےکہ تین ماہ میں میری فیملی نےواشنگٹن میں اپنا ذاتی گھر خریدلیا
بیٹا اتنےکم مت مانگاکرو
یہاں میں ماہانہ دو لاکھ روپےکمالیتا ہوں۔ٹیکس ادا کرکے
👇3/12
پڑھتا جا شرماتا جا
1955ءمیں کوٹری بیراج کی تکمیل کےبعدگورنرجنرل غلام محمدنےآبپاشی سکیم شروع کی۔4 لاکھ مقامی افراد میں تقسیم کی بجائے یہ افراد زمین کے حقدار پائے:
1:جنرل ایوب خان۔۔500ایکڑ
2:کرنل ضیااللّہ۔۔500ایکڑ
3:کرنل نورالہی۔۔500ایکڑ
4:کرنل اخترحفیظ۔۔500ایکڑ
👇1/19
1962ءمیں دریائےسندھ پرکشمورکےقریب گدوبیراج کی تعمیرمکمل ہوئی۔
اس سےسیراب ہونےوالی زمینیں جن کاریٹ اسوقت5000-10000روپے
ایکڑتھا
عسکری حکام نےصرف500روپے
👇2/19
ایکڑکےحساب سےخریدا
گدوبیراج کی زمین اس طرح بٹی:
1:جنرل ایوب خان۔۔247ایکڑ
2:جنرل موسی خان۔۔250ایکڑ
3:جنرل امراؤ خان۔۔246ایکڑ
4:بریگیڈئر سید انور۔۔246ایکڑ
دیگر کئ افسران کو بھی نوازا گیا۔
ایوب خان کےعہدمیں ہی مختلف شخصیات کومختلف بیراجوں پرزمین الاٹ کیگئی۔انکی تفصیل یوں ہے
👇3/19
کسی گاؤں میں ایک بیروزگار مسٹنڈا رہتا تھا
مسٹنڈے نےساتھ والےگاؤں میں ہونے والےایک کبڈی ٹورنامنٹ کو بھی جیتا ہوا تھا
ایک دن مسٹنڈے نےکچھ لفنگےساتھ لئےاور شور مچانا شروع ہوا کہ
گاؤں کے بازار میں جو اکلوتا ہوٹل موجود ہےاس ہوٹل کا مالک چائےمیں ملاوٹ والا دودھ ملاتاھےکھانےمیں
👇1/9
آئل بھی صحیح نہیں استعمال کرتا اور گوشت بھی صاف نہیں ہوتامجھےہوٹل کھولنےدیں
میں بہترین تیل میں کھانا پکاؤنگا اور میرےپاس بہترین کک بھی ہیں اور بہت صاف ستھرےویٹر بھی
میں ایسا ہوٹل بناونگا کہ دور دور
سےلوگ کھانا کھانےادھر آئیں گے
لفنگوں نےناچ ناچ کر گھنگرو توڑ دیئے اور لفنگوں
👇2/9
کا ایک ہی مطالبہ تھا
کیونکہ مسٹنڈا کبڈی جیتا ہواھے
اسلئےایک موقع ضرور ملناچاہیے
گاؤں میں کافی شور مچ گیا
بالآخر گاؤں کےچوہدری نےمداخلت کرکےاس ہوٹل کو بند کروا دیا اور مسٹنڈےکو یہ ہوٹل کھولنےکی اجازت دےدی
مسٹنڈےنےہوٹل کھول لیا
شروع میں گاؤں والوں نےہوٹل کےگرتے ہوئےمعیار
👇3/9
پاکستان کی معیشت پرایک بےرحم کاروباری جماعت فوج کا غلبہ ہےجو فیکٹریوں بیکریوں سےلےکرکھیتوں اور گولف کورسز تک ہرچیز کی مالک ہے
افواج کی توجہ
منافع بخش منصوبے
گولف کورسز کی تعمیر پر مبذول ھے
620،000 فوجیوں کےساتھ پاکستان دنیا کی ساتویں سب سےبڑی فوج
👇1/22
پر فخر کرتا ہےلیکن اس کےسینئر افسران نےبہت پہلےتجارتی منصوبوں سےحاصل کئےجانےوالےفوائد کو محسوس کیاتھا
1947 میں آزادی کےبعد سےفوج
نےخود کو پاکستان کی معیشت میں مستقل طور پر جوڑا ہواھے
اپنی2007 کی کتاب ملٹری انک: پاکستان کی ملٹری اکانومی کےاندر ڈاکٹر عائشہ صدیقہ نےملک کی
👇2/22
افواج کےہر پہلو پر پھیلےہوئےتجارتی پردے کو بےنقاب کیاحال ہی میں صدر پرویزمشرف کی سربراہی میں ملک کی بحری افواج کی سابقہ محقق ڈاکٹر صدیقہ کا اندازہ ہے
کہ فوج کی مجموعی مالیت 10 ارب ڈالر سے زائد ہےجو کہ2007 میں اسلام آباد کی مجموعی بیرونی سرمایہ کاری سے چار گنا زیادہ ہے
👇3/22
لیفٹیننٹ جنرل افضل مظفراین ایل سی
لیفٹیننٹ جنرل عبیداللہ خٹک سابق آئی جی FCبلوچستان
لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین چئیرمین واپڈا
لیفٹیننٹ جنرل خالدمقبول سابق ڈی جی نیب
لیفٹیننٹ جنرل عامرریاض سابق کورکمانڈر
لیفٹیننٹ جنرل شفاعت شاہ سابق کورکمانڈرلاہور
👇2/5
(اس زمین زادےکی اہلیہ کوبھارتی بزنس مین کی طرف سےآفشورکمپنی کےذریعےسے جائدادٹرانسفر کی گئ )
میجرجنرل نعیم نصرت سابق ڈی جی ISIکاونٹرانٹیلیجنس
لیفٹیننٹ کرنل راجہ نادرپرویزکی آفشورکمپنی روس چائنااور انڈیا کےساتھ مشینری کاکاروبار کرتی ہے
موصوف زمین زادے نے اپنے
👇3/5